Skip to playerSkip to main content
Khalifa e Awwal - Siddique e Akbar RA

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Dr. Ziyaullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri, Ijaz Hussain Shakar Ghari

#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillahirrahmanirrahim
00:30ان کے پاس چالیس ہزار درہم تھے
00:33کہ جو سارے کے سارے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں
00:38آپ نے پیش کر دیئے
00:40سخاوت کا یہ عالم اور آقا علیہ السلام کی بارگاہ میں
00:45صدیق اکبر نے اتنا پیش کیا
00:48اتنا پیش کیا کہ آقا علیہ السلام نے خود فرمایا
00:52کہ ابو بکر کے مال نے مجھے سب سے زیادہ نفع پہنچایا
00:57ایک جگہ فرمایا کہ آقا علیہ السلام فرماتے ہیں
01:01کہ سب کا دین دنیا میں میں نے دے دیا ہے
01:05ایک ہستی ہے جس کا دین آخرت میں دیا جائے گا
01:09پوچھا وہ کون ہے
01:11تو فرمایا کہ وہ ابو بکر ہیں
01:13یہ عالم تھا آپ کے انفاق فی سبیل اللہ کا
01:17حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:20حضور کے دین سے
01:22اللہ اور اس کے رسول کی
01:23محبت سے
01:25آپ کا اللہ اور اس کے رسول کی محبت کا
01:27سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا یہ عالم تھا
01:31آج ہم آپ کے ذوق عبادت کا ذکر کریں گے
01:35آقا علیہ السلام سے
01:36آپ کی محبتوں کا تذکرہ کریں گے
01:39اور غار سور کی ان تین راتوں کا تذکرہ کریں گے
01:43جو قیمتی ترین ہیں
01:45جسے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ بھی فرماتے ہیں
01:50سیدنا عمر جیسی شخصیت فرماتے ہیں
01:53کہ اگر مجھ سے یہ میری ساری زندگی کے آمال لے لیے جائیں
01:58اور ابو بکر مجھے وہ تین راتیں دے دے جو غار سور میں گزاری ہیں
02:03ان تین کینتی راتوں کا تذکرہ بھی آج اس پروگرام کا حصہ ہوگا
02:08ہمارا صدق تشریف فرمائے ہیں
02:10ممتاز سکولر ممتاز عالم دین
02:12ڈاکٹر سید زیاء اللہ شاہ صاحب بخاری
02:15اسلام علیکم لوگ شاہ
02:15بہت شکریہ آپ کی آمد کا
02:17ہمارا صدق تشریف فرمائے ہیں
02:19ایک اور ممتاز سکولر ممتاز عالم دین
02:22عزت علامہ ارفان الہی قادری صاحب
02:24اسلام علیکم
02:25بہت شکریہ آپ کا بھی
02:27اور ممتاز محترم
02:29خوش آواز
02:30سنا خان جناب اجاز
02:33اجاز حسین شکرگڑی صاحب
02:35السلام علیکم
02:35آپ کا بھی بہت شکریہ
02:37آغاز نات سے ہی کرتے ہیں
02:39جی بسم اللہ
02:40آہ
02:43آہ
02:45آہ
02:47آہ
02:51آہ
02:53آہ
02:55یہ
02:55گمبد
02:59خزرا
03:01ہے
03:03اسے
03:05جا
03:07میں
03:10سمول
03:11یہ
03:17گمبد
03:19خزرا
03:22یہ
03:24گمبد
03:25خزرا
03:27خزرا
03:29ہے
03:33اسے
03:37جا
03:38میں
03:39سمول
03:42دل
03:45کھول
03:47کے
03:47عیدی
03:50دائے
03:51پرنم
03:53یہ
03:57رول
03:59دل
04:03کھول
04:05کے
04:06حیدی
04:07دائے
04:09پرنم
04:11یہ
04:13خزرا
04:15یہ
04:19گمبد
04:21خزرا
04:23خزرا
04:25وارفتگی
04:27ہے
04:29شوق
04:31کی
04:33ایک
04:35اپنی
04:39ادا
04:41ہے
04:43کانٹے
04:49رہے محبوب
04:51کے
04:53پلکوں
04:55میں
04:57پرالے
04:59کانٹے
05:03رہے
05:05محبوب
05:07کے
05:09پلکوں
05:11میں
05:13پرالے
05:15یہ
05:17گمبد
05:21خزرا
05:25تیبا کی
05:27گھٹا
05:29آہ
05:31آہ
05:33آہ
05:35آہ
05:37ٹوٹ کے
05:39برسے
05:41میرے
05:43مولا
05:45آہ
05:51آہ
05:54تیبا کی
05:55گھٹا
05:57آہ
05:59ٹوٹ
06:01کے
06:03برسے
06:05میرے
06:07مولا
06:09جب تک
06:11یہ
06:13زمین
06:14روح
06:15کی
06:16سہ
06:17راب
06:19نہ
06:20ہو
06:21لے
06:23جب تک
06:25یہ
06:27زمین
06:29روح
06:31کی
06:32سہ
06:33راب
06:34نہ
06:35ہو لے
06:37یہ
06:39عشق
06:41ندامت
06:43بھی
06:45بڑی
06:47چیز
06:49ہے
06:51احسن
06:53احسن
06:55یہ
06:59عشق
07:03ندامت
07:05بھی
07:07بڑی چیز
07:09ہیں
07:10احسن
07:11دربار
07:13رسالت
07:15میں
07:17زبان
07:19بولے
07:21نہ بولے
07:23دربار
07:25رسالت
07:27میں
07:29زبان
07:31بولے
07:33نہ بولے
07:35زبان
07:37بولے
07:38نہ بولے
07:43یہ
07:45گم
07:47بد
07:49خزرا
07:51ہے
07:52اسے
07:53جاں
07:55میں
07:56سمالے
07:59دل
08:03کھول
08:05کے
08:06عدی
08:07دائے
08:09ارنم
08:11یا
08:15ہر
08:17اول
08:21اے
08:23اے
08:25زندہ
08:27بات
08:29بہت خوب
08:30ماشاءاللہ
08:31آغاز
08:32شاہ جی
08:33وہی سے جہاں
08:34تین راتوں کا تذکرہ
08:35جو
08:36غار سور میں گزاریں
08:38کوئی نہیں ہے
08:39حضور ہیں
08:40اور وہ صاحب ہے
08:42جو
08:43عقل
08:44صلی اللہ علیہ وسلم
08:45کے ساتھ ہے
08:46شروع سے ہی
08:47مزار تک ساتھ ہیں
08:49وہ غار میں بھی ساتھ ہیں
08:50اور وہ ہی
08:51چلوا ہے
08:52بلہ شبہ
08:53صابری صاحب
08:54بڑا پیارا
08:55روپرور
08:56آپ نے نقشہ کھینچا
08:57غار سور کی تین راتوں کا
08:59کہ جس میں
09:01جنابِ سیدنا
09:02رسولِ کریم
09:03صلی اللہ علیہ وسلم
09:05اور آپ کے یارِ غار
09:07آپ کے رفیقِ سفرِ حجرت
09:09سیدنا عبقر صدیق
09:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:12دونوں ہیں
09:13اور قرآنِ پاک میں
09:14اللہ پاک نے
09:15اللہ اللہ اللہ
09:16اللہ اللہ
09:17اللہ
09:18اللہ
09:19اللہ
09:20اللہ
09:22اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُ
09:24السَّانِيَ سْنَيْنِ
09:26اِذْ هُمَا فِي الْغَارِ
09:28اَيَّ قُلُ لِسَاحِبِهِ
09:30لَا تَحْزَنْ
09:32اِنَّ اللَّهَ مُعَنَا
09:33فَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ
09:36وَأَيَّدَهُ بِجْرُودٍ لَمْ تَرَوْهَا
09:39وَجْعَالَ كَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُ السُفْلَى
09:42سُبْحَانَ اللَّهُ
10:12بتمیزی نکر رہی ہے
10:13اور تلواریں ان کے ہاتھوں میں پکڑی ہیں
10:16سامنے کھڑے
10:16آپ نے فرمایا عبقر کیا ہوا
10:19عرض کرتے ہیں
10:20لَوْ أَبْسَرَ عَحَدُمْ تَحْتَ قَدَمَيْ لَأْبْسَرَنَا
10:24نَوْ نَذَرَ عَحَدُهُمْ تَحْتَ قَدَمَيْ لَأْبْسَرَنَا
10:27اگر ان میں سے کسی نے اپنے قدم کی طرف بھی دیکھا
10:30تو ہمیں دیکھ لے گا
10:31وہ آپ نے فرمایا
10:32مَا ذَنُّكَ بِسْنَا
10:33اللَّهُ سَالِسُهُمَا
10:36عبقر ہم دو نہیں ہیں
10:38ہم تین ہیں
10:39اللہ ہمارے ساتھ ہیں
10:41لیکن عبقر صدی نے جو کہا
10:44وہ در سننے والا ہے
10:46عرض کرتے ہیں
10:47مجھے اپنی جان کا خوف نہیں ہے
10:50اِن قُتِلتُو قُتِلتُو آنَا
10:52اِن قُتِلتُو قُتِلتُو آنَا
10:56وَإِن قُتِلتَ عَنتَ
10:58قُتِلَتِ الْأُمَّةُ قُلُّهَ
11:00میری جان کا کیا ہے
11:02آقا یہ ایک جان قتل بھی ہوگی
11:04آپ کی خاطر تو ایک جان کا قتل ہے
11:07لیکن اگر آپ کو کچھ ہوا نا
11:09تو یہ پوری امت کی شہادت
11:10گبراہ پر ہے
11:11مجھ سے یہ برداشت نہیں ہو رہا
11:13وہاں میری آقا نے فرمایا
11:14مَت گبراو
11:15آسمان سے رب نے فرمایا
11:17میرے محبوب جو کہہ رہے تھے
11:20نا اپنے عبقر سے
11:21وہ یہ فرمارے تھے
11:21اللہ فرمارے
11:22اِذْهُمَا فِي الْغَار
11:23جب دونوں غار میں تھے نا
11:25ثانی اسنین
11:26نبی ثانی ہے
11:27اسنین عبقر کے
11:29اور عبقر ثانی ہے
11:30اسنین
11:30جنابِ نبی کریم علیہ السلام کے
11:33اور فرمایا یہ
11:34کہ اللہ تحزن
11:35یہ نہیں کہا کہ اللہ تخاف
11:36چونکہ خوف نہیں تھا
11:38حزن تھا نبی پا کے بارے میں
11:40کہا غم نہ کھا
11:41ان اللہ مانا
11:42یہاں ایک اور نکتہ ہے
11:43مجھے ایک لمحے کی جازت دیجئے
11:45سابری صاحب
11:46جنابِ عبقر صدیق
11:47کہ آپ عظمت کا اندازہ یہ لگائیں
11:49کہ جنابِ موسیٰ علیہ السلام
11:51اپنی قوم کو لے کے نکلے نا
11:53دریا کے کنارے پہ آئے
11:54تو پیچھے سے آگی
11:55فیرون کی فوج
11:56فیرون کی قیادت میں
11:58صحابِ موسیٰ انہارا مدرکن
12:02صحابِ موسیٰ نے کام
12:03تو پکڑے گئے مارے گئے
12:05آگے بڑھتے ہیں
12:06تو پانی میں ڈوب جائیں گے
12:07کھڑے رہے وہ میں مار دے گا
12:08تو وہاں موسیٰ علیہ السلام
12:09فرما
12:10ابھی مجھے بتا گیا
12:16میں نے کیا کرنا ہے
12:17وہاں موسیٰ علیہ السلام
12:18نے اپنی قوم کو اس قابل نہیں سمجھا
12:20کہ اٹھا کر
12:21اپنے ساتھ کھڑا کر کے یہ کہتے
12:23کہ اللہ ہمارے ساتھ کا نہیں
12:25میرا رب میرے ساتھ ہے
12:27مگر صدیق کی ایمان کا کمال یہ تھا
12:30میرے آقا نے یہ نہیں فرمایا
12:31مد گبراؤ
12:32کہ میرا رب میرے ساتھ ہے
12:34فرما
12:34اِنَّ اللہ مانا
12:36مانا
12:36اب وقت جیسے میرا اللہ میرے ساتھ ہے
12:40اسی طرح میرا اللہ
12:41ابو بکر کے ساتھ ہے
12:42تو یہ صدیق کا مقام ہے
12:44اور یہ غار سو
12:45جس کی آپ بات کر رہے تھے
12:46عمر فروغ فرمایا کر دیتے
12:48میری ساری نیکیاں
12:50ہاں وہ تین راتیں
12:50اور آل عمر کی ساری نیکیاں
12:52آل عمر کی ساری نیکیاں
12:55میرے پورے خاندان کی ساری نیکیاں
12:57لے لی جائیں
12:57اور ان تین راتوں میں سے نا
13:00ایک رات کی نیکیاں مجھے
13:01ناظرین کیا قیمتی راتیں ہیں
13:04وہ تین راتیں جو
13:05سیدہ صدیق اکبر نے
13:07آقا علیہ السلام کی معیت میں
13:09آپ کو دیکھتے ہوئے
13:10آپ کا دیدار کرتے ہوئے
13:12گزاری ہیں
13:13آپ کی تمناوں میں سے
13:15ایک تمنا بھی ہے
13:16کہ میں بس آنکھیں ابو بکر کی ہوں
13:19چہرہ مصطفیٰ کا ہوں
13:20میں دیکھتا رہوں
13:21دیکھتا رہوں
13:22رب نے سامان کر دیا
13:23ان تین راتوں میں
13:24اور کچھ نہیں تھا
13:26آنکھیں ابو بکر کی تھی
13:27چہرہ مصطفیٰ کا تھا
13:29دیکھتے رہے
13:30دیکھتے رہے
13:31کتنے خوبصورت
13:32اور قیمتی لمحات ہیں
13:34وہ تین راتیں
13:35جو سیدہ ابو بکر نے
13:36آقا علیہ السلام کی
13:38بارگاہ میں گزاری ہیں
13:39ایک مختصر سا وقفہ
13:40وقفے کے بعد
13:41لوٹتے ہیں
13:42اس یقین کے ساتھ
13:44آپ کہیں نہیں جائیں گے
13:45ناظرین اکرام
13:45خوش آمدید
13:46ہم سیدہ ابو بکر
13:48صدیق رضی اللہ تعالی
13:49انہوں کا تذکرہ کر رہے ہیں
13:50علامہ صاحب
13:51آپ کا جو
13:52زہد ہے
13:53آپ کا جو تقویٰ ہے
13:55آپ راتوں کو
13:56رونا
13:57قیام کرنا
13:59وہ بھی ایک مثال ہے
14:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:03بہت شکریہ
14:04سیدہ دنہ صدیق اکبر
14:06رضی اللہ تعالی عنہ
14:07رات کی عبادت
14:08زہد و تقویٰ
14:09یہ تو مومنین کی صفات میں سے ہے
14:11بے شک
14:12تو جو مومنوں کے امیر ہوں
14:13وا وا وا وا وا
14:15سرکارِ
14:16دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
14:18جلوہ افروز تھے
14:19کہ جبرائیل امین آذر ہوئے
14:21طائرِ قدسی نے آکر
14:23سلام ارز کیا
14:24یا رسول اللہ
14:24آج قرآن لے کر نہیں آیا
14:26آج ابو بکر کے لئے
14:28سلام لے کر آیا ہو
14:29آئے آئے آئے
14:29حضور علیہ السلام
14:31نے
14:32قبول فرمایا
14:33اور ساتھ ہی
14:34جبرائیل امین نے ارز کیا
14:36کہ رب کائنات فرماتا ہے
14:37ابو بکر سے پوچھئے
14:39تمہارے دانتوں کے درد
14:41کا حال کیا ہے
14:41آئے آئے آئے
14:43سبحان اللہ
14:43اس تکلیف کی کیفیت کیا ہے
14:45رب پوچھ رہا ہے
14:46خدا بندے سے خود پوچھے
14:47بتا تیری رضا کیا ہے
14:49تو
14:50جب جبرائیل امین چلے گئے
14:53سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:55سیدنا صدیق اکبر
14:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:58کو رب کا سلام بھی
14:59ارشاد فرمایا
15:00اور ساتھ دریافت فرمایا
15:01کہ ابو بکر
15:02یہ دانتوں کے درد
15:04والا کیا معاملہ ہے
15:05صدیق اکبر
15:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:08عرض کرتے ہیں
15:09کہ یا رسول اللہ
15:10بارہ تیرہ سال سے
15:11دانتوں میں درد رہتا ہے
15:13اللہ
15:14تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے
15:16تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
15:18کہ شکستہ ہوں
15:19تو عزیز تر ہے
15:20نگاہ آئینہ ساز میں
15:22بارہ تیرہ سال سے درد رہتا ہے
15:25حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:27پہلے تو
15:29چہرے ودہا پہ تبسم تھا
15:31اب تھوڑا سا ملال بھی آیا
15:33کہ ابو بکر
15:35تو نے دیکھا نہیں
15:36چاند و ٹکڑے ہو رہا ہے
15:38سورج اثر پہ واپس آ رہا ہے
15:40کتادہ کی آنک درست ہو رہی ہے
15:42علی کی آنکھیں ٹھیک ہو رہی ہیں
15:44تو انہیں بتایا ہی نہیں
15:45اب یہ دیکھیں
15:47زہد و تقویٰ کی
15:48عالی مثال
15:49سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
15:51عرض کرتے ہیں
15:52یا رسول اللہ
15:52یہ درد دیتا کون ہے
15:54اللہ
15:55یہ درد دیتا کون ہے
15:57حضور علیہ السلام
15:59نے فرمایا
15:59اللہ وحدہ لا شریک
16:01عرض کے
16:02یا رسول اللہ
16:02پھر ایک محبوب کی
16:04دوسرے محبوب سے
16:06شکایت کیسے کرتا
16:07ایک محبوب کی
16:09دوسرے محبوب سے
16:10شکایت کیسے کرتا
16:11زندگی بر کا یہ دکھ
16:14رب کا انعام سمجھ کے
16:15برداشت کیا ہے
16:16کہ رب نے مجھے
16:17قبول فرما لیا ہے
16:18رات بر کا رونا
16:20حضرت امام زین العبدین
16:22علیہ السلام
16:23وردی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا
16:25حضور عبادت کیا ہے
16:27فرمایا
16:28تین طرح کے لوگوں کی عبادت ہے
16:30جو خوف کے مارے کرتے ہیں
16:32ڈر کے مارے کرتے ہیں
16:34فرمایا
16:34وہ غلاموں کی عبادت ہے
16:36اللہ اللہ
16:37اور جو جنت کے لالچ میں
16:39عجر کے لالچ میں کرتے ہیں
16:40وہ عبادت نہیں
16:41وہ تجارت ہے
16:42اللہ
16:43حضور پھر عبادت کیا ہے
16:45فرمایا
16:45فقط اللہ کی رضا و رغبت
16:47اور حصول تقرب
16:49الہیہ کے لیے عبادت کرنا
16:51یہ ازاد مردوں کی عبادت ہے
16:53واہ واہ
16:53سوال
16:53سیدنا صدیق اکبر
16:55رضی اللہ تعالی عنہ
16:56جو ازاد مردوں میں پہلے مومن ہیں
16:59واہ واہ
17:00وہ پھر ازاد مردوں والی عبادت کریں گے
17:02واہ
17:03ان کے زہد و تقوی کی مثال نہیں ہو سکتی
17:05آپ سے پوچھا کہ آپ کو جب بھی دیکھا ہے
17:08یا مسجد میں جاتے ہوئے دیکھا ہے
17:10یا آتے ہوئے دیکھا ہے
17:11یا مسلح ہے
17:12یا گریہ زاری ہے
17:13راتوں کا رونا ہے
17:15فرمایا میں اپنے رب کے کام کرتا ہوں
17:17میرا رب میرے کام کرتا ہے
17:18سبحان اللہ
17:19ذوق عبادت آپ کا جس طرح ذکر فرما رہے تھی
17:22یہ تو وہ لوگ ہیں
17:23جنہیں جنت کی بشارت آپ کی زندگیوں میں
17:27جنت کے مالک کی طرف سے دے دی گئی ہے
17:29سبحان اللہ
17:30تو اس کے باوجود یہ عبادت کا ذوق ہے
17:33رات کی گریہ زاری ہے
17:35رب کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے
17:37سجدوں میں ساری ساری رات گزارنی ہے
17:40یہ کیفیات
17:41یقیناً بلا مبالغہ
17:44آپ کو اللہ تعالی نے
17:45خاص اپنی انعیات سے
17:47اس طرح نوازہ ہوا تھا
17:49کہ وما خلقت الجن ورئنس
17:52اللہ لیعبدون
17:53اس کے مصداقی اول ہیں
17:55اس کائنات میں
17:56جناب محمد مصطفیٰ
17:57صلی اللہ علیہ وسلم
18:00آپ سے بڑھ کر
18:01اللہ کی بندگی کرنے والا
18:03عباد کرنے والا
18:04چشمہ فلک نے
18:05کسی اور کو نہیں دیکھا
18:06با با با
18:07لیکن آپ کے بعد
18:09اس امت میں
18:10سب سے زیادہ
18:11عبادت کا
18:12ذوق شوق
18:12رکھنے والی
18:13کوئی ہستی ہے
18:14جس کو اللہ نے
18:15نبی پا سلم کے بعد
18:16حمالی نمونہ بنایا
18:17آپ نے خود فرمایا
18:18اقتداؤ
18:19باللہ دینہ
18:20مبادی
18:21ابابکر
18:22میرے بعد
18:23تم نے اگر اقتدا کرنی ہے نا
18:25کسی کی
18:25تو ابو بکر ہیں
18:26اور میرے عمر ہیں
18:27ابو بکر کی عبادت
18:29کا حال یہ تھا
18:30کہ نبی کریم علیہ السلام
18:31نے ایک دن
18:32صحابہ کی مجلس میں فرمایا
18:33من اسبہ منکم سائمن
18:36آج تم میں سے
18:38نفلی روزہ
18:39کس نے رکھا ہوا ہے
18:40اتفاع سے پورے صحابہ
18:42کے مجمع میں
18:42اس دن
18:43نفلی روزہ والی
18:44ایک ہی ہستی تھی
18:45اور اس کا نام تھا
18:46جناب صدیق اکبر
18:47رضی اللہ تعالیٰ
18:48آپ نے فرمایا
18:50من آدم انکم مریضن
18:51آج تم میں سے
18:53کسی بیمار کی بیمار
18:55پرسی کر کے آنے والا
18:56کون ہے
18:57اتفاع سے پورے مجمع میں
18:59ایک ہی ہستی تھی
19:00اس کا نام تھا
19:01ابو بکر صدیق
19:02آپ نے پوچھا
19:03کہ کسی دور دراز علاقے میں
19:05کوئی جنازے میں
19:06شرکت کر کے کون آیا
19:07تو اس وقت اتفاع سے
19:08اس مجمع میں
19:09صرف ایک ہی ہستی تھی
19:10اس کا نام تھا
19:11ابو بکر صدیق
19:11آپ نے فرمایا
19:12من آدم انکم مسکینا
19:18مجمع میں وہی تھے
19:20تو آپ نے فرما
19:21مجتمع نہ فی مرعین
19:22اللہ دخل الجنہ
19:24یہ عبادت کی ساری اقسام
19:26جس میں جمع ہو جاتی ہے نا
19:28وہ جنتی ہوتا ہے
19:29آپ نے ایک موقع بھی فرمایا
19:31من کانا
19:32فرمایا جنت کے آٹھ دروازیں
19:34من کانا من احل السلا
19:36دعیہ من باب السلا
19:37من کانا من احل السیام
19:39دعیہ من باب الرعیان
19:41من کانا من احل الجہاد
19:43دعیہ من باب الجہاد
19:44آپ نے ایک ایک عبادت کا ذکر کیا
19:46جو یہ
19:47وہ اس جنت کے دروازے سے جائے گا
19:49کوئی اس
19:49جناب عبر صدی بھی بیٹھے ہوئے تھے
19:51مجمع میں ارز کیا
19:52حَلْ يُدَعَحَدُ مِّن تِلْكَ لَبْهُابِ كُلِّهَا
19:55یا رسول اللہ
19:56واہ واہ واہ
19:57یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:58سب دروازوں سے
19:59کوئی ہے ایسا
20:00آپ کی امت میں
20:01جس کو جنت کا ہر دروازہ
20:03یہ خواہش کرے
20:04کہ یہ مجھے شرط بخشے
20:05واہ واہ واہ
20:06میرے ذریعے جنت میں داخل ہو
20:17تو انہی میں سے ہے
20:18تجھے جنت کا ہر دروازہ
20:20آواز دے گا
20:21آٹھوں درواز میں آوازیں دیں گے
20:22واہ واہ
20:23تو یہ تھی آپ کی عبادت کا حال
20:24اس لئے اللہ نے قرآن میں فرما
20:26فَأَمَّا مَنْ عَاتَ
20:27وَتَّقَا
20:29وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَةِ
20:31سبحان اللہ
20:32جنت میں وہی جائیں گے
20:33اور اس کے
20:34مصدا کی اول مفسر لکھا ہے
20:36وہ جناب سیدنا صدیق اکبر ہیں
20:38یہ آپ کی شان میں آیات بھیانات نازل ہوئیں
20:40فَأَمَّا مَنْ عَاتَ
20:42عَتَا کرنے والے
20:43اللہ کی راہ میں سخاوت کرنے والے
20:45اور سخاوت بھی اتنی کی
20:46جیسے آپ نے ٹرم میں فرمایا
20:48وہ جملہ پتا کیا
20:49آپ نے عمر فاروح سے پوچھا
20:51اس غزوہ تبوک کے موقع پر
20:55گھر میں کیا چھوڑ کر آئے
20:56کہتے ہیں نصف ہاں چھوڑا ہے
20:58نصف یہاں لے آیا
20:59عبور صدیق شان سے آئے
21:01پوچھا
21:01مَا بَقَئِتَ لَحَلِقَيَّا بَقَر
21:03عبور بکر گھر میں کیا چھوڑ کے آئے ہو
21:05عز کرتے ہیں
21:07عبقیت اللہم اللہ ورسولہ
21:09جو دنیا کا مال تھا وہ تو یہاں لے آیا
21:11وہاں چھوڑ کر آیا ہو
21:13اس سے بڑی دولت
21:14اللہ اور اللہ کے محبوب کی محبت کو چھوڑ کر آیا ہو
21:17سبحان اللہ
21:18ناظرین اکرام یہ سیدنا عبور بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سخاوت ہے
21:23اور آپ کا ذوق عبادت کے راتوں کو اٹھ کر
21:26آپ روتے ہیں
21:27یہ کیفیات
21:29عقل صلی اللہ علیہ وسلم کی جو بچپن سے آپ کی رفاقت ہے
21:33یقیناً اس کا اثر
21:35اور وہ جن ہستیوں پر
21:37سب سے زیادہ پڑا ہے
21:39وہ حضرت سیدنا عبور بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں
21:42اور پھر یہی وجہ ہے
21:44کہ جب کتابوں میں لکھا
21:45کہ جب آپ غار سور سے ہجرت کر کے
21:48اور قبا تک پہنچتے ہیں
21:50مدینہ المنورہ کے دروازے پر
21:53تو لوگ پہچانتے نہیں ہیں
21:55کہ ان میں آقا کون ہے اور غلام کون ہے
21:57ایسی وہ صفات جو
22:00بچپن سے صدیق اکبر کو
22:02رسالتِ معاف صلی اللہ علیہ وسلم سے ملی
22:04وہ صفات کا مظہر ہو گئے
22:05وہ آج اس کا عروج ہے
22:07آج وہ عروج پر ہے
22:10کہ جب آپ مدینہ یسرب میں
22:13تشریف فرما ہوتے ہیں
22:14اسے مدینہ تلنور بننے کا شرف
22:16اطاف فرماتے ہیں
22:17دیکھیں نیکی کی تین سو ساٹھ خسلتیں ہیں
22:20اور صدیق اکبر وہ ہیں
22:21جن میں ہار ایک خسلت موجود ہے
22:23بے شکت
22:23تین سو ساٹھ کی تین سو ساٹھ موجود ہیں
22:26آج جو رفاقت حضور علیہ السلام کی
22:29غلامی اور قربت میں
22:30قرآن مجید میں کیا فرمایا گیا
22:32مَنْ يُتِيَ اللَّهُ وَرَسُولَهُ
22:34فَأُولَائِكَمْ عَلَّذِينَ عَنْ عَمَلَّهُ عَلَيْهِمْ
22:36مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّقِينَ وَالشُحَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ
22:41وَحَاسُنَ أُولَائِكَ رَفِيقَةً
22:42یہ تو صالحین صدیقین کی معیت میں یہ ہو جاتا ہے
22:47جن پر رب کا انام ہے
22:49اور یہاں جس پر یہ صفات کا رنگ بڑھنا ہے
22:53اس پر بھی انام ہے
22:54صدیقین میں شامل ہے
22:56اس محبوب کی غلامی میں ہے
22:58وہ محمد رسول اللہ کی ذات پاک ہے
23:00اب اس قیفیت میں حضور علیہ السلام کے
23:03چہرہ یانور گخاجب باقی بلہ رحمت اللہ تعالیٰ لے
23:07وہ نان بائی پر جب توجہ اتحادی فرماتے ہیں
23:10تو کوئی پیچان نہیں سکتا
23:12کہ نان بائی کون ہے
23:14خاجب باقی بلہ کون ہے
23:15اور فقط فرق یہ تھا
23:17کہ جو ہوش میں ہے وہ باقی بلہ ہے
23:19اور جو بے ہوش ہے وہ نان بائی ہے
23:21آج یہاں دونوں ہوش میں ہیں
23:24ایک غلام ہے ایک آقا ہے
23:26فرق نہیں کوئی محسوس کر سکتا
23:28آقا کون ہے غلام کون ہے
23:30صدیق اکبر سمجھ گئے
23:32کہ لوگوں کو اس بات میں مغالتہ ہے
23:34تذبذب ہے
23:36آپ نے کملی حضور کے اوپر کر دی
23:38تاکہ پتا چلے جو سائے میں ہے
23:40یہ محبوب ہے
23:42اور جو خدمت میں ہے وہ غلام ہے
23:44آج روایات میں ہے
23:46کہ پنکھے سے ہوا دینا شروع کر دی
23:48تو یہ حضرت سیدنا
23:50صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
23:52وہ صفات میں سے ہیں
23:53کہ قربان جاؤں جنہیں نبی کریم علیہ السلام نے
23:57ہر ہر مقام پہ نوازہ ہے
23:59اور میں نے یہ عرض کرتا چلوں
24:01کہ ہر مقام میں صدیق اکبر دوسرے ہیں
24:04اسلام لانے میں دوسرے ہیں
24:06حضور کی قربت میں دوسرے ہیں
24:08غار میں دوسرے ہیں
24:09ہجرت میں دوسرے ہیں
24:11تو یہ حضور علیہ السلام کی غلامی میں
24:14یہ عزاز تھا کہ حضور کے ساتھ
24:16تو دوسرے ہیں
24:17لیکن کائنات میں سب سے اول ہیں
24:19امت میں سب
24:20صدیق اکبر سے پوری امت کو جو فیض مل رہا ہے
24:25وہ اللہ تعالیٰ نے
24:27اس کی جو صفات اور جو مظہر بنا دیا
24:29کہ ہم اگر میراج میں چلے جائیں
24:32تو جب سمہ دنا فتہ دلہ فکا نکابہ قوسین
24:35او ادنا پہ جاتے ہیں
24:36تو اس کے آگے جا کر خاموش ہو جاتے ہیں
24:39کہ وہ کون سے فیضان تھے
24:40اور فیوزات تھے
24:42جو اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائے
24:44اور یہاں بھی
24:46اس قربت سے آگے آ کر
24:47خاموش ہو جانا پڑتا ہے
24:49لیکن محبوب نے
24:51ہر ہر صفات میں
24:52صدیق اکبر کو رنگ دیا
24:54اور ایسا رنگہ
24:55کہ اپنی غلامی میں قبول فرما کر
24:58جب محبوب قبول فرماتے ہیں
25:00پھر عطا فرماتے ہیں
25:02اور صدیق اکبر تو پہلے دن سے قبول ہے
25:05اتھارہ سال کی عمر سے قبول ہے
25:07اور آج اس قبولیت کی انتہا ہے
25:10کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا
25:12حضرت ابو دردہ فرماتے ہیں
25:14کہ صدیق اکبر جا رہے تھے
25:16تو میں تھوڑا آگے چلا
25:17فرمایا پیچھے آٹھ جا
25:18ایسے شخص کے آگے چلتا ہے
25:20کہ کائنات میں نبیوں کے بعد
25:22جس سے بڑھ کر کوئی افضل
25:23جس پر سورج طلوع ہوتا ہے
25:27وہ سب سے افضل یہی ہے
25:29ناظرین کرام یہی وہ موقع تھا
25:31کہ جب ہجرت کر کے مدینہ پہنچے ہیں
25:33تو آقا علیہ السلام لوگ پہچار نہ پائے
25:36کہ ان میں آقا کون ہے
25:38غلام ہے کون ہے
25:39تو جس طرح فرمایا
25:40علامہ صاحب نے کہ
25:41سیدنا ابو بکر نے چادر تان دی
25:43آقا علیہ السلام
25:44تاکہ پتا چلے
25:46کہ غلام کون ہے
25:48اور آقا کون ہے
25:49گویا وہ
25:51عقص بن چکے تھے
25:52حسن و جمال مصطفیٰ
25:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
25:56آقا علیہ السلام کا دیدار
25:59حضور کی زیارت
26:00اس انداز کی
26:01اس کیفیت
26:02اور اس خلوت میں کی
26:03کہ وہ تمام اثرات
26:05حضرت ابو بکر صدیق کے چہرے پر نظر آ رہے ہیں
26:09وہ فیضان ہے
26:10زیارت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
26:14دیدار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
26:17کہ آپ عقص بن گئے
26:19مظہر بن گئے
26:21صفات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
26:24ایک مختصر سا وقفہ
26:26وقفے کے بعد
26:27لوٹتے ہیں
26:28اس یقین کے ساتھ
26:29آپ کہیں نہیں جائیں
26:30لازم اکرام خوش آمدید
26:32آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
26:33خلیفہ اول
26:34حضرت ابو بکر صدیق
26:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:37آپ کا
26:37ذوق عبادت
26:39جس طرح آپ دونوں
26:40احباب نے فرمایا
26:41کہ یہ اس کیفیات کے باوجود بھی
26:44یہ ذوق ہے عبادت کا
26:46یہ گریہ ازاری ہے
26:47یہ رب کی بارگاہ میں
26:49سجدوں کا ذوق اور شوق ہے
26:51رب کی بارگاہ میں پیش ہو جائیں
26:53یہ کیا درس دے رہا ہے
26:55امت کو آج ہمیں
26:57کہ یہ وہ ہستیاں ہیں
26:58کہ جو
26:59بخشی بخشائی ہیں
27:00جنہیں جنت کی بشارت
27:02زندگیوں میں دے دی گئی ہے
27:03ان کی کیفیات
27:05عبادت کی یہ ہیں
27:07ہمیں آج کیا دیکھنا ہے
27:09بلا شبہ
27:10حضور نبی کریم
27:12علیہ السلام
27:12سے جو آپ نے
27:14اسوا سیکھا تھا
27:15وہ یہی تھا
27:17کہ
27:17مانجی ام المؤمنین
27:19سیدہ عشاء صدیقہ
27:20رضی اللہ تعالیٰ
27:21بیان فرماتی ہیں
27:22کہ
27:23اللہ کا رسول
27:38آپ کا قدم مبارک
27:39سوج گئے
27:39اتنے لبی قیام سے
27:40آپ تو معصوم ہیں
27:41آپ تو کائنات کے
27:43سردار امام
27:44نبیوں کے امام ہیں
27:45آپ اتنی مشقت کیوں اٹھاتے ہیں
27:47جو آپ نے فرمایا ہے نا
27:49کہ وہ تو اللہ کی اتنے محبوب
27:50اور پسندیدہ
27:52اور برگزیدہ
27:52ہستیاں
27:53لیکن اس کے باوجود
27:55اللہ تعالیٰ سے خوف
27:56تقویے کا عالم کیا ہے
27:58نبی پا سلیم وہاں فرمایا تھا
28:00افَلَوْحِبُّ اَنَكُونَ عَبْدًا شُكُورًا
28:02اے شاہ اگر اللہ نے مجھے
28:04قائرات کے لیے سراج منیر بنایا
28:06تو میں اس کا شکر ادا نہ کروں
28:08اللہ
28:08یقیناً وہ ہستیاں
28:10جہاں اللہ نے ان کو اتنا نوازہ تھا
28:12ایک تو اللہ کی شکر گزاری کے لیے
28:14وہ عبادات کرتے تھے
28:15اتنی قصرت کے ساتھ
28:16اور ساتھ ساتھ ان کے اندر
28:18تقویہ تھا امت کے اندر
28:20صحابہ امتی ہیں
28:21نبی پاہ تو خیر پیغمبر ہے
28:23کائنات کے ساتھ
28:23لیکن وہاں سے جو عصوہ
28:25ان کی مناسبت سے ان کو ملا
28:27اس میں کیا تھا
28:28اب اگر صدیر رضی اللہ تعالیٰ کے بارے میں
28:30میں نے پڑھا ہے
28:31حدیث کے اندر
28:33پرندے کو دیکھا
28:34تو رونا شروع کر دیا
28:36اور کہا
28:37کاش میں یہ پرندہ ہوتا
28:38میں اڑتا
28:40کچھ کھا پی لیتا
28:41زندگی میری کٹ جاتی
28:43پل مجھے
28:44اللہ کی بارگاہ میں
28:45اس حاب کتاب نہ دینا پڑتا
28:47درخت کو دیکھا
28:48سڑپ کے کنارے کہا
28:50لَيْتَنِي شَجَرَةً
28:51لَيْتَنِي شَجَرَةً
28:54تُعْزَدُ سُمَّةُ تُوْقَل
28:55کاش میں اس طرح کا درخت ہوتا
28:57مجھے کار دیا جاتا
28:59میرا دنیا سے نام ختم ہو جاتا
29:01مجھے اللہ کی بارگاہ میں
29:03اس حاب کتاب نہ دینا پڑتا
29:04یہ وہ ہستی فرما رہی ہے
29:06ابو بکری فی الجنہ
29:07میرے آقا نے ایک دن نا
29:08صحابہ
29:09جس کا حال رب پوچھ رہا ہے
29:11جن کا حال اللہ پوچھ رہا ہے
29:12اور نبی پاک اس شانس ایک دن آئے
29:14صحابہ کے مجمع مشتنوی میں
29:15کہ دائیں ہاتھ مبارک میں
29:17جناب صدیق اکبر کا ہاتھ تھا
29:19بائیں ہاتھ مبارک میں
29:21عمر فاروق کا ہاتھ پکڑا تھا
29:22جامع و ترمزی کے اندر دیس مروی
29:24اس طرح آگے نے صحابہ کے سامنے
29:26دونوں ہاتھوں کے اس طرح اٹھا کر فرمایا
29:28ہا کذا
29:29نبعا سو یوم القیامہ
29:32میں جب قیامت کے دن
29:33اللہ کی بارگاہ میں جاؤں گا
29:35تو کس شانس سے جاؤں گا
29:37اس انداز سے جاؤں گا
29:38کہ میرے دائیں ہاتھ میں
29:39میرے اوبکر کا ہاتھ ہوگا
29:41میرے بائیں ہاتھ میں
29:42میرے فاروق کا ہاتھ ہوگا
29:44مگر اس کے باوجود
29:45وہ اللہ کی بارگاہ میں
29:47تقوی للہیت
29:49اخلاص
29:49انابت اللہ
29:51کیا بار
29:51روتے ہیں
29:52گریہ و زہری کرتے ہیں
29:53کانا
29:54فی وجہ
29:55فرمایا
29:55ان کے رخصاروں پہ
29:57لکیریں پڑ گئی
29:58کسرتے
29:58بقا سے
29:59رونے سے
30:00روتے تھے
30:01اور مجھے مولا روم یاد ہے
30:02وہ فرماتے ہیں
30:03ہر کجا
30:04آب روان
30:05سبزہ بود
30:06ہر کجا
30:08آب روان
30:09سبزہ بود
30:10ہر کجا
30:11عشق روان
30:12رحمت شود
30:13فرماتے ہیں
30:14جہاں اللہ کی
30:17گلستا ہو جاتے ہیں
30:19لیکن جہاں آنسو
30:20گرتے ہیں
30:21وہاں اللہ کی
30:22رحمت نازل ہوتی
30:23یا بکر روتے تھے
30:24اللہ کی رحمت
30:25نازل ہوتی
30:25کبلا
30:26اسی حوالے سے
30:28پیغام کے چند کل
30:29امار
30:29صدیق اکبر
30:29رضی اللہ تعالیٰ
30:30نے حضور کی
30:30غلامی میں
30:31فنائیت تامہ
30:32حاصل کر لی
30:33اور فنائیت تامہ
30:36کی یہ انتہا ہے
30:37آج صدیق اکبر
30:38کا اڈریس کیا ہے
30:40جو رسول اللہ
30:41کا اڈریس ہے
30:42ہر بندے کے
30:43گھر کا اڈریس ہے
30:44پتہ ہے
30:44صدیق اکبر
30:46نے فنائیت
30:47تامہ کی
30:48انتہا کر دی
30:49وہ کیا کسی
30:50نے کہا تھا
30:50کہ تیرے ہندیا
30:51سندیا محبوبہ
30:52تیرا مجرم
30:53حاج میں ہوں
30:54صدیق اکبر
30:55نے یہ انتہا
30:56کر کے دکھا دیا
30:57کہ میں نے
30:58نبی پاک
30:59علیہ السلام کی
31:00غلامی میں
31:01زندگی بسر کی
31:02اور بعد میں
31:03بھی حال یہ ہے
31:04کہ مجھے
31:05جو بھی ملنا چاہے
31:07وہ قدم مصطفیٰ
31:08سے وابستہ
31:08ہو جائے
31:09اور حضور نے
31:10یہ بتا دیا
31:11کہ جو مجھ
31:11تک پہنچنا چاہے
31:13وہ ابو بکر
31:14صدیق کے
31:14قدموں میں آ جائے
31:15یہ ان کی
31:16فنائیت
31:17تامہ کی
31:17ایک شیر
31:17مجھے یاد آ گیا
31:18آپ کی بات
31:19کے ساتھ
31:20کہ اس خاق
31:21کو جبریل
31:22بھی دیتے ہیں
31:23سلامی
31:24اس خاق
31:25کو جبریل
31:27بھی دیتے ہیں
31:28سلامی
31:29جس خاق
31:29پہ بستر ہو
31:30ابو بکر
31:31عمر
31:32پتہ ہی وہی ہے
31:33نا
31:34پتہ ہی وہی ہے
31:35جو رسول اللہ
31:36کا پتہ ہے
31:37وہی ابو بکر
31:38کا پتہ ہے
31:38یہ پتے سے
31:39مجھے ایک حدیث
31:40یاد آگی
31:40نبی پاک
31:41کرمایا تھا
31:42ہر ایک
31:43گھر کے دروازہ
31:44جو مشد نبی
31:45کے آنگن میں
31:45کھلتا ہے
31:46وہ آج سے
31:47بند کر دیا جائے
31:48لیکن میرے
31:51ابو بکر کے
31:51گھر کا دروازہ
31:52یہ کھلا رہے گا
31:53یعنی اڈریس
31:54وہی رہے گا
31:55نبی پاک
31:56جو دار ہے
31:57رسول اللہ کی
31:57جو مسجد ہے
31:58وہی
31:59ابو بکر کا
32:00اڈریس اور عنوان ہے
32:01سبحان اللہ
32:02جو دنا صدیق اکبر
32:03رضی اللہ تعالی عنہ
32:04کے ساتھ
32:05محبت
32:06یہ حضور کی
32:07محبت ہے
32:07حضور کی محبت
32:09اللہ وحدہ
32:10لا شریق کی
32:10محبت
32:11بہت شکریہ
32:12ڈاکس سب
32:12بہت شکریہ
32:13علامہ صاحب
32:13آپ کا بہت شکریہ
32:15شکرگڑی صاحب
32:16آپ کا بہت شکریہ
32:17آخر میں
32:17منقبت
32:19ہم سیدنا صدیق اکبر
32:20رضی اللہ تعالی عنہ
32:21کی آپ سے
32:21سنیں گے
32:22ناظرین کرام
32:23جس طرح
32:23کہ آپ کے علم میں ہے
32:25کہ ہم
32:25اس پروگرام کا
32:26اختتام
32:27سیدنا ابو بکر
32:28صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
32:30کے قول مبارک سے
32:31کرتے ہیں
32:32جو حکمت سے
32:33بھرپور ہے
32:34جو
32:34کمال ہے
32:36اور جس کو
32:36اپنا لینا
32:37زندگی کی
32:38علامت ہے
32:39اور جو
32:39باعث نجات ہے
32:41سیدنا ابو بکر
32:42صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
32:44فرماتے ہیں
32:45کہ بدبخت
32:46ہے وہ شخص
32:47جو خود
32:48تو مر جائے
32:49اس کا گناہ
32:50نہ مرے
32:50گویا
32:52مر جانے
32:54سے پہلے
32:55اپنے گناہ
32:57پر غور
32:57کر لینا
32:58چاہیے
32:58اس کو
32:59مارنے کی
33:00کوشش
33:00کرنی چاہیے
33:01اس کی
33:03توبہ
33:04رب کی
33:04بارگاہ
33:04میں پیش
33:05کرنی چاہیے
33:06تو خوش
33:07بختی ہے
33:08اور واقعی
33:09بدبختی ہے
33:10اس شخص
33:11کے لیے
33:12جو جسے
33:13موت آ جائے
33:14جو موت کی
33:14دہلیز
33:16پر پہنچ جائے
33:17لیکن گناہ
33:18سے
33:18اپنی
33:19زندگی
33:20کو
33:20اپنی
33:20ذات
33:20کو
33:21چھڑا
33:21نہ پائے
33:22اللہ
33:22رب العزت
33:23ہمیں
33:23عمل
33:24کی
33:24توفیق
33:25عطا فرمائے
33:25تسلیم
33:26احمد
33:26صابری
33:27کو
33:27اجازت
33:27دیجئے
33:28السلام
33:29علیکم
33:29تسلیم
33:30احمد
33:31احمد
33:32Ta'al Allah
33:42Kya
33:45Hay Mertbha
33:50Siddhi Kek Ekber Ka
33:56طالاللہ کیا ہے مرتبہ
34:10صدیق اکبر کا
34:18کہ ہے محبوب محبوب خدا
34:28صدیق اکبر کا
34:34محبت میں شہ کونین کی
34:47سب کچھ لٹا ڈالا
34:53یہ کیا عیسار تھا
34:58شانِ خدا
35:01صدیق اکبر کا
35:07شیر سنیے
35:13ہے آیت
35:15اِس ہُما فِ الْغَارِ مَنِ
35:21یہ شانِ
35:23یہ رتبہ
35:27کہ ہے یارِ
35:31غَارِ
35:33محبوبِ
35:35خدا
35:37صدیق اکبر کا
35:41غلامِ حضرتِ
35:51صدیق یہ خوشتر ہے صدیقی
36:03غلامِ حضرتِ
36:09صدیق یہ خوشتر ہے صدیقی
36:18میرے ہاتھوں میں ہے
36:22میرے ہاتھوں میں بھی ہے سلسلہ
36:30صدیق اکبر کا
36:37تَاللہ
36:44کیا ہے مرتبہ
36:49صدیق اکبر کا
36:55کہ ہے محبوبِ
37:01محبوبِ خدا
37:05صدیق اکبر کا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended