Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
*_🇧🇫‏مجھے بالوں سے پکڑ کر زمین پر پھینکا گیا اور پھر پولیس نے مجھے گھسیٹا_*
*_سنئیں نورین خان کی زبانی 💔🥹_*

Category

🗞
News
Transcript
00:00انہوں نے آکے پکڑ کے پولیس والی نے بالوں سے میرے پیچھے سے پکڑا اور مجھے زمین پہ پھینکا مجھے تو سمجھ بھی نہیں آئی
00:07مجھے تو جو انہوں نے کیا مجھے ابھی تک پتہ بھی نہیں چلا کہ کیا کیا اور باقی ویڈیو میں سب دیکھ سکتے ہیں کہ کیا کیا
00:14اور سب ملی ہوئی تھی ساری پولیس والی عورتوں نے مل کے اور ایک بہت موٹی سی تھی
00:19وہ تو لگتا تھا کہ اسی کام کے لیے انہوں نے جو بازو ٹانگوں سے گھسیٹا شاید کبھی بھی نہیں کر سکتے کسی کے ساتھ
00:28تو یہ بس اب آپ افسوس ہی کر سکتے ہیں کہ کس حد تک گر چکے ہیں
00:32چوٹ زیادہ تو نہیں لگی آپ کو
00:33چوٹ جو بھی لگی ہوگی لیکن کس حد تک گر چکے ہیں یہ افسوس ہے کہ کدھر تک یہ گیا ہے
00:40کہ انہوں نے ہم تو وہاں رام سے بیٹھے تھے آپ نے دیکھا تو فٹ پات پہ بیٹھے تھے ہم تو کچھ کاری نہیں رہے تھے
00:46لیکن اب یہ کیوں کی ہے مجھے نہیں سمجھ آئی
00:49اور پنجاب پولیس پہلی بدنام تھی اور اب تو پتہ ہے کہ پنجاب پولیس ایک
00:54ایک درندہ پولیس ہے جس طرح باقی سب کو مار رہے تھے وہاں پہ
00:59آپ نے دیکھا تھا کہ شاید کٹک اور مینہ خان جو وزیر ہے اس کو کس بری طرح مار رہے
01:05سب کو مار رہے تھے وہاں پہ
01:06میں افسوس کر سکتے ہیں ان کے لیے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended