Skip to playerSkip to main content
#storyforkids
#moralstory
#lessonablestory
#motivationalstory
#urdustory
#urdukhani

Category

📚
Learning
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:01حضرت شیخ سعادی رحمت اللہ علیہ بیان فرماتے ہیں
00:06کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمت اللہ علیہ کی انگوٹی میں
00:10ایک ایسا نگینہ جڑا ہوا تھا
00:13جس کی صحیح قیمت کا اندازہ جوہری بھی نہ کر سکتے تھے
00:18وہ گویا دریائے نور تھا
00:21جو رات کے اندھیرے کو دن کے اجالے میں بدل دیتا تھا
00:25اتفاق ایسا ہوا کہ ایک سال قہد پڑ گیا
00:28لوگ بھوکو مرنے لگے
00:30حضرت کو ان حالات کا علم ہوا
00:33تو لوگوں کی امداد کے لیے
00:35اپنی انگوٹی کا وہ نگینہ فروخت کر دیا
00:37اور جو قیمت ملی اس سے اناج خرید کر تقسیم کروا دیا
00:41جب اس بات کا علم آپ کے خیر خواہوں کو ہوا
00:46تو ان میں سے ایک نے آپ رحمت اللہ علیہ سے کہا
00:49کہ یہ آپ نے کیا کیا
00:51ایسا بیش بہا نگینہ بیش چالا
00:54حضرت نے یہ بات سن کر فرمایا
00:57نگینہ مجھے بھی بہت پسند تھا
00:59لیکن میں یہ بات گوارہ نہ کر سکتا تھا
01:02کہ لوگ بھوک سے تڑپ رہے ہوں
01:04اور میں قیمتی انگوٹی پہنے بیٹھا رہوں
01:07کسی بھی حکمران کے لیے
01:09یہ بات مناسب نہیں
01:11کہ وہ لوگوں کو تکلیف میں مبتلا دیکھے
01:14اور آرام اور زیب و زینت کے سامان کو عزیز رکھے
01:17یہ تھے اس دور کے حکمران
01:20جنہیں اپنے لوگ اور اپنی عوام
01:22عزیز تھی
01:23اور جن کے دور میں
01:25اسلام کو بہت فروغ ملا
01:27اور اسلام نے بہت عزت پائی
01:29لیکن اب یہ دور
01:31اور یہ لوگ
01:32صرف قصے کہانیاں بن کر رہ گئے ہیں
Be the first to comment
Add your comment