Skip to playerSkip to main content
✨ Welcome to our channel ✨

🌙 Here you will find inspiring lectures of Dr. Zakir Naik — the world-renowned Islamic scholar known for his deep knowledge of Islam, Quran, Hadith & Comparative Religion.

⭐ Discover logical answers, dawah talks & motivational speeches that clear misconceptions and spread the true message of Islam.
⭐ Dr. Zakir Naik’s lectures have guided millions worldwide towards peace & knowledge.

📌 Don’t forget to Like 👍, Share 🔄 & Subscribe 🔔 for more authentic Islamic content.

🌟 Stay connected, strengthen your Imaan, and enlighten your soul with the light of Islam 🌟

#ZakirNaik #IslamicLectures #Islam #Quran #Hadith #PeaceTV #IslamicVideos #ComparativeReligion #Dawah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ناظرین
00:02دین دنیا چینل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
00:05ناظرین ڈاکٹر زاکر نائک
00:07تبلیغ کے منفرد طریقے اور صلیقے کے باعث
00:10پوری دنیا میں
00:11اپنی الگ پہچان بنا چکے ہیں
00:13قرآن پاک
00:15ویدہ
00:16بائبل سمیت
00:17مختلف مذاہب کی کتابوں کو کھولے بغیر ہی
00:20ان سے جب حوالے دیتے ہیں
00:21تو سننے والے سچ سے انکار نہیں کر سکتے
00:24یہی وجہ ہے کہ انہیں دنیا بھر سے
00:26دعوت نامیں موصول ہوتے ہیں
00:28لوگ ان کو اپنے ملک میں بلا کر
00:30چیلنج کرتے ہیں
00:31یا دین کا پیغام پھیلانے کی گزارش کرتے ہیں
00:34آج جو ویڈیو ہم آپ کے لئے لے کر آئے ہیں
00:36اس میں انہیں دنیا کی نمبر ون یونیورسٹی
00:39آکسفورڈ میں مدو کیا گیا تھا
00:41اور پوری یونیورسٹی کی
00:43کرین کو یعنی ذہین و فتین طلبہ کو
00:45ان کے سامنے لا بٹھایا
00:47جنہوں نے اپنے اپنے سوالات
00:48ڈاکٹر زاکر نائک کے سامنے رکھے
00:50ڈاکٹر صاحب سے یوں تو بہت سے طلبہ نے
00:53سوالات کیے مگر اس ویڈیو میں
00:55ہم آپ کو ازی نامی لڑکی
00:57کے سوال اور ڈاکٹر زاکر نائک
00:58کے جواب سنائیں گے
00:59دیگر طلبہ کے کیے گئے سوالات
01:02ہم اپنی آئندہ آنے والی ویڈیوز میں
01:04آپ کی خدمت میں پیش کریں گے
01:06ناظرین ازی نامی اس لڑکی نے
01:08ڈاکٹر صاحب سے ہجاب سے متعلق
01:10سوال کیا اور کہا
01:11کیا آپ کہتے ہیں کہ ہجاب عورت کو
01:13محفوظ رکھتا ہے
01:14میری نظر میں تو ہجاب عورت کو دباتا
01:17اور اس کی تظلیل کرتا ہے
01:18آپ کیا کہیں گے اس بارے میں
01:20ڈاکٹر ساکر نائک نے اس سوال کے جواب دیتے ہوئے
01:41بتایا کہ ہجاب کی تلقین قرآن پاک میں کی گئی
01:43عورت کو یہاں تک ہجاب کا حکم ہے
01:46کہ صرف اس کا چہرہ اور کلائیوں تک
01:48ہاتھ باہر ہو سکتے ہیں
01:50اس کے علاوہ جسم کا کوئی حصہ نہیں
01:53ڈاکٹر صاحب نے بتایا
01:55کہ ہجاب کا حکم بائبل میں بھی آیا ہے
01:57جس میں کہا گیا
01:59کہ عورتوں کو پردہ کرنا چاہیے
02:01کپڑے ایسے پہننے چاہیے
02:02جو شاشتہ لگیں
02:03اور انہیں زیور نہیں پہننا چاہیے
02:05بائبل میں ہی ایک اور جگہ لکھا ہے
02:08کہ اگر عورت سر نہیں ڈھامتی
02:09تو اس کے بال کار دینے چاہیے
02:11بے شک میں اس سے اتفاق نہیں کرتا
02:14کہ ایسا کرنا چاہیے
02:15مگر بائبل کا حوالہ موجود ہے
02:17ویدہ میں بھی لکھائے
02:19کہ عورت کے لیے حجاب لازم ہے
02:20تو صرف اسلامی نہیں
02:22بلکہ سارے مذاہب پردے کی بات کرتے ہیں
02:25جو بھی آسمانی کتابیں
02:27عورت کو اپنے آپ کو
02:28ڈھامپنے کا کہتی ہیں
02:29وہ ان کی تظلیل کے لیے نہیں
02:31بلکہ ان کی شاشتگی کی بات کرتی ہیں
02:33ڈاکٹر صاحب نے اس لڑکی سے کہا
02:35میرے خلاف ایک پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے
02:38کہ میں کہتا ہوں
02:39کا عورت حجاب نہیں کرتی
02:41یا مغربی لباس پہنتی ہے
02:43تو اس کا ریپ ہوتا ہے
02:44میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی
02:46میں نے کہا تھا
02:47کہ اگر عورت جسم کو ظاہر کرنے والے کپڑے پہنتی ہے
02:51تو زیادہ چانس ہے
02:52کہ اس کا ریپ ہو سکتا ہے
02:54جس سنڈے ٹائم سے میرے خلاف یہ کیچڑ اچھالا
02:56اس نے ایک سال پہلے ایک آرٹیکل لکھا تھا
02:59کہ اگر عورت بھڑکیلے کپڑے پہنتی ہے
03:01تو اس سے ڈیٹ کرنا چاہیے
03:03اور یہ کہ برطانیہ میں
03:05ہر سات میں سے ایک مرد سمجھتا ہے
03:07جو خواتین جسمانی حصے
03:09ظاہر کرنے والے لباس پہنتی ہیں
03:11انہیں ہٹ کرنا چاہیے
03:12ایک اور موقع پر اسی اخبار نے لکھا
03:15کہ چھبیس فیصد برطانوی شہری سمجھتے ہیں
03:18کہ عورت جسم کی نوائش کرنے والے کپڑے پہنتی ہے
03:21اس کے ریپ کے چانس زیادہ ہوتے ہیں
03:33there are chances the women will be raped
03:35it is a misquotation again
03:37what i said that if women were revealing clothes
03:41they have more chances of being raped
03:43what i was doing the same newspaper
03:46sunday time which spoke against me
03:48one year before on the march of 9 2009
03:52sunday times card an article
03:54in britain one out of seven feel
03:57that the woman who were sexy revealing clothes
04:00she should be hit
04:02i'm sorry i don't agree with it
04:03this is the statistics that was given
04:06in the sunday times on the 9th of march 2009
04:09that in britain one out of seven britishers
04:12believe that the woman who were revealing
04:14and sexy clothes should be hit
04:16i disagree with this
04:17furthermore one more article came in 2005
04:22in the same newspaper sunday times
04:23it said that 26 percent of the britishers
04:27they feel that wearing revealing clothes
04:31is partially or totally responsible for the rape
04:34dr. zaakir naik نے کہا کہ جتنا آپ خود کو شاہستگی سے پیش کرتے ہیں
04:38اتنا ہی آپ محفوظ رہتے ہیں
04:41تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ حجاب آپ کی تظلیل نہیں کرتا
04:44بلکہ آپ کی عزت نفس کو بڑھاتا ہے
04:47اسلام کسی کو زبردستی مجبور نہیں کرتا
04:50بلکہ زندگی گزارنے کا طریقہ بتاتا ہے
04:52حجاب عورت کو دبانے کا نہیں بلکہ اس کی عزت اور احترام کا ذریعہ ہے
04:56ڈاکٹر صاحب نے بتایا
04:58کہ مختلف ممالک میں رہتے ہوئے کچھ معاشرتی عوامل اثر انداز ہو سکتے ہیں
05:02جیسا کہ کچھ معاشروں میں عورت کو دیکھنا بھی ناشاہستگی سمجھا جاتا ہے
05:07کچھ میں دیکھنے میں برائی نہیں
05:08بلکہ چھونے میں برائی سمجھی جاتی ہے
05:11اسی طرح کچھ معاشروں میں ہاتھ ملانا بھی شاہستہ سمجھا جاتا ہے
05:15اور کچھ معاشرے ایسے ہوتے ہیں
05:17جس میں اگر مرد اور عورت راضی ہوں
05:19تو جو مرضی کریں اس کو برا تصور نہیں کیا جاتا
05:22ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ امریکہ میں لیکچر دے رہا تھا
05:26تو ایک شخص نے کہا کہ تم انڈین لوگ بہت ہی بے شرم ہوتے ہو
05:29میں نے پوچھا کیوں
05:30تو وہ بولا کہ تمہاری خواتین اپنا پیٹ دکھاتی ہیں
05:34میں نے اسے بتایا کہ بھارت میں ساڑھی پہن کر پیٹ دکھانا برا نہیں سمجھا جاتا
05:39نکر پہننے کو برا تصور کیا جاتا ہے
05:42ایسے ہی جیسے امریکہ میں شارٹس پہننا ایک نومل چیز ہے
05:46مگر پیٹ دکھانا برا تصور کیا جاتا ہے
05:49یہ معاشرتی تبدیلیاں ہیں جو ہر ملک اور ہر خطے میں مختلف ہیں
05:53اس پر آپ تنقید نہیں کر سکتے
05:55ڈاکٹر صاحب نے اس لڑکی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا
05:58کہ برطانیہ میں بھی میں نے دیکھا بے شمار خواتین ہجاب کرتی ہیں
06:01حالانکہ برطانیہ میں تو ان پر کوئی پابندی نہیں
06:04کوئی ان کو مجبور نہیں کر رہا کہ وہ خود کو ڈھام کر رکھیں
06:08وہ ہجاب اپنی مرضی سے پہنتی ہیں
06:10اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں رشاد فرمایا
06:13کہ دین میں کوئی جبر نہیں
06:14اگر عورت سمجھتی ہے
06:16کہ اس کی عزت نفس اور تحفظ کے لیے ضروری ہے
06:19تو ہجاب پہن سکتی ہے
06:21ہم ان پر آپ نے دل چیبل کوئی جبر نہیں
06:51societies feel kissing no problem some society feel doing anything as long as
06:56both agree is no problem different societies and different cultures have
07:00got different rules and regulations when i went to america while i was giving a
07:05talk one of the american told me you eastern woman you're immodest i was
07:10shocked i said why do you call the eastern woman
07:13immodest he told me you eastern woman you expose
07:17your belly so in american western country exposing belly is immodesty
07:24in india exposing bellies not immodesty wearing shorts is immodesty
07:28so what if you realize sister there's different culture there's different
07:32system islam cannot force anyone to adopt it's
07:36clearly mentioned in the quran in surya bakrach chapter number two verse number
07:40256 like rapid deen there is no compulsion
07:42religion but if some women want to adopt the hijab
07:47because they feel modest and they feel respected
07:50i feel no other woman should disagree and when i've been to uk i've seen
07:53hundreds and thousands of women who do cover their hair and who feel that
07:58they are uplifted because of this modesty hope that answers the question
Be the first to comment
Add your comment

Recommended