Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
‏پاکستان کے جی ایس پی پلس کے حوالے سے یورپی یونین کے سفیر نے سٹیٹمنٹ دیا ہے کہ پاکستان کو اپنے جی ایس پی پلس ترجیحی ٹیرف سکیم کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے مزید اقدام کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس پر جلد ہی نظر ثانی ہونے والی ہے عمران ریاض خان

Category

🗞
News
Transcript
00:00ایک اور خبر ہے عالمی سطح پہ میں وہ بھی آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں یہ پاکستان کے لیے ایک سے بڑھ کے ایک نیا پرابلم آ رہا ہے
00:06یہ جی ایس پی پلس یہ ایک سٹیٹس ہے جو پاکستان کے پاس ہے گزشتہ کئی سالوں سے
00:13اس سٹیٹس کے تحت پاکستان کی جو تاجر اپنا مال لے کر جاتے ہیں یورپ کی منیوں میں
00:18انہیں ٹیکسوں سے بہت بڑی چھوٹ ملتی ہے اور اس سے وہ ٹھیک ٹھاک پیسہ بنا لیتے ہیں
00:24تو پاکستانی تاجروں کو اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے لیکن جی ایس پی پلس سٹیٹس اگر آپ اپنے بات رکھنا چاہتے ہیں
00:30تو یورپی ممالک کی کچھ شرائط ہیں جن کو آپ کو پورا کرنا ہوتا ہے اور اس میں زیادہ تر چیزیں جو ہیں وہ انسانی حقوق کے حوالے سے ہیں
00:38اب یورپی یونین کے صفیر انہوں نے یہ سٹیٹمنٹ یہ ہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس ترجیحی ٹیرف سکیم کے تحت
00:46اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس پر جلد ہی نظر ثانی ہونے والی ہے
00:53اب وہ یہ پچھلے سال بھی کہہ رہے تھے اس سال دوبارہ سے ان کی یہ دھمکی آئی ہے
00:58کہ انسانی حقوق کے معاملات ہوں جبری گمشدگیوں کا معاملہ ہو اور سیول سوسائیٹی
01:04اچھا ایک اور بڑا پاکستان کو فائدہ ہے پاکستان میں جتنی بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں ہیں نا
01:10یہ جب یورپی یونین میں جاتی ہیں امریکہ میں جاتی ہیں اقوام متحدہ میں جاتی ہیں
01:14تو یہ وہی بات کرتی ہیں جو پاکستان کی حکومت کہتی ہے
01:17انٹرسٹنگ بات یہ ہے کہ پاکستان کی انسانی حقوق کی تنظیمیں کافی حد تک پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے کنٹرول میں ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended