Skip to playerSkip to main content
#moralstory
#urdustory
#shortstory
#urdukhani
#kidsstory
#storyforkids

Category

📚
Learning
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:30Amzah کو کسی چیز سے ڈر نہیں لگتا تھا
00:32مگر آتکہ
00:33ہمیشہ ڈری ڈری اور سہمی سہمی سی رہتی
00:36اور اس لیے
00:37Amzah کو آتکہ کو ڈرانے میں
00:39بڑا مزہ آتا
00:40امی نے Amzah کو بہت ناٹا بھی
00:43کہ بہن کو مت ڈرائیا کرو
00:45بلکہ اس کی مدد کیا کرو
00:47مگر وہ باز نہ آیا
00:48آتکہ کی جماعت میں سب کے سب
00:51آتکہ کے ڈر سے واقع تھے
00:53مگر کوئی اسے سمجھا نہیں پاتا تھا
00:56ایک دن تو حد ہی ہو گئی
00:58رات کو آتکہ کی آنکھ کھلی
01:00تو اسے اپنے سامنے ایک سایا
01:02مسلسل حرکت کرتے دکھائی دیا
01:04یہ دیکھ کر آتکہ کی چیخ نکل گئی
01:08تو سب لوگ جا گئے
01:09اور بعد میں معلوم ہوا
01:10کہ وہ تو کھڑکی پر پڑے ہوئے
01:12کپڑے کا سایا تھا
01:13مگر آتکہ اب بھی
01:15ڈری ہوئی اور سہمی ہوئی تھی
01:17اور اسی ڈر کی وجہ سے
01:19اسے بخار نے آ گیرا
01:20اس لیے وہ اگلے دو دن
01:22اسکول بھی نہیں جا سکی
01:24اس سے اگلے روز جب وہ اسکول گئی
01:27تو اس کی ٹیچر نے
01:28اس سے غیر حاضری کی وجہ پوچھی
01:30تو وہ خاموش رہی
01:31اس کی ٹیچر نے اس سے کہا
01:34آتکہ مجھے آپ کے ڈر کے بارے میں
01:36معلوم ہوا ہے
01:37آپ معمولی سے معمولی باتوں سے بھی
01:40ڈر جاتی ہیں
01:40یہ تو بہت بری بات ہے
01:43آتکہ آپ اس سے خود کو
01:45اور دوسروں کو نقصان پہنچا رہی ہو
01:48یہ سن کر آتکہ شرمندہ سی ہو گئی
01:51تو ٹیچر پھر بولی
01:53لیکن اگر میں کہوں
01:54کہ ڈر کا ہونا انسان کے لیے فائدہ مند ہے
01:57تو یہ بھی غلط نہ ہوگا
01:59آتکہ سمیت تمام طلبہ
02:02اس عجیب مگر دلچسپ بات سے حیران ہو گئے
02:05تو ٹیچر نے مسکرا کر کہا
02:07بچوں
02:08کیا آپ جانتے ہیں
02:10کہ اس دنیا میں بیشتر ایجادات
02:12ڈر کی وجہ سے ہی وجود میں آئی ہیں
02:14پہلے کا انسار
02:17موفار جانوروں کے ساتھ رہتا تھا
02:20جب اسے ان سے ڈر لگنے لگا
02:21تو اس نے جانوروں کو مارنے کے لیے
02:24ہتھیار بنایا
02:25اور اس طرح ہتھیار ایجاد ہوئے
02:27انسان کو اندھیرے سے ڈر لگا
02:30تو اس نے روشنی بنا ڈالی
02:32انسان کو بیماریوں سے ڈر لگا
02:34تو دوائیں بنائیں
02:36انسان کو ڈر لگا
02:38کہ اس کے لیے کہیں پانی ختم نہ ہو جائے
02:40تو اس نے ڈیم اور بیراج بنا ڈالی
02:43برتی آبادی کے پیش نظر
02:45انسان کو ڈر لگا
02:47کہ ان کے لیے رہنے کی جگہ
02:49کہیں کم نہ پڑ جائے
02:51تو انسان نے بلند و بالا
02:52عمارتیں تعمیر کر لی
02:54انسان کو سفر کی سختیوں سے ڈر لگنے لگا
02:57تو سہولت کے لیے آسان
02:59نکل و حمل کے ذرائع بنا دئیے گئے
03:02ٹیچر کچھ دیر کو رکی
03:04اور بچوں کی
03:05ان کی باتوں میں دلچسپی دیکھ کر
03:08پھر سے بولی
03:08کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے
03:11کہ ہر انسان کے اندر ڈر ہوتا ہے
03:14مگر ضرورت
03:15اس بات کی ہے کہ اس ڈر کو
03:17ختم کیا جائے نہ کہ اس کو خود پر
03:19تاری کر دیا جائے
03:21اور آتکا کی جانب جا کر
03:23اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر کہا
03:25آپ کو اپنے اندر کے ڈر کو ہرانا ہے
03:27اور ثابت کرنا ہے
03:29کہ ڈر آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
03:31آتکا نے اس بات میں سر ہلایا
03:33رات کو آتکا کمرے میں
03:35پڑھائی کر رہی تھی تو اچانک
03:37لائٹ چلی گئی
03:38آتکا کو ڈر تو لگا مگر اس نے خوف پر
03:41کابو پایا
03:42تارچ ڈھونڈی اور امی کے پاس گئی
03:45جہاں حمزہ بھی موجود تھا
03:46اور آتکا کو اندھیرے میں
03:48ڈرے بغیر دیکھ کر
03:49حیرانی سے پوچھنے لگا
03:51تم ڈری نہیں
03:52آتکا مسکرا کر بولی
03:54بھائی اب مجھے ڈرانا بھول جاؤ
03:56اور حمزہ کے سر پر
03:57ہلکی سی چپت رسید کر کے چلی گئی
04:00اور حمزہ اس تبدیلی پر
04:02حیران کڑا تھا
04:03موسیقی
Be the first to comment
Add your comment