00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:04دوستو کوریا میں سوال و جواب کے ایک پروگرام کے دوران
00:08ڈوکٹر زاکر نائک سے ایک نوجوان ملہد لڑکی نے نیا تلچس سوال کیا
00:13اگرچہ اس کا سوال عام سا تھا
00:15لیکن ڈوکٹر زاکر نائک صاحب اور اس لڑکی کے درمیان ہونے والی
00:19پوری گفتگو سننے والوں کے لیے بہت پرکشش ثابت ہوئی
00:23اس لڑکی نے کہا کیا واقعی یہ ضروری ہے
00:26کہ دنیا میں اسلامی پر عمل کیا جائے
00:29اگر سب لوگ صرف انسانیت کی بنیاد پر ایک دوسرے کا خیال رکھے
00:33تو کیا یہ دین بہتر نہیں بن سکتا
00:35لازمی تو نہیں ہر کوئی صرف اسلام کو ہی فالو کرے
00:39اس کے بعد اس نے ایک اور سوال اٹھایا
00:41جب مسلمان اللہ کو یاد کرتے ہیں
00:44تو کیا نماز پڑھنا ہی ضروری ہے
00:46کیا انسان اللہ کو دل میں یاد نہیں کر سکتا
00:50آخر رکو سجدہ اور باقی ارکان کیوں نازم ہیں
00:53اللہ کو اس سب سے کیا حاصل ہوتا ہے
00:56انگریزی زبان میں کیا گیا اس لڑکی کا یہ سوال سنیے
00:59جس کا وردو ترجمہ اور پوری کفتگو آپ کو دکھائی جائے گی
01:03سب سے بہترستم
01:04مجھے تو کیا مجھے تو کیا
01:08مجھے تو
01:13And I'm sorry if you find it really shallow because I'm just I'm just like wondering
01:20My first question is why do you think is it not enough for a human being and for a Muslim?
01:27specifically to only do good things in life and not harm others and
01:32Just being good to other creatures
01:34I mean like I know a lot of people who follow Al-Quran and then they still do bad things to other people and other
01:43God's creatures and I think that is
01:46Is it better in my opinion?
01:48It's better to like for you to go to do good things for other God's creatures
01:54But not really like following or I don't know if something like that
01:58And why do you think also is it not enough for us Muslims to only believe in God and keep keep himself in ourselves?
02:06Like we can praise God and I'm grateful to God and why can't we just pray in our
02:13prayings in ourselves like why does it need to be in form of
02:17So that and also and my last point is my sister
02:21One question at a time if you are asking for five questions you go to answer okay okay
02:26This has already asked two questions
02:27This is a question of
02:29Is it
02:30I think that I have seen many of these Muslims
02:33Which are very good work
02:35Then I have seen Islam as well as Islam
02:37When I see many of these Muslims and Muslims and Muslims
02:41Which are very good work
02:43They don't have any good work
02:45They don't have any good work
02:47The first question is that why some Muslims do bad things, why can't you only do good things and not do bad things is the first question and is it required that when we pray we should pray in a particular form, why can't we just pray the way we like.
03:18Dr. Zakir Naik نے شاندار جواب دینا شروع کیا اور یہی سے یہ شاندار گفتگو بھی شروع ہو جاتی ہے.
03:25Dr. Zakir Naik نے کہا کہ میری بین آپ نے کہا کہ کچھ مسلمان ہو کر بھی برے کام کرتے ہیں.
03:32مسلمانوں نے اسلام قرآن سے سیکھا ہے اور قرآن میں تو کہیں بھی نہیں لکھا کہ کچھ برا کیا جائے.
03:38میں آپ کو چیلنج کر رہا ہوں یہ قرآن پاک رکھا ہے.
03:41اس میں سے کچھ بھی ایسا بتا دیں جو یہ کہتا ہو کہ انسان برے کام کرے یا ایسے کام کرے جو انسانیت اور انسانی حصولوں کے خلاف ہو.
03:51نہ قرآن میں کچھ ایسا ہے نہ حدیث میں کچھ ایسا ہے جو انسانیت کے خلاف ہو.
03:57ڈاکٹر زاکر نائک نے سمجھانے کے لئے اس لڑکی کو ایک مثال بھی دی اور کہا کہ اب قرآن پاک نے تو صحیح کہا ہے اور اسلام بھی سچ اور انسانیت کی خدمت کرنا ہی سکاتا ہے.
04:08لیکن اگر اسلام کے ماننے والے کچھ لوگ اسلام پر پورا عمل نہیں کرتے یعنی کہ کچھ مسلمان برے کام کرتے ہیں تو اس کا مطلب اسلام برا نہیں ہو جاتا.
04:18مثال کے طور پر اگر کسی سکول میں امتیان ہوتا ہے اور ایک کلاس کے اندر کوئی بچہ پہلے نمبر پر دوسرے نمبر پر تیسرے نمبر پر آتا ہے اور کچھ بچے فیل ہو جاتے ہیں تو کیا یہ کہا جائے گا کہ یہ سکول ہی برا ہے؟
04:33کیونکہ کچھ بچے فیل ہو گئے اور جو بچے فیل ہو جائیں گے سکول میں ان کو پاسنس اڈفتیک نہیں ملے گا اور اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ سکول برا ہے بلکہ اسی طرح دین اسلام میں ہے۔
04:45وہ مسلمان جو تقوی اختیار کریں گے اچھے کام کریں گے اسلام قرآن پاک اور عدیس کی دعلیمات پر عمل کریں گے ان کو پاسنس اڈفتیک ملے گا اور جو مسلمان ہو کر بھی گناہ کرتے رہیں گے وہ جہنم میں جائیں گے۔
05:00I don't judge Islam by looking at the followers. For example, in a school, a very famous school,
05:08some students get first class first, some get second class, some get third class. Some fail.
05:13Can you blame the school for that? No. Some students have to come out first class first,
05:18some have to fail. So this is part and parcel. So those who have failed will not get the passing
05:24certificate. But they're students of that school, right or wrong? So same with those people who
05:29call themselves Muslims. And they do wrong things and bad things. They will not get
05:33passing certificate. They are bad students of their school. But can you blame the school
05:39for that? No, I cannot. In every school, there are good students and bad students. Every school.
05:44Dostou, اس کے بعد ڈکٹر زاکر نائک نے کہا کہ اب میں آتا ہوں آپ کے سوال کے
05:48دوسرے حصے کی جانب. اور یہ بہت ہی چیلنجنگ سوال تھا. اس لڑکی نے دوسرے
05:53سوال میں یہ پوچھا تھا کہ اللہ ہمیں چاہتا ہے کہ ہم نماز پڑھیں پانچ
05:58وقت کے لئے. لیکن نماز پڑھنے کے لئے ایک خاص مخصوص طریقہ ہی
06:02کیوں فولو کیا جائے. کیوں ایک ہی طرح کی رکھتے ہوں. سجدہ اور
06:07رکو. تشہد قیام یہ سب کیا جائے. ڈکٹر زاکر نائک نے جواب دیتے
06:11ہوئے کہا کہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے اور
06:16بیسے بھی انسان کو بھی عقل ہے کہ جب اسے کوئی چیز مل جاتی ہے اور
06:20کوئی خالق نظر آ جاتا ہے تو اس چیز کو بنانے والے کا شکریہ
06:24ادا کیا جاتا ہے. ٹھیک اسی طرح سے اللہ نے ہمیں بنایا ہے.
06:29اس کائنات کو ہمارے لئے بنایا ہے اور اس دنیا میں ہمارے لئے
06:33مختلف نعمتیں رکھی ہیں. تو ہمارا اللہ کا شکریہ ادا کرنا
06:37بنتا ہے. اب سوال یہ ہے کہ شکریہ ادا کرنے کے لئے نماز ایک
06:41خاص طریقے سے ہی کیوں پڑھی جاتی ہے. ڈکٹر زاکر نائک نے کہا
06:45پہلا کام یہ ہے کہ ہم اپنے خالق کا شکریہ ادا کریں.
06:49بالکل اسی طرح سے جیسے خالق خود چاہتا ہے.
07:19اسی طرح سے ہمارے لئے نماز کیوں پڑھتے ہیں.
07:24ڈکٹر زاکر نائک نے اس لڑکی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا
07:27کہ میں آپ سے ایک سوال کرتا ہوں. آپ نے کہا کہ ہم ایک
07:31مخصوص طریقے سے ہی نماز کیوں پڑھتے ہیں. آپ خود سوچیں
07:35کہ جس نے ہمیں نماز پڑھنے کا حکم دیا جس نے ہمیں
07:39بنایا ہے. اس نے کہا یہ کہ میری عبادت کرو اور نماز پڑھو.
07:44اب وہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کی عبادت کیسی کرنی ہے.
07:47تو اسی کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرنا ہوگا.
07:50اور دوستو دیکھیں کہ اگر نماز پڑھنے کا ایک مخصوص طریقہ
07:54مختص نہ کیا جاتا. تو ہر کوئی اپنے اپنے طریقے سے اپنی
07:58اپنے ڈیڈ انچ کی مسجد بنا کر بیٹھ جاتا.
08:00کوئی وضو کو چھوڑ دیتا. کوئی سر پر ٹوپی نہ رکھتا.
08:04کوئی ٹکھنوں سے انچے پینچے نہ کرتا.
08:07کوئی سجدہ ہی چھوڑ دیتا.
08:09تو یوں تو نماز کی کوئی تعریف ہی نہ ہوتی.
08:11ہر عید کا اپنے ہی انداز ہوتا.
08:14اسی لئے اللہ نے جس طریقے پر چلنے کا حکم دیا.
08:17ہمیں بالکل ویسا ہی کرنا ہے.
08:19کیونکہ اللہ کی تعریف بیان کرنی ہے.
08:22اس کا شکریہ ادا کرنا ہے.
08:23تو اللہ کو معلوم ہے کہ اس کا شکریہ کیسے ادا کرنا ہے.
08:27اور اللہ نے وہ شکریہ ادا کرنے کا طریقہ بتا دیا.
08:31اگر اس طب کے باوجود بھی اس لڑکی کو سوال کا جواب سمجھ نہیں آیا تھا.
08:35تو ڈاکٹر زاکر نائک نے خوبصورت مثال بھی پیش کی.
08:39ڈاکٹر زاکر نائک نے اس لڑکی سے مخاطب ہو کر کہا.
08:42کہ مثال کے طور پر ایک کلاس روم میں
08:44ایک ٹیچر اپنے طالب علموں کو یہ کہتی ہے.
08:47کہ اگر آپ میرا اعترام کرتے ہیں.
08:50میری رسپیکٹ کرتے ہیں.
08:52تو جو میں کہوں گی وہ کریں گے.
08:54اور میری بات بھی مانیں گے.
08:56اگر میرا اعترام کرتے ہیں تو میری فرما برداری بھی کریں گے.
09:00مگر جواب میں طالب علم کہتے ہیں
09:02کہ ہم اعترام تو بہت کرتے ہیں.
09:04مگر فرما برداری ہم نہیں کریں گے.
09:06ہم آپ کی بات نہیں مانیں گے.
09:08تو ایسا کرنا طالب علموں کی جانب سے
09:11اپنی ٹیچر کا اعترام کرنا تو نہ ہوا.
09:14یہ بلکل ویسا ہی ہے.
09:16اللہ نے کہا کہ اگر میرا شکریہ دا کرنا چاہتے ہو
09:19تو مجھے یاد کرو.
09:20نماز میں عبادت کر کے ایک خاص طریقے سے
09:23اب ہم کہنے لگے کہ شکریہ تو آدھا کریں گے.
09:26مگر انداز ہمارا اپنا ہوگا.
09:29میں ایک ٹانگ پہ کڑے ہو کے نماز پڑھوں گا.
09:31میں کانوں کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا.
09:34وغیرہ وغیرہ.
09:35تو یہ تو اللہ کو پسند نہیں آئے گا.
09:37مگر انداز ہمارا اپنے پڑھوں گا.
10:08ڈاکٹر زاکر نائک نے اپنی بات کو سمیٹتے ہوئے یہ بھی کہا
10:11کہ نماز پڑھ کر ہم لوگ اپنے ہی فائدہ کرتے ہیں.
10:15کیونکہ آج کل کی میڈیکل سائنس ثابت کرتی ہے
10:17کہ جب سجدے میں سر کو زمین پر لگایا جاتا ہے
10:21تو بلڈ کا فلو اس کی جانب ہوتا ہے
10:23اور اس سے ہمارے جسم کو بہت سے فائدے پہنچتے ہیں.
10:27جو ہی ڈاکٹر زاکر نائک نے یہ کہا
10:29تو ابھی بات پوری ہونے سے پہلے ہی
10:31اس لڑکی نے ٹوکا اور کہا
10:33کہ ٹھیک ہے آپ نے مجھے جواب دے دیا
10:36آپ کا جواب دینے کا بہت شکریہ
10:38لیکن میرا ایک اور سوال بھی ہے
10:41میں وہ بھی کرنا چاہتی ہوں.
10:43اور اس لڑکی نے تقریبا پھر سے پہلے والے دو سوال ہی دورہ دیئے
10:47کہ انسانیت برعمل کیوں نہیں کر لیتے
10:49اور نماز پڑھنے کا ایک غاز طریقہ کیوں ہیں
10:52اور اس کے بعد یہ کہنے لگی
10:54کہ مجھے یہ بتائیں
10:55کہ سنت پر عمل کرنا ہمارے لئے ضروری کیوں ہیں
10:58کہ جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کر دیا
11:02لازمی کیوں ہے کہ ہم بھی ویسے ہی کریں
11:04اسی طرح سے ہر سال ہی کیوں روزے رکھے جائیں
11:07ایک بار رکھ لیے تو بس کافی ہونا چاہیے
11:10And when we pray, we benefit.
11:13Because in our prayer, we do the sajda, we put the highest part of our body,
11:17the forehead on the lowest part of the ground, and say glory be to Allah who is the...
11:20Thank you for your answer. And I have my last question. Can I?
11:24So, as far as I know, Islam is teaching us about how to do good things in life,
11:30and also for our afterlife.
11:33But according to your previous answers, what I'm wondering about is like,
11:40why is it wrong if I do good things to people, and also I believe in God,
11:46and also I do his comments, like helping others, and also like some other things that I mentioned in Quran.
11:54But I just don't understand about the way we should pray, and you mentioned that before.
12:00And also like fasting thing and other sunnah things, I just don't really understand about that,
12:09because I know a little bit the history about why we should fast.
12:12But what I don't understand is why we need to like apply that in our lives,
12:18when we already know, like we can like do that once in a life,
12:23or once in a lifetime, but not in once in a year, or something like that.
12:28I just don't understand.
12:28Sister has the question too.
12:30Dr. Zakir Naik نے سوال کو مختصر دور آیا اور کہا
12:34کہ اب آپ نے پوچھا ہے کہ ہم سنت پر عمل کیوں کرتے ہیں
12:37اور ہم ایک خاص مہینے میں روزے کیوں رکھتے ہیں؟
12:40Dr. Zakir Naik نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سننا کا مطلب ہوتا ہے
12:44جو بھی عمل اور الفاظ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیے
12:48جن کاموں کو جیسے کیا ہم وہ ویسے ہی کریں.
12:52مثال کے طور پر آپ نے پوچھا بھی ہے
12:54کہ ہم روزے کیوں رکھتے ہیں؟
12:57ایک خاص مہینے میں ہی کیوں رکھتے ہیں؟
12:59اس کا حکم قرآن مجید میں ہے
13:01اور یہ اسلام کی ایک بنیادی رکن ہے
13:04اور قرآن پاک کی سرہ بکلہ چپٹر نمبر دو
13:07آیات نمبر 183 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے
13:10اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں
13:14جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے
13:17تا کہ تم تقویٰ سیکھ سکو
13:19سبھی لوگ صرف رمضان کے مہینے میں ہی روزے کیوں رکھتے ہیں
13:22تا کہ ہم لوگ اپنا اتحاد دکھا سکیں
13:25دنیا کو دکھا سکیں کہ ہم مسلمان ایک ہیں
13:28اسی لئے ہم نماز بھی جماعت کے ساتھ ادا کرتے ہیں
13:31تا کہ ہمارا اتحاد ظاہر ہو
13:33اور ثواب پی زیادہ ملتا ہے
13:35پی زیادہ ملتا ہے
14:05ڈاکٹر ساکن نائک نے اس غاتون کو سمجھانے کی پوری کوشش کی
14:29اور اس کے بعد کہا کہ مجھے امید ہے آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا
14:34یہ مناظر دیکھیں
14:35انشاءاللہ آپ کسی نہیں بے آپ چاہتے ہیں
14:37آپ کو بہتا کرتے ہیں اور آپ کو بہتا ہے
14:39نہ ہم سکتے ہیں
14:41ہم سکتے ہیں
14:41پیجا ہے
14:41سکتے ہیں
14:42ہم سکتے ہیں
14:43بہت سے آمل پیگا ہے
14:43مل جاتے ہیں
14:44اسے نموسلم
Comments