Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Sab Se Pehle Pakistan
Ayad Arain
Follow
2 months ago
#pakistankikhani
#sabsepehlepakistan
#storyofpakistan
#aazadieknemat
#urdukhani
#kidsstories
#storyforkids
#bachunkikhaniyan
#moralstory
#ikhlaqikhani
#PakistanKiKhani
#SabSePehlePakistan
#StoryOfPakistan
#AazadiEkNemat
#UrduKhani
#KidsStories
#StoryForKids
#BachunKiKhaniyan
#MoralStory
#IkhlaqiKhani
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
Assalamualaikum
00:01
Kamal نے
00:03
واقعی Kamal کر دیا تھا
00:05
Inter کے امتحان میں
00:07
اس کی اول position آئی تھی
00:08
وہ انتہائی ذہین اور محنتی لڑکا تھا
00:11
پہلی جماعت سے اب تک
00:13
وہ ہر امتحان میں اول آتا رہا تھا
00:16
نتیجے کے اعلان کے بعد
00:17
Kamal خود کو ہوا میں اڑتا ہوا
00:19
محسوس کر رہا تھا
00:20
شہر کے اخباروں میں اس کی تصویریں چھپی تھی
00:23
اس نے اب تک سب سے زیادہ
00:25
نمبر حاصل کیے اور ریکارڈ
00:27
قائم کر کے بیرون ملک تعلیم
00:29
حاصل کرنے کا وظیفہ بھی حاصل کر لیا
00:31
Kamal ان دنوں
00:33
مبارک بادے سمیٹ تب کے رہا تھا
00:36
اس کی علماری تحائف سے بھر چکی تھی
00:38
یوں تو سب نے ہی تحفے دیئے تھے
00:40
مگر دادا اببہ نے
00:41
کوئی تحفہ نہیں دیا
00:42
سالگیرہ پر وہ Kamal کو نکت پیسے
00:45
دیا کرتے تھے
00:46
وہ اپنی پسند کی کوئی چیز خرید لے
00:48
مگر اب جب کہ اس نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے تھے
00:51
تو انہوں نے اس پر کوئی توجہ نہ دی
00:53
Kamal کے لیے یہ بات
00:55
بڑی حیرت کا باعث تھی
00:56
اسے دیئے گئے سارے تحائف کو
00:59
دادا اببہ نے بڑے شوق سے دیکھا تھا
01:01
اور ان پر کچھ دلی سے دبزرہ بھی کیا تھا
01:04
اچھا ہے
01:05
بہت اچھا
01:06
بڑا اندہ
01:07
خوبصورت کلم ہے
01:09
بہت اچھی کتاب ہے
01:10
اللہ مبارک کرے
01:11
وغیرہ وغیرہ
01:13
مگر خود کچھ نہ دیا
01:14
ٹھیک ہے
01:15
نہیں دیتے توفہ تو نہ سئی
01:17
میں بھی اپنے موں سے نہیں مانگوں گا
01:19
Kamal نے کچھ خفا ہوتے ہوئے سوچا
01:21
دوستوں کے بے حد اسرار پر
01:23
Kamal نے ایک شاندار دعوت کا احتمام کیا
01:26
کھانے کے بعد
01:27
سب دوست گپ شپ کرنے لگے
01:29
کیوں Kamal
01:29
تعلیم مکمل ہونے کے بعد
01:31
تمہارے کیا ارادے ہیں
01:32
منصور نے پوچھا
01:34
میرا مطلب ہے
01:36
ملازمت تو وہیں کرو گے نا
01:38
ظاہر ہے
01:39
Kamal بولا
01:40
میں یہاں واپس آتا بھی ہوں
01:42
تو مجھے کیا مل جائے گا
01:43
چند ہزار کی نوکری
01:44
اور بس
01:45
آفتاب حسرت سے بولا
01:46
مجھے ایسا موقع مل جائے
01:48
تو یہاں سے ایسا بھاغو
01:49
کہ کبھی مڑ کر بھی نہ دیکھو
01:51
منصور نے افسردگی سے کہا
01:53
میرے بھی رشتہ داروں میں سے
01:55
کوئی امریکہ چلا گیا ہے
01:56
اور کوئی کینیڈا
01:57
اس ملک میں آخر رکھا ہی کیا ہے
01:59
عابد کا مزاج مختلف تھا
02:02
اس نے کہا
02:02
میری سمجھ میں نہیں آتا
02:04
تم لوگ کیوں بھول جاتے ہو
02:06
کہ آخر یہ ملک
02:07
ہمارے لیے ہی تو بنا ہے
02:08
ہم نوجوانوں کے لیے
02:10
اگر ہم ہی اسے چھوڑ کر جائیں
02:12
تو کیا یہ مناسب ہوگا
02:14
اسے ہم
02:15
وطن دوستی کا نام
02:17
دے سکیں گے
02:18
اور کمال
02:19
اب وہ کمال سے مقاتب ہوا
02:21
تمہیں تو حکومت
02:23
اپنے خرچے پر پڑھنے کے لیے
02:24
بھیج رہی ہے
02:25
کیا یہ احسان فراموشی
02:27
نہیں ہوگی
02:27
کہ یہ ملک
02:29
جب تمہیں اپنے پیروں پر
02:31
کھڑا کر دے
02:31
تو تم اسے
02:32
ایک بیکار ملک کہہ کر
02:34
یہاں سے چلے جاؤ
02:35
وہیں نوکری کرو
02:37
اور اپنا مستقبل بناو
02:38
آخر ملک کا مستقبل
02:40
کون منائے گا
02:41
کمال کی نگاہ
02:42
اچانک دادا ابب پر پڑی
02:43
جو برامدے میں بیٹھے
02:45
انہیں چکچاپ دیکھ رہے تھے
02:46
ان کے چہرے پر
02:48
گہری افسردگی تھی
02:49
کئی دن گزر گئے
02:50
دادا ابب پڑے خاموش خاموش
02:52
رہنے لگے تھے
02:53
زیادہ تر وقت
02:55
اپنے کمرے میں
02:56
کتابیں پڑھنے میں گزارتے
02:58
کمال ان دنوں
02:59
اتنا مصروف
03:00
اور خود میں اتنا مغد تھا
03:01
کہ اس نے
03:02
دادا ابب پڑ کی خاموشی پر
03:03
غور ہی نہیں کیا
03:04
اس روز کمال کو
03:06
نین نہیں آ رہی تھی
03:07
وہ برامدے میں آ بیٹھا
03:08
اس نے دیکھا
03:09
کہ دادا ابب پڑ کے کمرے میں
03:11
اب تک روشنی ہو رہی تھی
03:12
کمال دادا ابب پڑ کے کمرے میں
03:14
داخل ہوا
03:14
وہ بستر پر لیٹے تھے
03:16
کمال کو دیکھ کر بولے
03:17
آؤ کمال
03:18
کیا نین نہیں آ رہی
03:19
کمال ان کے قریب بھی بیٹھ گیا
03:21
بہت دن ہو گئے
03:23
تم سے بات کیے ہوئے
03:25
دادا ابب پڑ چند نوے کی خاموشی
03:26
کے بعد بولے
03:27
یاد ہے کمال
03:28
بچپن میں
03:29
تم مجھ سے کہانی سننے کی
03:31
فرمائش کیا کرتے تھے
03:32
آج میرا بہت جی چاہ رہا ہے
03:34
تمہیں ایک کہانی سنو
03:36
یہ ایک سچی کہانی ہے
03:37
سنائیے دادا ابب پڑ
03:39
کمال نے اشتیاق سے کہا
03:41
دادا ابب پڑ نے کہانی شروع کی
03:44
یہ ان دنوں کی بات ہے
03:46
جب پاکستان بنے کچھ ہی عرصہ ہوا تھا
03:48
کسی کام سے میرا گزر ایک گاؤں سے ہوا
03:51
وہاں ایک اسکول کے قریب
03:52
میں نے ایک شخص کو دیکھا
03:53
جس کے دونوں بازوں قائد تھے
03:55
میں نے غور سے دیکھا
03:57
تو صورت چانی پہچانی لگی
03:58
ذہن میں کھلولی سی مچ گئی
04:00
وہ میرے کالیج کا دوست اسغر تھا
04:03
جب ہم آخری بار ملے
04:04
تو وہ ٹھیک پاک تھا
04:06
اور یہ اسے اچانک کیا ہو گیا
04:08
یہ سب سوچتے ہوئے
04:09
میں اس کی طرف بڑھا
04:10
اس نے بھی مجھے پہچان لیا
04:12
ہم ایک دوسرے کے گلے لگ گئے
04:14
میں نے اسغر کا حال احوال تریافت کیا
04:16
اور پھر اس کے بازوں کے بارے میں پوچھا
04:18
اس کے چہرے پر مشکراہت دوڑ گئی
04:20
اور مجھے بیٹھنے کی پیشکش کرتے ہوئے بولا
04:23
ابھی سارا ماجرہ سناتا ہوں
04:25
درہا چائے مگوالو
04:26
چائے کا آرڈر دینے کے بعد
04:29
وہ بولا
04:30
احمد کالیج کے بعد
04:32
تمہاری اور ہماری راہیں الگ ہو گئے تھیں
04:34
میں اپنے گاؤں چلا آیا
04:35
ان دیروں پاکستان بننے کی تحریک زوروں پر تھی
04:38
میں بھی پاکستان کی حق میں
04:39
خوب تکمیریں کرتا اور نعرے لگاتا
04:42
ہندو اور سکھ میرے دشمن ہو گئے
04:44
میری زندگی کا واحد مقصد
04:46
صرف اور صرف پاکستان کا قیام تھا
04:49
میں دیکھتا تھا
04:50
کہ مسلمانوں پر کیسے کیسے ظلم کیے جاتے تھے
04:52
اور ان مظالم کے خلاف
04:54
اگر کوئی آواز بلند کرنا بھی چاہتا
04:56
تو اس کی آواز ہمیشہ کے لیے دبا دی جاتے
04:58
قیام پاکستان کے آخری دنوں میں
05:01
فسادات پورے اروج پڑتے
05:02
مسلمانوں کے کافلے ہجرت کر رہے تھے
05:05
نہتے مسلمانوں پر حملے ہوتے
05:07
اور انہیں بے دریخ قتل کر دیا جاتا
05:09
میری تو وہ تلاش میں تھے ہی
05:11
اور میں ان سے چھپتا چھپتا پھر رہا تھا
05:15
میں نے اپنے ماں باپ بیوی اور دو سال کی بچی
05:17
مہاجروں کے کافلے کے حمراہ بیج دی
05:20
اور کہہ دیا کہ میں موقع دیکھ کر آ جاؤں گا
05:22
ظالموں نے اس کافلے کے ایک ایک فرد کو شہید کر ڈالا
05:26
مجھے جب علم ہوا تو میں خون کے آنسوں رویا
05:29
لیکن میں کر بھی کہہ سکتا تھا
05:31
ایک روز دشمنوں نے مجھے گھیر لیا
05:33
انہوں نے مجھ پر حملہ کر دیا
05:34
میں نے ان کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی
05:37
لیکن دونوں بازوں پر وار پڑتے ہی
05:39
میں ہوش کو بیٹھا
05:40
پتہ نہیں کتنے دن بھی ہوش رہا
05:43
ہوش آیا تو معلوم ہوا
05:44
مہاجروں کے کیمپ میں ہوں
05:46
میرے زخم بھرنے میں بہت دن لگ گئے
05:49
مجھے اپنے ہاتھ کھونے کا دکھ تو تھا
05:51
لیکن اس بات کی خوشی تھی
05:52
کہ میں جیتے جی اپنی پاک سرزمین پر پہنچ گیا تھا
05:56
پاکستان میرے لیے ایک تحفہ ہے
05:59
اب میں گاؤں کے اس اسکول میں بچوں کو پڑھاتا ہوں
06:02
اور اللہ کا شکر ہے اس نے بڑی عزت دی ہے
06:05
اسغر نے اپنی بات ختم کی
06:07
میں نے اس عظیم انسان کو دیکھا
06:09
اور بڑھ کر اس کا ماتھا چھون گیا
06:11
بہت سال گزر گئے
06:14
مگر میری اس سے پھر ملاقات نہیں ہوئی
06:16
دادا اببہ آموش ہوئے
06:17
تو کمال بڑی حیرت سے چونک اٹھا
06:20
بس بیٹے کہانی اتنی تھی
06:23
دادا اببہ نے آہستگی سے کہا
06:25
اور کمال کچھ بھی نہ کہہ سکا
06:27
چپچا وہاں سے اٹھ گیا
06:29
کمال کر روانہ ہونے والا تھا
06:31
دادا کمال سے بہت پیار کرتے تھے
06:34
اور اس کی جدائے کے خیال سے پریشان تھے
06:36
دروازے پر دستک ہوئی
06:38
تو انہوں نے دیکھا کمال بڑھا تھا
06:40
آؤ کمال
06:40
کمال خاموشی سے ان کے پاس آ کر بیٹھ لیا
06:43
اور ان کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لے کر بھولا
06:45
دادا اببہ میں جانتا ہوں
06:48
آپ نے وہ واقعہ مجھے کیوں سنایا تھا
06:50
میں آپ کی امیدیں نہیں کروں گا
06:52
آ دادا اببہ
06:53
میں وہاں عالی تعلیم حاصل کرنے ضرور جا رہا ہوں
06:56
مگر وہاں سے میں جو کچھ سیکھ کر لوٹوں گا
07:00
اس پر پہلا حق اس ملک کا ہوگا
07:02
میں واپس آوں گا
07:03
اور یہاں سے کبھی نہ جانے کیلئے واپس آوں گا
07:06
یہ میرا وعدہ ہے
07:07
دادا کا چہرہ کھل اٹھا
07:09
انہوں نے بڑھ کر کمال کو گلے لگایا
07:11
اور پھر بولے
07:12
ذرا ٹھہرو
07:13
علماری سے ایک پیکٹ نکالا
07:15
اور کمال کے ہاتھوں میں کھما کر بولے
07:17
بیٹا تمہارا تحفہ رہ گیا تھا نا
07:20
پیکٹ کا خوبصورت کلم تھا
07:22
اور ایک نہایت خوبصورت ڈائری کے ساتھ
07:24
ایک بار تصویر کتاب تھی
07:27
اور یہ کتاب پاکستان کے بارے میں
07:29
موسیقی
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:27
|
Up next
Pakistan zindababd
Lifestyle with Fariha
6 months ago
5:58
Taaron Ka Jaaduyee Baaghicha | AS Nagra
Nagra Kids Official
3 months ago
13:40
Pakistani Drama Badzaat top viral clip
Noman Ahmed
2 years ago
8:22
Pakistan ki Dr. Aaliya bani Pakistan ka fakhar
ARY NEWS
2 years ago
4:25
Bolti Kitaab | The Talking Book | AS Nagra
Nagra Kids Official
3 months ago
10:07
Latest Pakistani Drama Badzaat Episode 1 Best Clip
Noman Ahmed
2 years ago
0:11
pakistan vs india #celebrties#ayezakhan#Sajalaly#sanajaved#haniaamir#jannatmirza
faizan220813
1 year ago
0:59
Teray Janay Kay Baad Episode 74 | Teaser | ARY Digital Drama
TOP DRAMAS
1 year ago
6:13
Ab tidday banegayn khala bazo ki khuraak! Pakistani talba ka bara karnama
ARY NEWS
1 year ago
5:09
Do Dostun Ki Khani
Ayad Arain
2 weeks ago
10:53
Mirza Shikari
Ayad Arain
3 weeks ago
1:37
Umar Bin Abdul Aziz
Ayad Arain
4 weeks ago
2:07
Masoom Chor
Ayad Arain
4 weeks ago
1:44
Allah per Yaqeen
Ayad Arain
5 weeks ago
7:51
Pur Asrar Aadmi | Anokhi Khani | Khazane Ka Raaz
Ayad Arain
6 weeks ago
9:26
Pur Asrar Insan|Anokhi Khani|Khazane Talash
Ayad Arain
7 weeks ago
8:33
Ek Dhoke Baz
Ayad Arain
7 weeks ago
2:58
Laparwahi Ka Nateeja
Ayad Arain
2 months ago
3:30
Khandar ka bhoot
Ayad Arain
2 months ago
2:38
Kidnapers
Ayad Arain
2 months ago
2:35
Panch Ahmaq
Ayad Arain
2 months ago
8:01
Mot Ki Chadar Part 2
Ayad Arain
2 months ago
2:44
Himmat Wala
Ayad Arain
3 months ago
6:53
Mot Ki Chadar
Ayad Arain
3 months ago
2:03
Samjhdar Malika
Ayad Arain
3 months ago
Be the first to comment