اللہ کرے جس دن تمہارے سینے پر وردی نہ ہو اور تم میرے سامنے یہ حرکت کرو، پھر پتہ چلے گا تمہارے اندر کتنی مردانگی ہے، عورتیں ، بچے، بزرگ اور منتخب نمائندے چار طبقات کے خلاف کل تم لوگوں نے اخلاقیات کا جنازہ نکالا ہے۔ مریم نواز آپ کو شرم آنی چاہئے، آپ قابض اور ناجائز وزیراعلیٰ ہو۔ مینا خان آفریدی
Be the first to comment