Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
‏نیتن یاہو نے تمام مسلمان ممالک اور پاکستان کو جھٹکا دے دیا ، صاف اعلان کیا کہ فلسطینی ریاست نہیں بنے گی ، پاکستان اور تمام مسلمان ممالک کے لیے سوچنے کی بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنے کئی دہائی پرانے مؤقف کو بدل کر یوٹرن لے لیا۔ عمران ریاض خان

Category

🗞
News
Transcript
00:00اور یہ دعویٰ کیا گیا ہے
00:01اب اس موقع پر نیتن یاہو نے ایک زبردست جھٹکہ دے دیا ہے
00:06ان تمام مسلمان ملکوں کو پاکستان سمیت
00:09جنہوں نے اس قرارداد کو منظور کروایا اور اس کے حق میں ووٹ ڈھالا
00:12نیتن یاہو نے صاف اعلان کیا
00:15اور یہ کہا کہ فلسطینی ریاست نہیں بنے گی
00:19یہ اسرائیل کے وجود کے لیے خطرہ ہے
00:21جتنی مرضی اصلاحات ہوں اس کے باوجود بھی یہ غیر حقیقت پسندانہ ہے
00:26فلسطینی ریاست قائم نہیں ہونے دی جائے گی
00:29اب یہ قرارداد تو منظور کروا لی
00:32پاکستان مان بھی گیا
00:34لیکن نیتن یاہو نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا
00:36کیونکہ قرارداد میں کسی جگہ بھی فلسطینی ریاست کے قیام کا ذکر ہی نہیں ہے
00:42لہذا نیتن یاہو نے کلیرلی کہہ دیا کہ فلسطینی ریاست تو نہیں بنے گی
00:45اب پاکستان اور باقی ممالک کے لیے سوچنے کی بات یہ ہے
00:49کہ انہوں نے اپنے کئی دہائیوں پرانے مواقف کو ایک دم یوٹرن لے کے بدل دیا
00:54اور یہ ڈانلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی طاقت ہے
00:57جس نے انہیں لگ بگ سردگون کر دیا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended