Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
‏صحافی جنید سلیم نے خبر دی ہے عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو کچھ ہوا یہ سب دیکھ کر تین گھنٹے بعد ایک غیر ملکی سفیر نے حکومت سے اعلی سطح پر رابطہ کیا اور اس معاملے پر اپنے ملک کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا اس پر حکومت نے جواب دیا ہم ملاقات کروا دیں گے ہمیں 30 دن کا وقت دیں جس پر غیر ملکی سفیر نے کہا کہ آپ 30 دن کا وقت کس جواز پر مانگ رہے ہیں عمران ریاض خان

Category

🗞
News
Transcript
00:00اس کے بارے میں کچھ دکھائی نہیں دے رہا جنید سلیم صاحب نے ایک خبر دیا ہے ناظرین بڑے اچھے جنرلسٹ ہیں اپنا ایک پروگرام بھی کرتے ہیں تھوڑا ان کے پروگرام میں بزاہ ہوتا ہے لیکن کیونکہ جنرلسٹک ان کا بینگراؤنڈ ہے تو خبریں ان کے بعد آتی رہتی ہیں انہوں نے کہا جی کہ ایک غیر ملکی سفیر نے جو بڑا طاقتور ملک کا سفیر ہے اس نے حکومت سے رابطہ کیا جب اس نے دیکھا کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کیا ہوا تو اس کے بعد
00:30حکومت نے کہا جی ہم ملاقاتیں بھی کروا دیں گے جو ہوا اس کا اضالہ بھی کر دیں گے تلافی کر دیں گے ہمیں اب تیس دن کا وقت لے لیں اب سفیر نے کہا جی تیس دن کا وقت کا کس جواز پہ آپ تیس دن کا وقت مانگ رہے ہیں ہمیں تیس دن کا وقت حکومت مانگ رہی ہے میں نے آپ سے بتایا تھا نا کہ جب تک کہ جو فیلڈ مارشل ہیں ان کی چیزیں سیدھی نہیں ہو جاتی تب تک کے لیے عمران خان صاحب کی ملاقاتیں روکی جائیں گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended