00:00اللہ تعالیٰ کی نرازگی کی آٹھ نشانیاں
00:03نمبر ایک نماز کی توفیق چھین لیتا ہے
00:06نمبر دو حرام تعلقات میں مبتلا کر دیتا ہے
00:10نمبر تین انسان برے دوستوں کی صحبت اختیار کرتا ہے
00:15نمبر چار والدین کی نافرمانی کرتا ہے
00:19نمبر پانچ گناہ پہ گناہ ہونا
00:22نمبر چھے قرآن مجید کی تلاوت نہ کرنا
00:26نمبر ساتھ برائی کو برائی نہ سمجھنا
00:29نمبر آٹھ توبہ استغفار نہ کرنا
00:33دوست اچھی لگے تو دوستوں میں ضرور شیئر کریں