Skip to playerSkip to main content
Asr e Hazir aur Ahkam e Deen

Topic: Zikarullah Kay Ahkam

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieR8YeUZPVH_Wsunk85zRFf

Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi

#AsreHaziraurAhkameDeen #muftiahsannaveedniazi #aryqtv #islam

This program is based on the statement of jurisprudence and Shariah orders, in which the questions raised by the viewers through live calls will be answered and they will be guided in Shariah according to the requirements of the modern age.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Quran hadithi's pakaq ki ismah roshni
00:05Hoga hosul fahm tariq al-muhamdi
00:10Ilmushu rufiq hu fi raast
00:14Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:18Alhamdulillahi fil ardi wa sama wa salatu wa salamu ala akramil kurama wa ala alihi wa sahbihi wa la imati wa al-ulama
00:25Amma bat
00:25معزز ناظرین و samaین آج ایک مرتبہ پھر پوریم اثر حاضر اور حکام دین لے کر ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:32ناظرین جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اس پوریم میں ہر دفعہ ہم ایک ٹاپک سیلیکٹ کرتے ہیں
00:37ایک عنوان منتخب کر کے اس پہ گفتگو کرتے ہیں
00:40اس دوران آپ کی live cause کو بھی entertain کیا جاتا ہے
00:43آپ کے برائرہ سوالات کے جوابات کتاب و سنت کی روشنی میں دیے جاتی ہیں
00:48آپ کی ویوریز کو بھی اڈریس بقاعدہ کیا جاتا ہے
00:51تو نمبر بھی سکرینز پہ چل لے ہوتے ہیں آپ اس پہ رابطہ کر سکتے ہیں
00:54تو آج جو ہمارا موضوع ہے وہ ہے ذکراللہ کے احکام
00:58پچھی مرتبہ بھی ہم نے اس پہ بات کی تھی
01:00اس سے پچھی مرتبہ بھی ہم نے اس پہ بات کی تھی
01:02گزشتہ سے پیوستہ ہے یہ ہمارا سلسلہ
01:04تو ذکراللہ کے احکام سے متعلق جو جنرل کیوریز ہمیں موصول ہوئی تھی
01:09ان میں سے کچھ کے جوابات ہم دے چکے ہیں
01:10کچھ کیوریز جو رہ گئی ہیں
01:12ان کے جوابات آج ہم انشاءاللہ دیں گے
01:14اس دوران آپ کی کاؤز کو بھی شامل کریں گے
01:16اور آپ کی کاؤز کے جوابات بھی دیے جائیں گے
01:19تو ذکراللہ کے احکام کے والے سے ہمارے پاس جو کیوریز ہیں
01:22جو ہمیں موصول ہوئی جنرل کیوریز
01:23ان میں ایک کیوریز ہمیں یہ موصول ہوئی
01:25کہ جناب یہ بتائیے کہ اگر کوئی صرف مخصوص اسما کا ذکر کرے
01:31یا مخصوص صورتوں کی تلاوت کرے
01:33تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے
01:35کہ کیا صرف مخصوص اسما کا ذکر کرنے کی اجادت ہے
01:38یا مخصوص صورتوں کی تلاوت کی اجادت ہے
01:40یا سارے ہی نام جو اللہ کیا اللہ اسماعہ والحسنہ
01:43سب کا ورد کرنا چاہیے
01:45یا سارے قرآن کی تلاوت کرنے چاہیے
01:48ساری صورتوں کی تلاوت کرنے چاہیے
01:50کسی کو مختص نہیں کر سکتے
01:51اس کا جواب یہ ہے کہ دیکھیں
01:53ویسے تو اچھی بات یہ ہے
01:55سب سے اچھی بات سب سے افضل تو یہ ہے
01:57کہ قرآن مجید فرقان حمید برہان رشید
01:59یہ اس کی مکمل تلاوت بندے کو بہرحال کرنی چاہیے
02:03کم از کم ایک دفعہ تو زندگی میں ایسا ضرور ہو
02:06کہ آدمی بسم اللہ کی باسے ونناس کی سین تک
02:09پورا قرآن سمجھ کر پڑے
02:11تلاوت بھی کرے اور پھر سمجھ کر بھی پڑے
02:14اگر عربی زبان آتی ہو
02:15بہت اچھے براہراہ سمجھے
02:17تو سبحان اللہ کیا بات ہے
02:18لیکن اگر عربی زبان نہیں آتی
02:20تو پھر اپنی زبان میں جو بھی آپ کی مدر ٹنگ ہے
02:23اس میں ترجمہ اور تفسیر
02:24مستند علماء کا ترجمہ اور تفسیر
02:27ضرور دیکھے ایسا احتمام کرے
02:29کہ کم از کم زندگی میں ایک دفعہ تو ایسا ہو
02:31کہ پورا قرآن آپ پڑھ لیں
02:33بسم اللہ کی باسے ونناس کی سین تک
02:36ترجمہ اور تفسیر سمجھ
02:37تاکہ آپ کو سمجھ میں آئے
02:39کہ اللہ رب العالمین جلہ وعالی نے
02:41آپ سے کیا فرمایا ہے
02:43دین کا آپ سے مطالبہ کیا ہے
02:45دین کے احکام کیا ہیں
02:46کن چیزوں کا آپ کو حکم دیا گیا ہے
02:48کن چیزوں سے باز رہنے کا آپ کو کہا گیا ہے
02:51ویسے بھی قرآن کتابِ ہدایت ہے
02:53اِنَّا حَادَ الْقُرَانَ يَحْدِي لِلَّتِيهِ
02:56اَقْوَمْ بے شک یہ قرآن
02:58سب سے سیدھی راہ کی ہدایت دیتا ہے
03:00یہ نازلی اسی لئے کیا گیا ہے
03:02حُدَلِّ الْنَّاسِ اس کو فرمایا گیا ہے
03:04کہ یہ لوگوں کے لئے ہدایت ہے
03:05حُدَلِّ الْمُتَّقِينَ اس کو فرمایا گیا ہے
03:08کہ یہ پریزگاروں کے لئے ہدایت ہے
03:10تو اسے اللہ نے ہدایت کے طور پر بھیجا ہے
03:12تو اس سے ہدایت حاصل کرنے کے لئے
03:14اس کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے
03:16یہ قرآن کے حقوق میں سے ہے
03:18تو سب سے اچھی بات تو یہ ہے
03:20کہ آپ قرآن کی تلاوت بھی کریں
03:21اور پھر اس کے بعد تفکر اور تدبر بھی کریں
03:24قرآن کو سمجھیں بھی اور اس پر عمل بھی کریں
03:26تو اس کے لئے یہ تو ضروری ہے
03:27کہ ایک دفعہ آپ احتمام اپنے احساب سے کر لیں
03:29مکمل پڑھنے کا
03:31مکمل سمجھنے کا
03:32بھلے تھوڑا تھوڑا ہی رکھ لیں
03:34دن میں آپ اپنے احساب سے
03:35چوبیس گھنٹوں میں کوئی وقت
03:37آپ اس کے لئے مختص کر دیں
03:38اور تھوڑا سا پڑھ لیں
03:39یہ تو ہے اپنی جگہ پر
03:41یہ آپ نے کرنا ہی کرنا ہے
03:42اس کے علاوہ ویسے
03:43اب چند مخصوص آیات
03:45یا چند مخصوص صورتوں کی تلاوت کرنا
03:48یا اللہ کے چند ناموں کا ورد کرنا
03:50علق سے اس کی اجادت ہے یا نہیں
03:51تو جناب اس کی بالکل اجادت ہے
03:53کہ بندہ اپنے ذوق کی بنا پر
03:56یا کسی خاص اسم میں
03:58اللہ کے کسی خاص نام میں
04:00اسے حلاوت زیادہ محسوس ہوتی ہے
04:02یا قرآن کی کوئی صورت
04:03اسے یاد اچھی طرح ہے
04:04یا کوئی آیت یاد اچھی طرح ہے
04:06اس وجہ سے بار بار
04:07وہ اس کی تلاوت کرتا ہے
04:09یا قرآن مجید فرقان امید کی
04:11اس صورت کو پڑھتے ہوئے
04:12اسے حلاوت زیادہ محسوس ہوتی ہے
04:14اللہ سے اپنا تعلق مضبوط ہوتا
04:16محسوس ہوتا ہے
04:17اس وجہ سے وہ اس کی تلاوت
04:19بار بار کرتا ہے
04:20اس کی تقرار کرتا ہے
04:21تو اس کی بھی شریعت کی طرف سے
04:22اجادت ہے
04:23اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے
04:25بلکہ یہاں تک کہ
04:27نماز میں بھی ایک آیت کی
04:29صورت یا تقرار کی جہاں تک بات ہے
04:31تو نوافل میں تو بلا قرآہت جائز ہے
04:33کہ آپ نوافل میں تقرار کر سکتے ہیں
04:36ایک سے زائد مرتبہ
04:37ایک آیت بھی پڑھ سکتے ہیں
04:38صورت بھی پڑھ سکتے ہیں
04:39اور جہاں تک فرائز کی بات ہے
04:40تو فرائز میں بھی اس کی اجادت تو ہے
04:42لیکن وہ اجادت کراہت کے ساتھ ہے
04:44یعنی مکروح تنظیح ہی اس کو قرار دیا گیا
04:46صرف ناپسندیدہ
04:48لیکن نماز پر اثر نہیں پڑتا
04:49نماز بارال ہو جاتی ہے
04:51اور تلاوت میں کسی کو محبت ہو
04:54کسی خاص صورت کے ساتھ
04:55اس کو سمجھ اجادہ ہے
04:57محبت کے مختلف اسباب ہو سکتے ہیں
04:59یہ سبب بھی ہو سکتا ہے
05:00کہ ایک صورت یا ایک آیت کے اندر
05:02جن معانی اور مفاہیم کا بیان ہے
05:04وہ بندے کو سمجھ اچھی طرح آ گئے ہیں
05:06اور اس وجہ سے بندہ بار بار پڑھتا ہے
05:08اس وجہ سے محبت محسوس کرتا ہے
05:10اس کے اندر اس کو حلاوت زیادہ محسوس ہوتی ہے
05:13یا خاص اسے
05:14اللہ تعالیٰ کے ساتھ
05:16اپنا تعلق مضبوط ہوتا ہے
05:17محسوس ہوتا ہے
05:18یا اسے اس پہ
05:20ایسا محسوس ہوتا ہے
05:21قلب میں خاص گداز محسوس ہوتا ہے
05:23سوز محسوس ہوتا ہے
05:25کہ میری اس صورت کے ساتھ
05:26یا اس آیت کے ساتھ
05:27کوئی خاص روحانی مناسبت ہے
05:29یا طبی مناسبت ہے
05:31اس وجہ سے محبت کرتا ہے
05:32اس صورت کے ساتھ
05:33آیت کے ساتھ
05:33اللہ کا کلام ہے
05:34تو سبحان اللہ
05:35بلکہ حدیث سے ثابت ہے
05:37کہ ایک صحابی سے
05:38میں حدیث شمارہ
05:39ارز کرتا ہوں
05:40ایک کالر میں پہلے شامل کرتے ہوں
05:42اس کے بعد حدیث شریف کو بیان کرتا ہوں
05:44تاکہ حدیث کے دوران
05:45کوئی جائے وہ خلل نہ آئے
05:46اس لیے میں رگیا بھی شروع نہیں کی تھی
05:48اس لیے میں نے کہا
05:49پہلے کال لے لیتا ہوں
05:49پھر تاکہ حدیث پوری
05:51اس طرح بیان کروں
05:52کہ حدیث کے محبین
05:53کوئی خلل نہ آئے
05:53حدیث کے بیان میں
05:54جی ایک کالر ہے
05:55السلام علیکم
05:56جی میرا سوال ہے
06:01کہ ایک آدمی لوگوں کی
06:03دلازاری کرتا ہے
06:03لیکن وہ بہت نیک عمل کرتا ہے
06:05نمازیں پڑتا ہے
06:06روزے رکھتا ہے
06:07نفل نمازیں پڑتا ہے
06:08تو کیا
06:09اسے اللہ تعالیٰ توفیق دیتا ہے
06:10نیک عمل کی
06:11یا اس کے عمل بھی
06:12قیامت کے دن
06:13ضائع ہو جائیں گے
06:14جی ارز کرتا ہوں
06:16اور
06:16جی
06:18جی ناظرین
06:20تو میں گدارش کر رہا تھا
06:21کہ اس کے بارے میں
06:22بقاعدہ حدیث بھی موجود ہیں
06:24نماز میں بھی
06:25تقرار کے بارے میں
06:26تو یعنی جب نماز میں اجاتھ ہے
06:27تو نماز کے علاوہ
06:29تو بدرجہ اولا اجاتھ ہے
06:30تقرار کی جات
06:31حدیث موارک موجود ہے
06:33بخاری کے اندر حدیث ہے
06:34کہ حضور جانعالم علیہ السلام کو
06:35آ کر عرض کیا
06:36بقاعدہ صاحبہ نے بات بتائی
06:38مسجد قبعہ میں
06:38جو امام مقرر تھا
06:40وہ جب نماز پڑھاتے تھے
06:41تو نماز میں
06:42ہر آیت میں
06:42وہ سورہ خلاص ضرور پڑھتے تھے
06:44اور سورت بھی پڑھتے تھے
06:45اور سورتوں کے ساتھ
06:46سورہ خلاص بھی پڑھتے تھے
06:47جب نبی کریم علیہ السلام
06:49تک بات پہنچی
06:50تو آپ علیہ السلام نے
06:51جب پوچھا سبب دریافت کیا
06:53تو انہوں نے اس بات پر
06:54کیونکہ لوگوں نے
06:54اسے کہا تھا
06:55کبھی یہ پڑھا کرو
06:56کبھی کچھ اور پڑھا کرو
06:58تو انہوں نے
06:58بات نہیں مانی
06:59پھر جب نبی پاک علیہ السلام
07:00تک بات آئی
07:01تو حضور جانعالم علیہ السلام
07:03نے پوچھا سبب پوچھا
07:04کہ تم ایسا کیوں کرتے ہو
07:05تو انہوں نے جواب میں کہا
07:07انی احبوہ
07:08کہ اللہ کے محبوب
07:09میں اس صورت سے محبت کرتا ہوں
07:11تو حضور جانعالم
07:12صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:14نے جواب میں فرمایا
07:15ایمان افروز جواب
07:16آپ نے فرمایا
07:17حبوکا ایاہا
07:19ان ادخلق الجنہ
07:20اس صورت کی جو محبت ہے
07:26اس نے تمہیں جنت میں داخل کر دیا
07:28یعنی اگر تم اس صورت سے
07:29محبت کرتے رہو گے
07:30اسی طرح
07:31تو یہ صورت کی محبت
07:32تمہیں جنت میں داخل کر دے گی
07:34ultimate result
07:35اس صورت سے محبت کہنے کے لے گا
07:37کہ یہ تمہیں جنت میں داخل کرے گی
07:38تو اس سے بھی پتہ چلتا ہے
07:39تقرار کا
07:40اس کے علاوہ ایک اور
07:41حدیث بھی موجود ہے
07:41یہ صورت اخلاص کے والے سے
07:42ارز کرتا ہوں
07:43پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں
07:44السلام علیکم
07:45وآلیکم
07:48السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:50جی فرمائیے
07:51فرمائیے
07:56سرمالہ یہ سوال ہے
07:59اگر میں فرض نماز
08:01ادا کر رہا ہوں
08:02تو پہلے میں نے
08:03صورت
08:04اللہ وآلہ پڑھ لی
08:06اور بعد میں
08:07صورت اخل جائے جو
08:08اللہ کافرون پڑھی
08:09تو کیا نماز ہو جائے گی
08:11یا دوبارہ پڑھنی پڑھے گی
08:12جی ارز کرتا ہوں
08:13جی ایک اور کالر
08:17ہمارے ساتھ
08:17شامل کرتے ہیں
08:18السلام علیکم
08:20جی وآلیکم
08:21السلام
08:21جی فرمائیں
08:23جی میرا یہ سوال تھا
08:24آپ سے کہ
08:25فوٹوگرافری کے شعبے میں
08:26عورتوں کی
08:28فوٹوگرافری کرنا جائز ہے
08:30جی ارز کرتا ہوں
08:31اور
08:31اور
08:32ایک اور سوال تھا
08:33کہ میں دوستا ہے
08:34اس کا بھائی
08:35ایک دکان پر کام کرتا ہے
08:36لیکن
08:37وہاں پر وہ
08:38چھٹی نہیں
08:39اس کو دیتے
08:39پورا مہینہ
08:40لیکن وہ پھر
08:41جھوٹ بھول کر
08:42ان سے ایک دو دن کی
08:43چھٹی لے رہتا ہے
08:44کیا یہ جائز ہے
08:45اس کے لیے
08:46ارز کرتا ہوں
08:47اور
08:47اور اگر نماز میں
08:48دو سجدوں کی جگہ
08:51تین سجدے کا
08:52دیے جائیں
08:52تو
08:53اس نماز کا کیا حکم ہوگا
08:55یہ ارز کرتا ہوں
09:01جی ناظرین
09:02تو میں گزارش کر رہا تھا
09:03کہ سورت کی تقرار
09:04کے والے سے بات کر رہا تھا
09:06کہ سورت کی تقرار
09:07کرتے ہوئے
09:07کہ ایک سورت کی تقرار
09:09کی جا سکتی ہے
09:09سورہ اخلاص کے بارے میں
09:10میں نے ایک حدیث
09:11شریف بیان کی
09:12ایک حدیث اور بھی ہے
09:13وہ بھی بخاری مسلم
09:14دونوں میں موجود ہے
09:15حدیث مارک کے
09:15ایک سریعے میں
09:16سریعہ کہتے ہیں
09:17غزوہ اور سریعہ
09:18دو اسطلائیں
09:19آپ لوگوں نے سنی ہوئی ہوں گی
09:31سریعہ
09:31سین
09:32را
09:32یا
09:33اور گولتا ہے
09:34چونکہ وقف میں
09:35ہاں سے بدل جاتی ہے
09:36اور ہمارے اردو میں
09:36تو اسے بولا نہیں جاتا
09:37تو ہی کہا جاتا ہے
09:38سریعہ
09:38ویسے لوگ سریعہ
09:40یا سریعہ
09:40کہہ رہے ہوتے ہیں
09:41یہ سریعہ
09:41یا سریعہ نہیں ہے
09:42سریعہ ہے
09:43تو یہ سریعہ
09:45اس میں آپ نے بھیجا
09:46ایک مہم پر بھیجا
09:47کسی کو
09:47تو وہاں پر جو
09:49ایک صحابی تھے
09:49وہ نماز پڑھاتے تھے
09:50جب بھی نماز پڑھاتے
09:51تو وہ بھی
09:52اختتام
09:53سورہ اخلاص پر کرتے تھے
09:54کوئی بھی سورت پڑھتے تھے
09:55اس کے بعد سورہ اخلاص
09:56لازمان پڑھتے تھے آیت میں
09:57تو وہ بھی
09:58جب لوگ
09:59باپس آئے
10:00اور آ کر
10:00نبی کریم علیہ السلام
10:01کو عرض کیا
10:02کہ یہ اس طرح
10:02ہر سورت
10:03ہر نماز میں
10:04جو ہے وہ یہ اس طرح کرتے ہیں
10:05تو اللہ کی محمد
10:06علیہ السلام
10:07نے فرمایا
10:08کہ اس سے پوچھو
10:08کہ یہ جو ہے
10:09وہ کیوں اس طرح کرتا
10:10تو جب ان سے پوچھا گیا
10:11تو انہاں جواب میں
10:12کہا کہ حضور علیہ
10:13انہا صفت الرحمن
10:15کیونکہ اس صورت میں
10:16رحمان کی صفت
10:18بیان کی گئی ہے
10:18رحمان کا وصف
10:20بیان کیا گیا ہے
10:20یعنی اللہ تبارک و تعالی کا
10:22تو فا احبو
10:23تو میں پسند کرتا ہوں
10:25اس بات کو
10:25اقراب ہا
10:26کہ میں نماز میں
10:27اس کی قرات کروں گا
10:28یعنی مجھے اس سے محبت ہے
10:29میں اس لیے پڑھتا ہوں
10:29اللہ کی صفت سے
10:30رحمان سے
10:31محبت کی بنا پر
10:32تو اس پر حضور جانی
10:33علیہ وآلہ وسلم
10:34نے جواب میں فرمایا
10:35ان لوگوں کہ
10:36اَخْبِرُوهُ
10:37اَنَّ اللَّهَ يُحِبُّهُ
10:39اسے بتا دو
10:40اسے یہ خبر دے دو
10:41کہ اللہ بھی
10:42اس سے محبت کرتا ہے
10:43تو اس حدیث سے بھی پتا چلا
10:45کہ صورت کی تقرار
10:46کی جا سکتی ہے
10:47اور دیکھیں وہ
10:48اگر کسی صورت سے
10:49محبت کر رہے ہیں
10:50تو اس پر اللہ کے محبوب
10:51کیا فرما رہے ہیں
10:51کہ یہ اللہ بھی
10:52محبت کرتا ہے
10:53اور اللہ اس پر
10:54جنت میں داخل کرے گا
10:55یہ بشارتیں بھی دے رہے ہیں
10:56تو اس سے
10:57یہ حدیثیں
10:58اور ان کے علاوہ
10:59اور بھی حدیث اور آثار ہیں
11:00جن سے یہ پتا چلتا ہے
11:01کہ ایک صورت
11:02یا ایک آیت کی
11:03تقرار کی جا سکتی ہے
11:05تو یہ تو
11:06نمازوں کی بات ہو رہی تھی
11:07بالخصوص نوافل میں
11:08تو بدرجہ
11:09اللہ کی جا سکتی
11:09میں نے بتایا
11:10کوئی حرج نہیں
11:11اس کے اندر
11:11تو آن نمازوں سے ہٹ کر
11:13تو ویسے ہی
11:13جب نمازیں
11:14جو ہیں
11:14ان کے اندر
11:15ایک خاص کیفیت
11:16رکھی گئی ہے
11:16جب اس میں
11:17اگر تقرار کی
11:18اجازت مل رہی ہے
11:19اس طرح
11:19مقصود صورتوں میں
11:20تو نماز سے ہٹ کر
11:21تو ویسے ہی
11:22اس بات کی اجازت ہے
11:23تو لہذا
11:23کوئی اگر ایک
11:24مقصود صورت
11:25کوئی بار بار
11:25پڑھتا رہتا ہے
11:26سبحان اللہ
11:27کوئی حرج کی بات نہیں
11:28اچھا ہے یہ بھی
11:29کوئی مقصود آیت
11:30بار بار پڑھتا رہتا ہے
11:31مثلا آیت القرصی
11:32ہی پڑھتا رہتا ہے
11:33بار بار
11:33یا سورہ یاسین
11:34ہی پڑھتا رہتا ہے
11:35بار بار
11:36یا آیت کریمہ
11:37ہی پڑھتا رہتا ہے
11:37بار بار
11:38یا چاروں کل
11:39پڑھتا رہتا ہے
11:39یا اور کوئی
11:41صورت پڑھتا ہے
11:42سورہ ملک
11:43پڑھتا رہتا ہے
11:43بار بار
11:44یا سورہ رحمان
11:45بار بار پڑھتا رہتا ہے
11:45کوئی حرج کی بات نہیں
11:46is because of this can be done, without a doubt.
11:48We will be able to do this again.
11:50Assalamualaikum.
11:53Assalamualaikum.
11:58Assalamualaikum.
12:01Wa alaykum asalam.
12:03Assalamualaikum.
12:05Assalamualaikum.
12:07Assalamualaikum.
12:09Assalamualaikum.
12:11Assalamualaikum.
12:13ڈیو کو دیوٹ بیانہ بیانہ بیانہ دیوٹا زیادہ کیا ہے
12:27ڈیوٹر بیانہ بیانہ دیوٹورح جانیز میں بیانہ دوٹر عزیز میں مکنی
12:30ڈیوٹر پر ساختہ پر ساختہ جانے سے پہلے ہم گفتگو یہ کر رہے تھے
12:36that only with a mass,
12:39or aолж,
12:41,,
12:47,-
12:48.-
12:52.-
12:55,-
12:56.-
13:00صورت میں پڑی جائیں تو سبحان اللہ لیکن اگر
13:02کوئی خاص صورت کی تلاوت کرتا ہے
13:04اسی کا اس کا معمول ہے یا خاص
13:06آیت کا معمول ہے اسے اس سے
13:08محبت زیادہ ہے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے
13:10اس میں بھی کراہت نہیں ہے پڑی جا سکتی ہے
13:12تو چاہے اپنی سہولت سے
13:14کوئی بھی آیت ہے قرآن سارے کا
13:16سارا برکت والا ہے قرآن سارے کا
13:18سارا نور والا ہے قرآن سارے
13:20کا سارا شفاہ ہے خود قرآن
13:22میں اس بات کا ذکر موجود ہے قل ہوا
13:24لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدَاؤ وَشِفَا
13:27کہ وہ جو ایمان والے ہیں
13:28فرماؤ کہ یہ ان کے لئے ہدایت
13:30اور شفاہ ہے قرآن سارے کا
13:32سارا شفاہ ہے قرآن سارے کا سارا
13:34نور قرآن سارے کا سارا برکت ہے
13:36قرآن جہاں سے بھی آدمی پڑے فائدے
13:38سے خالی نہیں ہے رحمت برکت
13:40اور سعادت ہی ہے ایسی اللہ تعالیٰ
13:42و تعالیٰ کے جتنے نام ہیں وہ سارے ہی
13:44اچھے نام ہیں
13:46تو اللہ کے سارے ناموں کا ورد کیا جا سکتا ہے
13:48اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے
13:50باقی یہ اچھی بات ہے کہ باقی
13:52ناموں کو بھی کبھی کبھی پڑنا چاہیے
13:54یعنی ایسا ہے کہ اگر کوئی بندہ صرف
13:55اللہ کے کسی ایک نام کا ہی بار بار ورد کرتا ہے
13:58تو وہ کبھی کبھی باقی ناموں کا
14:00ورد بھی کر لیا کرے تاکہ یہ
14:02تاثر نہ پیدا ہو کسی کو یہ نہ لگے
14:04کہ بس یہ صرف ایک ہی نام اللہ کا
14:06اسے پسند ہے باقی نام اسے پسند
14:08نہیں ہے تاکہ کوئی بدگمانی نہ کرے
14:10اس طرح کی تو اگلوں کی بدگمانی دور کرنے
14:12کے لیے اور اللہ کے دیگر ناموں کی
14:14برکت حاصل کرنے کے لیے بھی اس طرح
14:16کر لے تو اچھی بات ہے لیکن اگر وہ اس طرح نہیں بھی
14:18کرتا اور صرف ایک ہی نام کا
14:20ورد بار بار کرتا ہے تو یہ بھی جائز
14:22ہے کہ اللہ کا نام ہے اس کے ورد کی
14:24اجازت ہے یہی معاملہ جو ہے
14:26وہ صورتوں کا یہی معاملہ آیتوں کا ہے
14:28باقی لیکن وہ جو میں نے شروع میں توجہ
14:30دلائی اس بات کی طرف کہ قرآن مجید فرقانی
14:32بھی دیکھ مرتبہ پورا بسم اللہ
14:34کی بعض سے ونناس کی سین تک ہماری
14:36نظروں سے ضرور گدرنا چاہیے وہ
14:38بات بہرل بڑی اہم اپنی جگہ پر ہے
14:40کہ وہ آپ نے بہرل احتمام کرنا
14:42ہے ضرور ایسا احتمام کریں روز
14:44کا وقت مختص کر لیں بھلے جو ہے وہ
14:45ایک پارہ ایک پارہ نہیں پڑ سکتے
14:48آدھا پارہ آدھا پارہ نہیں پڑ سکتے
14:50تین صفحے تین صفحے نہیں پڑ سکتے
14:52ایک صفحہ ایک صفحہ نہیں پڑ سکتے
14:54آدھا صفحہ آدھا صفحہ نہیں پڑ سکتے
14:56تین آیتیں تین آیتیں نہیں دو آیتیں
14:58دو نہیں ایک آیت
14:59یعنی بھلے کچھ نہ کچھ فکس کر دیں
15:01روز بس اور وہ اس میں آپ کہہ دیں
15:02کہ بس یہ میرا قرآن ٹائم ہے
15:04اس میں میں نے قرآن پڑنا ہے
15:06جب وہ وقت ہو جائے
15:08For all this bad everything I get
15:21And what I feel like
15:33That's why it's a good thing.
16:03and the Qur'an
16:30That is a good thing.
16:32We can make a good thing.
16:34We can make a good thing.
16:36We can make a good thing.
16:38Assalamualaikum.
16:40Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
16:42Alhamdulillah.
16:44Yes sir.
16:46My question is,
16:48we have a lot of questions.
16:50We have a lot of questions.
16:52Yes.
16:54Yes.
16:56Yes.
16:58Yes.
17:00Yes.
17:02Yes.
17:04Yes.
17:06Yes.
17:08Yes.
17:10Yes.
17:12Yes.
17:14Yes.
17:16It is a good thing.
17:18Yes.
17:20Yes.
17:22Yes.
17:24So please take a look at me.
17:27Let me tell you, it's a little bit.
17:28I can't tell you.
17:29Okay, sir.
17:29Okay, I'm going to take a look at you.
17:32I'm going to take a look at you.
17:33Assalamualaikum.
17:36Assalamualaikum.
17:36Assalamualaikum.
17:37Shadline drop.
17:38He dropped.
17:38Now again, call can we go?
17:41Yes.
17:41In the name of the name of the Quran, I have got a look at.
17:43Quran of the Med was in the front of the Med ki,
17:44the Talawat, Tafakr and Tadburr.
17:47It's called the law.
17:48It's called the law.
17:49It's called the law.
17:50It's called the law.
17:51It's called the law.
17:52It's called the law.
17:54اپنی زندگی میں کہ آپ نے احتمام سے تلاوت کرنی ہے
17:58احتمام کا لفظ کا مطلب یہ نہیں ہوتا
18:00وہ جو ہمارے عرف میں سمجھا جاتا ہے
18:02ہمارے اردو میں احتمام بولتے ہیں
18:04زیادہ تر کہ کوئی آپ نے بہت زیادہ
18:06شو آف کرنا ہے اور لوگ کٹھے کرنا ہے
18:09میری مراد احتمام سے وہ نہیں ہے
18:11یہ میں عربی والا احتمام کہہ رہا ہوں
18:12عربی میں احتمام کا مطلب ہوتا ہے
18:14کسی چیز کو اہمیت دینا
18:16انعیت یعنی اہمیت دینا
18:17اس کی طرف خاص توجہ مبزول کرنا
18:20اس کو کہا ہے احتمام
18:21تو جب میں یہ عربی انداز پر کہتا ہوں
18:23کہ احتمام کریں
18:24یعنی اس کو اہمیت دیں
18:27فوکس کریں اور اس کو آپ
18:28توجہ فوکس کی طرف بھرپور کریں
18:31اور یہ آپ عمل شروع کر دیں
18:32یہ مطلب نہیں ہے کہ لوگوں کو بتانا ہے
18:34یا شو آف کرنا ہے
18:35یا لوگ جمع کرنے ہیں
18:36یا کٹھا کرنا ہے
18:37وہ والا احتمام مراد نہیں ہے
18:39جب میں اس طرح بولتا ہوں
18:40ایک تو یہ بات ہو گئی
18:41دوسری بات جو ہے
18:43یہ کورویس ہمیں موصول ہوئی
18:44کہ جنارم مساجد میں
18:46بعض اوقات دیکھا ہے
18:47کہ بعض مساجد میں
18:48فرض نماز کے بعد
18:49بلند آواز سے ذکر ہوتا ہے
18:51تو کیا یہ
18:52بلند آواز سے
18:53جو ذکر کرنا ہے
18:53نماز کے بعد
18:54یہ بلند آواز سے
18:56ذکر کرنا درست ہے یا نہیں
18:57اچھا
18:58ویسے تو میں
18:58پچھلے پروڈائیم کے اندر
19:00اس پہ گفتگو کر چکا ہوں
19:01کہ بلند آواز سے
19:03ذکر کرنا کیسا ہے
19:04بلند آواز سے
19:05ذکر پہ تو میں
19:06have argued that this is fucked up gleich.
19:19If I have been given according to the falls to theić side, that's also deep
19:28that means they can hold the way.
19:35I'll see you next time.
20:05namaz ختم ہوئی ہے تو اس حدیث سے بھی پتا
20:07چلتا ہے کہ بلند آواز سے
20:09ذکر کرنا مسجد میں namaz کے بعد
20:11جائز ہے اور اس کے علاوہ اور حدیث
20:13بھی اس پر موجود ہیں بخاری میں بھی
20:15حدیث موجود ہے مسلم میں بھی حدیث موجود ہے
20:17ان حدیثوں سے پتا چلتا ہے اللہ کی محور
20:19علیہ السلام کا بلند آواز سے
20:21ذکر کرنا نماز کے بعد اور
20:23باغ حدیث میں تو بقاعدہ کلمات بھی
20:25منقول ہیں کہ نبی پاک علیہ السلام
20:26کیا کیا فرمایا کرتے تھے یعنی اس میں تو
20:28تقبیر کی بات ہے نا بعض میں دیگر
20:30کلمات بھی منقول ہیں تفصیلی
20:32کلمات ہیں جو اللہ کی محور علیہ السلام
20:34طویل کلمات کہاں کرتے تھے نماز کے
20:36بعد تو ان حدیث سے پتا چلتا ہے
20:38کہ بلند آواز سے ذکر کرنا جائز
20:40ہے نماز کے بعد حضور جانعالم علیہ السلام
20:42کے دور میں بھی یہ معمول تھا
20:44تو یہ تو ہو گئی بات جواز کی جائز
20:46تو ہے اس میں نو ڈاؤٹ
20:48اب اگلی بات یہ ہے کہ لیکن اس میں
20:50یہ لحاظ رکھنا بہرحال
20:52ضروری ہے کہ اتنی
20:54بلند آواز نہ ہو کہ جس سے
20:56دیگر نمازیوں کی نماز میں
20:58خلل ہو کسی کو تکلیف ہو کیونکہ
21:00بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
21:02کہ لوگ نماز کے اندر سارے کے
21:04سارے شروع سے آخر تک شامل نہیں ہوتے
21:06بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جن کی کچھ رکتیں
21:08رہ گئی ہوتی ہیں جنہیں ہماری اسطلاح میں
21:10مسبوک کہا جاتا ہے فقی اسطلاح میں
21:12کہتے ہیں مسبوک وہ نمازی جس کی
21:14کچھ رکتیں یا ایک رکت رہ گئی
21:16اور بعد میں شریک ہوا ہو تو زاری بادہ
21:18سلام پھرنے کے بعد اس نے اٹھ کر نماز
21:20اپنی مکمل کرنی ہے
21:22تو اگر مسجد میں ایسا ہو کہ مسبوک
21:24نمازیوں کی بھی ایک تعداد ہو بڑی
21:26اور ان کی نماز میں خلل آنے کا اندیشہ ہو
21:28تو پھر ایسا نہ کیا جائے یا کیا جائے
21:30کیا جائے بھلے ذکر سے تو کھرہ
21:32منع نہیں کرتے اللہ کا دیکھ رہا ہے اس سے تو منع نہیں کرتے
21:34بس یہ کہ پھر آواز
21:35پست کر لی جائے اتنی بلند آواز
21:38نہ ہو کہ جس سے ان نمازیوں کی نماز میں
21:40خلل ہو کیونکہ اس کی ایجاد نہیں ہے
21:41ذکر جب بھی جہاں بھی کرنے کی بات ہے
21:44بلند آواز سے کرنے کی ایجاد ہے وہ
21:45اجازت مقید ہے وہ اجازت
21:48مشروط ہے اس کنڈیشن کے
21:50ساتھ ہے کہ کسی نمازی کی نماز
21:52میں خلل نہ آئے کسی قرآن پڑھنے
21:54والے کی قرآن پڑھنے میں خلل نہ آئے
21:56کسی سونے والے کی نیند میں خلل
21:58not آئے اسی طرح کسی مریض کی بیمار کی بیماری میں عذیت نہ ہو اس میں
22:03خلل نہ ہو اس کو تکلیف نہ پہنچے یہ شروط بہرحال ملحوظ ہیں حقوق
22:07والے بعد ہم پر لادے میں ان کا لحاظ بھی رکھنا ہے اور چونکہ
22:10بعض وقت مساجد میں مسبوکین کی ایک بڑی تعداد ہوتی ہے کھڑے ہوتی
22:14ہیں اور بعض وقت واقعی اتنی بلند آواز ہوتی ہے گلہ بھول جاتا ہے
22:16تو لہذا آواز تھوڑی پست کر لی جائے بھلے بلند آواز ہی ہو لیکن
22:20تھوڑی پست ہو تاکہ اس کی نماز میں خلل نہ آئے اور رہ گئے حضور
22:23جانی عالم علیہ السلام کے دمانہ اکدس میں تو چونکہ ویسے بھی لوگ
22:26زیادہ تر نماز میں شریک ہوتے ہی تھے مسبوک کم ہی ہوتے تھے اور
22:30آواز بھی وہ جہر مفرت والی نہیں ہوتی تھی اس لیے تکلیف نہیں ہوتی
22:33تھی تو اجازت تو ہے آج بھی اسی طرح برقرار ہے ایسے نبی کریم علیہ السلام
22:37کے دور میں اگر اجازت تھی تو آج بھی اجازت ہے تو نماز کے بعد اگر
22:41کوئی بلند آواز سے اس طرح ذکر کے کچھ کلمات کہہ لیتا ہے Allah
22:45اکبر کہہ دیتا ہے یا لا الہ الا اللہ کہہ دیتا ہے یا اور
22:48کلمات بلند آواز سے کوئی کہتا ہے امام صاحب کہتے ہیں یا مقتدی
22:51کہتے ہیں امام صاحب اور مقتدی مل کر کہہ لیتے ہیں تو یہ کہنا
22:54بھی جائز ہے بشرت ہے کہ اسے لازم نہ سمجھتے ہوں فرض نہ سمجھیں
22:59یا واجب نہ سمجھیں یا کوئی اگر نہیں کہہ رہا تو اس کو ملامت
23:02do not do not do
23:05another one
23:06so I say that
23:08so I see a frame
23:13I don't follow
23:14that's fine
23:22that
23:22this
23:29minister
23:31is required to be prepared to be prepared to be prepared to be prepared.
23:35So, if that is enough,
23:37then you can be prepared and make a decision.
23:39So, this is the way we can do this.
23:43So, this is the way we can do this.
23:46As-salamu alaykum!
23:48Assalamu alaykum!
23:49As-salamu alaykum!
23:51Yes, I am Muhammad alaykum alaykum.
23:54Yes, I am.
23:55I am Allah's-salamu alaykum.
23:56My Quran is out here.
23:58I am.
23:59You can tell me that you will not be able to do anything.
24:06I am going to talk with you.
24:08I will talk a bit.
24:11I am going to talk a bit.
24:19I am going to talk a bit.
24:22I will talk a bit.
24:24Welcome back.
24:25break پر جانے سے پہلے ہم اس پر بات کر رہے تھے
24:27کہ غیر مسنون وضائف
24:29کا کیا حکم ہے اس کی اجازت ہے
24:31یعنی کہ ایک تو وہ وضائف ہیں جن کا ذکر
24:33حدیث میں آ گیا ان کی اجازت
24:35تو اپنی جگہ پر ہے لیکن وہ وضائف
24:37کے جو معصور نہیں ہیں معصور کا
24:39مطلب ہوتا ہے منقول
24:40یعنی جو قرآن و حدیث سے ثابت ہیں
24:43جو کتاب و سنت سے ثابت ہیں ان کو کہا جاتا ہے
24:45معصور وضائف اور دعاوں کے لئے بھی
24:47کہا جاتا ہے ادعیہِ معصورہ
24:49ایک طرف یہ ہے دوسری طرف
24:51وہ ہیں کہ جو معصور نہیں ہیں غیر
24:53معصور یعنی کتاب و سنت سے
24:55سراحتاً ثابت نہیں ہیں
24:57تو ثابت نہیں ہے کتاب و سنت سے
24:59لیکن الگ سے وہ پڑھنا
25:01درست ہے یا نہیں
25:03اب یہ جو غیر مسنون
25:05وضائف ہوتے ہیں یا غیر مسنون
25:07دعائیں ہوتی ہیں یہ دو طرح کی ہوتی ہیں
25:09ایک تو وہ ہیں کہ وہ کتاب و سنت
25:11سے سراحتاً اس وظیفے
25:13یا اس دعا کے طور پر تو ثابت نہیں ہیں
25:15لیکن وہ اللہ کے نیک نام ہیں
25:17Ya Quran-i-Majid, Frugan-i-Midh
25:19Kisiy ayat ki tilaat ki jarihi hai
25:21Ya kisiy surat ki tilaat ki jarihi hai
25:23Batoor wazifah
25:24Que alak se specify karke
25:26Us ko hadith ke inder
25:27Wazifah ke torpe naih zikr giya gya
25:29Lekin benda khud se
25:30Wazifah us ko batoor wazifah pade raha
25:33Ayat ko ya surat ko
25:34Isi dara Allah ke kisiy naam ko
25:36Que wo wies se thikha
25:37Eks ye hai
25:37Que aysi ghayr musnun wadhaifahe
25:39Que us ke kitab و sunnat se
25:41Sarahataan bhi ثabit naihi
25:43Işarataan bhi ثabit naihi hai
25:45Aysi klimat benda pade raha ho
25:47Que wo klimat hadith me
25:49Aayhi naho
25:50Ya kitab Allah me
25:51Aayhi naho
25:52To in ga kiya hukum
25:53Iska jawab ya
25:54Pahalye to wadhaifahe
25:54Semjhain
25:55Que joh musnun wadhaifahe
25:56Ya musnun wadhaifahe
25:57Unki aapni ek khas berkat hai
25:59To hatta limqan
26:00To benda un wadhaifahe
26:02Ka maamool bina hai
26:03Que joh kitab و sunnat se
26:04Thabit ho
26:05Que joh kitab و sunnat se
26:06Thabit hai
26:07Unki aapni nuraniyat
26:08Berkat
26:09Rحمet
26:10Wo kishi shakko
26:11Shubhye se
26:12Bala ter hai
26:13Us peh to koji
26:14Klam karne ki
26:14Hاجat hi nahi hai
26:15Rhaegay jahe
26:16Wo ghar musnun ki
26:18To ghar musnun ki
26:18To ghar musnun ke anndar
26:19Wo nuraniyat
26:20Ya wo berkat
26:20Naihi hati
26:21Lekan agar wo jayiz
26:22Hai
26:22To bhi
26:23Wo berkat
26:23Or faydae se
26:24Khali wo bhi
26:25Naihi hai
26:25Agar jayiz
26:26Wazifahe hai
26:27Us ke anndar
26:28Kitab و sunnat
26:29Ki kishi bati
26:29Ki mخالفت
26:30Naihi ho raihi
26:31Koran ki
26:31Aayitیں
26:32Pudhi jahe
26:32Rhae hai
26:32Ya
26:33Koran ki
26:33Suratیں
26:34Pudhi jahe
26:34Rhae hai
26:34Ya Allah
26:35Ke nama
26:35Liyye jahe
26:36Rhae hai
26:36Is tarah
26:37Ke klamat
26:37Ke jen
26:38Klamat
26:38Ki
26:39Ijadat
26:40Shriyat
26:40Ki
26:40Tرف
26:40Se
26:40Wies
26:41Wies
26:41Wazifahe
26:42Ya
26:42Wirit
26:42Ke
26:43Tore
26:43Pudhi
26:43Naihi
26:43Lekin
26:44Wies
26:44Wies
26:44Wies
26:44Wies
26:44Jaiiz
26:44Pudhna
26:45Tho
26:45Tho
26:45Tho
26:45Tho
26:46Tho
26:46Tho
26:46Tho
26:46Tho
26:46Tho
26:47Tho
26:48Tho
27:10Tho
27:11Tho
27:18Tho
27:18Tho
27:18Tho
27:18پڑھنے شروع کیے جلالی تاثیر والے
27:20خوراک بھی وہ استعمال کر رہا ہے
27:22جس کی تاثیر گرم ہے
27:23تو اب اس کا اثر ہے
27:24بعضوں کا دماغ پر اثر ہو جاتا ہے
27:26کبھی جو ہے فیزیکل
27:27کبھی منٹل ہیلتھ متاثر ہوتی ہے
27:29کبھی فیزیکل ہیلتھ متاثر ہوتی ہے
27:31دوسری لئے اجازت لے کر پڑے تو بہتر ہے
27:33اور سب سے بہتر تو یہ ہے بیسٹ
27:34کہ اس میں اجازت کی حاجت بھی نہیں
27:36کہ آپ مسنون وضائف
27:37مسنون دعاوں کا احتمام کریں
27:40تو اس کی برکت اس میں کوئی اجازت کی
27:41آپ کو حاجت نہیں
27:42اور جب بھی پڑے
27:43اللہ کی رضا کے لئے پڑے
27:44اور جہاں تک کام کی بات ہے
27:46اس کے بعد آپ دعا مانگ لیں
27:48وظیفہ کام کی نیت سے کیا جا سکتا ہے
27:51اگر جائز وظیفہ ہے
27:52لیکن پھر وہ تدبیر کے حکم میں ہو جاتا ہے
27:54اس کا حکم ٹوٹ کے والا ہو جاتا ہے
27:56ثواب نہیں ملتا
27:56لہذا آپ اگر چاہتے ہیں
27:58کہ آپ کو ثواب بھی ملے
27:59تو آپ اللہ کی رضا کے لئے وظیفہ کریں
28:01ثواب کی نیت سے وظیفہ کریں
28:03کام کی جہاں تک بات ہے
28:04اس کے لئے الگ سے دعا مانگ لیں
28:06تاکہ کام اگر ہو جائے
28:07بیزن اللہ سبحان اللہ
28:08کام نہ بھی ہو
28:09تو آپ کو کم از کم ثواب تو ملے
28:11اس کا جو آپ نے عبادت کے طور پر کیا ہے
28:13کیونکہ ویسے عبادت کا ترتب
28:14جو ہے وہ ثواب کا ترتب
28:16عبادت کی نیت
28:17یا ثواب کی نیت
28:18یا اللہ کی رضا کی نیت سے ہوتا ہے
28:20بخاری کی حدیث پہلی
28:21عمال کے ثواب کا دار و مدار نیت تو پر ہے
28:27تو لہذا اس چیز کو ذہن میں رکھیں
28:28اور مسنون وظائف کا اعتمام کریں
28:31اللہ کی رضا کیلئے کریں
28:33اور اس کے بعد کام کی جہاں تک بات ہے
28:35اس کے بعد آپ دعا مانگ لیں
28:36جو دعا مانگنی ہے
28:37آپ نے جائز دعا جو بھی مانگیں
28:38اللہ تعالیٰ سے جو مرضی مانگیں
28:40جائز
28:40وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے
28:42و انشاءاللہ شامل حال ہوگی آپ کے
28:44اب آجاتے ہیں کالرز کے سوالات کی طرف
28:47جو کالرز ہم سے سوالات پوچھیں
28:48ان کے جواب دیتے ہیں
28:49سب سے پہلے تو ایک کالر
28:50ہمارے پاس ایک لیفٹ اور بھی ہے
28:52وہ کال یہ تھی
28:53پسی دفعہ ایک سوال پوچھا گیا تھا
28:54اسے بھی شامل کرتے ہیں
28:56کہ ایک بھائی نے پوچھا تھا
28:57کہ حدیث شریف میں نے پڑھی ہے
29:00کہ حدیث کے اندر ذکر آیا
29:01اس بات کا
29:02کہ اگر بال سفید ہوں
29:04تو ان کو رنگ کرو خضاب کرو
29:06کیونکہ یہ اور
29:07یہود و نصارہ کی مخالفت کرو
29:09کہ یہودی اور نصرانی
29:10وہ خضاب نہیں کرتے
29:12تو انہوں نے پوچھا یہ
29:13کہ میرا سوال یہ ہے
29:14کہ اگر بال ہمارے سفید ہو گئے ہیں
29:16داڑی کے
29:17تو اب اگر ہم خضاب نہیں کرتے
29:19تو کیا ہم گناہگار ہوں گے
29:20یہ جو حدیث ہے
29:21اس حدیث کی روشنی میں
29:22تو اس کا جواب یہ ہے
29:23کہ دیکھیں یہ جو حکم اللہ کے
29:25مہوری ساتھ سامنے دیا
29:26حدیث میں تو بالکل ہے
29:27یہ بات آئی ہے حدیث کے اندر
29:28کہ یہود و نصارہ
29:29خضاب نہیں کرتے
29:31تم ان کی مخالفت کرو
29:32یہ بالکل حکم اپنی جگہ پر ہے
29:34حدیث کے اندر آیا ہے
29:35لیکن اس بات پر
29:36صرف بعض فقہ کی یہ رائے ہے
29:38کہ یہ وجوبی حکم ہے
29:40ادروائز جمہور امت کا موقف یہ ہے
29:42جس میں فقہ اے کرام بھی شامل
29:44خود محدثین بھی شامل
29:45صحابہ اے کرام اور مردوان بھی شامل
29:47اور تابعین بھی شامل
29:49تابعین بھی شامل
29:50یعنی امت کے جو جمہور ہیں
29:51جمہور امت کا
29:53ائمہ کا موقف یہ ہے
29:54اس حدیث کے بارے میں
29:55کہ یہ جو نبی پاک علیہ السلام نے حکم دیا ہے
29:58یہ حکم استحبابی ہے
29:59یہ وجوبی نہیں ہے
30:01یعنی اگر کوئی سفید کلر کو
30:04خضاب لگا کر دور کرتا ہے
30:06تو اچھی بات ہے
30:07افضل ہے
30:07لیکن اگر نہیں کرتا
30:09تو گناہگار نہیں ہے
30:10لازم نہیں ہے
30:12لہذا اگر کسی کی سفید داڑی ہے
30:13اور وہ خضاب نہیں کرتا
30:15تو خضاب نہ کرنے کی صورت میں
30:16گناہگار نہیں ہوگا
30:18اور خود صحابہ کرام علیہ مردوان
30:20اور تابعین
30:20ان سے دونوں طرز عمل ثابت ہیں
30:22کہ وہ کبھی خضاب کرتے بھی تھے
30:24اور نہیں بھی کرتے تھے
30:25اور خود انہوں نے بھی
30:26صحابہ کرام جو اولین مخاطب ہیں
30:29حضور جانِ عالم علیہ السلام کے
30:30انہوں نے بھی یہی بات سمجھی ہے
30:33آپ کے رشاد سے
30:34کہ یہ مستحب ہے
30:35انہوں نے اس کو وجوب کا درجہ نہیں دیا
30:37تو جو صحابہ کرام کا یہ طرز عمل ہے
30:39یہ حضور جانِ عالم علیہ السلام کے
30:41اقوال کے لئے تشریح کا درجہ رکھتا ہے
30:44جیسے نبی کریم علیہ السلام
30:46قرآن مجید فرقان حمید کی
30:47تبعین توضیح اور تشریح کرتے ہیں
30:50تو اسی طرح صحابہ کرام علیہ مردوان بھی
30:52نبی کریم علیہ السلام کے
30:54اقوال کی تبعین توضیح اور تشریح کرتے ہیں
30:57کبھی الفاظ سے
30:58سراحتاً اور کبھی اپنے عمل سے
31:01تو ان کا یہ طرز عمل بھی
31:02تشریح کا درجہ رکھتا ہے
31:03انٹرپریٹیشن کا درجہ رکھتا ہے
31:05کہ یہ جو حدیث کے اندر
31:06یہ جو فرمایا گیا ہے
31:07تو یہ وجوبی حکم نہیں ہے
31:09استعبابی حکم ہے
31:09تو لہذا کوئی اگر سفید داڑی
31:11یا سفید بال ہیں
31:12سرکے ان کو خضاب نہیں کرتا
31:14تو گناہ داری
31:16ہاں بہتر یہ ہے
31:17کہ کر لے خضاب کر لے
31:19تو اچھی بات ہے
31:19وہ حدیث کے اندر
31:20اس بات کا دیکھر آیا ہے
31:21پھر جو ایک کولر نے سوال پوچھا
31:23جو آج کے کولرز ہیں
31:24ایک بھائی نے سوال پوچھا
31:26کہ کولر نے کہ
31:27آدمی لوگ کی دل آداری کرتا ہے
31:28مگر سوم و سلات کا بھی پابند ہے
31:30نماز پڑتا ہے
31:31نوافل پڑتا ہے
31:32روزے رکھتا ہے
31:32لیکن لوگ کی دل آداری کرتا ہے
31:34تو سوال یہ ہے
31:35کہ یہ قیامت کے روز
31:36اس کے یہ عمل ضائع ہوں گے
31:37یا یہ سے اللہ کی توفیق سمجھا جائے گا
31:39دیکھیں ایک بات تو یہ ہے
31:40کہ جو عبادت اگر کوئی بندہ کر رہا ہے
31:42تو کسی کی عبادت کے بارے میں
31:44ہم خود سے یہ حکم نہیں لگا سکتے
31:45کہ اس کی عبادت ضائع ہے
31:47یا اس کی عبادت رائے گاں ہے
31:48پھر دل آداری بھی مختلف ہے
31:50کبھی ایسا ہوتا ہے
31:50کہ واقعی دل آداری کر رہا ہوتا ہے
31:52اور کبھی ایسا ہوتا ہے
31:53کہ وہ دل آداری کرنی رہا
31:55ہم محسوس کر رہے ہیں
31:56کہ دل آداری ہو گئی ہے
31:57یعنی عیضہ میں اور تعزی میں فرق ہوتا ہے
32:00عیضہ کا مطلب ہے تکلیف پہنچانا
32:02تعزی کا مطلب ہے
32:03خود سے تکلیف محسوس کرنا
32:05تو یہ بھی فرق بارل اپنی جگہ پر ہیں
32:07باقی اگر واقعی کوئی ایسا کرتا ہے
32:09کسی کو عیضہ پہنچاتا ہے
32:11دل آداری کرتا ہے
32:12بے ازن شریع
32:13شریعت کی اجازت کے بغیر
32:15کوئی کسی پر ظلم کرتا ہے
32:17عیضہ پہنچاتا ہے
32:18تکلیف دیتا ہے
32:19تو ٹھیک ہے برود قیامات
32:20اگر اس کا معاخدہ ہوگا
32:21تو وہ جو حدیث کے اندر بیان ہوا ہے
32:24اگر صاحب حق ہے
32:25معاف نہیں کرے گا
32:26تو اسے نیکیاں دینی پڑیں گی
32:28اور اگر نیکیوں سے
32:29کوئی مقام پورا نہیں ہوگا
32:30حساب تو پھر گناہ
32:31اس کے لینے پڑیں گے
32:32یہ حدیث کے اندر
32:32چونکہ آیا ہوا ہے
32:33اس کا انکار بھی نہیں ہے
32:34لیکن
32:36ان حدیث کو
32:37اس کانٹیکس میں پڑھنا
32:38اور سمجھنا چاہیے
32:39کہ ہم نے خود
32:40اس پر عمل کرنا ہے
32:41اور خود دوسرے کو
32:42تکلیف دینے سے بچنا ہے
32:43اس نیت سے نہیں پڑھنا
32:45یا بیان کرنا چاہیے
32:46کہ بس ہم دوسروں پر
32:47حکم لگاتے رہیں
32:48چسپاں کرتے رہیں
32:49کہ کسی سے کوئی غلطی ہو جائے
32:50ذرا سے بھی
32:51تو ہم اس کو سنائیں
32:52کہ یہ حدیث ہے
32:52اور خود ہم اس پر
32:53عمل نہ کر رہے ہوں
32:54تو اپنے عمل کو
32:56مقدم رکھیں
32:57اپنی اصلاح کو
32:58مقدم رکھیں
32:58پھر دوسروں کو ٹھیک ہے
33:00تبلیغ بھی اپنی جگہ پر ہے
33:01تبلیغ بھی ہم نے کرنی ہے
33:02لیکن اپنی اصلاح بھی کرنی ہے
33:04یہ اس لیے نہیں
33:04کہ دوسروں پر چسپاں کرتے رہیں
33:06اور خود اپنی اصلاح نہ کریں
33:07تو اس چیز کو بھی پیش نگاہ رکھیں
33:09پھر جائے ہوئے ایک سوال پوچھا ہے
33:10بھائی نے کہ
33:11فرض نماز کے اندر
33:12پہلی رکعت میں
33:14سورہ اخلاص پڑھ لی
33:16کل ہو اللہ
33:16اور دوسری رکعت کے اندر
33:18سورہ کافرون پڑھ لی
33:19تو نماز ہو جائے گی
33:20یا نہیں ہوگی
33:21اس کو کہا جاتا ہے
33:22خلاف ترتیب قرآن پڑھنا نماز میں
33:24تو نماز میں
33:25خلاف ترتیب جو قرآن پڑھنا ہے
33:28اس کی اجازت نہیں ہے
33:29ترتیب کو ملوز رکھنا چاہیے
33:32خلاف ترتیب کو
33:33اگر نماز پڑھتا ہے
33:34تو ایسا کرنا
33:35جان بوچ کر خلاف ترتیب پڑھتا ہے
33:37تو ایسا کرنا
33:38مقروح تحریمی ہے
33:39لیکن نماز اس سے ہو جاتی ہے
33:41اور نماز واجب علیادہ بھی نہیں ہے
33:43کیونکہ یہ واجبات سلات میں سے نہیں ہے
33:46ترتیب کے مطابق پڑھنا
33:47یہ واجبات تلاوت میں سے ہے
33:49واجبات قرآن میں سے ہے
33:51اور نماز جو واجب علیادہ ہوتی ہے
33:53وہ اس طرق واجب سے ہوتی ہے
33:55کہ جو واجبات سلات میں سے ہو
33:57تو لہذا اگر کسی نے اس طرح کر لیا
33:59کرنا نہیں چاہیے تھا
34:00جان بوچ کر ایسا کیا ہے
34:01تو توبہ کرے
34:03اور اگر جان بوچ کر نہیں کیا
34:04غلطی سے وہ بھولے سے ہوا
34:05پھر تو توبہ کی حاجت بھی نہیں ہے
34:07نماز بہرحل دونوں صورتوں میں ہو گئی ہے
34:09نماز پہ ایسا اثر نہیں پڑا
34:11کہ اس کی وجہ سے نماز واجب علیادہ ہو
34:13علیادہ اس میں پریشان ہونے کی بات
34:14اس حوالے سے نہیں ہے
34:16کہ نماز نہیں ہوئی
34:17نماز ہو گئی ہے
34:18پھر جو ہے وہ ایک بھائی نے سوال پوچھا
34:19کہ فوٹوگرافی کے جو ہے
34:20وہ شعبے میں عورتوں کی فوٹوگرافی کرتے ہیں
34:22تو انہوں کیسا کرنا کیسا ہے
34:24فوٹوگرافی کا جو شعبہ ہے
34:25اس کے اندر جو ہے وہ گناہ سے بچنا بہت دشوار ہے
34:28اور بالخصوص جو خواتین کی فوٹوگرافی کرتے ہیں
34:31اور پھر جس انداز میں اس کی تشہیر ہوتی ہے
34:33اور پروپگیٹ کیا جاتا ہے
34:35تو اس میں بہت سارے شریع مفاسد ہیں
34:37تو اس کی اجازت نہیں ہے
34:38ایک بھائی نے پوچھا
34:39کہ چھٹی دکان پہ کام کرتا ہے
34:42وہ لوگ چھٹی مہینہ مہینہ نہیں دیتے
34:43تو اب وہ جھوٹ بول کے چھٹی لینا جائز ہے
34:46جھوٹ بولنے کی شرع نجات نہیں ہے
34:48جائز عذر پیش کر کے چھٹی لے
34:50جھوٹ نہیں بولنا چاہئے
34:51ایک بھائی نے پوچھا
34:52نماز میں تین سعیدے کر لیے
34:53تو کیا حکم ہے نماز میں
34:54اگر تین سعیدے کر لیے
34:56بھولے سے اگر ایسا ہوا ہے
34:57تو سعیدہ صاحب
34:58یاد آگیا نماز کے اندر
34:59تو سعیدہ صاحب کر لے
35:00نماز ہو گئی
35:01لیکن اگر جائے وہ یاد نہیں آیا
35:03تو اب اس کے بعد نماز واجب العیادہ ہے
35:05سعیدہ صاحب نہیں کیا تھا
35:06تو سعیدہ صاحب نہیں کیا
35:07بعد میں یاد آگیا
35:08लTONDAH साराफ नहीं किया तो अब वो नमाज दुबारा पढ़ी जाज़गी, dot Chir Red, वाजबू पढ़नी पड़ेगी, इस वक्त हो कोम है, जब भूले से हो.
35:15اور جان بوچھ کر تو خیر کوئی کرتا بھی نہیں ہے
35:16لیکن اگر کسی نے جان بوچھ کر کر لی
35:18یہ تین سعیدے
35:19تو پھر سعیدہ صاحب سے تلافی نہیں ہوگی
35:21پھر نماز بہارالواجب علیات ہے
35:22دوبارہ پڑھنی پڑے گی
35:23پھر ایک بھائی نے پوچھا
35:24سورہ مدمل
35:25سورہ رحمان
35:26سورہ واقعہ
35:27میں روز پڑھتا ہوں
35:27معمول میرا ہے
35:29تو اس کا مجھے فائدہ ہوگا
35:30بالکل اگر آپ اللہ کی رضا کے لیے پڑھتے ہیں
35:32سواب کے لیے پڑھتے ہیں
35:33قرآن سے محبت اس لیے پڑھتے ہیں
35:35تو آپ کو اس کا فائدہ ہوگا
35:36دونوں جہاں میں آپ کو اس کا فائدہ ہوگا
35:38بیجن اللہ
35:39ایک بھائی نے جو پوچھا
35:40کہ قرآن کی تلاوت میں روز کرتا ہوں
35:42ترجمے کے وغیر کرتا تھا
35:43کسی نے کہا ترجمے کے وغیر تلاوت کا سواب نہیں ملتا
35:45تو میں نے تلاوت ہی چھوڑ دیئے
35:47آپ تلاوت نہ چھوڑیں
35:48ترجمے کے ساتھ تلاوت کا سواب دو چند ہو جاتا ہے
35:51دگنا ہو جاتا ہے
35:52لیکن ترجمے کے بغیر خالی تلاوت
35:53اس پہ بھی سواب ملتا ہے
35:55وہ بھی یہ حدیث سے ثابت ہے
35:56قرآن کی وہ بھی وقت نہیں ہے
35:57ورنہ میں اس پہ حدیث کوٹ کرتا
35:59ویسے ہم اس پہ
36:00قرآن مجید فوقان امید کے والے سے
36:02ہم تلاوت کے حکام پر
36:03اثر حادر کا پورا پرگرام کر چکے ہیں
36:05ہمارے ایئر وائی کیوٹوی کے
36:06اوفیچل چینل
36:07یوٹیوب چینل جو ہے
36:08اس پہ پلیلس میں آپ جا کے دیکھ سکتے ہیں
36:10اس میں اس کا جواب بھی تفصیل سے دیا ہوا ہے
36:12تو اس میں بھی حرج نہیں ہے
36:13آپ پڑھیں قرآن کی تلاوت کریں
36:14ترجمے سے پڑھیں اچھا ہے
36:15لیکن ترجمے سے نہیں پڑھ پاتے
36:17تو تلاوت نہ چھوڑیں
36:18تلاوت بہرحل کرنی چاہیے
36:19ایک بھائی نے پوچھا
36:20ہر نماز کے بعد چار یا پانچ نمازیں
36:22جو ہے وہ قضاء لوٹا سکتا ہوں
36:24یا صرف ایک ہی قضاء پڑھ سکتا ہوں
36:26ہر نماز کے بعد آپ چار یا پانچ نمازیں
36:28بھی قضاء لوٹانا چاہیں
36:29تو لوٹا سکتے ہیں
36:30ایک کی قید نہیں ہے
36:31اپنی سہولت کے طور پر
36:32جتنی لوٹانا چاہیں لوٹا سکتے ہیں
36:34ناظرین یہاں پر پروریم کا بات ختم ہو چاہتا ہے
36:36اللہ تعالیٰ ہمارا
36:37اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو
36:39وآخر دعوانا
36:40الحمدللہ رب العالمین
36:56میں طریق محمدی
37:00علم و شعور و فقہ و فراست
37:03اور آگہی
37:05ہے بزر اثر حاضر و احکام دین کی
37:10اور آہدیث پاک کی اس میں روشنی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended