🌙 Here you will find inspiring lectures of Dr. Zakir Naik — the world-renowned Islamic scholar known for his deep knowledge of Islam, Quran, Hadith & Comparative Religion.
⭐ Discover logical answers, dawah talks & motivational speeches that clear misconceptions and spread the true message of Islam. ⭐ Dr. Zakir Naik’s lectures have guided millions worldwide towards peace & knowledge.
📌 Don’t forget to Like 👍, Share 🔄 & Subscribe 🔔 for more authentic Islamic content.
🌟 Stay connected, strengthen your Imaan, and enlighten your soul with the light of Islam 🌟
00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:30As-salamu alaykum wa barakatuh
01:00As-salamu alaykum wa barakatuh
01:30As-salamu alaykum wa barakatuh
02:00As-salamu alaykum wa barakatuh
02:02As-salamu alaykum wa barakatuh
02:06As-salamu alaykum wa barakatuh
02:08As-salamu alaykum wa barakatuh
02:10As-salamu alaykum wa barakatuh
02:12As-salamu alaykum wa barakatuh
02:14As-salamu alaykum wa barakatuh
02:16As-salamu alaykum wa barakatuh
02:18As-salamu alaykum wa barakatuh
02:20As-salamu alaykum wa barakatuh
02:22As-salamu alaykum wa barakatuh
02:24As-salamu alaykum wa barakatuh
02:26As-salamu alaykum wa barakatuh
02:28As-salamu alaykum wa barakatuh
02:30As-salamu alaykum wa barakatuh
02:32As-salamu alaykum wa barakatuh
02:34As-salamu alaykum wa barakatuh
02:36ڈجا رہے ہیں جبکہ حقیقی خدا کو جسے آج تک ہندو پہچان نہیں پائے اسے کھانے کی ضرورت نہیں ہوتی اللہ تعالیٰ قرآن پاک کی سورہ النام میں فرماتا ہے اللہ سب کو کھلاتا ہے مگر اللہ کو کسی کے دیئے گئے کھانے کی ضرورت نہیں ہے کس انسان کی یہ جورت ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کو کھانا کھلانے کا سوچ سکے یا ایسی بات کر سکے
02:57ڈاکٹر زاگر نائک نے کہا کہ قرآن پاک میں تین سے چار مرتبہ یہ کہا گیا ہے کہ غیر اللہ کے نام سے منصوب کر کے کھلایا گیا کھانا حرام ہوتا ہے
03:06یعنی اللہ کے سوا کسی کو شریک ٹھیراتے ہوئے اس کے نام پر دیا گیا کوئی بھی کھانا حرام ہوگا لہٰذا چونکہ پرسات غیر اللہ سے منصوب ہوتی ہے تو وہ کھانا حرام ہے
03:16اب بات کر لیتے ہیں خجور کی جو کہ مسلمان خانہ کعبہ سے یا عمرے سے واپسی پر لاتے ہیں
03:21ہم مسلمان خجور کھاتے ہوئے یا آب زمزم پیتے ہوئے یہ ہر کس نہیں کہتے کہ ہم اللہ کو کھلا رہے ہیں
03:28اور سعودی عرب کا سب سے مشہور پھل خجور ہے وہاں کی خجوریں بہت مشہور ہیں
03:34یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی مسلمان وہاں سے خجوریں لاتا ہے اور یہ کبھی نہیں کہتا کہ میں اللہ کو کھانا کھلا رہا ہوں ناؤزو باللہ
03:42ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا کہ یہ بھی ذہن میں رہے کہ خجور بہت مفید غزہ ہے اور صحت کے لیے بھی بہت اچھی ہے
03:48لیکن یاد رکھئے اگر ہندو فساد کے نام پر خجور بھی دے گا تو وہ کھانا حرام ہے
03:54کیونکہ یہ غیر اللہ کے نام سے نامزد یا منصوب ہے
03:57لہٰذا مسلمان اسے نہیں کھا سکتے اور یہ کھانا حرام ہوگا
04:01بھلے کوئی ہندو پرساد کی صورت میں خجور ہی دے رہا ہو
04:05دوسرے سوال کی جانے بڑھنے سے پہلے ڈاکٹر زاکر نائک نے کہہ دیا کہ یہ ہے ہندو اور مسلمان میں فرق
04:11کہ مسلمان ایسا نہیں سمجھتے کہ ان کے بنانے والے رب تعالیٰ کو اللہ کو کسی کے کھانے کی ضرورت ہے
04:16جبکہ ہندو ایسا سمجھتے ہیں کہ ان کے بھگوان کو کھانا کھلانے کی ضرورت ہے
04:21ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا کہ ہماری اس بہن کا دوسرا سوال یہ تھا
04:25کہ ہم جنس پرستی کیوں غلط ہے
04:27مرد مرد کے ساتھ اور عورت عورت کے ساتھ سیکس یا جنسی تعلقات کیوں نہیں رکھ سکتے
04:34جبکہ مقصد تو لطف لینا ہی ہوتا ہے
04:36اور اس کے لیے شادی کرنے کی کیوں ضرورت ہے
04:39شادی کے بغیر یہ سب کیوں نہیں کیا جا سکتا
04:42ڈاکٹر زاکر نائک نے اس کا جواب دینے کے لیے پرآن پاکی آیت کا حوالہ دیا
04:46اور کہا اللہ تعالیٰ پرآن پاکی سور الاسرہ آیت نمبر 32 میں فرماتا ہے
04:52کہ زنا کے قریب مت جاؤ کیونکہ یہ بہیائی اور برا راستہ ہے
04:56اور قرآن پاک میں ایک اور جگہ ارشاد فرمایا گیا ہے
04:59کہ اور تم مردوں کے ساتھ جنسی تعلق رکھتے ہو
05:02یعنی تم حد سے گزرتے ہو
05:04بلا شبہ یہ بہیائی ہے
05:06یعنی تم اسلام میں لگائے گئی ہم جنس پرستی پر پابندی کو توڑنے والے ہو
05:10جو کہ حرام ہے
05:11اور اللہ تعالیٰ نے میاں بیوی کے لیے ایک دوسرے کے دل میں محبت رکھ دی ہے
05:16بے شک غور کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں
05:20لہٰذا ہم جنس پرستی سے لذت لینا قرآن پاک کی روح سے انتہائی غلط ہے
05:25اور ہم جنس پرستی میں لطف تو ہو سکتا ہے
05:27مگر محبت نہیں ہو سکتی
05:29جو کہ اللہ تعالیٰ نے خالصتاً میاں بیوی میں ایک دوسرے کے لیے رکھتی ہے
05:33اور سائنس بھی کہتی ہے کہ انسان حقیقت میں ہم جنس پرستی کو ناپسند کرتے ہیں
05:38اب آپ یہ بھی نقطہ اٹھا سکتی ہیں
05:40یا اٹھاتی ہوں گی اکثر کہ ہم جنس پرستی دو لوگ اپنی مرضی سے کر رہے ہیں
05:45ہم اس میں کون ہوتے ہیں بولنے والے
05:47لیکن ہمارے خدا نے اللہ تعالیٰ نے اسے منع فرمایا ہے
05:51ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا کہ اسلام نے اس حوالے سے شادی کو اسی لیے رکھا ہے
05:56اسی لیے انسان میں جنسی لذت حاصل کرنے کی خواہش بھی بہت زیادہ رکھی گئی ہے
06:00تاکہ وہ جلد از جلد شادی کریں
06:03اور اس کے بعد ان کی اولادیں نرینہ ہو
06:06اور انسانوں کی آمد کا سلسلہ قیامت تک یوں ہی چلتا رہے
06:09اور اگر ہم جنس پرستی ہوگی تو بچے کیسے پیدا ہوں گے
06:13ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
06:18کہ میاں بیوی کا اپس میں جنسی تعلق رکھنا دراصل عبادت ہے
06:22اور آج سائنس ہمیں یہ کہہ رہی ہے کہ ایک جانب وہ لوگ جو شادی کرتے ہیں
06:26مختلف جنس کے لوگوں سے اور دوسری جانب وہ لوگ جو ہم جنس پرستی کرتے ہیں
06:31ان کے درمیان معازنہ کریں تو شادی کرنے والے لوگ زیادہ خوشگوار اور اچھی زندگی گزارتے ہیں
06:37ڈاکٹر زاکر نائک نے یہ بھی کہا کہ اسلام یہودیت، عیسائیت اور تمام مذاہب ہی
06:42ہم جنس پرستی سے رکھتے ہیں اور یہ انسان کی صحت اور اس کی نفسیات کے خلاف ہے
06:47ڈاکٹر نے کہا کہ میں جب کینیڈا کیا تو میں نے وہاں پر دیکھا
06:51کہ ہم جنس پرستی کے اشتہار لگے ہوئے تھے
06:53جب کینیڈا جیسے ملک میں اس سے منع کیا گیا ہے
06:57پوری دنیا میں اس سے منع کیا جا رہا ہے
06:59اور اب دنیا کو یہ سمجھ آ رہی ہے کہ یہ کام غلط ہے
07:02اور پوری دنیا اب ہم جنس پرستی پر پابندی لگا رہی ہے
07:06مگر بھارت میں ہم جنس پرستی کو اور اس رواج کو فروغ دینے کی باتیں ہو رہی ہیں
07:11اور اسے عام کرنے کے لیے قانون بنانے کی باتیں ہی جا رہی ہیں جو کہ غلط ہے
07:16ڈاکٹر زاکر نائک نے تیسرے سوال کی جانب بڑھنے سے پہلے یہ بات واضح کر دی
07:21کہ ہم جنس پرستی آپ کو جہنم میں لے کر جائیں گے
07:25اور اب آ جاتے ہیں تیسرے سوال کی جانب
07:28ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا کہ تیسرا سوال یہ تھا
07:30کہ اگر امہ ہوا نے جنت میں گندم کا دانہ کھایا اور وہ دنیا میں آ گئی
07:35تو اب اس کے بعد سے دنیا کی ساری عورتوں کو بچہ جننے کے لیے وہ تکلیف سہنا پڑے گی
07:42اور یہ اس بات کی سزا ہے
07:43انہوں نے کہا کہ ایسا غلط ہے
07:45دراصل یہ بائبل میں لکھا گیا ہے
07:47اور بائبل کی وجہ سے ہی عیسائی حضرات یہ خیال کرتے ہیں
07:51کہ عورت کو بچہ جننے کی تکلیف سے اسی لیے گزرنا پڑتا ہے
07:55کہ اس نے جنت میں گندم کا دانہ کھا لیا تھا
07:57مگر اسلام میں کہیں بھی ایسا نہیں کہا گیا
08:00کہ اس غلطی کی اکیلی ذمہ دار امہ ہوا تھی
08:03ہر موقع پر دونوں کو ہی قصور وار ٹھہرایا گیا ہے
08:06پرانے پاک میں تین جگہ ایسا آیا ہے
08:08جس سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اس غلطی کو دونوں ہی پر ذمہ داری ڈالی گئی تھی
08:13مثال کے طور پر ایک جگہ کہا گیا
08:15کہ ہم نے ان دونوں کو منع کیا کہ گندم کا دانہ نہیں کھانا
08:19ایک اور جگہ کہا گیا کہ ان دونوں نے اللہ سے معافی مانگی
08:23اور ایک اور جگہ کہا گیا
08:24کہ ان دونوں کی غلطی پر ہم نے انہیں سزا کے طور پر دنیا میں بھیج دیا
08:28ہر جگہ پر دونوں کا ذکر ہوا ہے
08:30اکیلی حضرت امہ ہوا علیہ السلام کا ذکر نہیں ہوا
08:34لہٰذا قرآن پاک کی روح سے حضرت امہ ہوا اور حضرت آدم علیہ السلام دونوں ہی ذمہ دار ہیں
08:40چونکہ بائبل میں کچھ تبدیلیاں کر دی گئے ہیں
08:43اس لیے بائبل میں معلومات بدل گئیں
08:45اور اب عیسائی مذہب کے فالو کرنے والے لوگ اسے غلط سمجھ بیٹھے ہیں
08:50جبکہ اسلام میں ایسا بلکل بھی نہیں ہے
08:52آپ قرآن پاک میں پڑھیں گی تو آپ کو معلوم ہوگا
08:55کہ عورت کے لیے حمل بددعا نہیں بلکہ خوش قسمتی ہے
08:58سورہ نساء آیت نمبر ایک میں فرمایا گیا
09:02کہ اپنی عورت کا خیال رکھو اور ان کے ساتھ اچھے سے پیش آؤ
09:06ایک اور جگہ فرمایا گیا
09:07کہ ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آنے کا حکم دیا ہے
09:12کیونکہ اس کی ماں نے حمل اور بچے کو پیدا کرنے کی تکلیف اٹھائی ہے
09:16اسی طرح سے ایک حدیث ہے کہ ایک صحابی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا
09:22کہ یا رسول اللہ میں اپنے والدین میں سے ماں کے ساتھ اچھا سلوک کروں یا باپ کے ساتھ
09:28آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:30اپنی ماں کے ساتھ
09:32اس شخص نے پھر یہی سوال دہرایا
09:34اور دوسری مرتبہ میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:38کہ اپنی ماں سے تیسری مرتبہ کے سوال میں بھی یہی جواب ملا
09:42اور چوتھی مرتبہ کے سوال کے جواب میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:47کہ اپنے والد سے
09:49لہٰذا تین بار ماں کا احترام کا کہا گیا ہے
09:52گولڈ میڈل، سلور میڈل، جوبلی میڈل
09:55سب ہی ماں کو ملے ہیں
09:56اس کے بعد والد کی بات ہے
09:58اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ والد کا احترام نہ کیا جائے
10:02مگر ماں کا بہت احترام ہے
10:04اور ڈاکٹر زاکر نائک نے یہ بھی کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اسی لیے یہ ذمہ عورت کو دیا ہے
10:09بتائیں آپ کیا کوئی مرد بچے کو جنم دے سکتا ہے
10:13ہرگز نہیں
10:14ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کو اپنے سوالوں کا جواب مل گیا ہوگا
10:18اس عورت نے ہاں میں جواب دیا
10:20تو ڈاکٹر زاکر نائک نے سوال کیا کہ کیا آپ اللہ کو ایک واحد عبادت کے لائق مانتی ہیں
10:25ڈاکٹر زاکر نائک نے سوال کیا کہ آپ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو خدا مانتی ہیں
10:30اس عورت نے جواب میں کہا
10:31نہیں
10:32ڈاکٹر زاکر نائک نے سوال کیا کہ پھر آپ انہیں کیا مانتی ہیں
10:36جواب دیا کہ میں انہیں پیغمبر مانتی ہوں
10:38سوال ہوا کہ کیا آپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عباد رکھتی ہیں
10:44اور انہیں اللہ کا آخری نبی مانتی ہیں
10:46عورت نے جواب دیا
10:48جی ہاں میں ان پر یقین رکھتی ہوں
10:50ڈاکٹر زاکر نائک نے آخری سوال کیا
10:54آپ پر اسلام قبول کرنے کے لیے
10:56کہیں سے کوئی دباؤ تو نہیں
10:57کسی نے کوئی رشوت تو نہیں دی
10:59اس عورت نے جواب میں کہا
11:01ہرگز ایسا نہیں ہے
11:03تو ڈاکٹر زاکر نائک نے کہا
11:04مبارک ہو آپ اسلام قبول کر سکتی ہیں
11:07ڈاکٹر زاکر نائک نے کلمہ پڑھایا
11:10اور اس عورت نے اسلام قبول کر لیا
11:12I bear witness
11:42अर्दू तर्जमा सुनकर समझ सकें और दीन इसलाम पर अमल कर सकें वीडियो देखने का बहुत शुक्रिया अलाहाफिस
Be the first to comment