00:00السلام علیکم دوستو ویلکم تو فٹنس میں درشد ایک اور معلوماتی ویڈیو کے ساتھ آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوں
00:05کچھ دن پہلے میں نے آپ لوگوں کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں میں نے آپ لوگوں کے ساتھ جو مردانہ کمزوری کے نسخہ جات ہوتے ہیں
00:12ان کی کٹیگریز شیئر کی تھی مکوی مغلز اور محرک
00:16تو ایک بھائی نے سوال کیا تھا کہ ارشد بھائی اگر ہمیں نامردی کا مسئلہ ہے یعنی کہ مردانہ کمزوری کا مسئلہ ہے
00:30اس کے بارے میں آج تھوڑی سی بات کریں گے ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے کہ چینل کو سبسکرائب کرلیں ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیا کریں
00:36اور اگر آپ میری کوئی پروڈکٹس وغیرہ آئلز وغیرہ خالص آئلز کوئی بھی چیز پرچیز کرنے میں انٹرسٹیڈ ہو تو لیجے دسکرپشن بوکس میں وٹس ایپ گروپ کا لنک ہے
00:46اس کو جوائن کر لیں اس میں میں اپ ڈیٹس وغیرہ آفرز وغیرہ شیئر کرتا رہتا ہوں
00:50اچھا میرا بھائی آپ نے جو سوال کیا ہے کہ نامردی کا مسئلہ ہو تو کہاں سے شروع کرنا چاہیے
00:56تو پہلی بات یہ ہے کہ آپ نامردی کس کو کہتے ہیں یا آپ کی نامردی جو ہے وہ کس سٹیج پہ ہے
01:03نامردی کی مختلف اقسام ہوتی ہیں کوئی بندار نفس میں سختی نہ آنا کو نامردی کہتا ہے
01:09کوئی ٹائمنگ زیرو ہو تو نامردی کہتا ہے
01:12کوئی بے اولادی کو یعنی کہ جراسین کمزور ہو یا ہو ہی نہ ان کو نامردی کہتا ہے
01:18کوئی بندہ زکاوتیز یا جریان کو نامردی کہتا ہے
01:21تو یہ آپ کی جو کنڈیشن ہے اس پہ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ آپ کس قسم کے نامردی کے کس لیول پہ ہیں
01:29اس حساب سے آپ جو ہے اپنا علاج سٹارٹ کرتے ہیں
01:33بہتر طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کسی اچھے طبیب کے پاس جائیں
01:37اس سے تشخیص کروائیں اس سے مشورہ کریں اور اس کے کہنے کے مطابق
01:41جو ہے اپنا علاج سٹارٹ کریں
01:42لیکن اس کے باوجود میں آپ لوگوں کو یہ تھوڑا سا گائیڈ کر دیتا ہوں
01:47کہ آپ نے جو سٹارٹ ہے وہ کہاں سے لینا ہے
01:50چلیں ہم ایک خیال کر لیتے ہیں
01:55ایک مثال بنا لیتے ہیں
01:56کہ آپ کو ٹائمنگ کا بھی مسئلہ ہے
01:59سختی کا بھی مسئلہ ہے
02:01اس کے علاوہ زکاوتیں اس کا بھی ہے
02:03جریان کے ڈرابس بھی آتے ہیں
02:04اور آپ کو یہ ساری جو امراض ہیں اس میں
02:08آپ کی مطلب مکس ہے
02:10تو آپ نے کہاں سے سٹارٹ کرنا ہے
02:13تو سب سے پہلے جو آپ نے سٹارٹ کرنا ہے
02:15نہ اپنے طاقت والی کوئی چیز کھانی ہے
02:17نہ اپنے قطروں کے لیے کوئی چیز کھانی ہے
02:20نہ مغلس کھانا ہے
02:21نہ محرک نہ مکوی
02:22آپ نے اپنے میدے کا علاج کرنا ہے
02:25اپنے میدے کو درست کرنا ہے
02:27definitely جب آپ مشہدنی کا شکار رہے ہوں گے
02:30یا آپ اور کوئی بدکارییں وغیرہ کرتے رہے ہیں
02:33یا آپ کی عزا جو ہے وہ unbalanced ہے
02:35تو آپ کا میدہ definitely disturb ہوگا
02:38میدہ جو ہے ظاہر حصہ میں آتا ہے
02:40اور ان حرکات کے وجہ سے
02:42جب آپ نہ مردی کا اتنا شدید شکار ہو جائیں
02:45تو آپ کا میدہ definitely disturb ہو جاتا ہے
02:48تو جب تک آپ کا میدہ جو ہے وہ ٹھیک نہیں ہوتا
02:51آپ کی ظاہر ہے
02:53کہ میدہ جو ہے وہ آپ کی بیس ہے
02:55آپ کی ہر چیز دوائی، پھکی، مجون
02:58کوئی بھی چیز آپ کھاتے ہیں
02:59غزا ہے، کوئی طاقت والی غزا ہے
03:02کوئی تھنڈی ہے، کوئی گرم ہے
03:03کوئی بھی اپنے حساب سے آپ کھاتے ہیں
03:04وہ آپ کے میدے میں جانی ہے
03:06جب آپ کا میدہ ہی پروپر کام نہیں کر رہا
03:08تو آپ کی وہ چیزیں جو ہیں
03:10وہ آپ کے نہ باڈی کو لگیں گی
03:12نہ آپ کا کام کریں گی
03:13نہ جو عدویات ہیں، پکیاں وغیرہ
03:15اپنا اثر کریں گی
03:17وہ کیا ہوگا کہ آپ کے پکھانے کی صورت میں
03:19آپ کے سارا کچھ نکل جائے گا
03:21آپ کو کوئی اس کا فائدہ نہیں ہوگا
03:24تو بہتر طریقہ ہے
03:25کہ آپ سب سے پہلے اپنے میدے کا علاج کریں
03:27اگر آپ کو قبض کا مسئلہ ہے
03:29تو قبض کا علاج کریں
03:31قبض کے بہت سے نسخہ جات میں نے بھی شیئر کیا ہیں
03:33اس کے علاوہ کسی طبیب سے مشورہ کریں
03:36یا کوئی جو قبض کی دعا ہے
03:38وہ یوز کریں
03:39قبض کو ختم کرنے کے لیے
03:40قبض کو ختم کرنے کے لیے یہ ہے
03:43کہ آپ کے میدے میں اگر سردی خشکی ہے
03:45تو اپنے میدے کو تھوڑا سا گرم کریں
03:47گرم چیزیں کھائیں
03:48تری والی چیزیں کھائیں
03:50دیسی گی کا استعمال کریں
03:51جو میں نے آپ لوگوں کے ساتھ
03:53سالن شیئر کیے ہیں
03:54بار بار
03:54کہ قدو شلجم
03:56توریاں
03:56ٹینڈے
03:57وغیرہ
03:57جو سبزیاں ہیں
03:59ان کو وفر دیسی گی ڈال کے
04:01روٹی کے ساتھ کھائیں
04:02چمچ کے ساتھ کھائیں
04:03دن میں دو تین دفعہ
04:04اس سے آپ کا میدہ جو ہے
04:05وہ تر ہوتا ہے
04:06اور آپ کی قبض کا مسئلہ ختم ہوتا ہے
04:09اگر آپ کو لوز موشن کا مسئلہ ہے
04:11آپ کہتے ہیں
04:11کہ میں جانا
04:12کوئی بھی چیز کھاؤں
04:13تو لوز موشن لگ جاتے ہیں
04:14میدے میں گرمی ہے
04:15تو اس کا علاج کریں
04:17اس کے لئے تھنڈی چیزیں کھائیں
04:18تھنڈی جو مشروع بات ہیں
04:21تھنڈے فریش جوس ہیں
04:22پھلوں کے وہ پیئیں
04:23پھل کھائیں
04:24زیادہ کچھی سبزیاں کھائیں
04:26سلاد کھائیں
04:27اپنے کھانوں میں سلاد لائیں
04:29اور جو مرغن غزائیں ہیں
04:30تلی ہوئی غزائیں ہیں
04:31ان کو ختم کریں
04:32یہ ہوگیا
04:32میدے کے
04:33اس میں آپ
04:34کوئی نسخہ بھی یوز کریں گے
04:36یا کسی طبیب سے علاج بھی کروائیں گے
04:37لیکن یہ پریز کے ساب سے
04:39بتا رہا ہوں
04:40جب آپ کا میدے کا علاج
04:41چل رہا ہو
04:42میدہ کے علاج
04:43یعنی کہ
04:43آپ دیکھیں کہ میرا میدہ
04:45جو ہے وہ کچھ سیٹ ہو گیا ہے
04:46تو پھر آپ نے
04:47اپنی دماغی طور پہ
04:48جو آپ کو مضبوط کرنے والی
04:50یا حصاب کو مضبوط کرنے والی
04:51پٹھوں کو مضبوط کرنے والی
04:53جو نسخہ جات ہوتے ہیں
04:54جو پھکیاں ہوتی ہیں
04:56یا جو بھی
04:56وٹیور آپ یوز کر رہے ہیں
04:57آپ نے وہ یوز کرنی ہے
04:59ٹھیک ہے
04:59نہ آپ نے محرک کی
05:00نہ مغوی کی
05:01نہ مغلس کی
05:01آپ نے
05:02صرف دماغ کو طاقت دینے کے لیے
05:04اور میدے کو ٹھیک کرنے کے لیے
05:05دوسرے نمبر پہ
05:06آپ نے یہ کام کرنا ہے
05:07دماغ کے لیے
05:08مجونے کھائیں
05:09مربے کھائیں
05:09طاقت والی جو چیزیں ہیں
05:11جو
05:11طاقت مینز یہ نہیں
05:13کہ آپ اس میں
05:14مردانہ طاقت کے لیے
05:15کھانا شروع کر دیں
05:15جو دماغ کو طاقت دیتی ہیں
05:17ہلکے پھل کے
05:18ڈرائی فروٹس
05:19کچھ لوگ کیا کرتے ہیں
05:20کہ چالیس چالیس بادام بھگو کے
05:21رات کو صبح کھاتے ہیں
05:23کجوریں کھاتے ہیں
05:24میڈل ہزٹ میں یہ بہت زیادہ کام ہے
05:25کیونکہ وہاں پہ
05:26کجوریں زیتون
05:27یہ چیزیں بہت زیادہ ملتی ہیں
05:29ڈرائی فروٹس وغیرہ شہد
05:30تو لوگ سمجھتے ہیں
05:31کہ ان کو ہم زیادہ سے زیادہ کھائیں گے
05:33تو ہماری مردانہ
05:34جو قوت ہے وہ بہال ہوگی
05:35اس سے آپ کے باڈی میں زیادہ گرمی ہوتی ہے
05:37اور آپ کا مسئلہ جو ہے وہ بڑھتا ہے
05:39تو پہلے آپ
05:40جب نے آپ نے دماغی طور پر طاقت دینی ہے
05:42تو ہلکے ہلکے تھوڑے تھوڑے
05:44جو ڈرائی فروٹس ہیں
05:45ان کو مربوں کے ساتھ
05:46مکھن کے ساتھ
05:48یعنی کہ ان کی تاثیر بھی
05:49خراب نہ کرے زیادہ
05:51اور ان کا فائدہ بھی ہو
05:52تو یہ آپ نے کرنا ہے
05:53پھر آپ نے کچھ عرصہ
05:55دیر دو مہینے یہ یوز کر کے
05:56دماغ کو طاقت دے کے
05:58اس کے بعد آپ نے
06:00ایسی چیز یوز کرنی ہے
06:02جو آپ کے ذکاوت حص کو ختم کرے
06:04جب تک آپ کی ذکاوت حص جو ہے
06:05وہ ختم نہیں ہوتی
06:06بہت سے بہت سے لوگ یقین کریں
06:09کہ میں ویڈیو باز میں اپروڈ کرتا ہوں
06:11تو نیچے پہلے کمنٹس کریں گے
06:12یا میسج کریں گے
06:13بھائی
06:14یا نسخہ ذکاوتیں اس میں یوز کر سکتے ہیں
06:16کوئی طاقت والا نسخہ ہو
06:17مردانہ قوت دینے والا
06:19یا کوئی آئل مالش کرنے والا
06:20یا کوئی مطلب
06:21ٹائمنگ کا نسخہ ہو
06:24تو کیا کہیں گے
06:25ذکاوتیں اس جریان میں یوز کر سکتے ہیں
06:26ذکاوتیں اس جریان میں یوز کر سکتے ہیں
06:28وہ بھائی پہلے ذکاوتیں اس کا اگر مسئلہ ہے
06:31تو ذکاوتیں اس کو ختم کریں
06:32ذکاوتیں اس ختم کرنے کے بعد
06:34طاقت والا نسخہ کھائیں
06:36ذکاوتیں اس میں آپ گرم خوشک نسخے نہیں کھا سکتے
06:40آپ کا وہ زیادہ خراب کرے گا
06:42وہ جریان کی آپ کی کنڈیشن بن جائے گی
06:44جریان میں بھی آپ نہیں یوز کر سکتے
06:45تو اس لیے بیکار سوال جو ہے نا وہ نہ پوچھا کریں
06:49میں جب بار بار آپ کو کہہ چکا ہوں
06:51کہ ذکاوتیں اس کا علاج پہلے کریں
06:53ذکاوتیں اس کا علاج ہوگا
06:55تو آپ کا آگے جرمی ہے وہ سٹارٹ ہوگی
06:57ذکاوتیں اس کا علاج کریں
06:59ذکاوتیں اس کا میں بتا چکا ہوں
07:00کہ آپ کو نفس میں بات بات میں سختی آنا
07:03فوری ختم ہو جانا
07:04کوئی لڑکی دیکھتے ہیں
07:05کوئی بات کرتے ہیں کوئی سین دیکھتے ہیں
07:07ذرا سی بات پہ بھی آپ کو فوری سختی آ جاتی ہے
07:09ختم ہو جاتی ہے اور اس میں لیستار مد آتا ہے
07:12اور ذہن ہرم وقت جو ہے وہ سیکس کی طرف
07:14مائل رہتا ہے گندگی کی سوچتا رہتا ہے
07:16تو یہ بھی جب آپ دماغ کا علاج کریں گے
07:19تب اس میں بھی آپ کو ذکاوتیں اس میں فائدہ ہوگا
07:21لیکن اس کے بعد دماغ کے بعد بھی ذکاوتیں
07:24اس کا علاج کریں
07:24پھر اس کے بعد اگر جریان ہے
07:26تو جریان کا علاج کریں
07:28یعنی کہ اگر آپ کے نفس کی سختی والا معاملہ ختم ہو گیا ہے
07:31تو ویسے ہی ڈراؤپس آنا شروع ہو گئے ہیں
07:33تو پھر جریان کا علاج کریں
07:34جریان کے بعد پھر آپ
07:36علاج کریں گے ٹائمنگ کا
07:38ٹائمنگ کا اور سختی کا
07:40سختی اور ٹائمنگ کا علاج جو ہے
07:42وہ آپ
07:43اکٹھا بھی کر سکتے ہیں
07:45یا آپ اس کو
07:47پہلے ٹائمنگ کا کر لیں
07:49سختی کا کر لیں
07:50لیکن ان دونوں صورتوں میں کوشش کریں
07:54کہ آپ کو ڈراؤپس
07:55جو ہیں وہ آپ کو بالکل ختم ہو جانے چاہیے
07:57جب تک آپ کے ڈراؤپس نہیں ختم ہوں گے
07:59تب تک آپ کی سختی والا جو معاملہ ہے وہ بہار نہیں ہوگا
Be the first to comment