Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00جو ہمارے ایسے پروگرامز ہیں جس میں مارکیٹ جس کی مارکیٹ میں ابھی کوئی ویلیو نہیں رہی
00:08یا ہمارے جو ہیں سٹوڈنٹس فارغ ہو رہے ہیں اور ان کو کوئی جابز نہیں مل رہی
00:13تو ان کی جگہ جو ہیں ہم ایسے سبجیکٹس لا رہے ہیں کہ ہمارے جتنی بھی طلبہ اور طلبات ہیں
00:20وہ جب بھی فارغ ہو تو اس کو جو ہیں ڈائریکٹ نوکری ملیں
00:25اگر نوکری نہیں بھی ملتی تو الحمدللہ ہماری ٹیم بیٹی ہوئی ہیں
00:30اور ہم ایک انٹرنشپ پالیسی لا رہے ہیں جس کہتے ہیں جس طرح ہمارے سٹوڈنٹس اپنے بیشلر ڈگری کر کے
00:40یا ماسٹر ڈگری کر کے اپنی انیورسٹی سے فارغ ہوں گے
00:44تو انشاءاللہ وہ انٹرنشپ ان کے لیے تیار ہوگی اور آپ بے روزگار نہیں بیٹیں گے انشاءاللہ
00:49اس کے ساتھ ساتھ جو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended