Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00لیکن فکر نہ کریں ہمارے ساتھ ٹیوزڈے کو جب انہوں نے پولیس نے اٹیک کیے خواتین کو بچوں کو اور بزرگوں کو اور خواتین اور مردوں کو اکٹھا انہوں نے وین میں پھینک دیا اور میڈیا والوں کے بھی ان کو بھی اٹیک کیے میڈیا والے کہنی رہے ہیں میڈیا والوں کو کہنا چاہیے کہ ہمارے ساتھ بھی ظلم ہوتا ہے
00:27میڈیا والے اگر چپ بیٹھے رہیں گے دیکھیں میں آپ کے لیے بھی بات کر لوں گی کیونکہ آپ خود نہیں بات کر سکتے میں آپ کے لیے بات کروں گی کہ آپ کو بھی اٹیک کیے آپ کے فون چین لیتے ہیں یہ کہ کوئی ویڈیو نہیں بنائے گا آپ مجھے بتائیں کہ یہ آیا کانون اور آئین کے مطابق ہے کے نہیں ہے آپ کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے آپ چپ بیٹھے ہیں
00:47اگر آپ چاہتے ہیں ہم آپ کے لئے بھی بولیں ہم آپ کے لئے باز اٹھائیں گے لیکن دیکھیں اگر خواتین نے آپ لوگوں کے لئے باز اٹھانی ہے تو پھر مجھے پاکستانی لوگوں کے لئے شرم آ رہی ہے
00:58آپ پلیز آپ بھی کھڑے ہو اپنے حق کے لئے ہم آپ کے حق کے لئے بھی کھڑے ہوں گے پاکستانیوں کے حق کے لئے بھی کھڑے ہوں گے اور ہم نہیں گھبرائیں گے اور ہم نہیں ڈریں گے انشاءاللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended