Skip to playerSkip to main content
✨ Welcome to our channel ✨

🌙 Here you will find inspiring lectures of Dr. Zakir Naik — the world-renowned Islamic scholar known for his deep knowledge of Islam, Quran, Hadith & Comparative Religion.

⭐ Discover logical answers, dawah talks & motivational speeches that clear misconceptions and spread the true message of Islam.
⭐ Dr. Zakir Naik’s lectures have guided millions worldwide towards peace & knowledge.

📌 Don’t forget to Like 👍, Share 🔄 & Subscribe 🔔 for more authentic Islamic content.

🌟 Stay connected, strengthen your Imaan, and enlighten your soul with the light of Islam 🌟

#ZakirNaik #IslamicLectures #Islam #Quran #Hadith #PeaceTV #IslamicVideos #ComparativeReligion #Dawah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈین دنیا
00:30تو کیا وہ کافر نہیں
00:31یہ سوال ڈاکٹر زاکر نائک سے ایک عیسائی لڑکی نے کیا تھا
00:34اور یہ سوال کرتے ہوئے
00:35اس لڑکی کا لہجہ روحانسہ ہو گیا
00:38اور اس کی آنکھیں چھلک پڑی
00:39اس نے جن شکایتی نظروں سے یہ سوال کیا تھا
00:42لگ رہا تھا وہ اپنی پوری زندگی کا حساب مانگ رہی ہے
00:46اس ساری گفتگو انڈونیشیا کی زبان میں ہو رہی تھی
00:49اس لیے آپ کی سہولت کے لیے
00:50ہم اس کا ہندی اور اردو میں ترجمہ کر کے سناتے ہیں
00:54ڈاکٹر زاکر نائک نے اس لڑکی سے سوال کیا کہ
01:23آپ کے اللہ تعالی سے متعلق پہلے سوال پر میں آپ سے ایک سوال کرتا ہوں
01:28مجھے بتائیں میرا دوست جان ہے
01:29اس کے بھائی ٹوم نے ایک بچے کو جنم دیا
01:32مجھے بتائیں وہ لڑکا ہے یا لڑکی
01:34اس لڑکی نے پہلے تو کافی دیر سوچا
01:36پھر جواب دیا کہ لڑکی کو جنم دیا ہوگا
01:39ڈاکٹر صاحب نے پوچھا آپ نے لڑکا کیوں نہیں کہا
01:42تو اس نے بتایا کہ میرے ذہن میں لڑکی آیا
01:44اس لیے میں نے کہہ دیا
01:45ڈاکٹر صاحب نے مترجم سے کہا
01:47کہ میرا سوال ایک بار پھر ترجمہ کر کے بتائیں
01:50کہ میرے دوست جان کے بھائی ٹوم نے
01:53ایک بچے کو جنم دیا ہے
01:55بتائیں وہ لڑکا ہے یا لڑکی
01:57تو مترجم نے ایسا ہی کیا
01:59جس پر وہ لڑکی فوراں سوال سمجھی
02:01اور ہستے ہوئے بولی
02:02کہ میں اس سوال کا جواب نہیں دوں تو بہتر ہے
02:05ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا
02:06کہ میں پھر بھی آپ کو کہوں گا
02:08کہ آپ جواب دیں
02:09تو اس لڑکی نے کہا
02:15ہاں اب آپ سمجھی ہیں
02:16جب ایک لڑکا کسی اولاد کو جنم دے ہی نہیں سکتا
02:20تو یہ سوال ہی غیر منطقی ہے
02:21کہ لڑکا پیدا ہو یا لڑکی
02:24اسی طرح سے اللہ تعالیٰ سے متعلق
02:26یہ سوال غیر منطقی ہے
02:27کہ اس کو کس نے پیدا کیا
02:29کیونکہ جیسے ہی کوئی کہے گا
02:31کہ خدا کو کسی نے پیدا کیا
02:32اسی وقت اس کے خدا ہونے کا تصور ہی ختم ہو جاتا ہے
02:36کیونکہ خدا وہ ہستی ہے
02:38جس کو کوئی پیدا نہیں کر سکتا
02:39مگر وہ سب کا خالق ہے
02:41ڈاکٹر زاکر نائک نے اس لڑکی سے پوچھا
02:43کیا آپ کو سمجھ آئی
02:45اس لڑکی نے ہاں میں سر ہلایا
02:46اور کہا کہ ہاں میں اس جواب سے مطمئن ہوں
02:49اس لڑکی کے دوسرے سوال سے متعلق
03:15ڈاکٹر زاکر نائک نے بتایا
03:16کہ جنت میں جانے کے لیے چار چیزیں ضروری ہیں
03:19ایمان، نیک عمال، صبر اور نیکی کی طرف بلانا
03:23اور بدی سے روکنا
03:24نام عبدالسلطان، زاکر یا محمد ہونے سے
03:27کوئی جنت میں نہیں جائے گا
03:29بلکہ اس کے لیے ایمان ہونا چاہیے
03:31نام کے مسلمان ہونے سے جنت کا ٹکٹ نہیں ملتا
03:34بلکہ اس کے لیے ایمان پکا ہونا چاہیے
03:36اسلامی تعلیمات کی پیروی نہیں کرتے
03:38تو ایمان نامکمل ہے
03:39یہ کہہ سکتے ہیں
03:40کہ یہ صرف نام کے یا جھوٹے مسلمان ہیں
03:43ڈاکٹر زاکر نائک نے اس لڑکی سے پوچھا
03:45کہ آپ عیسائی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں
03:47اس لڑکی نے جواب دیا
03:49جی میں عیسائی ہوں
03:50تو ڈاکٹر صاحب نے پوچھا
03:51کہ کیا آپ مانتی ہیں کہ ایک خدا ہے
03:53اس لڑکی نے جواب دیا ہاں
03:55ڈاکٹر صاحب نے پوچھا
03:56آپ سمجھتی ہیں کہ جیزس خدا ہے
03:58اس لڑکی نے جواب دیا کہ وہ میرے مسیحہ ہیں
04:00ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا
04:02کہ تمام انبیاء نے لوگوں کو بچایا
04:03اور ان کو سیدھا راستہ دکھایا
04:05تو اس حساب سے وہ سب ہی مسیحہ ہیں
04:08میں آپ سے پوچھ رہا ہوں
04:09کہ کیا آپ سمجھتی ہیں
04:11کہ جیزس خدا ہے یا پیغمبر
04:13تو اس لڑکی نے جواب دیا وہ خدا ہیں
04:15ڈاکٹر زاکر نائک نے پوچھا
04:17کیا آپ مجھے بائبل میں سے کوئی ایک آیت دکھا سکتی ہیں
04:20یا بتا سکتی ہیں
04:21جس میں جیزس نے کہا ہو
04:22کہ میں خدا ہوں میری عبادت کرو
04:24اس پر اس لڑکی نے جواب دیا
04:26کہ میں یہاں اپنے ایمان کا دوسروں کے ایمان سے
04:29موازنہ نہیں کرنا چاہتی
04:30بلکہ میں صرف یہاں اس لیے آئی ہوں
04:33کہ مجھے اس سوال کے جواب ملے
04:34کہ عیسائیوں کو کافر کہنا درست ہے یا نہیں
04:38ڈاکٹر صاحب نے یہ جواب سن کر
04:39اس لڑکی کو سمجھانے کے لیے
04:40دوسرا طریقہ اپنایا اور کہا
04:42کہ جیزس سے متعلق قرآن پاک میں لکھا ہے
04:45کہ وہ مسلمان تھے
04:46یعنی وہ انسان جو اپنی مرضی کو
04:47اللہ تعالیٰ کی مرضی پر چھوڑ دے
04:49وہ مسلمان کہلاتا ہے
04:50بائبل میں بھی لکھا ہے
04:51کہ جیزس نے کہا میری نہیں میرے خدا کی مرضی
04:54تو ثابت ہوتا ہے
04:55کہ جیزس مسلمان تھے
04:56اگر تو آپ بائبل کی پیروی کرتی ہیں
04:58تو لازمی جنت میں جائیں گی
05:00اور کوئی بھی آپ کو کافر نہیں کہہ سکتا
05:02لیکن اگر آپ چرچ کی مانتی ہیں
05:04تو جنت میں داخلہ مشکل ہے
05:05کیونکہ چرچ ہی یہ سکھاتا ہے
05:07کہ جیزس خدا ہے
05:08بائبل میں کہیں نہیں لکھا
05:09کہ جیزس خدا ہے
05:10جس ساری غلط باتیں
05:11چرچ کی پھیلائی ہوئی ہیں
05:13آپ کو ان پر عمل نہیں کرنا چاہیے
05:15ان سے سوال کرنا چاہیے
05:16کہ بائبل میں تو یہ نہیں لکھا
05:18تو آپ کیوں ہمیں یہ سب بتا رہے ہیں
05:20ان سے کہیں
05:20کہ بائبل میں جیزس نے کہیں نہیں کہا
05:22کہ میری عبادت کرو
05:24یا انہوں نے خدای کا دعویٰ کیا ہو
05:26تو آپ کہاں سے ہمیں یہ تعلیمات دے رہے ہیں
05:28آپ کو بائبل پر عمل کرنا چاہیے
05:30جو آپ کی آسمانی کتاب ہے
05:31ڈاکٹر صاحب نے بتایا
05:32کہ بائبل میں تو آخری نبی
05:34حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
05:36کی آمد کی خبر بھی دی گئی ہے
05:37گوسپل آف جانز میں لکھا ہے
05:39کہ جیزس نے کہا
05:40کہ میں تم سے بہت کچھ کہنا چاہتا ہوں
05:42مگر تم برداشت نہیں کر سکتے
05:44جب وہ مقدس روح آئے گی
05:46تمہاری رہنمائی کرے گی
05:47وہ جو بھی بولے گا
05:48اپنے رب کی مرضی سے بولے گا
05:50یہ اشارہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
05:52کی طرف تھا
05:53ڈاکٹر صاحب نے
05:54اول سے نیو ٹیسمنٹ تک
05:55بے شمار حوالے دیئے
05:57جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:59کی آمد کی طرف اشارہ ہیں
06:00اس کے بعد آپ نے
06:01اس لڑکی سے پوچھا
06:02اب مجھے بتائیں
06:03کہ اتنے سارے حوالے دینے کے بعد
06:05کیا آپ سمجھتی ہیں
06:06کہ جیزس خدا تھے
06:07یا پیغمبر
06:08وہ لڑکی کو جھجک کے بعد بولی
06:10میں ابھی اس سوال کے جواب نہیں دے سکتی
06:12کیونکہ اس کے لیے
06:13مجھے پہلے ریسرچ کرنا پڑے گی
06:15اور اس حوالے سے
06:15مزید علم تلاش کرنا ہے
06:17یہ سن کر
06:18ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا
06:19کہ میں نے آپ کو
06:19سارے حوالہ جات تو دے دیئے
06:21لیکن ٹھیک ہے
06:22پھر بھی آپ گھر جا کر
06:23ریسرچ کریں
06:23اور جب آپ کو یقین ہو جائے
06:25کہ جیزس خدا نہیں پیغمبر ہیں
06:27اور حضرت محمد
06:28صلی اللہ علیہ وسلم
06:29اللہ کے آخری نبی ہیں
06:30تب آپ بھی ایمان لانے والوں میں
06:32شامل ہو جائیں گی
06:33ڈاکٹر صاحب کا یہ جواب سن کر
06:34اس لڑکی نے کہا
06:35کہ میں ایک آخری بات کہنا چاہتی ہوں
06:38خاص طور پر مسلمانوں سے
06:39کہ ہم ایک دوسرے کے مذاہب کا اعترام کر سکتے ہیں
06:42اس کے لیے ہمیں صرف یہ کرنا ہے
06:44کہ ایک دوسرے کے مذہب کا مذاک نہیں اڑانا
06:46اور ایک دوسرے کو برے الفاظ سے نہیں بلانا
06:49اگر ایسے ہو جائے
06:50تو ہم ایک دوسرے کے ساتھ
06:51پیار محبت سے رہ سکتے ہیں
06:53اپنی بات کہہ کر
06:54اس لڑکی نے مائک چھوڑا اور جانے لگی
06:55تو ڈاکٹر صاحب دوبارہ مائک پر آئے
06:57اور کہا
06:57کہ ہم یہاں ایک دوسرے کے مذہب کو برا نہیں کہنے آئے
07:00بلکہ ہم تو ان چیزوں پر بات کرنے آئے ہیں
07:02جو اسلام اور عیسائیت میں ایک سی ہیں
07:04میں نے آپ کو یہ چیزیں
07:05مختلف حوالوں کے ساتھ سمجھائی ہیں
07:07مگر آپ نہیں سمجھیں گی
07:09تو پھر اس طرح کوشش کرنے کا کیا فائدہ
07:11میں آپ کو بائبل سے ہی بتا رہا ہوں
07:13جو قرآن میں بھی لکھا ہے
07:14میں تو کہہ رہا ہوں
07:15کہ جو کچھ بھی
07:16دونوں کتابوں میں ایک سا ہے
07:18اس کو مانتے ہیں
07:19جو نہیں ہے
07:20اس کو کل پر چھوڑ دیتے ہیں
07:22بائبل میں لکھا ہے
07:23کہ سور کا گوشت نہ کھاؤ
07:24بہن مجھے بتائیں
07:25آپ سور کا گوشت کھاتی ہیں
07:27اس لڑکی نے جواب دیا
07:28کہ میں کھاتی ہوں
07:29تو ڈاکٹر زاکر نائک بولے
07:30کیوں کھاتی ہیں
07:31جب بائبل میں لکھا ہے
07:32مت کھاؤ
07:32قرآن میں لکھا ہے
07:33کہ سور کا گوشت نہیں کھانا
07:35اس لیے میں نہیں کھاتا
07:36میں قرآن پاک پر عمل کرتا ہوں
07:38آپ بائبل پر عمل کیوں نہیں کرتی
07:40کس کا قصور ہے
07:41آپ کا یا میرا
07:43سیفٹر ڈوئی ایف پورک
07:44ڈوئی ایف پورک
07:46آپ کا اندرس مکن بابی
07:48ڈوئی ایف پورک
07:49ڈوئی ایف پورک
07:49ڈوکٹر زاکر نائک
08:12یہاں تھوڑا سا تلخ ہوئے
08:13قرآن پاک اٹھا کر کہا
08:14آپ مجھے اس کتاب سے
08:15کوئی بھی چیز اٹھا کر کہیں
08:17کہ میں اس کو نہیں مان رہا
08:19میں فوری طور پر اس آیت پر عمل شروع کر دوں گا
08:21کیونکہ میں اس کتاب کو مانتا ہوں
08:22تو اس پر عمل کرنا میرا فرض ہے
08:24آپ بھی بائبل پر عمل کریں
08:25کیا آپ شراب پیتی ہیں
08:27اس لڑکی نے جواب دیا نہیں
08:28میں شراب نہیں پیتی
08:29ڈوکٹر صاحب بھولے بہت اچھی بات ہے
08:31مگر کیا عیسائیوں کی اکثریت نہیں پیتی
08:33اس لڑکی نے اقرار کیا
08:34کہ ہاں بہت سے عیسائی شراب پیتے ہیں
08:37تو ڈوکٹر صاحب نے کہا
08:38کہ اچھی بات ہے آپ نے ہی پیتی
08:39مگر عیسائیوں کی اکثریت پیتی ہے
08:41جو بائبل کی تعلیمات کے خلاف ہے
08:43اس لڑکی کو کچھ بات سمجھ آئی
08:45تو اس نے ایک بار پھر اپنا مددہ رکھا
08:47اور کہا مجھے اصل مسئلہ
08:48لفظ کافر سے ہے
08:50یہ بہت برا لگتا ہے
08:51جب کوئی آپ کو اس نام سے بلائے
08:53ڈوکٹر زاکر نائک نے اس لڑکی سے کہا
08:54کہ کافر عربی لفظ ہے
08:56جو کفر سے نکلا ہے
08:57اس کا مطلب ہے
08:58چھپانے والا
09:00یا مسترد کرنے والا
09:01ڈوکٹر زاکر نائک نے میز سے ایک چیز اٹھائی
09:03اور اس کو اپنی کمر کے پیچھے چھپایا
09:05اور کہا کہ میں نے یہ چیز چھپائی ہے
09:07تو عربی میں آپ مجھے کافر کہہ سکتی ہیں
09:09قرآن پاک میں لکھا ہے
09:10کہ کسان بیجوں کو زمین میں چھپاتے ہیں
09:13وہ بھی کافر کہلائے جا سکتے ہیں
09:15مگر اسلامی لحاظ سے دیکھا جائے
09:16تو سچ کو مسترد کرنے والے کو کافر کہا جائے گا
09:20میں نے بائبل کے حوالے دیئے
09:21اگر آپ ان کو مسترد کرتی ہیں
09:23تو آپ کافر کہلائیں گی
09:25ڈوکٹر زاکر نائک نے اس لڑکی سے پوچھا
09:27عربی میں کافر کا مطلب ہے
09:28اسلام کو نہ ماننے والا
09:30یعنی غیر مسلم
09:31تو اگر میں آپ کو غیر مسلم کہوں گا
09:33تو آپ کو برا لگے گا
09:34اس لڑکی نے کہا کہ نہیں مجھے برا نہیں لگے گا
09:36ڈوکٹر صاحب نے کہا
09:37تو پھر آپ کو کافر کہنے پر برا کیوں لگے گا
09:39جس کا مطلب ہے غیر مسلم
09:41ڈوکٹر زاکر نائک نے یہ کہہ کر
09:42اپنی بات ختم کی
09:43کہ آپ کو خود کو غیر مسلم کہنے پر برا لگ رہا ہے
09:46تو آپ قرآن پاک کا مطالعہ کریں
09:48اور مسلمان ہو جائے
09:49مجھے بہت اچھا لگے گا
09:51کہ میری بہن کو ہدایت مل گئی
09:53اور کوئی آپ کو کافر بھی نہیں کہے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended