Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:01Zaman house کے
00:03سب گھر والے
00:04بہت پریشان تھے
00:05گھر کے کچن سے
00:06روز کھانے پینے کا
00:07سامان مغائب ہو رہا تھا
00:09ہنڈے
00:10دودھ
00:10مکن
00:11ڈبل اوڈی
00:12غرض یہ کہ
00:14بہت ساری چیزیں
00:15شام تک تو
00:16فریج میں ہوتی ہیں
00:17مگر صبح دیکھتے
00:18تو ہر چیز غائب ہو جاتی ہے
00:20سمجھ میں نہیں آ رہا تھا
00:22کہ کون چھرا رہا ہے
00:23اور وہ بھی صرف
00:24کھانے کی چیزیں
00:25چور جو کوئی بھی ہے
00:28وہ جنگل کی طرف سے آتا ہے
00:29کھانے پینے کی چیزوں کے علاوہ
00:32گھر کی سب چیزیں
00:33سلامت ہیں
00:34تو یقیناً وہ بھوکا چور ہیں
00:36مگر چوری کیسے کر رہا ہے
00:39یہ پتہ کرنا ہے
00:40بڑے بھئیہ
00:42کونی
00:43منٹو
00:44ایمان سر جوڑ کر بیٹھ گئے
00:46اور اس مسئلے کا حل سوچنے لگے
00:48آخر ایک ترکیب پر
00:51سب متفق ہو گئے
00:52سب تیاریاں مکمل ہو گئیں
00:54اب رات ہونے کا انتظار تھا
00:56رات کو چاروں اپنے اپنے کمروں میں
00:59سکون سے سو گئے
01:01کہ صبح یہ راز فاش ہو جائے گا
01:03کہ آخر چور ہے کون
01:05صبح ہی صبح
01:07ٹونی نے سب کے کمروں کے تروازے
01:08دھڑا دھڑ بھجانے شروع کر
01:10اور اعلان کیا
01:12کہ آج چور کا نکاب گلٹنے کا دن
01:14ہاں پہنچا ہے
01:15تو نہایت موتوانہ گزارش ہے
01:18کہ تمام اہل خانہ لاؤنج میں
01:20جمع ہو جائیے
01:21تاکہ سب لوگ چور کی شکل سے
01:23لطف اٹھا سکیں
01:25ٹونی کا اعلان سن کر
01:28سب لاؤنج میں پہنچے
01:29جہاں ٹونی پہلے سے ہی
01:31بڑے بھہیا کے لیپ ٹاپ کو لے کر
01:33سوفے پر پیٹھا ہوا تھا
01:35کل رات ان چاروں نے
01:37چور کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے لیے
01:39کچن میں کیمرے لگوا دیئے تھے
01:42جس کی ویڈیو
01:44ٹونی سب کو دکھانے ہی والا تھا
01:46ویڈیو چلنی شروع ہوئی
01:49تو دو منٹ گزرنے کے بعد بھی
01:51کچن میں کوئی ہلچل دکھائی نہ دی
01:53پاپا کہنے لگے
01:55بیٹا کوئی فائدہ نہیں
01:56چور بہت ہوشیار ہے
01:58لگتا ہے وہ کل آیا ہی نہیں
02:01ایمان بولی
02:03نہیں پاپا
02:04کل بھی چور آیا تھا
02:06کیونکہ صبح فریچ خالی تھا
02:08یکا یک آوازیں آنا شروع ہو گئیں
02:12تب متوجہ ہو گئے
02:14دیکھتے ہی دیکھتے
02:15پچھن کی کھڑکی کھڑی
02:16اور سب کے موں کھلے کے کھلے رہ گئے
02:19ویڈیو ریکارڈنگ میں سب نے دیکھا
02:23کہ پہلے ایک بڑا بندر
02:25روشندان کے راستے باورسی خانے میں کھودا
02:28اس کے پیچھے دو چھوٹے چھوٹے بندر اور بیتھے
02:31اور وہ آہستہ آہستہ فریچ کی طرف بڑھے
02:35پہلے بڑے بندر نے
02:37دوسرے بندر کو مکھن اور تیسرے بندر کو کیلے دیئے
02:44اور انڈے اٹھا کر روشندان کی طرف اچھا لے
02:47اور ہاتھ بڑھا کر باہر کسی بندر کو دیئے
02:50یہ سب دیکھ کر سب حیران رہ گئے
02:53کہ کوئی بندر اس طرح بھی چوری کر سکتا ہے
02:56لیکن اپنی آنکھوں سے دیکھ کر لیکن آ ہی گیا
03:00تھوڑی دیر میں فریچ پورا خالی ہو گیا
03:03سبزی پھل سب چیزیں بندروں نے ہڑپ کر لیں
03:06اور چلتے بنیں
03:08اور جاتے وقت روشندان کا دروازہ بند کرنا نہیں بھولے
03:12آخر یہ ماما حل ہو ہی گیا
03:14کیونکہ زمان ہاؤس جنگل کے قریب ہی تھا
03:18جس کا فائدہ بندروں نے خوب اٹھایا
03:20سب گھر والوں نے تیہ کیا
03:23کہ روشندان کو مستقل طور پر بند کر دیا جائے
03:25کیونکہ نہ تو تھانے میں ریپورٹ ہو سکتی ہے
03:28اور نہ ہی انہیں سزا دینے کا کوئی قانون ہے
03:31اگر کہانی اچھی لگی
03:33تو ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں
03:36اور اس طرح کی مزید کہانیوں کے لیے
03:38چینل کو سبسکرائب کریں
Be the first to comment
Add your comment