Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اداکارہ نوال سعید کو کیسے شوہر کی تلاش ہے؟
00:04اداکارہ نوال سعید نے حال ہی میں ساتھی اداکارہ اشنا شاکے میں بات کرتے ہوئے
00:08بتایا ہے کہ انہیں اپنے لیے کیسے شوہر کی تلاش ہے؟
00:13شو میں گفتگو کے دوران نوال سعید نے اپنی ذاتی زندگی کیریئر
00:17اور اپنے آئیڈیل شریک حیات کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے
00:21بتایا کہ وہ فی الحال سنگل ہیں
00:23اور اپنے مستقبل کے شریک حیات کے حوالے سے ان کی توقعات بہت سادہ ہیں
00:28نوال نے کہا کہ وہ کسی دولت مند آنمائی شخصیت کی خواہش نہیں رکھتی
00:33بلکہ صرف ایک ایسا شخص چاہتی ہے
00:36جو بردبار بادب مہربان اور سادہ مزاج ہو
00:39اداکارہ کے مطابق ایک اچھا شوہر وہ ہے
00:42جس کے ساتھ رہنا آسان ہو جو دکھاوا نہ کرے اور احترام اور برداشت کو ترجی دے
00:48انہوں نے مزید کہا کہ انہیں کسی ٹف گائے کی تلاش نہیں
00:52بلکہ ایک گرین فلیگ یعنی مصبت سوچ رکھنے والے انسان کی ضرورت ہے
00:57نوال سعید نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ شادی کے حق میں ہیں
01:00لیکن اس حوالے سے جلدبازی نہیں کرنا چاہتے
01:04ان کا کہنا تھا کہ صحیح وقت اور صحیح شخص کا انتظار کرنا زیادہ بہتر ہے
01:09نوال کے ان خیالات کو سوشل میڈیا پر مددہوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے
01:14جبکہ مددہ منتظر ہیں کہ وہ کب اپنے شریک حیات کا انتخاب کر کے شادی کا اعلان کرے گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended