Skip to playerSkip to main content
✨ Welcome to our channel ✨

🌙 Here you will find inspiring lectures of Dr. Zakir Naik — the world-renowned Islamic scholar known for his deep knowledge of Islam, Quran, Hadith & Comparative Religion.

⭐ Discover logical answers, dawah talks & motivational speeches that clear misconceptions and spread the true message of Islam.
⭐ Dr. Zakir Naik’s lectures have guided millions worldwide towards peace & knowledge.

📌 Don’t forget to Like 👍, Share 🔄 & Subscribe 🔔 for more authentic Islamic content.

🌟 Stay connected, strengthen your Imaan, and enlighten your soul with the light of Islam 🌟

#ZakirNaik #IslamicLectures #Islam #Quran #Hadith #PeaceTV #IslamicVideos #ComparativeReligion #Dawah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00.
00:03.
00:11.
00:13.
00:14.
00:16.
00:18.
00:19.
00:20.
00:23.
00:29.
00:29You can see this real truth and this is the truth of Dr. Zakir Naik's work.
00:34We will make this decision that you will make this decision that you will make next year
00:39to the world of Peshner's world of Peshner's world.
00:43This is the truth of the world.
00:45The truth of the world is not the Arab or Iranians or the Turks.
00:50This is the truth of the Prophet.
00:52مسجد الحرام کے 243 دروازے
00:55مسجد نبی کے 110 دروازے
00:57اور قبل اول بیت المقدس کے 11 دروازے
01:00مسلمانوں کے تینوں مقدسات کے مجموعی
01:03364 دروازوں میں سے
01:04کسی دروازے کے حصے میں یہ سعادت نہ آئی
01:07کہ بندہ صرف نیچے سے گزرے
01:09اور گناہوں سے دھل جائے
01:11تیریونس حدیث سے پہلے
01:12اس خطے کے لوگ گناہ بخشوانے کے لیے کیا کرتی ہوں گے
01:15یہ جنت کا واحد دروازہ ہے
01:17جس پر پولیس تینات ہے
01:19اور وہ لوگوں کو تھپڑ مارتے لے جاتے ہیں
01:22دوستو روزانہ
01:23ڈیڑھ لاکھ افراد اس روحانی واق تھرو سے گزرتے ہیں
01:26جیسے کوئی بائیومیٹرک مشین ہو
01:28جو جنتی اور گناہگار
01:30الگ کر رہی ہو
01:31اس کی روحانی ٹریفک اتنی زیادہ ہوتی ہے
01:34کہ یہاں پر بعض اوقات
01:35بھگدر بھی مچ جاتی ہے
01:37اور لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
01:40یہاں پر ایک مرتبہ حملہ بھی ہو چکا ہے
01:42مگر لوگ یہاں جانے سے نہیں چوکتے
01:45یعنی کہ آپ کے عمال اچھے نہیں
01:47جھوٹ کرپشن ظلم زیادتی آپ کا شوق ہے
01:52تو فکر کی بات نہیں
01:54بس پہہشتی دروازے کا رخ کریں
01:56کیونکہ یہاں سب کچھ معاف ہو جاتا ہے
01:58اور وہ بھی صرف پاکستانیوں کے لئے
02:01اور پھر یہ بھی حیران کن ہے
02:03ہزاروں لوگ کتاروں میں لگے
02:05اپنی باری کا گھنٹو انتظار کرتے ہیں
02:08شدید گرمی کے موسم میں
02:10حبس میں پسینے سے بھرے جسم کے ساتھ
02:13شدید رش میں لمبی لمبی لینے لگی ہوتی ہیں
02:16اور ایک نہیں
02:17بلکہ کئی کتاریں ہوتی ہیں
02:19اور لوگوں کا جمع غفیر ہوتا ہے
02:21کم ہونے کا نام نہیں لیتا
02:23صرف پاکستان ہی نہیں
02:25بلکہ دنیا بھر سے لوگ
02:27یہاں پر اپنے گناہ بخشوانے کے لئے آتے ہیں
02:30مگر سب سے حیران کن عمر یہ ہے
02:32کہ یہاں پر آنے والوں میں
02:34صرف اور صرف پاکستانی ہی ہوتے ہیں
02:37کسی دوسرے ملک کا مسلمان
02:39یہاں پر نہیں آتا
02:40سیانے کہتے ہیں
02:41اکثریت ہمیشہ درست ہوتی ہے
02:43سبھی یہ بات مانتے ہیں
02:45مگر بہشتی دروازے کے معاملے پر
02:47دنیا چاہے جو بھی کہے
02:49پاکستانی ماننے کو تیار نہیں ہوتے
02:52ان کے مطابق پوری دنیا کے مسلمان
02:54غلط ہیں
02:55صرف وہی ٹھیک ہیں
02:57کیونکہ شاید دنیا کے لوگ جلتے ہیں
03:00کہ ان کے پاس
03:01یہ بہشتی دروازہ کیوں نہیں
03:04مگر پاکستان کے سابق وزیر آزم
03:07عمران خان بھی
03:08بہشتی دروازے سے گزر چکے ہیں
03:11اور تب تو محرم بھی نہیں تھا
03:13جب عموماً یہ دروازہ کھولا جاتا ہے
03:15یعنی حاکم وقت کے لیے
03:17جب چاہے جنت کا ٹکٹ لینے کی
03:19سہولت موجود ہے
03:20ان کے لیے باتور خاص یہ دروازہ
03:23کھلوایا گیا وہ گزرے
03:25اور شاید ان کے یقین کے مطابق
03:27وہ جنتی بھی بن گئے
03:28یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو دیکھ لیجئے
03:31دوستو صرف عمران خان کو ہی جب چاہے جنت کی سہولت نہیں
03:35بلکہ یہاں کے متولی
03:37ان کے خاندان والے
03:39ان کے قریبی دوست بھی
03:41اس سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
03:44تیرہویں صدی سے پہلے
03:45اس قطعے کے لوگ
03:47کیسے گناہ بخشواتے تھے
03:48اس وقت نہ بہشتی دروازہ تھا
03:50نہ پنجاب پولیس
03:51نہ ڈیڑھ لاک زائرین
03:53کیا تب کہ لوگ جہنم کے پکے امیدوار تھے
03:56یا ان کے لیے کوئی اور راستہ تھا
03:58ناظرین ڈاکٹر زاکر نائک کے نوٹس میں یہ بھی بات لائی گئی
04:01جس پر پہلے تو انہوں نے انتہائی حیرانگی کا اظہار کیا
04:04پھر بہت پریشان ہوئے
04:06امت مسلمہ کو یہ کیا ہو گیا ہے
04:08انہوں نے کہا
04:09اگر آپ کے دل میں یہ یقین ہے
04:11کہ خدا ایک ہے
04:12وہی گناہوں کو معاف کرنے والا ہے
04:14وہی رزق دینے والا ہے
04:16وہی جنت دینے والا ہے
04:18اور وہی ہے جو آپ کو سیدھا راستہ دکھا سکتا ہے
04:21تو مزاروں پر جانا غلط نہیں
04:23لیکن اگر آپ یہ نیت لے کر جائیں گے
04:25کہ میں اس دروازے سے گزر جاؤں
04:27تو جنتی بن جاؤں گا
04:28تو یہ بالکل غلط ہے
04:30یاد رکھیں گناہوں کو معاف کرنے والی ذات
04:32اللہ تعالیٰ کی ہے
04:33اس کے علاوہ
04:34ہمارے گناہ کوئی معاف نہیں کر سکتا
04:37نیک لوگوں کی ہم عزت کرتے ہیں
04:39مگر ان سے جنت مانگنا صحیح نہیں ہے
04:41اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں واضح طور پر فرما دیا ہے
04:45کہ ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے
04:47اور ہر ایک کا حساب قیامت کے دن ہی ہوگا
04:50تو پھر قیامت سے پہلے
04:52بکش جانے کی ہدایت کہاں سے آگئی
04:54کل نفس زائقت الموت
04:56Every soul shall have a taste of death
04:59and your final recompense
05:03will be on the day of judgment
05:06and anyone
05:10who is saved
05:12from the fire
05:13and is admitted
05:15into jannah
05:16into the garden
05:17has achieved
05:19the purpose of this life
05:20for
05:22this life
05:24is
05:25goods
05:26and chattles
05:27of deception
05:28دوستو ڈاکٹر زاکر نائک صاحب نے بتایا
05:30کہ حساب کتاب قیامت کے دن ہونا ہے
05:33اور اس میں اچھے اور بورے کا فیصلہ ہوگا
05:36اگر اچھے عمال کیے
05:37تو جنت میں جائیں گے
05:39اگر بورے عمال کیے
05:40تو جہنم کا اندھن بنیں گے
05:42اگر دنیا میں بہشتی دروازے
05:44جیسی کوئی بھی چیز ہوتی
05:45تو اللہ تعالی کیا
05:47اس کو منشن نہیں کرتا
05:48یا پھر
05:49نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
05:51اس بارے میں
05:52مسلمانوں کو نہ بتاتے
05:53کہ اس ملک میں
05:54اس شہر میں ایسا دروازہ ہے
05:56وہاں سے گزر جانا
05:58وہ کیوں دن رات
05:59امت کے لئے دعائیں کرتے
06:00اگر ایک دروازے نہیں
06:02انسان کو جنت دینی ہوتی
06:03اس لئے یہ سب بھی دیتے ہیں
06:05ان پر یقین نہ کیا کریں
06:07اور اپنے عمال اچھے رکھیں
06:09یہی جنت میں جانے کا وسیلہ ہے
06:11اور کوئی نہیں
06:12یہ اللہ سبحانہ وتعالی
06:14سورہ آل امران
06:15چپ نمبر 3
06:16ورس تنبہ 185
06:18is telling us
06:19that
06:19the final recompense
06:21will be on the day of judgment
06:23that means
06:25the final حساب کتاب
06:27the final
06:28tally
06:29of
06:31the reward and punishment
06:32will be on the day of judgment
06:34ناظرین عام آدمی کی بجائے
06:36ہمیں علماء کی سننی چاہئے
06:37اور علماء کہتے ہیں
06:38کہ ایسی کوئی چیز نہیں
06:40کہ آپ کے گناہ
06:41ایک ہی لمحے میں دھول جائیں
06:42سوائے جب اللہ تعالی خود چاہے
06:44اور آپ کو معاف کر دے
06:46دنیا میں اتنی کثیر تعداد میں لوگ ہیں
06:48جو خود کو علماء کہلواتے ہیں
06:50یہ بڑے بڑے مدارس چلا رہے ہیں
06:53اسلامیک سینٹر چلا رہے ہیں
06:55سیاسی جماعتوں کے رہنمائی فرما رہے ہیں
06:57بڑی سیاسی جماعتوں کے مابین
06:59صلح صفائی کروا رہے ہیں
07:01ان کو یہ فکر تو رہتی ہے
07:02کہ امت مسلمہ کسی دوسری پارڈی کو
07:05ووٹ نہ ڈال دے
07:06ان کو یہ فکر کیوں نہیں ہے
07:07کہ امت مسلمہ گمراہ ہو رہی ہے
07:10مشرق ہو رہی ہے
07:11حدیث ہے کہ جہنم کی آگ
07:13علماء سے بڑکائی جائے گی
07:15کہیں خدا نہ خاصہ وہ علماء
07:16ہمارے والے تو نہیں ہیں
07:18کیا ان کی ذمہ داری نہیں ہے
07:20کہ گمراہ ہوتے ہوئے لوگوں کو
07:21سیدھا راستہ بتائیں
07:27ایک فراد ہے
07:28معصوم اور انپرد لوگوں کو
07:30فریب دیا جا رہا ہے
07:31اس جنت میں داخلے کے ساتھ
07:33کوئی تعلق نہیں ہے
07:35کل نفس زائقت الموت
07:37Every soul shall have a taste of death
07:40and your final recompense
07:44will be on the day of judgment
07:47and anyone
07:51who is saved from the fire
07:54and is admitted into jannah
07:58into the garden
07:58has achieved the purpose of this life
08:01for this life
08:05is goods and chattels of deception
08:09to do
Be the first to comment
Add your comment

Recommended