- 6 weeks ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Islam aur Azadi
Host: Raees Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Islam aur Azadi
Host: Raees Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah subhanahu wa ta'ala
00:30محمد على آل سیدنا
00:31و مولانا محمد مبارک وسلم
00:34نظری محترم السلام علیکم
00:35و رحمت اللہ و برکات میں ہوں آپ کا میزبان
00:37محمد رئیس احمد اور پیش کیا جا رہا ہے
00:39پروگرام روشنی سب کے لیے
00:41پیر منگل بد یہ سلسلہ جاری ساری رہتا ہے
00:44اور موقع کی مناسبت سے
00:46اور اصلاح احوال کے حوالے سے
00:47اور دیگر اہم قرآن اور حدیث
00:49کے حوالے سے معلومات کے حوالے سے
00:51یہ پروگرام ایک بنیادی اور قلیدی حیثیت
00:53رکھتا ہے آپ جانتے ہیں
00:55کہ چودہ اگست
00:57جو ہے وہ ہمارا یوم آزادی ہے
00:59اور اٹھترواں مارکہ
01:01حق کے نام سے اور انوان
01:03سے جشن آزادی
01:05یا الحمدللہ جو شخروش
01:07کے ساتھ صرف پاکستان نہیں بلکہ
01:09پوری دنیا میں پاکستانی
01:11جو ہے منا رہے ہیں اور اس بات
01:13کا اظہار کر رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے
01:15ہمیں مسلمان پیدا کیا
01:17یہ اس کا فضل ہے اس کا کرم ہے
01:19اور اس نے وہ مملکت خدادات پاکستان
01:21اتا فرمائی کہ جو مدینہ
01:23سانی ہے جو ایک ایسا
01:25ملک ہے کہ پوری دنیا میں جو شناخت
01:27رکھتا ہے جس کے سبب ہماری عزت
01:29ہے ہمارا وقار ہے ہمارا
01:31مقام ہے اللہ تعالیٰ اس مملکت خدادات
01:34پاکستان کو ہمیشہ
01:35شادو آباد رکھے قائم رکھے
01:37اس کی نظریاتی اور جغرافیہی
01:39حدود کی حفاظت فرمائے
01:41اور سبز ہلالی پرچم کو ہمیشہ
01:43سر بلند فرمائے پاک افواج
01:45کی حفاظت فرمائے اور اسے
01:47عزت و تقریم عطا فرمائے نظری محترم
01:49آج اسلام اور آزادی کے انوان
01:51کے ساتھ ہم آپ کی خدمت پر حاضر ہیں
01:53اور آزادی کتنی بڑی نعمت ہے
01:55یہ تو ان لوگوں سے پوچھیں
01:57کہ جو آزاد نہیں ہیں جو مظلوم
01:59ہیں محکوم ہیں ان لوگوں سے پوچھیں
02:01پھر اس کی قدر کے ساتھ ساتھ
02:03بہت سی چیزیں آج کی اس پروڑرام کا حصہ
02:05رہیں گی جو انشاءاللہ ہم سوالات کی
02:07صورت میں اپنے معزز و محترم
02:09شرکہ کی خدمت میں پیش کریں گے
02:11استاذ العلماء حضرت اللہ مفتی
02:13محمد سوحیل رضیم جدی صاحب تشیف
02:15فرما ہے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:17والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:19اور میرے بائیں جانب
02:21ممتاز و معروف شخصیت ایک ایسی
02:23شخصیت ماشاءاللہ کہ جو
02:25عصری علوم کے حوالے سے دینی علوم کے
02:27حوالے سے ایک بہت ہی
02:29نامور شخصیت ہیں پوری دنیا میں
02:31آپ کو جانا پہچانا جاتا ہے پروفیسر
02:33ڈاکٹر محمد احمد قادری صاحب تشیف
02:35فرما ہے اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:38خیر مقدم ہے آپ دونوں کا
02:39آپ کا بہت شکریہ
02:40اور جو آنے والی جشن آزادی ہے
02:43پاکستان کی وہ آپ دونوں کو مبارک ہو
02:44خیر مبارک ہو آپ کو بھی
02:46اور تمام دیکھنے والوں سننے والوں کو بہت مبارک ہو
02:49بہت شکریہ
02:50اچھا مفتی صاحب آپ ہی کی خدمت میں میں حاضر ہوتا ہوں
02:53آزادی کی
02:54کتنی بڑی قیمت ہے
02:56نعمت ہے یہ
02:57اور کتنی بڑی نعمت ہے
02:58اور اس کی قدر و منزلت کے حوالے سے
03:00کیا فرمانا چاہیں گے
03:01کتنی ضروری ہے
03:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:05صلی اللہ علیہ وعلا آلہ وآلہ وآصحابہ
03:08وبرکہ وسلم
03:10دیکھیں آزادی
03:12ایک بہت بڑی عظیم نعمت ہے
03:14بے شک
03:15اور اس کی قدر
03:17ہمیں ہما وقت کرنی چاہیے
03:19بے شک
03:19آزادی کی قدر
03:21اس سے پوچھئے
03:22کہ جو پرندہ
03:24اسے پنجرے میں قید کر لیا گیا ہو
03:26اور وہ انتظار میں ہو
03:28کہ کہاں
03:28پنجرے کا دروازہ کھلے
03:30اور وہ
03:31جو انہوں فوراً آزادی حاصل کرے
03:34اور اڑ جائے
03:35جانور کو بھی
03:36اگر ایک روم میں قید کر لیا جائے
03:39بڑا سا روم ہو
03:40لیکن وہ
03:41پھڑ پھڑاتا ہے اس وقت تک
03:43تڑپتا ہے اس وقت تک
03:44جب تک اسے آزادی نہیں مل جاتے ہیں
03:47اچھا آزادی یہ
03:49اس قدر عظیم نعمت ہے
03:50کہ آپ یہ دیکھیں
03:52ہمیں قدم قدم پر
03:55غلام آزاد کرنے کی ترغیب
03:57ارشاد فرمائی ہے
03:58مثال کے طور پر آپ یہ دیکھیں
04:01کہ یہ اگر تم سے
04:03گناہ سرزد ہوا ہے
04:05تو غلام آزاد کیجئے
04:06قسم کے کفارے میں
04:08مختلف جو چیزیں ہوتی ہیں
04:10مختلف جو خدودات ہیں
04:12یا ہم سے کوئی خطائن سرزد ہو جائیں
04:14تو مسلمانوں کو کفارے کے طور پر
04:17غلام آزاد کرنے کی ترغیب دینا
04:20اور پھر یہ حدیث پاک میں ہونا
04:22کہ جو غلام کو آزاد کرتا ہے
04:25اس کی
04:25اللہ تبارک اللہ
04:27اسے جہنم سے آزادی عطا فرماتا ہے
04:29غلام کو آزاد کرنا
04:31گناہوں سے
04:32مغفرت کا ذریعہ ہے
04:34جہنم سے دوری
04:35اور جنت میں
04:36آزادی
04:37جو ہے داخل ہونے کا ذریعہ ہے
04:39اس کا مطلب ہے
04:40کہ آزادی میں کچھ تو ہے
04:41آزادی میں بہت کچھ
04:42جو شریعت مطارہ
04:44اتنا ترغیب دے رہی ہے
04:45اچھا یہاں پر آپ دیکھیں
04:47کہ امام
04:48جلال الدین سیوتی
04:49رحمت اللہ
04:50کیا فرماتے ہیں
04:51فرماتے ہیں
04:52کہ قوموں کی
04:53جو گروہ ہے
04:54یا
04:55قوموں کا
04:57جو گروم ہے
04:58یعنی
04:58اس کی ترقی
04:59اور پنپنا
05:00یہ آزادی سے ہی ہے
05:02بیش ہے
05:03فرماتے ہیں
05:03کہ آزادی
05:04اتنی بڑی نعمت ہے
05:05کہ آزادی کے ذریعے ہی
05:07عزتیں ملتی ہیں
05:08بیش ہے
05:08آزادی کے ذریعے ہی
05:09عروجتہ ہوتا ہے
05:10ترقی ملتی ہے
05:11اسی طرح
05:12امام غزالی
05:13فرماتے ہیں
05:14کہ انسان کا
05:16شرف
05:16آزادی میں ہے
05:17اور یہ
05:18اگر چھن جائے
05:20تو پھر
05:20ذلت اٹھانی پڑتی ہے
05:22اور
05:23ابن خلدون
05:24کہتے ہیں
05:25کہ قوموں کی
05:26زندگی کا
05:27سب سے قیمتی
05:28سرمایہ
05:29اگر ہے
05:30تو آزادی ہے
05:31اور اگر یہ
05:32چھن جائے
05:32تو قومیں
05:33برباد ہو جاتی ہیں
05:34امام آزب
05:36ابو حنیفہ
05:36کیا فرماتے ہیں
05:37کہ انسان کو
05:38آزاد رہنا چاہیے
05:40کیوں
05:40کہ اللہ تبارک و تعالی نے
05:42اس کی فطرت میں
05:43آزادی رکھی ہے
05:44مولا علی المتدار
05:46رضی اللہ تعالی نے
05:47کیا فرماتے ہیں
05:48فرماتے ہیں
05:49کہ بندے کو
05:49آزاد رہنا چاہیے
05:51کیونکہ بندے کو
05:52اللہ تعالی نے
05:53غلام پیدا نہیں فرمایا
05:55آزاد پیدا فرمایا
05:56اب قرآن کریم میں
05:58اس کی اہمیت پر
05:59جو میں کہنا چاہوں گا
06:01مثال کے طور پر
06:01موسیٰ علیہ السلام
06:03کو
06:03جو فرعونی تھے
06:05فرعون اور اس کی جو
06:06آل تھی
06:07اس کی جو متبعین
06:08تھے
06:08بڑا تنگ کیا وہا تھا
06:10اچھا وہاں پر
06:10حکم کیا تھا
06:11کہ جو بچہ پیدا ہو
06:13اسے جو ہے وہ
06:14مار دیا جائے
06:15قتل کر دیا جائے
06:16اور اس کی آڑ میں
06:18انہوں نے
06:19بنی اسرائیلیوں کی
06:21آزادی کو
06:22سلو کر لیا تھا
06:23یعنی ہر ایک چیز میں
06:25وہ فرعون اور
06:26اس کے متبعین
06:27کے غلام تھے
06:28اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے
06:30کہ وَإِذْ قَالَ
06:31سورہ ابراہیم کی آیت
06:32نمبر چھے کی طرف آ جائے
06:33وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِ
06:35اِذْ قُرُو نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ
06:37اِذْ أَنْجَاكُمْ مِنْ عَلِفِ رَعُونَ
06:39يَسُومُونَكُمْ
06:41السُوءَ الْعَذَابِ
06:42يُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَكُمْ
06:43وَيَسْتَحْيُنَ نِسَاءَكُمْ
06:45کیا بات ارشاد فرمائی
06:46کہ یاد کرو موسی
06:48یاد کرو
06:49کہ جب موسی نے
06:50اپنی قوم سے کہا
06:52کہ اللہ کی نعمت کو یاد کرو
06:53اللہ کی نعمت کیا ہے
06:55گویا کہ آزادی کے جو سلوگن ہے
06:57قرآن کریم
06:59اس سے نجائنا
07:00نجات سے تعبیر کرتا ہے
07:01اس سے نکلنا
07:03اخرجنا
07:04اور جب آزاد ہو گئے
07:05تو نجائنا
07:06تمہیں نجات مل گئی
07:07کس سے
07:07فرعون اور اس کی آل سے
07:09کیا کرتا تھا
07:10تمہیں مختلف
07:11عذابات سے دوچار کرتا تھا
07:13تمہارے بچوں کو
07:14قتل کرتا تھا
07:15عورتوں کو جو ہیں
07:16وہ زندہ چھوڑتا تھا
07:17غلام بناتا تھا
07:18اللہ تبارک و تعالی نے
07:20تمہیں اس سے
07:20ازادی عطا فرمائی
07:21اور ایسی ازادی
07:23ایسی نعمت ہے
07:24اس کی قدر کیا ہے
07:25کہ مدینہ منورہ
07:26جب آقا علیہ السلام
07:27تشریف لائے
07:28تو
07:28آشورہ کی دست
07:30محرم کی دست تاریخ کو
07:32جو روزہ رکھتے تھے
07:33بھئی کیوں رکھتے ہیں
07:34کہا کہ
07:34اس دن موسیٰ علیہ السلام کو
07:36اور ان کے بنی اسرائیل
07:38کو قوم کو
07:38اللہ رب العالمین
07:39نے فرعون سے
07:40اور آل فرعون سے
07:41نجات بخشی تھی
07:42تو فرمائے
07:43کہ ہم زیادہ حق دار ہیں
07:44تو آقا علیہ السلام
07:45بھی اس تاریخ میں
07:47روزہ کیوں رکھتے ہیں
07:48کہ موسیٰ علیہ السلام
07:49نے رکھا تھا
07:50موسیٰ علیہ السلام
07:51نے کیوں رکھا تھا
07:52اس کی قدر اور
07:53اہمیت کو جاننے کے لیے
07:54کہ آزادی
07:55کتنی بڑی نعمت ہے
07:56کیا کہنے
07:57کیا کہنے
07:57آزادی پر بات ہوئی
07:58اور اس کی
07:59یہ کتنی بڑی نعمت ہے
08:01اور کتنی ضروری ہے
08:02اس حوالے سے
08:02قرآن و حدیث کے حوالوں کے ساتھ
08:04مفتی صاحب نے
08:05اپنی جواب کو مکمل فرمایا
08:06ناظرین مطرم
08:07ہم یہاں یہ بھی جاننا چاہیں گے
08:10کہ آزادی کا حقیقی
08:12مفہوم
08:13اور اس کا تصور
08:14میں چاہتا ہوں
08:15کچھ اس حوالے سے
08:16ڈاکس صاحب ارشاد فرمائیے
08:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:21حضرت قبلہ
08:33اللہ محمد صاحب دامد برکاتہ
08:35ملالیہ نے
08:36کیا خوبصورت
08:39انداز اختیار کرتے ہوئے
08:41مشکل سے مشکل
08:42عنوان کو آسان کر کے بیان کر دیا
08:45اب یہ ہم پر ہے
08:46کہ ہم کتنا سمجھتے ہیں
08:47اور کتنا یاد رکھتے ہیں
08:49کیا بات
08:49اصل بات یہ ہے
08:50دیکھیں
08:50اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
08:53as a social scientist
08:56as a muslim
08:57اور
08:58as an international civilian
09:01اور جو civil society ہے
09:03پوری دنیا کی
09:04یہ آزادی
09:06کے مفہوم کو لیتے کیسا ہے
09:08اصل بات یہ ہے
09:11اصل بات کی ہے
09:12یہ اصل بات
09:13مارٹر لوتھر نے یہ بات کہی تھی
09:14چلی کتاب سنت کی بات کی نا
09:16تو مغرب بھی جو ہے
09:17وہ استفادہ یہی سے کرتا ہے
09:19بس ضرف اتنا ہے
09:20کہ وہ بیان نہیں کرتا ہے
09:21تو مارٹر لوتھر نے ایک بات کہی تھی
09:24کہ آزادی صرف یہ نہیں ہے
09:26کہ کسی قوم کو کھانے پینے کا حق
09:28یا راستوں سے گزرنے کا حق دے دیا جائے
09:31اصل آزادی یہ ہے
09:33کہ وہ فرد جب کھائے
09:35تو اس میں اس کی عزت نفس مجرور نہ ہو
09:37کیا بات ہے
09:38کسی بڑی بات کہی
09:39بات کیا کیا وہ
09:40واب واب واب
09:41ٹھیک ہے
09:41اب شاہ ولی اللہ محدود دہلوی نے جب بات کی ہے
09:45تو انہوں نے بھی فلسفہ آزادی پر
09:47اقبال نے بھی فلسفہ آزادی پر
09:49محمد علی جنہ رحمت اللہ تعالی علیہ نے بھی
09:51فلسفہ آزادی پر
09:53اور میرے وطن عزیز پاکستان
09:55چونکہ چودہ اگست
09:56ماشاءاللہ آ رہی ہے
09:57تو ہم یہ جانتے ہیں
09:59کہ پاکستان اولیاء اکرام کے
10:01فیض کا نتیجہ ہے
10:02اور حضور اکرام صلی اللہ علیہ وسلم
10:04جس طرح سے خواب میں
10:05حضرگانہ دین کے تشریف لائے
10:07اور جس طریقے سے ہدایات دیں
10:09تو اس لیے سباق برابادی نے
10:12جو مصرہ کہا تھا
10:14اس مصرے کو میں یہاں پر ریپیٹ کروں گا
10:16کہ دین کی
10:17ہجرت ثانی کا مدینہ یہ ہے
10:20اب دین کی
10:22ہجرت ثانی کا مدینہ یہ ہے
10:24تو مغربی دنیا
10:25اب آئیے نپولین بولاپارٹ
10:28بہت بڑا نام ہے نپولین بولاپارٹ
10:31کہتا ہے کہ میں نے
10:31آزادی کے مختلف
10:32پہلوں کو دیکھا
10:34اور میں اس بات پر
10:37متفق ہوں
10:38کہ فرد کتنا ہی آزاد کیوں نہ ہو جائے
10:41اور آزاد زندگی کیوں نہ گزارے
10:44جب تک کہ وہ
10:46حقیقی معنوں میں
10:48اندر سے انبسات
10:49یعنی خوشی کو محسوس نہ کرے
10:51اس کی آزادی کسی بھی
10:53اعتبار سے تسلیم نہیں کی جائے گی
10:55کیا بات ہے
10:56کیا اچھی بات ہے
10:56اسٹالین
10:58چرچل
11:00مغربی دنیا کی بات کر رہا ہوں
11:01سینٹ آماز اکوناس
11:03پلیٹو
11:04پلیٹو نہیں بھی بہت کچھ لکا آزادی پر
11:06اچھا ڈاکسا آپ
11:06اجازت دیجئے گا
11:07میں خود بڑی دیچسپی سے سن رہا ہوں
11:09ہمارے ناظرین بھی سننا چاہ رہے ہیں
11:11کہ وہ غیر مسلم مفکرین
11:13مصنفین
11:14جن کی آرہ کو
11:17مختلف مقامات پر
11:18ان کی آرہ کو
11:19اہمیت دی جاتی ہے
11:20آزادی ان کی نظر میں
11:22کیا حیثیت رکھتی ہے
11:23ان کے نظریات
11:23اور خیالات
11:24آزادی کے حوالے سے کیا
11:26وہ ڈاکسا آپ جیسی ہی
11:27شخصیت کو بیان کر سکتے ہیں
11:28تو ایک وقفہ ہے
11:29وقفے کے بعد لوٹیں گے
11:30ڈاکسا اپنا جواب مکمل
11:31فرمائیں گے
11:31ہمارا ساتھ رہیے گا
11:32جی ناظرین آپ کا خیر مقدم
11:33اسلام اور آزادی
11:34آج ہمارا موضوع ہے
11:35اور اس پر
11:36پروفیسر ڈاکٹر محمد
11:38احمد قادری صاحب
11:38کیا ہی خوبصورت
11:39کلام فرما رہے تھے
11:40وقفہ آئیل ہو گیا
11:41لیکن میں چاہتا ہوں
11:42جو آپ کو
11:43کنٹینیو کریں گے
11:43ڈاکسا آپ پلیز
11:44مغربی دنیا کی بات ہو رہی تھی
11:45کیونکہ قبلہ علامہ
11:47امجدی صاحب نے
11:47جس خوبصورت پرائم بات کی
11:49کتاب اس سنت کے حوالے سے
11:50آئیے طرح سے دیکھیں
11:51کہ یہ جو مغربی دنیا ہے
11:52آزادی کس کو کہتی ہے
11:53وہ کس طرح دیکھتی ہے
11:53ان کے نزدیک
11:54ایک ڈیموکرسی آزادی ہے
11:55ڈیموکرسی کی کئی اخصام ہیں
11:56اس پر جاؤں گا
11:57یعنی جمہوریت آزادی ہے
11:58ان کے نزدیک جمہوریت آزادی ہے
12:00ہمارے نزدیک
12:01جمہوریت غلامی ہے
12:02تا وقت ہے
12:03کہ اس میں روحانیت نہ ہو
12:04تب آزادی ہے
12:05کیا بات
12:06صحیح بات کریں
12:07اب آپ جمہوریت کے نام پر
12:09لوگوں کو غلام بنا لیں
12:10جس کو آپ ایک تسابی جمہوریت
12:12کہتے ہیں
12:13آپ کہتے ہیں
12:13سوشل ازم
12:14کبنی ازم
12:15مارس ازم
12:15لبرل ازم
12:16ٹریڈ یونی نزم
12:17فلاہ ازم
12:17یہ ازم وہ ازم
12:18یعنی نظامی زندگی
12:19نظامی زندگی تو صرف ایک ہی ہے
12:22کہ جب غلاموں کو آزاد کر کے
12:23اپنے ساتھ بٹھا کر جانے والا جاتا
12:25اور تازدار مدینہ کی ذات مبارک
12:27جب یہ اعلان کرتی
12:28کہ اب تم میں کوئی کم تر بڑتر نہیں ہے
12:30اس کو آزادی کہتے ہیں
12:31کوئی ایک تو بتا دیں
12:32کائنات میں ایسی مثال
12:34کچھ نہیں
12:34کہ جب فاتح
12:36اس زمین کو فتح کر رہا ہوں
12:38جس نے ظلم و جبر کی
12:39ایک مثال قائم کی ہے
12:41لیکن کجاوے تک
12:42آپ کا چہرہ انور نیچے کی طرف جا رہا ہے
12:44ہنکوں میں آسو جا رہی
12:45کیا فاتح ایسے داخل ہوتے ہیں
12:47یہ آزادی ہے
12:48وہ آزادی نہیں
12:50جس کو تم سمجھتے ہو
12:51کہ چند ووٹ ڈال دی ہے
12:52اور اس کے ذریعے
12:53استبداد قوتوں کو مضبوط کر دیا
12:54اور کہا آزادی
12:55آزادی
12:56جب تک روحانیت
12:58کئی طاقت کے ذریعے
13:00پرواز حاصل نہیں کرے گی
13:01جہاز آپ نے بنا لیا
13:02فیول کہاں سے لاؤ گے
13:03ہاں بات تو یہ
13:05مسجد تو بنا لی شبر میں
13:06ایما کے حرارت والوں نے
13:07بتاؤ تو صحیح
13:08مسجد میں سجدہ کیسے کرو گے
13:10تو جب تک فرد کی عزت نفس
13:13اس کے بنیادی حقوق
13:14جو کونسٹیٹیوشنل لوگ کا ایک اصول ہے
13:16کہ کسی ریاست کو
13:18اگر جانچنا ہے
13:19کہ واقعی وہاں آزادی
13:20تو اس کے پیرامیٹر تین ہے
13:21صرف اشارہ کرتا ہوا جاؤں گا
13:23نمبر ایک یہ
13:24کہ دستوری بالا جستی
13:25نمبر دو
13:26عوام کے بنیادی حقوق
13:28یا عزت نفس
13:29یا انسان کا مطمئن ہونا
13:31اور نمبر تین
13:31اس کے بیل اقوامی ساک
13:33پولیٹیکل ایکانومی
13:34اور پولیٹیکل ریپیوٹ
13:36اور انٹریسٹر ریلیشنز کے اندر
13:37اس کے تعلقات خارج پولیسی میں
13:39کہاں پر جاتے ہیں
13:40اور اقوام عالم نے
13:41چاہے وہ لیگ آف نیشن ہو
13:43یا یونیٹڈ نیشن ہو آج کی
13:45یا ماضی کے بہت ساری
13:46جو کمیون سسٹم میں اندر آئی تھی
13:48جب تک وہ تسلیم نہ کر لیں
13:50کہ ہاں یہاں کسی فرد کو
13:52اس لیے نہیں مارا جاتا ہے
13:53کہ یہ زبان رنگ نسل کی بنیاد کے اوپر
13:55اس سے مختلف ہے
13:56اس وقت تک آزادی کاؤنٹ نہیں کی جائے گی
13:58ہاں
13:59جس وقت یہ کہا گیا
14:00کہ یہ بلال ہے نا
14:03یوں ہاتھ پکڑ کر
14:04یوں پکڑ کر کہا
14:06جاؤ بلال آزان دو
14:07کعبے کی چھت پر چڑ جاؤ
14:09اور جا کر آزان دی
14:10اس کو آزادی کہتے ہیں
14:12اس کو نہیں کہتے کہ خیالات میں رہ کر
14:14اور ہما کو بٹھا لیا سر پر
14:16تو ہما کو کب جگہ پہچانتا ہے
14:18ہوئے ہوئے ہوئے کیا بات
14:20کیا بات
14:20ڈاکس صاحب کیا کہنے میں
14:22ہمیشہ کہا کرتا ہوں
14:22ڈاکس صاحب جب اپنے جواب کا تطیمہ فرماتے ہیں
14:24تو لا کر حضور کے قدموں میں
14:26ارے انہی کے قدموں میں ہے سب کچھ
14:27انہی کے قدموں میں ہے
14:28اور دیکھیں انہوں نے غیر مسلم مفکرین کا بھی
14:31حوالہ دیا
14:31ان کی نظر میں جو آزادی کی اہمیت ہے
14:35یا جو نظریات ہیں وہ بیان فرمائے
14:36لیکن حقیقی آزادی جو فتح مکہ کے موقع پر ملی
14:40اور کفار و مشرقین کو جس طرح ایک
14:42حضور علیہ السلام نے عام معافی کا اعلان فرمائے
14:45اصل آزادی یہ تھی
14:46سبحان اللہ یہ آزادی کا تصور جو
14:49کیا اچھا خوب بیان
14:50اور ڈاکٹر سب سے چکون بیان کرتا ہے
14:52یہ میرے شہزاد ہے
14:53ان سے تو میں آج کمال کر دیا
14:55پولٹیکل سائنس کیا ہے
14:56یہ میں ایک بات ارز کروں
15:00مرسل صاحب جب گفتگو کرتے ہیں
15:02تو اس سے بہت سے رموز آتی ہے
15:04بلکل بلکل
15:05بہت ساری چیزیں ہمیں تھوڑا بہت بولی
15:06آپ بھی اس بات کو ضرور انڈورز کریں
15:10اچھا اب ہم آزادی
15:11ایک ہوتی ہے آزادی
15:13اور ایک ہوتا ہے بے لگام ہونا
15:16دیکھیں بڑی نحضک بات ہے
15:18اور شاید ہمیں اس بات پر بہت زیادہ
15:20فوکس کرنا چاہیے
15:21آزادی میں اور بے لگام ہونے میں
15:24کیا فرق ہے
15:24مفتی صاحب فرمائیے گا
15:25دیکھیں بلکل ڈاکٹر صاحب نے
15:27بڑے خوبصورت انداز میں وضعات فرمائی
15:29اچھا اب آزادی کے عام طور پر
15:32آزادی کے حقیقی مفہوم سے
15:35ہم نعاشنا ہیں
15:37ہماری عوام الناس نعاشنا ہیں
15:39اس لیے کسی سے پوچھو
15:41کہ میں آزاد ہوں
15:42میں جو چاہوں سوچوں
15:44یعنی مادر پیدر آزاد جسے کہتے ہیں
15:46آج کل کی زبان
15:47یہ بے لگامی ہے
15:48دیکھیں آزادی کیا ہے
15:50وہ یوں سمجھ لیں
15:51کہ
15:52میں اس کو یوں کہوں گا
15:55کہ وہ لاؤ نیس ہے
15:57یعنی
15:58قوانین کو پورا کرنے والا ہے
16:01اور جو دوسرا ہے بے لگام
16:03وہ لاؤ لیس نیس ہے
16:05وہ بالکل قانونی طرح
16:07نے آپ کو آزاد سمجھتا ہے
16:08دیکھیں آزادی کا مطلب یہ نہیں
16:10آج ہم جو سیلیبریٹ کر رہے ہیں
16:12سیلیبریشن ہو رہی ہے
16:14تو یہ تھا یہ تھا کہ
16:15ہم نے غیر سے آزادی
16:18غیر کے تسلط سے آزادی حاصل کی
16:20اب اس کے بعد
16:21آپ کا اپنا ملک ہے
16:23تو کیا آپ سماجی طور پر
16:24شرعی طور پر
16:26یا قانونی طور پر
16:27کسی چیز میں نہیں ہیں
16:29کوئی زمداری آپ پر نہیں آتی
16:30اگر یہ تصور کر لیا جائے
16:33تو میرے بھائی
16:34پھر آپ نے
16:35یوں سمجھ لیں
16:36کہ آپ کو کمانا نہیں ہے
16:38پھر دوستوں سے چھیننا ہے آپ
16:39بھئی میں آزاد ہو جو چاہوں کروں
16:41آزاد ہو
16:41میں جو چاہوں کروں تو میں خدا نہ خاستہ
16:44خدا نہ خاستہ
16:45کسی کی عزت پر بری نگاہ ڈالوں
16:48بھئی میں آزاد ہوں جو چاہوں کروں
16:50میں کسی کاروبار پر قبضہ کرلوں
16:52میں جو چاہوں کروں
16:52کسی کی پلوٹ پر کرلوں
16:53جو چاہوں کروں
16:54آزاد ہو نا
16:54ہاں
16:55جس کو چاہوں میں بیزت کرتا پھر ہوں
16:57آزاد ہو
16:57اس کا مطلب یہ
16:59یاد رکھیں
17:00کہ آزادی ایک عظیم نعمت ہے
17:03آزادی آپ کو
17:05بے لگامی کی طرف نہیں لے کے جاتی ہے
17:07بلکہ آزادی
17:09آپ کو
17:10مختلف
17:10ریسپونسیویٹریز
17:11کی طرف لے کر آتی ہے
17:12ذمہ داریوں کی طرف لے کر آتی ہے
17:14میں
17:14اپنی مثال پیش نہیں کر رہا
17:16غیروں کی مثال پیش کر رہا ہوں
17:17آئین اسٹائن نے کیا کہا
17:18اس نے کہا
17:19کہ آزادی تنہا نہیں ہوتی
17:21کہ تنہا نہیں آتی
17:23اپنے ساتھ
17:24مختلف
17:25ذمہ داریوں کو لے کر آتی ہے
17:26ایسا ہی ہے
17:26بلکل ایسا
17:27یہ کہتا ہے نا
17:28اور امام حسن رحمت اللہ
17:30رضی اللہ تعالی نے کیا فرماتے ہیں
17:32فرماتے ہیں
17:33کہ آزادی
17:34ایک فضاء ہے
17:35ایک انوائرمنٹ ہے
17:36جس میں ایمان کے
17:38پودے جو ہیں
17:39وہ پھلتے پھلتے ہیں
17:40تو یاد رکھیں
17:42کہ آزادی
17:43بے لگامی کا نام دیں گے
17:44آزادی
17:45الگ چیز ہے
17:45بے لگام ہونا ہی
17:47الگ چیز ہے
17:48ورنہ اگر یہ تصور کیا جائے
17:49کہ میں آزاد ہوں
17:50میں جس کو چاہوں
17:51انچی آواز میں بات کروں
17:57اگر ایسا مان لیا جائے
18:01تو پھر اس کے بعد میں کہوں گا
18:02ہم تو اربن سوسائٹی میں رہتے ہیں
18:04یہاں تو سماجیات بھی آ جاتی ہے
18:07قوانین بھی آ جاتے ہیں
18:08شرعی طور پر ہم مسلمان ہیں
18:10تو ہماری شریعت بھی آتی ہے
18:11ان تمام چیزوں کو
18:13اس پر نظر نہ ڈالی جائے
18:17اور اس کو نگاہیں نہ ڈالی جائیں
18:20خیال نہ رکھا جائے
18:21تو پھر جنگل میں
18:23اور پھر انسانوں کی سوسائٹی میں
18:25فرق کیا رہ جاتا ہے
18:25جس کو چاہو چیرو پھاڑو
18:27جس کو چاہو اس کو مار دو
18:29جنگل کا قانون ہے نا
18:31تو جنگل میں اور اربن سوسائٹی میں فرق ہے
18:33جانوروں میں انسانوں میں فرق ہے
18:36جانور بھی بعض وقت کسی کا پلہ با ہوتا ہے
18:38بے لگام نہیں ہوتا
18:40اس کو پتہ ہوتا ہے کہ مجھے کہاں جانا ہے کہاں نہیں جانا
18:42جو بے لگام ہوتے ہیں
18:44کتنے یہ اونٹ بے لگام ہو گیا ہے
18:46تو وہ چلتے پھرتے ہر جگہ مو مارتا ہے
18:48نہیں دیکھتا کہ کس کا کھیتے کیا ہے کیا نہیں
18:51کس کی جگہ ہے
18:51تو اسی لیے آزادی بے لگامی نہیں سکھا تھی
18:55آزادی جو ہے نا یہ آزادی
18:57یہ مختلف ذمہ داریوں میں
19:00اپنے آپ کو پیرونا
19:01یہ ہمیں اس طرف لے کر جاتی ہے
19:03ورنہ پھر آزادی بے لگامی میں فرق نہیں رہتا
19:06میں دوسری بات ایک کہوں گا
19:07کیا آزادی ہمیں فواشی سکھاتی ہے
19:09میرے خیال میں اگر
19:10آپ نے اجازت دے دو ایک وقفہ لے رہتے ہیں
19:12وقفہ کے بعد جب لوٹیں گے
19:13تو مفتی صاحب کی جانب لوٹیں گے
19:15آپ ہمارے ساتھ رہیے
19:16جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
19:18اسلام اور آزادی آج ہمارے پروگرام کا موضوع ہے
19:21اور آزاد ہونے اور بے لگام ہونے میں کیا فرق ہے
19:26یہ بنیادی سوال تھا ہمارا
19:27جس پر قبلہ مفتی صاحب بیان فرمان
19:29جب ان سے پوچھا جائے ہو
19:35کہتے ہیں ہمیں آزاد ہیں
19:36ہمارا وجود ہے ہماری مرضی ہے
19:39ہم اللہ کو جواب دے بھی نہیں کہتے
19:42یہ بھی اگر سوچ لیں
19:44تو کبھی نہ کریں
19:45یوسف علیہ السلام جب قید تھے
19:48تو کیا فرمایا تھا
19:49کیا عرض کی تھی
19:50فرمایا کہ مولا
20:02میں ان سے پناہ مانگتا ہوں
20:05جو ہو رہا ہے اس سے پناہ مانگتا ہوں
20:07اس وقت اس سے بہتر یہ کہ میں قید میں رہوں
20:10یا دجیاں بکھیڑنا
20:12فہاشی اوریانی کی طرف جانا
20:13دوسروں کی آزادی کو سلب کرنا
20:16ان کے اندر جھانگ جھانگ کر دیکھنا
20:17یہ آزادی نہیں ہے یہ بے لگامی ہے
20:20آزادی یہ کہ آپ سماجی طور پر
20:22معاشی طور پر
20:24بلکہ آپ شرعی طور پر
20:26قانونی طور پر
20:27اپنے آپ کو پابند کر کے چلے
20:29ایک چھوٹا سا گھر
20:30بغیر پابندیوں کے نہیں چلتا
20:32بغیر ذمہ داریوں کے نہیں چلتا
20:33اتنا بڑا ملک
20:35کیسے بغیر ذمہ داریوں کے چلنا شروع کر دیں
20:37بغیر قانونی کے شروع کر دیں
20:39اس لئے ہر کوئی اٹھ کر شروع ہو جائے گا
20:41تو سیول سینس ہو
20:42مورل سینس ہو
20:43اس کے بغیر معاشرے کا قیام ممکن نہیں
20:46اور آخری بات کہوں گا
20:47ہماری آزادی وہاں پر ختم ہوتی ہے
20:50جہاں دوسرے کی آزادی شروع ہوتی ہے
20:53اگر آپ نے اس کی آزادی میں دخل اندازی کی
20:56تو تیسرا آپ کی آزادی میں دخل انداز ہونا شروع کر دے گا
21:00ہو جائے گا
21:01تو لہٰذا اس سے اجتناب کریں
21:03بہت اچھی بات آپ نے کہی
21:04کہ آزاد اور بے لگام ہونے میں کیا فرق ہے
21:07یہ جو حدود و قیود ہیں
21:08آزادی ہونے کے باوجود
21:10یہ law and order ہے
21:11اور یہ قواعد و ضوابط ہے
21:13جس کی ہمیں پابندی کرنی ہوتی ہے
21:15آزاد ہونے کے باوجود
21:16اب ہم آگے چلتے ہیں
21:17اس بات پر بھی بہت زیادہ
21:19فوکس کیا جاتا ہے
21:20اور آج
21:21سوشل میڈیا کا چونکہ دور ہے
21:22تو اس میں بہت زیادہ
21:23اس پر آواز بلند ہوتی ہے
21:24کہ freedom of speech پر بات ہوتی ہے
21:27کہ اظہار رائے کی آزادی
21:29تو حرف شخص تو بولی ہی رہا ہے
21:31مذہب پر بول رہا ہے
21:32سیاست پر بول رہا ہے
21:34ہر معاملے میں
21:35ہر شخص بولتا ہوا نظر آتا ہے
21:36اور تھوڑی سی کوئی اور
21:37الٹی بات کر دے تو
21:38سوشل میڈیا پر ہٹ ہو جاتا ہے
21:40تو اظہار رائے کی آزادی
21:41اور کیا ہوتی ہے
21:42میں اس سے مراد جاننا چاہوں گا
21:44سر کیا فرمائیے گا
21:45آپ ہی اپنے اداعوں پر ذرا غور کریں
21:48یہ آزادی
21:51ایک ایسے پرندے کا نام ہے
21:55جس کو کوئی بھی
21:55ڈیفائن نہیں کر سکا
21:56اور اس کو
21:59مت کہتے ہیں انگلیش کے اندر
22:01واہما کہتے ہیں
22:03کہ اپنی خواہش اور ارادے کے مطابق
22:05کسی شے کو ترتیب دینا
22:07اور اسی مت کی بنیاد پر یہ سمجھ لینا
22:09کہ یہی آزادی ہے
22:10یہی آزادی ہے
22:11تو یہ عرب کی جاہلیت کے لوگ تھے
22:14جیسے قبلہ محفظ صاحب کی بھی توجہ چاہوں گا
22:16کہ اس زمانے میں عمرال قیس ہوتا تھا
22:19نابغہ زبیانی
22:20زہر ابن عبی سلمہ
22:22سبا معلقات
22:23اس میں آزادی تو تھی
22:24جس کے اندر بہت کچھ تھا
22:26وہ ساری جو سوشل میڈیا پر آج کل
22:28آپ لوگوں کو دیکھ رہے
22:30یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے
22:32یہ انسان
22:34یہ معاشرہ گزار کر
22:35ننگ پن کا آ چکا ہے
22:37اس ننگ پن کو ختم کرنے کے لیے
22:40بےہیائی کو روکنے کے لیے
22:42اور معاشرتی
22:43اور ذہنی آسودگی کے لیے
22:45اللہ تعالیٰ نے
22:46ختمی مرتبت
22:47تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:49کو بھیج کر یہ بتلا دیا
22:50کہ یہ کون ہے
22:51اللہ اللہ
22:53کہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں
22:55تمہارے دلوں کو پاکیزہ کرتے ہیں
22:57تمہارے معاشرے کو ترتیب نو کا ذریعے
23:00ایسی عزت و وقار عطا کرتے ہیں
23:02کہ پھر
23:03لوگ آزادی کی
23:04دیفنیشن
23:05حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
23:07کے کردار سے کرتے ہیں
23:08کہ آپ صادق و امین ہیں
23:10یہ آزادی ہے
23:11یہ ہے آزادی
23:12ہے نا
23:12حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
23:14ذات گرامی
23:14اور ان کے سیرت کا متعلق پورا
23:16اپنے جگہ پر
23:17اب یہ جو آج کے دور کے اندر
23:20جس کو آزادی کہتے ہیں
23:21تو سوال آپ کا بڑا دلچسپ ہے
23:22ایک دفعہ پھر آپ وہ کیجئے
23:24تاکہ یہ پتہ ہو
23:25کہ ہمارے بہنوائی
23:27کہ ہم اب بات کیا کرنے جا رہے ہیں
23:28فریڈیم آف سپیچ کی بات
23:30کہ اظہار رائے کی آزادی
23:32اب اب
23:33ہر دنیا کا قانون
23:35ایون برطانیہ قانون
23:36جس کو برطانیہ کا دستور
23:38جس کو آپ کہتے ہیں
23:39کہ یہ غیر تحریر شدہ دستور ہے
23:41کیونکہ روایات کا دستور ہے یہ
23:43برطانیہ کا
23:44جس کے اندر
23:45king can do no wrong
23:46کہتے ہیں
23:46وہ کہ بادشاہ غلطی سے مبرہ ہے
23:47اور بادشاہ مر گیا
23:49بادشاہ زندہ باد گیا
23:50دستور میں لکھا ہوا ہے برطانوی
23:51تحریری ہے
23:52لیکن غیر تحریری ہے یہ
23:53اس کو غیر تحریری کہتے ہیں
23:55اب آپ دیکھئے
23:56کہ جس کو آپ آزادی کہتے ہیں
23:59اس کو
24:01جو
24:02civilized society ہے
24:04اس کو آزادی کے اعتبار سے
24:06مایوب سمجھتی ہے
24:07جس کو آپ آزادی کہتے ہیں
24:09دستور جس آزادی کا نام ہے
24:11وہ آزادی وہ نہیں ہے
24:13جو آپ نے سمجھ لی ہے
24:15کسی بھی
24:17مذہب یا دین کی
24:19مقدس کتاب کو
24:21جلا دینا
24:21یا جلانے کی کوشش کرنا
24:23اور یہ کہنا
24:24کہ مجھے آزادی ہے
24:26کسی بھی
24:27فرض کی
24:29جو عزت نفس ہے
24:31اس کو مجروح کرنا
24:32الزامات لگانا
24:33اور یہ کہیں کہ
24:34صاحب یہ چرف زبانی
24:35بدتمیزی و بےہیائی ہے
24:37کہ اچھی بات کیا آپ
24:38اس کو آزادی نہیں کہتے ہیں
24:39آزادی نہیں ہے
24:40سپریم کورٹ
24:41برطانیہ کا
24:43اور امریکہ کے
24:44جب ہیومن رائٹس کو
24:46ڈیفائن کرتے ہیں
24:46تو اس کے اندر ایک بڑا
24:47ہائیفینیٹیڈ
24:48انہوں نے
24:48کلاس رکھی ہے
24:50اور جس کو
24:50ڈیفائن کرتے ہوئے کہتے ہیں
24:52آزادی اس بات کا نام ہے
24:54کہ کسی کے احساسات
24:55مجروح نہ ہو
24:56بس اس جملے کے اندر
24:58انہوں نے بات پوری کر دی ہے
25:00ٹھیک ہے
25:00لیکن آپ اس کا حاصل لے لیں
25:02تو میرے آقا تاجدار
25:03مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:04نے پوری زندگی
25:05اسی بات پر گزاری ہے
25:06کہ اپنے صحابہ کو بھی کہا ہے
25:07کہ اگر چیوٹی بھی ہو
25:09تو جس جگہ سے
25:10وہ نکل رہی ہے
25:11اس جگہ پر آگ نہ جلانا
25:13جس درست کے نیچے ہو
25:15وہاں ایسی آگ نہ لگانا ہے
25:17کہ اوپر پرندے کا جو
25:18گھونسلہ ہے
25:19وہ گھونسلہ
25:20اس کا جل جائے
25:21یا وہ
25:21اڑنے پر مجبور ہو جائے
25:23اتنے
25:24رائٹس کا خیال رکھا ہے
25:25آپ کہتے ہیں نا
25:26سیویل سوسائیٹی
25:27سیویل سوسائیٹی میں
25:28تین چیزوں کا بہت خیال رکھا جاتا ہے
25:30نمبر ایک لکھنے کا
25:31ایک بولنے کا
25:31ایک روئیے کا
25:32جس کو سنوکیت کہتے ہیں
25:34اور یہ
25:35اورگنیزیشنل بیہیوئیر
25:36جس کو آپ پوری دنیا کے اندر کہتے ہیں
25:38کہ
25:38اورگنیزیشنل سیٹ اپ
25:40اور
25:40جو
25:41اورگنیزیشن کے سیٹ اپ
25:43کیا ہوتا ہے
25:43کہ اس کے اندر
25:54مدارس پر حملہ کر دیں
25:55کسی کو مار دے جان سے
25:58کسی کے چرچ کے اوپر
26:00آپ جا کر دبردستی
26:01وہ کہیں کہ
26:02تو دین اسلام نے
26:04دونوں کے اندر
26:05توازن قائم کیا
26:06حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
26:07نے اپنی حیات
26:07تیہبہ میں
26:08جو عبادت گائیں ہیں
26:10ان کو بھی تحفظ دیا ہے
26:11اور جہاں
26:13تم نماز پڑھتے ہو
26:14اس کو بھی تحفظ دیا ہے
26:16اور جو نمازی جا رہا ہے
26:18یا جب کسی اور عقیدے کا جا رہا ہے
26:20یہاں تک کہ
26:20کوئی حضور سے ملنے آرہا ہے
26:22وفد
26:22کوئی وفد ملنے آرہا ہے
26:24صرف مجھے کچھ ایک
26:25ایک کہیں
26:25کہ بات پوری کروں
26:27کہ کوئی وفد ملنے آرہا ہے
26:29وہ غیر مسلم وفد ہے
26:30حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
26:32کھڑے بھی ہو رہے ہیں
26:33اور اپنی چادر مبارک
26:34کملی شریف بھی بچھا رہے ہیں
26:36اس پر لوگ بیٹھ بھی رہے ہیں
26:37اس کو کہتے ہیں
26:38آزادی
26:39آزادی
26:40a liberty of freedom means
26:42to respect others
26:43then you will be respected
26:45by other nations
26:46کیا کہنے
26:46کیا کہنے
26:47if you promote your own viewpoint
26:49let me tell some basic sentences
26:51to my youngsters
26:53those who are watching this
26:54QTV throughout the world
26:56that they should understand
26:57that Islam creates
26:59a peaceful settlement
27:01and peaceful environment
27:03in the world
27:03for the liberty of human being
27:06and respect for individualism
27:08and collective responsibility
27:10کیا بات ہے
27:10کیا کہنے
27:11فرد کو آزادی دی
27:12لیکن معاشرے کو
27:14اس کی عزت و وقار کے مطابق
27:17اس طرح سے لے کے چلنا ہے
27:18کہ 14 اگست آئیے نا
27:20تو اس 14 اگست میں
27:21میرے وطن کا پرچم
27:22آسمانوں تک لہراتا رہے
27:24آزادی ہے
27:25لیکن اس کے اندر
27:26ہم کسی کو برا نہیں کہتے
27:27کسی کو خراب نہیں کہتے
27:29کسی کا مذاق نہیں بڑاتے
27:30آج کل تو جو چارب زبان
27:32کچھ انکرز
27:33اور کچھ چارب زبان
27:34اسکولرز
27:35ٹیلیویجن پر تو نہیں
27:36خاص طور پر سوشل میڈیا میں آ کر
27:38علماء بزرگان الدین
27:40اور
27:40اتنے پڑے پڑے
27:41وہ کنٹیبیوٹرز
27:42جن کے کنٹیبیوشن
27:43کی ان کے پیروں کی خاک بھی نہیں ہیں
27:45یہ لوگ
27:46وہ گفتگو کر رہے ہوتے ہیں
27:47کہ جسے انہیں دیکھ کر
27:48شرمائی یہود
27:49اور شرم آتی ہے
27:51کہ ان کے ٹیلیویجن کے پروگرام کو
27:52یا ان کے عام پروگراموں کو
27:53کس طریقے دیکھتے ہیں
27:54الحمدللہ کیو ٹی وی
27:55واحد ادارہ ہے
27:57جس میں
27:58ہر
27:58وقار
28:00ہر کلچر
28:01ہر زبان
28:02ہر انسان
28:03ہر مسلک کا خیال رکھ کر
28:05حضور کی بات کی جاتی ہے
28:06اور حضور کی محبت کو
28:07عام کر کے بتلایا جاتا ہے
28:08کہ کوئی مسلک بھی اختیار کرے
28:10آدمی آدمی سے پیار کرے
28:11کیا بات
28:12کیا کہنا ہے
28:13سبحان اللہ
28:13سبحان اللہ
28:14یہ ایتھیکل ویلیوز
28:15جو ہیں
28:16وہ ہماری اخلاقی رویہ جو ہیں
28:18اور ہماری میارات جو ہیں
28:20الحمدللہ
28:20اے آر وائی کیو ٹی وی
28:21نے جس طرح اس کو
28:22برقرار رکھا ہوا ہے
28:24دوسرے چینلز
28:24اس کو فالو کرتے ہیں
28:25میں نے یہ دیکھا ہے
28:26کہ کیا
28:27اور کہا بھی جاتا ہے
28:28کہ اے آر وائی کیو ٹی وی
28:29نے جس طرح
28:29اپنا لیول
28:30اور اپنا
28:31سٹینڈرڈ
28:32منٹین کیا ہوا ہے
28:33اس طرح
28:33بہت مشکل ہوتا ہے
28:35لیکن میار کو قائم رکھنا
28:36یہ اصل کمال ہے
28:37جسے
28:37الحمدلللہ
28:38جاری
28:38ساری
28:39اچھا اب ایک چیز
28:40اور ہم جارے
28:41بڑے اچھے انداز
28:42میڈاک صاحب نے
28:42جو ہے
28:43فریڈم آف سپیچ
28:44پر بات کی
28:45اور مختلف گوشوں
28:46پر بات کرتے ہوئے
28:47جو اثری مسائل
28:48ہمارے جو
28:48لوگ مختلف حوالے سے
28:50سوشل میڈیا پر
28:51کلام کرتے ہیں
28:52اس پر بھی
28:53کاؤنٹر کیا
28:53اس کو بھی
28:53اچھا ہم یہ جاننا چاہیں گے
28:55کہ بین الاقوامی
28:56پابندیاں جو ہیں
28:57وہ بھی کیا
28:59آزادی کے منافی ہیں
29:00اس پر بھی
29:01بات ہونی چاہیے
29:02کیا کہیے گا
29:02اچھا میں ایک بات
29:04ارس کروں گا
29:05کہ دوسروں کو
29:07برا بلا کہنا
29:08یا ان کے معاملات میں
29:10ان پر نکتہ چینی کرنا
29:12یا دوسروں کے
29:14رازوں میں جھانکنا
29:15یہ آزادی نہیں ہے
29:16یہ بے لگامی ہے
29:17امام فقدین راضی
29:19علیہ الرحمہ فرماتے ہیں
29:20فرماتے ہیں
29:21کہ آزادی جو ہے نا
29:23آزاد وہ ہے
29:25جو اسیر نفس نہ ہو
29:26اور علامہ اقبال
29:28علیہ الرحمہ کیا فرماتے ہیں
29:29فرماتے ہیں
29:30بڑی پیاری بات
29:31ان نے کہا
29:32کہ زنجیروں سے
29:33آزاد ہونا
29:34یہ فقط آزادی نہیں ہے
29:35آزادی ایک روحانی
29:37قدر ہے
29:38اس کو محسوس کیجئے
29:40اصل آزادی یہ ہے
29:41ورنہ تو
29:42بے لگامی کے سوا
29:43کچھ نہیں ہے
29:44پھر معاشرہ
29:44تتر بتر ہو جائے گا
29:45کوئی بچانی سکتا ہے
29:46اس کو تباہ
29:48و برباد ہونے سے
29:48اب آجائیں اس بات پر
29:50جو بین الاقوامی
29:52قوانین بنتے ہیں
29:53تو ظاہر ہے
29:54کہ وہ قانون کے
29:55مطابق بنے ہوئے ہیں
29:56اور ظاہر ہے
29:57کہ یہ بین الاقوامی
29:59مشاورت سے بنتے ہیں
30:00ٹھیک ہے نا
30:01تو اگر اس طریقے سے
30:02بنے ہوئے ہیں
30:03اور اس میں
30:03اقوام عالم کے لیے
30:04منفعت ہے
30:05تو اس میں
30:06کوئی حرج نہیں ہے
30:07لیکن اگر
30:08بین الاقوامی
30:09قوانین
30:10کچھ ممالک
30:12کو بلا کر
30:12بنا لیے جائے
30:13اور اس میں
30:15ان کی منفعت ہو
30:16اور کسی اور کی
30:17منفعت نہ ہو
30:18تو پھر دیکھا جائے گا
30:20اچھا بین الاقوامی
30:21اچھا پھر ان پانچ
30:23ممالک میں سے
30:23ہر ایک کو
30:24ویٹو پاور بھی ہو
30:25وہ جب چاہیں
30:27کسی کو بھی ویٹو کر دیں
30:28اور کسی اور کی
30:29منفعت نہ ہو
30:30کیوں کہ بین الاقوامی
30:31کہا کیوں
30:32بین الاقوامی
30:33قوانین بنتے ہی
30:34زیادہ پہتر
30:35ڈاکٹر صاحب جانتے ہیں
30:36بنتے ہی
30:37بین الاقوامی
30:38مشاورت سے ہیں
30:38تاکہ اس میں
30:39سب کیلئی منافع ہوں
30:41سب کیلئی منفعت ہوں
30:42لیکن اگر
30:43پانچ ممالک
30:44مل کر بنائیں
30:45اپنی منفعت دیکھیں
30:46اپنی چیزیں دیکھیں
30:48اور دوسروں کی
30:49منفعت نہ دیکھیں
30:50دوسروں کے لیے
30:51نقصان کا پیلو ہو
30:52یا پھر
30:53آپ کسی
30:54خاص ممالک
30:55کو
30:55یا کسی
30:56ملک کو
30:57آئیسولیٹ کر رہے ہوں
30:58اور ٹارگٹ
30:59بنا رہے ہوں
31:00اس کے لیے
31:01قوانین بنا رہے ہوں
31:02یا پھر آپ نے
31:03ایسے قوانین
31:04بنائے
31:04کہ جس میں
31:05کوئی بھی
31:06ریاست ہو
31:07اس میں
31:08آپ قوانین میں
31:09دخل اندازی
31:09کر رہے ہیں
31:10کہیں پر
31:12دخل اندازی
31:12کر رہے ہیں
31:13اور اس میں
31:14عالمی سطح پر
31:15نہ کوئی منفعت ہے
31:16اور نہ کسی
31:17کا نقصان ہے
31:18تو ظاہر ہے
31:19کہ وہ ملک
31:19دیکھے گا نا
31:20وہ ریاست دیکھے گی
31:21کہ یہ قوانین
31:22میرے یہاں
31:22یہ اپلائیک ہوتے
31:23یا نہیں ہوتے
31:24تو یاد رکھیں
31:25کہ بین الاقوامی
31:26قوانین
31:27بین الاقوامی
31:28مشاورہ سے بنتے ہیں
31:29اور یہ بین الاقوامی
31:31منافع کے لیے ہوتے ہیں
31:32تاکہ تمام
31:33کے لیے کیوں
31:34کہ یہ تمام
31:35کے لیے
31:36اس کو
31:36اپلائی کیا جاتا ہے
31:37کہیں پر
31:38کسی کو
31:39استثناء حاصل
31:40نہیں ہوتا
31:40قرآن کو
31:42اگر آپ دیکھیں
31:42تو قرآن
31:43نے جو قوانین
31:44بتائے
31:45جو قوانین
31:46بنائے
31:46وہ تمام
31:48کے تمام
31:48انٹرنیشنل ہیں
31:49اس میں
31:50ہر ایک
31:50کے لیے دیکھیں
31:51جہاں پر فرمائے
31:52یا ایواللوین آمنو
31:53وہ الگ بات ہے
31:54لیکن جو قوانین
31:56بتائے
31:56تمام
31:56کائنات میں
31:57انسانیت
31:58کو مد نظر
31:59کر بنائے
31:59اس میں
32:00سب کے لیے
32:01صلاح اور فلاحیں
32:02کسی ایک کو بھی
32:03استثناء نہیں ہے
32:04اور اگر
32:05اس پر عمل کیا جائے
32:06تو دنیاوی طور پر
32:08بھی کامیابی ہے
32:08اور آخرت میں
32:10بھی کامیابی ہے
32:10اسلام اور آزادی پر
32:12کیا پیغام دی جگے
32:13گا
32:13کیا پیغام
32:14کچھ بھی نہیں ہے
32:15کتنے بڑے بڑے
32:17پیغامات دے دیا
32:17اپنے جواب
32:18کنکلوشن
32:19ماشاءاللہ
32:21میں ایک بات
32:23ارس کروں
32:23ریز بھائی
32:24بات یہ ہے
32:25کہ میں
32:26اس بات کا
32:26خود احساس کرلوں
32:27میں بجائے
32:28دوسرے کو
32:28پیغام دینے کے
32:29خود یہ
32:30محسوس کروں
32:31کہ جتنے بھی
32:32میرے
32:32اس پہل
32:33اقوامی
32:34معاشرے میں
32:34لوگ رہ رہے ہیں
32:35وہ
32:38میرے مطابق
32:39سوفی صد
32:40نہیں ہو سکتے
32:40میں صرف
32:43اس بات کو
32:44اپنے ذہن میں
32:44رکھ کر
32:45یہ بات کہوں
32:46کہ جو سچ ہے
32:47وہ ضرور کہوں
32:48لیکن سچ
32:48کہنے کا بھی
32:49سلیقہ ہوتا ہے
32:50حضور اکرم
32:51صلی اللہ علیہ وسلم
32:51نے جو تبلیغ کی تھی
32:52اس کے اندر
32:53حکمت اور
32:54سلیقہ
32:55اس نے کامیابی
32:56کے ساتھ
32:56مسلمانوں کے
32:57خارجہ پالیسی
32:58کو اور
32:59اندرونی پالیسی
33:00کو مستحقم کیا تھا
33:01جو مدینہ
33:02منورہ میں تھی
33:03پھر پوری دنیا
33:05کے اندر
33:05جو مسلمانوں
33:06نے حکم رانی کی ہے
33:07اس میں
33:08کوئی ترکی کے
33:09کردار کو
33:10رضیر انداز نہیں
33:10کر سکتا
33:11مجلت الحکام
33:12شریعہ
33:13جو
33:13اس کا
33:14کانسٹیٹیوشن
33:14ہے
33:15آج بھی
33:15مجھے اچھی طرح
33:16یاد ہے
33:17کہ ہیورڈ
33:17یونیورسٹی کا
33:18جو چیئرمن ہے
33:18پولٹیکل سائنس کا
33:19ڈاکٹر انتنی
33:20اس نے جب
33:21انسانی حقوق
33:23پر بات کی تھی
33:23تو اس نے
33:24مجلت الحکام
33:24شریعہ کے
33:25اور اسلامی
33:26اصولوں کے
33:26گیارہ حوالے
33:27سن دو ہزار
33:29تیرہ کے اندر
33:31امریکہ میں دیئے
33:32اور اس نے
33:33گیارہ کے
33:33گیارہ تیرہ
33:34چودہ پندرہ
33:35حوالوں کے اندر
33:35اس نے ایک ہی بات کی
33:36اس نے کہا
33:37کہ اگر آزادی
33:38دیکھنی ہے
33:38تو دین اسلام
33:39میں دیکھو
33:39کیونکہ میں نے
33:40پی ایڈی جو کیا ہے
33:41وہ مسلمانوں کی
33:43ثقافت
33:43اور بدلتے ہوئے
33:45دنیا پر کیا
33:45کیا کیا
33:46تو یہ
33:47کچھ بھی نہیں کریں
33:48ہم اپنی
33:49ذمہ داری پوری کریں
33:50کہ اگر ہم
33:51سوشل میڈیا پر ہیں
33:52یا ٹیلویجن پر ہیں
33:53کہ اللہ نے
33:54کوئی ہمیں
33:55ایسا طریقہ دیا ہے
33:56کہ ہم اپنی بات
33:56کہہ سکیں
33:57تو یہ نہ سوچیں
33:58کہ ہما ہوس
33:58کہ میں سب کچھ ہوں
33:59نہیں
33:59سب سے پہلے
34:01اللہ رسول
34:01دین شریعت
34:03پاکستان
34:03اور پاکستان کی
34:04افواج
34:05اور پاکستان کے
34:06لوگ
34:06ملت اسلامیہ
34:07اس کا ربط ہے
34:08تو آزادی ہے
34:09ورنہ کچھ بھی نہیں
34:10بہت شکریہ دار کروں گا
34:11ڈاکس صاحب آپ کی
34:11تشوہ افریقہ
34:12قبلہ مفت صاحب آپ کی
34:13تشوہ افریقہ
34:13بہت شکریہ
34:15احمد ندیم قاسمی صاحب نے کہا
34:17کہ خدا کرے
34:18کہ میری ارض پاک پر اترے
34:20وہ فصل گل
34:22جسے اندیشہ زوال نہ ہو
34:24یہاں جو پھول کھلے
34:26وہ کھلا رہے برسوں
34:29یہاں خزان کو گزرنے کی بھی
34:32مجال نہ ہو
34:33یہاں جو سبزہ اگے
34:34وہ ہمیشہ سبز رہے
34:37اور ایسا سبز
34:38کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
34:41خدا کرے
34:42نہ کبھی خم سرے وقارے وطن
34:46خدا کرے نہ کبھی
34:48خم سرے وقارے وطن
34:50ہو اس کے حسن کو
34:51اور اس کے حسن کو
34:53تشویش ماہو سال نہ ہو
34:55خدا کرے
34:56کہ میری ارض پاک پر اترے
34:58وہ فصل گل
34:59جسے اندیشہ زوال نہ ہو
35:02ناظرین مہترم
35:02اس کے ساتھ ہی
35:03اس پیغام کے ساتھ
35:04کہ جناب جشن آزادی منائے
35:06اٹھترواں
35:07اور مارکہ حق کے عنوان کے ساتھ منائے
35:09ایک آزم کے ساتھ
35:10کہ ہم نے صرف باجے نہیں بجانے
35:12ہم نے کرٹسائز نہیں کرنا
35:13سوشل میڈیا پر
35:14ہم نے اپنے ملک و ملت کی
35:16تعمیر و ترقی میں حصہ لینا ہے
35:17اور بہترین پاکستانی ہونے کا
35:19ثبوت دیتے ہوئے
35:20پاکستان کی ترقی میں
35:22ایک اہم کردار ادا کرنا ہے
35:24اس کے ساتھ ہی اپنے میزبان
35:25محمد رئیس احمد کی اجازت دیجئے
35:27اللہ حافظ
Recommended
37:11
|
Up next
29:35
28:41
Be the first to comment