Skip to playerSkip to main content
  • 20 hours ago

Category

People
Transcript
00:00چوئیس نہیں ہے
00:30ان کو اٹھانا مشکل ہو گیا تھا
00:32کیونکہ یہ
00:33بہوش میں نہیں تھی اور ان کو اگر پوچھیں
00:36تو ان کو یاد نہیں ہے ان کو صرف آواز آ رہی تھی
00:38نادیا خٹک کی
00:39کیونکہ یہ ان کو دوسری طرف سے
00:42روک رہی تھی
00:42اس لیے یہ کہتی ہے مجھے یاد کچھ نہیں ہے
00:45لیکن یہ اتنی حمد سے
00:47ان کا بیٹا دس سال کی قید میں ہے
00:50ان کا بھائی قید میں ہے
00:52لیکن یہ
00:54جتنی حمد کر کے کل
00:55جب یہ حس نہیں تھی میں ان کو کہہ رہی تھی
00:57کہتی تو کوئی بات نہیں اگر ہو گیا
00:59میں ان کی حمد کو میں دیکھتی ہوں
01:02اور اپنے بھائی کی حمد کو دیکھتی ہوں
01:04ہم نے
01:06اگر اگر عمران خان
01:08نے کہہ دیا ہے
01:09کہ لیبیٹی یا ڈیت
01:12آزادی یا موت
01:15تو آج ہماری بہنوں
01:16کو دیکھ لیں آج ہم کہیں گے
01:19ہم اپنے ملک کی
01:20آزادی کے لیے پاکستانی ہونے کے
01:22ناتے جو یہاں سارا دن آپ کہتے ہیں
01:24یہ چیئرمن بننا چاہتے ہیں کچھ بھی نہیں ہمیں چاہیے
01:27ہم اڈیالا جیل میں
01:29اکیلے بیٹھنے کو تیار ہیں ہم تو
01:30ساروں کو روک رہتے ہیں کہ
01:31ہم ان کی منتے کر رہے تھے سارے یہاں سے چلے جاؤ
01:34ہم یہ صحابی جو
01:36ہمارے جو جرنلسٹ ہیں ان کو کہتے ہیں
01:38یہاں سے بھاگ جاؤ تمہارے فون لے لیں گے
01:40تو اس لیے
01:41ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم اکیلے بیٹھیں گے
01:44اڈیالا کے باہر اپنے بھائی کو اکیلہ نہیں
01:46چھوڑیں گے ہم اپنے بھائی کو
01:48اکیلہ نہیں چھوڑیں گے مار دو گے
01:50ہم بندے کو تیار ہیں لیکن ہم
01:52اپنے بھائی کے لیے بیٹھیں گے باہر
01:54یہ جو انہوں نے کہا ہے نہ ہمیں
01:56غلامی قبول ہے اس ملک میں
01:58یہ ہمارا ملک ہے یہ اوکیپائٹ
02:00پاکستان نہیں ہے یہ ہمارا
02:02ملک ہے ہمارا حق ہے اس کے اوپر ہر
02:04پاکستانی کا حق ہے اس کے اوپر
02:06یہ سیاست نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے
02:08یہاں ظلم ہوگا ہم اس کے خلاف کھڑے ہوں گے
02:10ہم بولیں گے اور ہم
Be the first to comment
Add your comment

Recommended