00:00میرا اللہ کہتا ہے کہ میرا بندہ میں تیری ماں سے
00:03ستر گناہ کا مطلب سدہ ستر نہیں ہوتا
00:07لا محدود درجہ میرا پیار ہے
00:09پھر تسلی نہیں ہوتی
00:11یا اللہ تو قرآن تو بھیج رہا ہے
00:14پتہ نہیں ہم عمل کر سکیں گے
00:16کہ نہیں کر سکیں گے
00:17تو پھر اللہ کہتا ہے الرحمن الرحیم
00:20کیوں ڈر گئے ہوں
00:22کیوں قرآن کے مطابق دکان نہیں چلاتے
00:26زندگی نہیں گزارتے
00:27جوب نہیں کرتے
00:28زراعت نہیں کرتے
00:29تجارت نہیں کرتے
00:31شادی نہیں کرتے
00:32ساری چیزوں کو بنا لیں
00:33تو کیوں ڈرتے ہو
00:35رب العالمین پہلی گارانٹی
00:38الرحمن الرحیم پہلے بسم اللہ سے
00:41پھر دوسری گارانٹی
00:43اللہ کہ میں اللہ ہوں
00:45نفع نقصان کا مالک ہوں
00:47پھر رب العالمین
00:49تم پر مہربان ہوں
00:51تمہارا پالنے والا ہوں
00:52پھر الرحمن الرحیم کی دوبارہ تقرار ہے
00:55کیوں ڈرتے ہو
00:56رحمان بھی ہوں رحیم بھی ہوں
00:58اب اللہ نے جزا سزا کا بھی
01:00رکھا ہے نا
01:01بہت سے لوگ ہیں جو
01:02محبت کی بات
01:04جتنی بھی کرو
01:05وہ الٹائی سوچتے ہیں
01:07تو اس کو
01:08دھمکانے کے لیے
01:09مالک یومتی
01:10پھر یہ بھی یاد رکھنا
01:12کہ
01:13میرے لیے میرے پاس
01:14جزا سزا کا بھی
01:16نظام ہے
01:17اس کو اللہ تعالیٰ
01:18اتنے خوبصورت
01:20انداز میں بیان کرتا ہے
01:21کہ ہم تو چکے عرب نہیں ہیں
01:24لیکن عربی کچھ پڑی
01:25تھوڑی بہت
01:26اللہ نے اس کا ذوق بھی دیا
01:28تو
01:29ابھی ساری بات ہو رہی
01:31کہ وہ ایسا ہے
01:32وہ ایسا ہے
01:33وہ ایسا ہے
01:34لیکن آگا ہے
01:35اییاک نعبد
01:36و اییاک نستعین
01:38یا اللہ
01:39تیری ہی بندگی کرتے ہیں
01:41تجھی سے مدد مانگتے ہیں
01:42تو ایک دام
01:43جیسے اللہ سامنے آگیا ہو
01:45الحمدللہ
01:47رب العالمین
01:48الرحمن الرحیم
01:50ان الفاظ نے
01:51اس طرح کر دیا
01:53جیسے اللہ میرے سامنے آگیا ہے
01:54جیسے
01:55کہ انہ کا طرح ہو
01:56جیسے اللہ میرے سامنے آگیا
01:58تو میں کہتا ہوں
01:58اییاک نعبد
02:00یا اللہ
02:00میں تو تیری ہی بندگی کرتا ہوں
02:02یا اللہ میں صرف تجھے پکارتا ہوں مدد کے لیے
02:07میں کسی اور کو نہیں پکارتا