Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00اور ہمیں یہ بھی بتایا جا رہا تھا کہ آپ کی عمران خان کے ساتھ ملاقات
00:04تب تک نہیں ہوگی جب تک عاصم منیر کا نوٹفیکیشن نہیں ہوتا
00:08تو نوٹفیکیشن کی کیا عمران خان سے ملاقات کا ہماری فیملی کی اس لیے نہیں ملاقات کر سکتی
00:14کیونکہ عاصم منیر کی نوٹفیکیشن ہمیں نہیں سمجھا رہی
00:18آج ہمارا قانون کے مطابق ہم کوئی قانون نہیں توڑ رہے تھے
00:22قانونی طور پر ہمارا عمران خان کا رائٹ بنت ہے دو ہفتے سے کسی کس سے ملاقات نہیں ہوئی ہے
00:29ان کا رائٹ بنت ہے کہ وہ اپنی فیملی سے ملاقات کریں اپنے لوئے سے ملاقات کریں
00:34یہ کون ہوتے ہیں یہ فیران کون ہے یہ یزید جو عورتیں بھیجتے ہیں گنڈیاں بھیجتے ہیں
00:44تاکہ اتنی بزرگ عورتوں کو گھسیٹا جائے سڑکوں کے اوپر
00:49لیکن آپ کو میں یہ پھر سے بتا دوں
00:52نہ ہم ان سے گھبراتے ہیں نہ ہم درتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended