Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Do Dostun Ki Khani
Ayad Arain
Follow
2 weeks ago
#moralstory
#lessonablestory
#fairytales
#kidsstories
#storyforkids
#shortstory
#bachunkikhani
#urdukhani
#urdustory
#moralstory
#lessonablestory
#fairytales
#kidsstories
#storyforkids
#shortstory
#bachunkikhani
#urdukhani
#urdustory
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
Assalamualaikum
00:01
Break کی گھنٹی وجی
00:04
سر تاریخ کی ہدایت کے مطابق
00:06
داؤد اسٹاف روم سے
00:07
ریاضی کی کاپیاں لے کر
00:09
واپس کمرہ جماعت میں داخل ہوا
00:11
تو رشید کینٹین جانے کے لئے
00:13
کمرہ جماعت سے نکر رہا تھا
00:15
ایک لمحے کے لئے دونوں کی نگاہیں ملیں
00:17
داؤد کی نظروں سے سرد مہری
00:19
بیگانگی اور لا تعلقی جھلک رہی تھی
00:22
جبکہ رشید کی نگاہوں میں
00:24
شرمندگی، معذرت
00:25
اور معاف کیے جانے کی خاموش درخواست تھی
00:28
ان دونوں کے تعلقات میں
00:30
آیا خلا کب بھرے گا
00:32
اور کیسے بھرے گا
00:33
رشید تو اللہ تعالیٰ سے ہی
00:35
اپنا حال دل کہتا
00:37
اور دوست کا دل اپنے حق میں نرم پڑ جانے کی دعا کیا کرتا
00:40
وہ دونوں آٹھویں جماعت کے
00:42
طالب علم تھے
00:43
رشید کو یوم دفاع پر تقریر کرنا تھی
00:46
ابو 15 دن کے لئے
00:48
کام کے سلسلے میں شہر سے باہر گئے ہوئے تھے
00:50
جس کا مطلب تھا
00:52
کہ تقریر رشید کو خود ہی لکھنی تھی
00:54
اب یہ اتنا آسان بھی نہ تھا
00:57
کہ وہ کاغذ کلم پکڑتا
00:58
اور ایک اچھی سی تحریر لکھ ڈالتا
01:00
انٹرنیٹ سے مدد چاہی
01:02
لیکن وہاں موجود مواد سے
01:04
وہ کچھ زیادہ مطمئن نہ ہو سکا
01:06
اچانک ہی اسے خیال آیا
01:08
کہ بچوں کے رسائل کے پچھلے سال کے
01:11
ستمبر کے شماروں سے مدد مل سکتی ہے
01:13
اسی سوچ و بچار کے درمیان
01:15
اسے دعوت کا خیال آیا
01:17
ایک بات تو اس کے متعلق
01:18
سب ہی جانتے تھے
01:19
کہ وہ مطالعہ کا ازہد شدائی تھا
01:22
بہت سے ہفتہ وار اور مہانہ رسائل
01:24
باقاعدگی سے خریدتا
01:26
اب تو وہ اپنی ایک چھوٹی سی لائبریری بھی
01:28
بنا چکا تھا
01:29
رشید نے امی کا موبائل فون اٹھایا
01:31
اور دعوت کا نمبر ٹائل کیا
01:33
دوسری ہی گھنٹی پر فون اٹھا لیا گیا
01:35
السلام علیکم
01:37
میں رشید بات کر رہا ہوں
01:38
والیکم سلام
01:40
ہاں وہ تو میں تمہارا نمبر دیکھی چکا ہوں
01:43
کہو کیسے فون کیا
01:44
یاد دراصل مجھے یوم دفاع کے حوالے سے
01:47
ایک تقریر لکھنی ہے
01:48
تم مجھے چند دن کے لیے
01:50
پچھلے سال کے ستمبر کے کچھ رسائل دے سکتے ہو
01:53
جلد لوٹا دوں گا
01:55
انشاءاللہ
01:55
ٹھیک ہے میں کل لے آوں گا
01:57
لیکن دھیان رہے
01:58
کوئی رسالہ پھٹنے یا کھونے نہ پائے
02:00
رشید کی تقریر ختم ہوتے ہی
02:02
حال تعلیوں سے گونج اٹھا
02:04
داؤد نے دل سے تسلیم کیا
02:05
رشید نے واقعے ایک امدہ تقریر لکھی ہے
02:08
اس نے رسائل کے مطالعے سے مدد ضرور لی تھی
02:10
لیکن اس کی تقریر کو بہترین
02:12
وطن کی محبت میں گنہے
02:14
اس کے اپنے الفاظ اور جذبات کی شدت سے
02:16
پہنچائے گئے پیغام نے بنایا تھا
02:18
رشید نے انفرادی
02:20
و استماعی سطح پر چھوٹے موٹے اختلافات
02:23
اور غلط فہمیوں کو نظر انداز کر کے
02:25
اتحاد اور اتفاق برقرار
02:27
رکھنے کا پیغام دیا تھا
02:28
جو ہمیں دفاع گزرے بھی تین دن گزر چکے تھے
02:31
داؤد اپنے رسائل واپس ملنے کا
02:33
منتظر تھا لیکن خود
02:35
اپنے مو سے کہنا بھی نہیں چاہتا تھا
02:37
جب پورا ایک ہفتہ بیٹ گیا
02:38
تو اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا
02:41
رشید تم نے ابھی تک
02:43
میرے رسائل واپس نہیں کیے
02:44
وہ کچھ نہ کہہ سکا اور
02:47
نظریں جھکا لی کیا بات ہے رشید
02:49
چھپ کیوں ہو گئے
02:50
یار وہ دراصل گزشتہ پانچ دن سے
02:53
میں گھر میں تمہارے رسائل
02:55
تلاش کر رہا ہوں لیکن مل ہی نہیں رہے
02:57
تم پھر سے ڈھونڈو
02:58
اچھی طرح سے ہر جگہ ہر کمرے میں
03:01
بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ مل ہی نہیں رہے
03:03
داؤد کا لہجہ قدرے جارہانہ تھا
03:05
داؤد
03:07
میں واقعی بہت شرمندہ ہوں
03:08
تم مجھے ان کی قیمت بتاؤ میں ادا کر دوں گا
03:11
لیکن پلیس ناراض نہ ہونا
03:13
قیمت نہیں لینی مجھے
03:15
مجھے اپنے رسالے کسی بھی طرح واپس چاہئے
03:17
چند دن اور گزر گئے
03:19
بھلا آخر رشید نے ہی اس خلیج کو پاتنا چاہا
03:21
لیکن داؤد نے اس کے سلام کا جواب تک نہ دیا
03:24
رشید نے پھر بھی منانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا
03:27
دیکھو داؤد میری پوزیشن کو سمجھو
03:29
میں نے جان بوجھ کر غفلت کا مظاہرہ نہیں کیا
03:32
میں بے انتہا شرمندہ ہوں
03:33
تم یوں سرد مہوری نہ دکھاؤ پلیس
03:35
مجھ سے آئندہ بات کرنے کی کوشش نہ کرنا
03:38
تمہاری شکل دیکھ کر ہی مجھے غصہ آنے لگتا ہے
03:40
داؤد غصہ میں کہتے ہوئے وہاں سے چلا گیا
03:42
داؤد نے سانیہ اپی کو اکیڈمی سے لینے جانا تھا
03:45
اس کی بائیک نے این وقت پر سٹارٹ ہونے سے انکار کر دیا
03:48
تو ساتھ پالے انکل سے درخواست کر بیٹا
03:51
وہ پہلے ہی اپنی بد مزاجی کی وجہ سے کالونی بھر میں مشہور تھے
03:55
داؤد کا خیال تھا کہ پانچ منٹ کا تو راستہ ہے
03:58
یوں گیا اور یوں آیا
03:59
لیکن موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ ہو گیا
04:01
انکل مو سے تو کچھ نہیں بولے
04:03
لیکن ان کی شولہ بار نکاہیں
04:05
داؤد کے وجود کے آر پار ہو رہی تھی
04:07
انکل پلیز ناراض نہ ہو
04:10
میں اپنی ٹانگ پر پٹی کروالوں
04:11
پھر مکینک کے پاس لے جا کر اسے ٹھیک کروالاتا ہوں
04:15
بس برخوردار ایک مہربانی اور کر دو مجھ پر
04:18
یہ چاوی ادھر دو اور اپنی شکل گم کرو یہاں سے
04:20
انہوں نے موٹر سائیکل اندر کرنے کے لئے
04:23
گیٹ پورا کھلتے ہوئے کھا
04:24
داؤد کو بہت دکھ ہوا
04:27
وہ پٹی کروائے بنا ہی کمرے میں جا کر لیٹ گیا
04:30
پلتی کس سے نہیں ہو جاتی
04:31
درگزر بھی کوئی چیز ہوتی ہے
04:33
اب یہ ابو کو بھی بڑھا چڑھا کر بتائیں گے
04:36
اور مجھے مزید نارٹ پڑے گی
04:37
انہی سب سوچوں کے درمیان
04:39
اس کے دماغ کے پردے پر ایک چہرے کی شبیہ اگری
04:41
داؤد ایک دم اٹھ کر بیٹھ گیا
04:43
رشید نے بھی تو جان بوچ کر
04:45
میرے رسالے گم نہیں کیے ہوں گے
04:47
کچھ چیزیں انسان کے اختیار سے باہر ہوتی ہیں
04:49
اوف میرا رویہ اس کے ساتھ
04:52
کتنا سخت تھا
04:53
وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہو گیا
04:55
اور پھر سے لیٹ گیا
04:56
دو آنسو اس کی آنکھوں سے بہ کر
04:59
اس کے گالوں پر پھیل گئے
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
7:51
|
Up next
Pur Asrar Aadmi | Anokhi Khani | Khazane Ka Raaz
Ayad Arain
7 weeks ago
2:58
Laparwahi Ka Nateeja
Ayad Arain
2 months ago
4:11
Aatika Ka Khof
Ayad Arain
3 months ago
1:44
Allah per Yaqeen
Ayad Arain
5 weeks ago
8:33
Ek Dhoke Baz
Ayad Arain
7 weeks ago
2:44
Himmat Wala
Ayad Arain
3 months ago
2:07
Masoom Chor
Ayad Arain
4 weeks ago
2:38
Kidnapers
Ayad Arain
2 months ago
2:18
Zalim Bhainsa
Ayad Arain
3 months ago
1:37
Umar Bin Abdul Aziz
Ayad Arain
4 weeks ago
2:12
Khizar Ka Khuwab | ख़िज़र का सपना | AS Nagra
Nagra Kids Official
2 months ago
7:43
Urdu stories | جادوئی آم کا گھر | Urdu Story | Moral Stories | Urdu Kahaniya | Fairy Tales in Urdu #minicartoontv12
Mini Cartoon TV
1 year ago
2:31
The Lion And The Mouse | Ek Sher Aur Chuha Ki Sabak Amoz Kahani
Kids Learning Videos
4 months ago
2:02
Lalach Buri Bala Hai (The Fox & The Crow) | Urdu Story | Urdu Stories for Kids
Urdu Cartoon For Kids
1 year ago
10:53
Mirza Shikari
Ayad Arain
3 weeks ago
9:26
Pur Asrar Insan|Anokhi Khani|Khazane Talash
Ayad Arain
7 weeks ago
7:32
Sab Se Pehle Pakistan
Ayad Arain
2 months ago
3:30
Khandar ka bhoot
Ayad Arain
2 months ago
2:35
Panch Ahmaq
Ayad Arain
3 months ago
8:01
Mot Ki Chadar Part 2
Ayad Arain
3 months ago
6:53
Mot Ki Chadar
Ayad Arain
3 months ago
2:03
Samjhdar Malika
Ayad Arain
3 months ago
1:53
Imdad E Bahmi
Ayad Arain
3 months ago
3:41
zaman house ka chor
Ayad Arain
3 months ago
2:20
Zuban Ka Zakham
Ayad Arain
3 months ago
Be the first to comment