Skip to playerSkip to main content
#moralstory
#urdukhani
#lessonablestory
#kidsstory
#storyforkids
#bachunkidunya
#fairytales
#urduhindikhani

Category

😹
Fun
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:30Zاکر صاحب کو اب اپنی غلطیوں کا احساس ہو رہا تھا
00:34بہت بھاگ دور کے بعد ایک کچھی بستی میں ایک چھوٹا سا مکان سستے قرائے پر مل گیا
00:40اس کچھی بستی کے لوگ بہت ملنسار تھے
00:44ایک دوسرے کی تکلیفوں اور مصیبتوں میں ایک دوسرے کے کام آتے تھے
00:48لیکن زاکر صاحب کے بیوی بچے یہاں ذرا بھی خوش نہیں تھے
00:52وہ یہاں کے لوگوں کو اپنے سے کم تر سمجھتے تھے
00:56خاص طور پر اپنے پڑوسی رمضان کو
00:59کیونکہ انہوں نے گھر میں گائے اور مرگیاں پالی ہوئی تھی
01:03جانوروں کے شور اور چاروں طرف پھیلی بو سے وہ لوگ پریشان رہتے تھے
01:08زاکر صاحب تو کسی حد تک گھل مل گئے تھے
01:11لیکن بیگم بچوں کا مزاج ذرا بھی نہ بتلا
01:15ان کے روئیے کی وجہ سے محلے کے تمام لوگ ان سے لا تعلق ہوتے شلے گئے
01:20زاکر صاحب کو ایک معمولی نوکری مل گئی تھی
01:24ایک رات اچانک زوروں کی وارش شروع ہوئی
01:27وارش اس قدر زوردار ہو رہی تھی
01:29کہ بستی کے سامنے سے بہتا ہوا نالا تیزی سے بھرنے لگا
01:33سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی
01:36ہوا بھی بہت تیز چل رہی تھی
01:38جس کی وجہ سے بعض گھروں کی چھتیں بھی اڑ گئی تھی
01:41بستی والے اپنا ضروری سامان لے کر بستی سے باہر نکلنے لگے تھے
01:46زاکر صاحب کے گھر والوں کو شاید ابھی تک کچھ خبر ہی نہیں تھی
01:50رمضان اپنے بیوی بچوں اور جانوروں کو لے کر کنچائی پر بنے ہوئے ریلوے سٹیشن کی طرف نکلا
01:57یہاں پانی آنے کا کوئی خطرہ نہیں تھا
01:59بستی کے تمام لوگ جمع ہو چکے تھے
02:02بڑے نالے کے بھرنے کی وجہ سے پوری بستی سیلاب کا منظر پیش کر رہی تھی
02:07رمضان اور بستی کے دوسرے لوگ بہت پریشان تھے
02:10کہ ابھی تک زاکر صاحب اور ان کے گھر والے نہیں پہنچے
02:13رمضان سے آخر رہا نہ گیا وہ فوراں دو تین جوانوں کو لے کر دوبارہ بستی میں پہنچا
02:19تب تک پانی اور بلند ہو گیا تھا
02:21رمضان بڑی مشکل سے زاکر صاحب کے گھر تک پہنچا اور چیخ کر کہا
02:25زاکر بھائی دروازہ کھولو پوری بستی خالی ہو چکی ہے
02:29سب محفوظ مقام پر پہنچ چکے ہیں آپ لوگ بھی چلیں پانی تیزی سے بلند ہو رہا ہے
02:34زاکر صاحب اور ان کی بیگم کی سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کریں
02:39انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی کو مچان پر لٹا دیا تھا
02:42زندگی میں پہلی بار اس قسم کے حالات کا سامنا ہوا تھا
02:45رمضان اور ان کے ساتھی بچوں کو لے کر باہر نکلے
02:48رمضان زاکر صاحب کے خاندان کو لے کر ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر پہنچ گیا
02:53جہاں پہلے ہی بستی کے تمام لوگ جمع تھے
02:57ان کو دیکھ کر تمام لوگوں نے خدا کا شکر ادا کیا
02:59بیگم زاکر کا تو رو رو کر بلا حال ہو رہا تھا
03:03بچے بھی بہت خوف زدہ تھے
03:05بستی والوں نے انہیں ہوستہ دیا
03:07کپڑے اور اپنا کھانے پینے کا سامان بھی دیا
03:10بیگم زاکر شرمندہ ہو رہی تھی
03:12بیگم زاکر نے بستی والوں سے اپنے رویے کی معافی مانگ لی
03:15پانی اترا تو بستی پھر سے آباد ہو گئی
03:18اب بیگم زاکر عورتوں میں اور بچے بچوں میں گھل مل گئے
03:21زاکر صاحب کو ایک اچھی ملازمت مل گئے
03:24انہوں نے یہاں سے کسی اور علاقے میں منتقل ہونے کے لیے بیگم سے مشورہ کیا
03:28تو بیگم اور بچوں نے جانے سے انکار کر دیا
03:31ان کی بیگم نے کہا
03:32بستی والوں نے جس قدر پیار دیا ہے
03:35وہ کسی اور علاقے میں مل ہی نہیں سکتا
03:37یہ سن کر زاکر صاحب میں اتمنان کا سانس لیا
03:40اور خوش ہو گیا
Be the first to comment
Add your comment