00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:06Wa salatu wa salamu ala ashrafil anbiyai wal mursalin
00:10Wa ala adihi wa sahbihi ajma'in
00:12Ya sahib al-kamali
00:15Wa ya akmal al-bashar
00:17Ya sahib al-kamali
00:19Wa ya akmal al-bashar
00:21Min wajhik al-muniri
00:23Lakad akrim al-kamar
00:25Ba'daz khuda
00:27Habib-e khuda shud bzrg-tar
00:30Ba'daz khuda habib-e khuda shud bzrg-tar
00:34Ba'daz nabiy bzrg-tui
00:37Kisah mختasar
00:38Nاظرینِ مکرم
00:39آج ذکرِ خیر ہے
00:42اس ہستی کا
00:43جو خلیفت الرسولِ
00:45بلا فصل ہیں
00:47جانشینِ مصطفیٰ ہیں
00:49اور محبوبِ محبوبِ خدا ہیں
00:52حضرتِ سیدنا
00:54صدیقِ اکبر
00:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مقامِ صدیقیت
00:58کو ہم نے جاننے اور سمجھنے کی کوشش کرنی ہے
01:01یہ مقام
01:02ناظرینِ مکرم نبوت کے بعد جو مرتبہ ہے
01:07قرآنِ پاک کی ترتیب سے
01:09اور نصوصِ قطیہ کی روشنی میں
01:11وہ مقامِ صدیقیت ہے
01:12اور یہ قرآن نے ترتیب خود ہی طے کر دی ہے
01:16اللہ رب العالمین نے جو چار درجات قرآنِ پاک میں
01:31آلہ ترین مراتب
01:34جو انسانی شان و عظمت کے حوالے سے ہیں
01:37ان کو بیان کیا ہے
01:38وہاں سب سے اوپر
01:39انبیاء کی بات کی
01:41اس کے بعد صدیقین کا درجہ بیان کیا
01:45جو
01:46گروہِ صدیقین ہے
01:48جماعتِ صدیقین ہے
01:49اس کے
01:50رئیس اور سرخیل
01:53اور امام
01:54راسس صدیقین
01:56جن کو آئے میں تفسیر لکھتے ہیں
01:58سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
02:01ایک تو اس پہلو سے ذہن میں رکھنا چاہیے
02:03دوسرا
02:04پرانے پاک میں دوسری جگہ پہ فرمایا
02:07واللذی جابِ صدقی
02:08وَالصدقَ بِهِ
02:10وَأُلَائِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ
02:12یہاں سیدنا علی المرتضی شیرِ خدا
02:14رضی اللہ عنہ
02:16اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں
02:17کہ واللذی جابِ صدق
02:20جو ہے
02:20اس سے مراد سیدنا
02:22آقا کریم علیہ السلام کی ذاتِ گرامی ہے
02:24جنابِ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:26جو حق لے کر آئے
02:28وَصدقَ بِهِ
02:30اور وہ ذات جس نے
02:32اس کی تصدیق فرمائی
02:33اٹیسٹیشن کی ہی اس کی
02:35وہ ذات
02:36ذاتِ سیدنا
02:38ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
02:41اور یہاں پر بہت کمال
02:44فرمان ہے
02:45حضرتِ سیدنا
02:47حیدرِ کرار شیرِ خدا
02:48کرم اللہ و عجل کریم کا
02:50آپ فرماتے ہیں کہ لوگو
02:52ابو بکر کو صدیق
02:54یہ کسی فرش والے نے نہیں کہا
02:58بلکہ میراج کی رات
03:00خود عرش والے رب نے فرمائے
03:02صدیقیت کا جو ٹائٹل ہے
03:05کیونکہ یہ اسی وقت ہوا
03:06جب حضور علیہ السلام
03:08شرفِ میراج سے مشرف ہوئے
03:11اپنے ربِ کریم کا دیدار فرما
03:14کہ جب واپس تشریف لائے تھے
03:16اس پر بھی چیمگویاں ہوئیں
03:18اور اس پر انکار ہوا
03:20اور ابو جہل اور اس کی پارٹی
03:22کو یہ موقع مل گیا
03:23کہ حضور علیہ السلام کے خلاف
03:25پروپیگنڈا کیے جائے
03:26کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے
03:28ایک مختصر سے عرصے میں
03:30اور رات کے تھوڑے سے حصے میں
03:33کوئی شخص
03:34اتنا طویل سفر کیسے کر سکتا ہے
03:37تو یہ ظاہر ہے
03:38ان کی عقل سے باہر تھا
03:39وہ تو یہ ماننے کو بھی تیار نہیں تھے
03:41کہ کوئی مکہ سے فلسطین جا کے
03:43صبح سے پہلے واپس آجائے
03:45وہاں اس زمانے میں
03:46پندرہ دن سے لے
03:48ایک مہینے تک کا سفر
03:49لگا کرتا تھا ان کو
03:51تو خیر
03:53جب انکار ہوا
03:54اعتراض ہوا
03:55تو ابو جہل
03:56اپنے ساتھیوں کو لے کر
03:57سیدنا ابو بکر صدیق
03:59رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچا
04:00اب یہ بھی دیکھنے والی بات ہے
04:02کہ اس وقت یہی ہستی تھی
04:05جن کو سب سمجھتے تھے
04:07کہ یہ ترجمانِ مصطفیٰ ہیں
04:08اور یہ حضور علیہ السلام کے
04:10نمائندہ اور نائب ہیں
04:12اس لئے آلہ حضرت امامِ اہلِ سنت فرماتے ہیں
04:15سایہِ مصطفیٰ
04:16مایہِ استفا
04:17عز و نازِ خلافت پہ
04:20لاکھوں سلام
04:21یعنی اس افضل الخلق بعد الرسول
04:24ثانی اس نینِ حجرت پہ لاکھوں سلام
04:27اور جس نے تصدیق کی
04:28ان کی ہر بات کی
04:29اس سراپہ صداقت پہ
04:32لاکھوں سلام بے اختیار
04:33پھر کہنے کو جی چاہتا ہے
04:35اب آقا کریم علیہ السلام
04:36موجود نہیں ہیں
04:38اور کافروں کا سردار
04:40اور مشرقوں کا جو
04:42ہیڈ ہیب ہوا کے
04:44کہہ رائے ابو جہل
04:45جنابِ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
04:47ایسا ہو سکتا ہے
04:48یہ تمہارے صاحب نے کیا کہا
04:51سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ
04:54انہو کی
04:55کمالِ ایمان کی جو
04:58کیفیت ہے وہ یہاں اندازہ ہوتا ہے
05:00آپ نے فرمایا
05:01کہ بھئی میرے آقا کریم علیہ السلام
05:04تو صبح و شام
05:05اس سے آگے کی باتیں بھی ہمیں کہتے ہیں
05:07تو ہم آنکھیں بند کر کے اس کو قبول کرتے ہیں
05:10اس میں کوئی شک نہیں ہے
05:12جو آپ نے فرمایا وہ حق اور سچ ہے
05:14میراج کی تصدیق فرمائی
05:16اور اسی پر
05:18میراج کے سفر سے
05:20واپسی پر حضور علیہ السلام
05:22ادھر کمال یہ ہے کہ وہ
05:24بن دیکھے
05:24بغیر پوچھے تصدیق فرما رہے ہیں
05:27اور ادھر ان کے تصدیق کرنے سے پہلے
05:30بارگاہِ الہی سے
05:33ان کو صدیقیت کا ٹائٹل
05:35عطا ہو رہا ہے
05:36جب واپسی ہوئی تھی
05:37تو جنابِ
05:38عجیبیلِ امین
05:39اللہ نبینا علیہ السلام
05:41کو حکم ہوا تھا
05:41کہ میرے حبیب سے کہہ دو
05:43کہ صبح ہو آپ نے جا کے
05:45خود
05:46اعلان فرمانا ہے
05:49اپنی میراج کا
05:50گویا میراج
05:51کو بیان کرنا
05:52ایک الگ سے سنت ہے
05:54میراج کا ہونا تو
05:56ہے ہی ہے
05:57یہ پہلو بھی ہمیں
05:59ذہن میں رکھنا
06:00اور مد نظر رکھنا چاہیے
06:01اور یہ سیدنا صدیقِ اکبر
06:02رضی اللہ تعالی عنہو کی سنت بھی ہے
06:05ان کا طریقہ بھی ہے
06:06اور اہلِ ایمان کا وطیرہ بھی ہے
06:09کہ میراج شریف کا ہونا
06:11تو وہ
06:12موجزات
06:13کا سرتاج موجزہ ہے ہی
06:15لیکن اس میراج کو
06:17سمجھنا
06:18بیان کرنا
06:19سننا
06:20پیش کرنا
06:20اس کی تصدیق کرنا
06:22اور اس کو ماننا
06:23یہ شانِ صدیقیت ہے
06:25تو
06:26فرمایا گیا
06:27کہ صبح ہو آپ نے خود ہی
06:29اس کو بیان کرنا ہے
06:30اعلان کرنا ہے
06:32تو حضور علیہ الصلاة والسلام
06:33ظاہر ہے
06:34حیرت
06:34بنتی بھی تھی
06:35اور
06:36آپ نے فرمایا کہ
06:37جبریل یہ
06:38مانے گا کون
06:39وہاں تو پہلے ہی
06:41مخالف و دشمن لوگ موجود ہیں
06:43ربِ کائنات
06:45جلہ مجدہو نے فرمایا
06:46میرے حبیب
06:47اور کوئی مانے نہ مانے
06:48ابو بکر صدیق ضرور بانے
06:50یعنی صدیق کا ٹائٹل
06:52پہلے ہی میراج کی رات
06:54آپ کو
06:55عطا کر دیا گیا
06:56اعلان اس کا صبح کو ہوا
06:58مکہ کی مقدس فضاؤں میں
07:00یہ لقب اور یہ ٹائٹل
07:02گونجا جنابِ صدیقِ اکبر رضی اللہ
07:05اس لئے سیدنا
07:06علی المرتضی شیرِ خدا
07:08فرمایا کرتے تھے
07:09اور قسم کھا کے فرمایا کرتے تھے
07:12اور قرآن پاک کی یہی آیت پڑھ کے
07:14ممبر پہ فرمایا کرتے تھے
07:15اس آئے کریمہ کی تلاوت
07:29یوں فرمایا کرتے ہیں
07:30جو حق لے کر آئے
07:31جس نے اس حق کی سب سے پہلے
07:33تصدیق فرمائی
07:34وہ ابو بکر صدیق
07:36رضی اللہ تعالی عنہو ہیں
07:39لہذا یہ بات بھی سمجھنے والی ہے
07:42کہ صدیقِ اکبر رضی اللہ
07:43انہوں کے مقام
07:44مرتبے اور عظمت کا تحفظ
07:47جیسا حیدرِ کرار شیرِ خدا نے فرمایا
07:50ایسا کسی اور نے نہیں
07:52اور جیسا آئیمہ اہلِ بیتِ اتحار
07:54نے فرمایا
07:54اس کی بھی کوئی مثال نہیں ملتی
07:56اس لئے سیدنا امام زین العابدین
07:59رضی اللہ تعالی عنہو
08:00علی بن حسین بن علی علیہ السلام
08:03یہ کھڑے تھے
08:04اپنے جد کریم آقا کریم علیہ السلام کے
08:07روزہِ انور کے سامنے
08:09تو کسی نے پوچھا
08:10کہ ابو بکر صدیق اور عمر فاروق
08:13رضی اللہ عنہ کا مقام مقام
08:15بارگرہ رسالت میں کیا تھا
08:17تو آپ نے
08:18اس کو روزہِ پاک کی طرف
08:20متوجہ کیا
08:22اور فرمایا
08:23کہ منزلتِ ہما اسا
08:25وہی مقام تھا جیسا کہ
08:27ابھی سامنے تمہیں آنکھوں سے نظر آرہا ہے
08:30روزہِ پاک کے اندر
08:31حضور علیہ السلام کے پہلو میں
08:33ارام فرما ہے
08:33سیدنا صدیقِ اکبر
08:35رضی اللہ تعالی عنہو
08:37کی شان و عظمت کے حوالے سے
08:40تو ناظرینِ مکرم
08:41بے شمار ارشادات ہیں
08:44لیکن سیدنا علی المرتضی شیرِ خدا
08:47رضی اللہ تعالی عنہو نے
08:48جس طرح اس کو بیان کیا ہے
08:50اس طرح سے کم
08:52کسی نے بیان کیا ہوگا
08:54اس لیے
08:54بے اختیار یہ کہنے کو بھی جی چاہتا ہے
08:58کہ خدا
08:59صدیق کہتا ہے
09:01نبی صدیق کہتے ہیں
09:03قلندر غوث اکتاب و ولی صدیق کہتے ہیں
09:07اور قسم شہزاد کھا کر ذات باری کی سرے ممبر
09:11قسم شہزاد کھا کر ذات باری کی سرے ممبر
09:16میرے صدیقِ اکبر کو
09:18علی صدیق کہتے ہیں
09:20جس کی صدیقیت کی تصدیق کرنے والے
09:24حیدرِ کررار شیرِ خدا ہوں
09:26اور اپنے بچوں کو
09:27اور اپنی اولاد کو تلقین فرماتے ہوں
09:29جب پوچھا جائے
09:30حضرتِ محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہو
09:33اپنے والدِ گرامی
09:35سیدنا علی المرتضی کی خدمت میں تھے
09:38سعی بخاری میں ہے
09:39انہوں نے پوچھا
09:41کہ اس عمت میں
09:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
09:45سب سے افضل ہستی کون ہے
09:46شیرِ خدا حیدرِ کررار نے فرمایا
09:49خیرُ حَاذِهِ الْأُمَّتِ بَادَ نَبِيهَ عَبُوا بَكْرٍ
09:51رضی اللہ تعالی
09:52اے بیٹے
09:53اس عمت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
09:57اگر کوئی سب سے افضل ہستی ہے
09:59وہ جنابِ سیدنا السدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
10:02سُمَّ مَن
10:03فرمایا عمر بن الخطاب
10:04پوچھا پھر کون ہے
10:06فرمایا عمر بن خطاب ہے
10:08پوچھا پھر کون ہے
10:10تو فرمایا عثمانِ ذُنُّ رَيْنَ
10:13اور دوسری روایت میں ہے کہ آپ نے فرمایا
10:15سُمَّ انتا
10:16ہم بیٹے تھے نا
10:17کیونکہ اس کے بعد آپ ہیں
10:18تو سیدنا علی المرتضاء رضی اللہ عنہ نے فرمایا
10:22مَا آنَا إِلَّا رَجْلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ
10:25یعنی
10:26ظاہرہ اس کے بعد آپ ہی ہیں
10:28کوئی شک نہیں
10:29لیکن اپنی زمانِ مبارک سے نہیں فرمایا
10:32تو گویا
10:32جنابِ سیدنا سدیقِ اکبر
10:35رضی اللہ عنہ کے مقام و مرتبے کے بیان کرنے
10:39اور اس کے تحفظ کرنے میں بھی
10:41جمعی صحابہ اکرام علیہ مردوان
10:44اور تابعین تبع تابعین
10:45پوری امت آئمہ
10:47جمہور ہمیشہ اس پہ کھڑے رہے ہیں
10:49تاکہ امت کمرہ نہ ہو
10:51راہ راستے ہٹھ نہ جائے
10:53حضور علیہ السلام نے
10:54چونکہ یہ آخری حد تھی
10:57کہ اپنی ظاہری حیاتِ طیبہ کے اندر
11:00اپنے مسلح امامت پر
11:02جس ہستی کو کھڑا کیا
11:03وہ سیدنہ صدیق اکبر رضی
11:05اس کے بعد کوئی گنجائش
11:08باقی رہ نہیں جاتی
11:09اور جب سیدنہ علیہ المرسزہ سے لوگوں نے
11:11اس بارے میں بات کی تھی
11:13تو آپ نے تاریخی جملہ اس وقت ارشاد فرمایا تھا
11:16کہ لوگوں
11:17یاد رکھو جس دن امام الانبیاء
11:20صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:21اپنا مسلح نیار غار کو دیا تھا
11:24اس وقت نہ تو میں غیر حاضر تھا
11:27اور نہ ہی میں بیمار تھا
11:29یعنی میں موجود تھا
11:31اور جب پوچھا گیا
11:32حضور علیہ السلام کی علالت کے ایام میں
11:35آپ کے مرض وصال میں
11:37جو آخری ایام تھے
11:39کہ کون آپ کے مسلح پہ کھڑا ہو
11:41کے نماز پڑھائے گا
11:43تو نبی رحمت نے اپنی زبان
11:45وحی ترجمان سے فرمایا تھا
11:47مروع با بکر فالیسلی بن ناس
11:49جاؤ ابو بکر کو حکم دو
11:52کہ میرے مسلح پہ کھڑا ہو
11:53اور میری امت کو اور میرے
11:55اقتدیوں کو اور میرے ماننے والوں کو
11:58نماز پڑھائیں
12:00اسی طرح ایک موقع پر سیدنا بلال
12:02کہتے ہیں
12:03سننے ابی دعوت شریف اور دیگر
12:05کتب حدیث میں
12:06یہ روایت موجود ہے
12:07کہ آپ تشریف نہ لاسکے
12:11تاخیر ہو گئی
12:12سیدنا صدیق ایک پر نماز پڑھانے
12:14کے لیے نہ آسکے
12:14تو ہم نے کہا کہ چلیں
12:16سیدنا عمر بن خطاب
12:17رضی اللہ عنہ کو کھڑا کرتے ہیں
12:19وہ پڑھا لیں
12:20سیدنا بلال ازان دے رہے ہیں
12:21تکبیر پڑھ رہے ہیں
12:23کہتے ہیں جب عمر فاروق کو
12:24میں نے مسلک پر کھڑا ہونے کا کہا
12:26اور وہ نہ کھڑے ہوئے
12:28اسرار کیا
12:29کہ مجبوری ہے
12:30نماز کا وقت نہ نکل جائے
12:31تو انسان ہیں
12:33لیٹ ہو گئے ہوں گے
12:34تو آپ پڑھا لیں
12:35کہتے ہیں جب وہ پڑھانے کھڑے ہوئے
12:38چونکہ ان کی آواز
12:40اور بڑی جلالی ہستی تھے
12:41آواز بھی بڑی
12:42بلندہ ہنگ تھی
12:43تو جب اللہ اکبر تکبیر کی
12:46آواز تکبیر اولا کی
12:48حجرہ رسالت میں گئی
12:49تو وہاں سے جواب آیا
12:51لا لا لا
12:53لا ينبغی لقومن
12:56کسی قوم کے لئے
12:58یہ درست اور جائز نہیں ہے
13:00کہ ان کے اندر
13:01ابو بکر صدیق موجود ہو
13:03وَأَيُّ أَمَّهُمْ غَيْرَهُ
13:05ان کی امامت
13:07ان کے سوا کوئی اور کرے
13:09یہاں سے تمام صحابہ اکرام
13:12کو یہ بات تیہ ہو گئی تھی
13:13کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:15کے بعد اگر کوئی شخص
13:17اور کوئی ہستی
13:18امت کی امامت کے لائق ہے
13:20اور
13:21مسند خلافت کی اہل ہے
13:23تو سیدنا ابو بکر صدیق
13:25رضی اللہ تعالیٰ
13:26اسی طرح
13:27کتبِ حدیث میں بڑی معروف روایت
13:29اسنادِ صحیحہ کے ساتھ موجود ہے
13:32حضور علیہ السلام نے
13:34کٹیگوری کے لئے یہ فرما دیا تھا
13:35اکتدو باللزین من بعد
13:37ابی بکر و عمر
13:38رضی اللہ عنہ
13:39کہ لوگوں میرے بعد
13:41ابو بکر کی پیروی کرنا
13:43اور عمر فاروق
13:45رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پیروی کرنا
13:47اور ناظرینِ مکرم
13:49اتنے فضائل
13:51کسی غیرِ نبی میں نہ جمع ہوئے ہیں
13:53نہ ہو سکتے ہیں
13:55جیسے اللہ نے آپ کو اطاع کیا
13:57ایک تو
13:59صحابہِ کرام میں ہونا
14:02رضی اللہ عنہ والوں میں ہونا
14:03اور پھر ان کا آئیڈیل ہونا
14:04یہ کوئی محمولی بات نہیں ہے
14:06وہ سارے ہی چنے ہوئے لوگ تھے
14:09ان کا مقتدع و پیشوہ بننا
14:11اور ان کی نظر میں
14:12سند اور حجت بننا یہ خود بہت بڑی کرامت
14:15اور بہت بڑا کمال ہے
14:16تو حضور علیہ السلام نے کئی دفعہ
14:18مجمع عام میں
14:19ایسے علانات فرما دیئے تھے
14:21جس کی طرف اقبال نے بھی اشارہ کیا ہے
14:24آن امنن ناس بر مولاِ ما
14:27آن کر قلیمِ اولِ سینہِ ما
14:30یعنی ساری کحنات پر
14:32حضور علیہ السلام کا احسان ہے
14:34اور احسانات ہیں
14:35اور سب صحابہ پر ہیں
14:37اور ساری امت پر ہیں
14:38یہ وہ ہستی ہے
14:40جس کے لئے حضور علیہ السلام فرما رہے ہیں
14:43کہ
14:43اِنَّا عَمَنَّ النَّاسِ عَلَيَّ فِي مَالِهِ وَصَحْبَتِهِ
14:46عَبِي بَقْرٍ رضی اللہ
14:47میرے اوپر
14:48اپنی جان مال کے ساتھ
14:51سب سے بڑھ کے احسان کرنے والے
14:53عبو بکر صدیق
14:54رضی اللہ تعالی
14:55انہو کی ذاتِ گرامی ہے
14:57ایسے ہی صحابہ کہتے ہیں
14:59ایک دن ہم بیٹھے تھے
15:00تو حضور علیہ السلام پوچھا
15:01کہ
15:02آج
15:02روزے سے کون ہے
15:04تو فرمایا
15:05صدیق اکبر نے فرمایا
15:07میں ہوں
15:07فرمایا
15:08آج کس نے کسی مسکین کو کھانا کھلا ہے
15:11فرمایا میں نے
15:13پوچھا کہ
15:14آج کسی بیمار کی عیادت کس نے کی ہے
15:17صدیق سارے خموش تھے
15:19فرمایا میں نے
15:19اور پھر پوچھا
15:21کہ آج جنازے میں شرکت کس نے کی ہے
15:24پھر چوتھی بار
15:25یار اگار نے حرص کیا
15:27حضور میں نے
15:27تو صحابہ کہتے ہیں
15:29ہم حیران ہو گئے
15:30کہ ایسی شان اور ایسی فضیلت
15:32کسی شخص کو
15:33کیسے ایک ہی وقت میں حاصل ہو سکتی ہے
15:36تو آقا کریم علیہ السلام
15:37نے اس موقع پرشاد فرمایا تھا
15:40کہ آئے ابو بکر صدیق
15:42کچھ لوگوں کو
15:43جنت کے مختلف دروازوں سے
15:45آوازیں آئیں گی
15:46کوئی نمازی کو نماز والے سے آئے گی
15:49روزے دار کو روزہ والے سے آئے گی
15:51لیکن تم میری امت میں
15:53وہ ہستی ہو
15:53جسے جنت کے ہر دروازے سے آواز آئے گی
15:56کہ جس دروازے سے
16:00صدیقیت و سکت کا شاہکار ہیں
16:02جناب سیدنا صدیق اکبر
16:04رضی اللہ تعالیٰن ہو
16:05اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے فیوزات
16:07صدیقیت سے باہر ایاب فرمائے
16:10وآخر دعوانا
16:11ان الحمدللہ رب العالمین
Comments