Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Barbarossa Episode 97 in Urdu Dubbed | 21 - Oct - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو کیسے آپ سب امید کئے تو آپ سب خیریت سے ہوگے
00:05اگر آپ ترکش ڈراما سیریز آل شنک کے اپیسوڈ ویڈو ڈاب میں دیکھنا چاہتے ہیں تو
00:11ہمارے ڈیلی موشن چینل آل سیریز 2024 کو وزٹ کریں
00:16تم مجھے کبھی نہیں پکڑ پاؤگے
00:20اس لکڑی پر سمندر میں مر جاؤں گا لیکن خود کو تمہارے حوالے نہیں کروں گا
00:30اب مزید بھاگ نہیں سکتے شہباز
00:37بیڑے کے کپتانوں کو فوراں حکم پہنچاؤ
00:40کہ وہ سب مل کر خیزر کے جہاز پر حملہ کریں
00:43شہباز اور پیاروں کو وہ ہرگز گیلے مز نہ لے جا پائے
00:46ہرگز نہیں
00:47دوسرے چہازوں کے ذریعے پیچھے سے بھار کیا ہے ہم لوگوں پر
01:13وہ پیچھے ہٹ رہے ہیں
01:19یہ تم کیا کرتے پھیر رہے ہو
01:21کیا کر دیا میں نے
01:24شہزادے کورکوت کو سب کچھ بتا دیا تم نے
01:26الیاز کے مجرم ہونے کا بھی بتا دیا
01:29تمہاری جرد کیسے ہوئی میرے ہوتے ہوئے
01:32شہزادے سے رابطہ کرنے کی
01:33میں بھی ریاست کا عوضیدار ہوں بھولے مت آپ
01:36اگر مجرم کو سزا دیے بغیر چھوڑ دیا
01:39تو شہزادے کو کیا جواب دوں گا میں
01:41خیزر کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں
01:42بتایا تھا نہ تمہیں
01:43جب تک خیزر
01:45شہباز کو قریفتار کر کے نہیں لے آتا
01:48تب تک میں تمہیں کسی کے حوالے نہیں کروں گا
01:52آپ نے سنا کیا ہوا پاشا
01:55اروج الیاز کو بھگا کر لے گیا
01:57اور اب کمال کپتان ان کی تلاش میں ہے
02:00اسے پکڑ لو سپاہیوں
02:02شہباز اور گیبریل کے آدمی کو پکڑ کے لے آیا ہوں میں
02:18اب انصاف کا بول بالا ہوگا
02:32خیزر کمال کپتان کو روکنے کیا ہے
02:55اب تک تو آ جانا چاہیے تھا
02:57امید ہے کہ کچھ برا ہونے سے پہلے ہی خزر واپس آ جائے گا
03:01اصل مجرم یہ ہے کمال کپتان
03:14مقدمے کی سماعت شروع کی جائے
03:20کیلیمس پر حملے کا منصوبہ تم نے گیبریل کے ساتھ مل کر بنایا
03:26گیبریل کو اس کا علم نہیں تھا
03:30سب کچھ میں نے کیا
03:32حملے کے اس منصوبے میں تمہارے ساتھ گیبریل بھی شامل تھا
03:38تمہیں اس کا بھی اعتراف کرنا ہوگا
03:41الیاس کو جال میں بھسایا تم لوگوں نے
03:44آشکار ہو چکا ہے یہ
03:46میں نے الیاس کو جال میں نہیں بھسایا
03:49ہم نے مل کر منصوبہ بنایا تھا
03:51اسے سب کچھ معلوم تھا
03:54شہزادے کورکت کے مشیر کو بھی الیاس نے قتل کیا تھا
03:58ابھی تک تم جھوٹ بول رہے ہو بدبخت انسان
04:02گیبریل کے آدمی پیاروں کے ساتھ تمہیں گرفتار کیا گیا ہے
04:09اب ہرگز جھوٹ نہیں بول سکتے تم
04:12ہر منصوبہ تم نے گیبریل کے ساتھ ترتیب دیا
04:16اور پھر اس کا الزام الیاس پر لگا دیا
04:19یہ پیاروں بھی بیان دے گا لیکن اس سے پہلے
04:32اس کی تھوڑی خاتر کی جائے گی
04:36بولو
04:42ہم نہیں کیا ہوئے
04:48جناب گیبریل کے ساتھ مل کر منصوبہ بندی کی تھی
04:52ہم نہیں الیاس کو غلام فروغ کروائی تھے
04:54ہر چیز آشکار ہو چکی ہے
04:58الیاس کو جال میں پھسانے میں یہ لوگ شامل تھے
05:00میں نے یہ بھی کہا تھا کہ یہ منصوبہ گیبریل نے بنایا ہے
05:06اب بتاؤ ہمیں
05:08کہ الیاس کو جال میں پھسانے کے بارے میں پاشا کے معاون کو علم تھا یا نہیں
05:14ہاں
05:24ہاں
05:26وہ بھی میرا آدمی ہے
05:28ہاں
05:30وہ بھی میرا آدمی ہے
05:34ہاں
05:40وہ بھی میرا آدمی ہے
05:42تم میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہو ہاں
05:44تم کیسے مجھے اس طرح شربندہ کر سکتے ہو
05:46میں قابل کر دوں گا تمہیں
05:48اگر اسے کوئی سزا دے گا تو وہ ہم ہیں
05:52فکر نہ کریں
05:54تمام غافل ہمارے غزب سے اپنا حصہ وصول کریں گے
05:58تم میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہو ہاں
06:01تم کیسے مجھے اس طرح شربندہ کر سکتے ہو
06:03میں قابل کر دوں گا تمہیں
06:04اگر اسے کوئی صدا دے گا تو وہ ہم ہیں
06:06فکر نہ کریں
06:09تمام غافل ہمارے غزب سے اپنا حصہ وصول کریں گے
06:13صورتحال واضح ہو چکی
06:21الیاس بے قصور ہے
06:23مسیح پاشا غافل
06:27اور ان کا معاون خطار ہے
06:29اب آپ کیا کہیں گے کمال کفتان
06:33عدالت نے انصاف کر دیا ہے
06:36چھوڑ دیں الیاس کو
06:37یا اللہ تیرا شکر ہے بہت
06:43اللہ تیرا بہت شکر ہے
06:46ہم شہزادے کورکت کو خبر کر دیں گے
06:48کہ انصاف کا بول بالا ہوا
06:50فیصلہ یہ ہے کہ
06:54مجرموں کو سزا دی جائے گی
06:58الیاس کو اس کی تلوار دی جائے
07:13اس خطار کو سزا دینے کا حق صرف تمہارا ہے
07:28مجھے سزیت سے گزارنے کا سبب تم ہو
07:39لیکن میں تمہیں اپنے لیے نہیں
07:42اپنے بھائیوں اور اپنے خاندان کے لیے سزا دوں گا
07:47یہ سب کچھ گیبریل کی سربراہی میں ہوا ہے
08:15اب تمہارا سر کاٹ کے اس کو بھیجوں گا میں
08:24تاکہ وہ دیکھ لے کے اس کا انجام کیا ہوگا
08:27موسیقی
08:39موسیقی
08:53تمہاری کردن پر رکھی یہ شمشیر میری نہیں ہے
09:14بلکہ یہ شمشیر ان مظلوم لوگوں کی ہے جن کی تم نے جانے لی
09:18کلت صاحب
09:21شاہین
09:22اور دوسرے بہت سے مظلوموں کا انتقام ہے یہ
09:25موسیقی
09:34موسیقی
09:38موسیقی
09:55موسیقی
09:56موسیقی
09:57موسیقی
10:07موسیقی
10:09تم نے پاشا کے منصب کے صرف وقار کو نہیں بلکہ مقام کو بھی اپنے پیرو تلے رون ڈالا ہے
10:27تمہیں بڑی سزا تو دارالخلافہ میں ملے گی
10:32کمال کپتان
10:34دارالحسن
10:34فوراں اس کی تلواریں تمام گھوڑے اور مہر ضبط کر لو
10:41اور اسی خستہ حالت میں اسے دارالخلافہ بھیج دو
10:44وہاں اسے ایک ایک کر کے حساب لیا جائے گا
10:46کمال کپتان مت کریں
10:49سباہ ہو جاؤ
10:49چلو جلوی چلو
10:52گیبریل کا یہ عمل جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوگا
10:58ہم دارالخلافہ ضروری معلومات بجوا دیتے ہیں
11:01ہم اس کی قیمت موڈون کو اس کے سر پر گرا کر وصول کریں گے
11:06فوراں جنگ کی تیاریاں شروع کی جائے سے پائیوں
11:09موڈون کے لا فتح کرنے کا اور
11:12گیبریل کا سر کلم کرنے کا وقت آ چکا ہے
11:15موسیقی
11:24موسیقی
11:38آپ کا پسندیدہ مشروع
11:51اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے میں نے
11:54آپ کو یہ پسند آئے گا امید کرتی ہوں میں
11:57شکر گزار ہو تمہارا
12:01یہ آپ کے اندر کے ہسپانوی جنگجوں میں
12:14انتقام کی آگ بھڑکانے کے لیے اور
12:16کیلیمس کو راک کرنے کے لیے ہے
12:18جنہوں نے ہماری سرزمی پر خون ریزی کی
12:21اس کے لیے مجھے اس مشروع کی ضرورت نہیں ہے روزا
12:29انہوں نے میرے وقار کو راند کر میرے اندر
12:33انتقام کی آگ بھڑکا دی ہے
12:36مگر وہ جان لیں گے کہ میں عام کرزاکوں جیسا نہیں ہوں
12:41اور میرے سوچنے کا انداز بھی
12:44وینیدک کے تاجروں کی طرح بلکل نہیں ہے
12:46ترکونی
12:50ڈان ڈیائیگو کی سرزمین پر
12:54خون ریزی کی ہے یہ بات سب کو معلوم ہوگی
12:58اور یہ بات شہنشاہ اور ملکہ تک بھی پہنچے گی
13:03اور اگر ایسا ہو گیا
13:08تو اس وقت آپ کا وقار خاک میں مل کر رہ جائے گا
13:11اس کی فکر ہے مجھے
13:14ترکوں کو بھاری کی مددہ کرنی پڑے گی
13:21پورا بہرہ اے روم میری طاقت جان لے گا
13:26ان سے لیے گئے حساب کے ذریعے
13:31شہنشاہ اور ملکہ کا بھروسہ جیتوں گا میں
13:35تم فکر مت کرو روسہ
13:39ترکوں کے گشتی جہاز نے ہمارا راستہ رکھا ہے بھائی
13:44ان کے سپاہی ہمارے جہاز پر چڑھائے
13:47میں اسبانوی ریاست کا بہرہ روم میں
13:56امیر البہر ڈان ڈیائیگو ہوں
13:58کیا چاہتے ہو تم
14:00کلیمیس کی حدود میں تم داخل ہوئے ہو
14:02دراصل تم کیا چاہتے ہو
14:04بدلہ چاہتے ہو
14:34جیسا کہ تم نے دیکھا میں نے پہلے بتایا
14:43پھر گولی چلائی
14:45اگر تمہارے رئیس پر گولی چلاؤں گا تو پہلے بتاؤں گا
14:51میرے تمام جہاز
14:53کلیمیس میں لنگر انداز ہوں گے
14:55اگر حملہ کروں گا تو پہلے سے بتاؤں گا
14:58اب مزید استعال دلا کر جنگ کی شروعات مت کرو
15:04کیونکہ جنگ شروع نہیں ہوگی جب تک میں اسے شروع نہیں کرنا چاہوں گا
15:08تمہارے جیسے بے وقت آدمی کے ساتھ میں اپنی پوری زندگی ضائع کروں گی کیا
15:26ہرگز نہیں جاؤ یہاں سے
15:29ایک عورت کو میں اپنی بیرستی ہرگز نہیں کرنے دوں گا
15:34رئیس ڈان ڈی ایگو آیا ہے
15:40یعنی وہ درندہ آگیا جس کے منتظر تھے ہم
15:46جی جیل پر خون ریزی کا حساب لینے آیا ہے ہم سے
15:50جلدی کہ ہمیں ہو رہی ہے کہیں اسکندریہ کا جہاز نکل نہ جائے
16:12فیروزہ خاتون آپ یہ کیسے کر سکتی ہیں ہاں
16:16میرے بشکل دنوں میں میرا ساتھ دینے کا بجائے
16:19یوں تنہا چھوڑ کر جا رہی ہیں مجھے
16:23تم ارچ اور اس کے خاندان کو کچلنے والے تھے
16:26تم تو مزید طاقت حاصل کرنے والے تھے نا
16:29مگر ہوا کیا انہوں نے تمہاری حالت
16:33زار کر کے رکھتی تمہیں مسل کے پھیک دیا
16:37ایک شکست کردہ انسان سے میرا کوئی واسطہ نہیں
16:42کہیں نہیں جا سکتی تم
16:44میری اس طرح تضلیل کر کے سب کے سامنے رسوہ کرو گی مجھے
16:48یہ
16:49تم پہلے ہی روسوہ ہو چکے ہو سمجھے
16:51دیکھو ذرا اپنی حالت
16:53تمہارے جیسے بے وقت آدمی کے ساتھ
16:55میں اپنی پوری زندگی ضائع کروں گی کیا
16:58ہم
16:59ہرگز نہیں جاؤ یہاں سے
17:01ایک عورت کو میں اپنی بے ستی ہرگز نہیں کرنے دوں گا
17:06تمہیں ایک خاتون کے ساتھ ایسا نہیں کرنے دیں گے ہم
17:23ہم
17:30آج تک یہ آپ کی دشمن تھی اب آپ اس کا دفع کریں گی
17:33ہم ایک خاتون کی زندگی کا دفع کر رہے ہیں
17:36کچھ بھی ہو جائے اسے تکلیف دینے کی اجازت تمہیں ہرگز نہیں دیں گے ہم
17:40اگر تمہیں اپنے بکار کی اتنی فکر ہے
17:45تو اپنے افعال پر شرم سار ہو اور فوراً چلے جاؤ یہاں سے
17:50ورنہ تمہیں سب کے سامنے رسوہ کر دیں گے ہم
18:07شکریہ آپ کا ہم خاتون
18:09خاتون میری جان مقروض ہے آپ کی اس کے بدلے میں ہمارے معاملات سے دور
18:18رہو بس اتنا ہی کافی ہے کم از کم اب تو دل میں کینا نہ رکھیں ہما
18:25خاتون اگر ہم تمہاری طرح کینا پرور ہوتے تو تمہیں ہرگز نہیں
18:34بچاتے ہم ویسا تم اتنی قیمتی نہیں کہ کینا رکھا جائے تم سے اسی لیے یہاں سے
18:46چلی جاؤ اور اپنے رہنے کا بندوبست کہیں اور کر لو تم کیونکہ ہماری طرف سے
18:52یہاں سب دروازے بند ہیں تمہارے لیے اسی لیے یہاں سے نکل جاؤ فوراں
19:04موسیقی
19:34اس دل پر خون رزی کرنا ڈاون ڈی اگو برداشت نہیں کرے گا وہ بہرہ ای
19:38روم میں ہسوانوی امیر البحر ہے خاموش نہیں بیٹھ گا وہ جبکہ ہم مودان کی
19:42جنگ شروع کرنے والے ہیں ان حالات میں ڈاون ڈی اگو کے ساتھ مشغول ہونا
19:45اچھا نہیں ہوگا کہا جاتا ہے کہ پہاڑوں سے بادل اور جنگ جوہوں کی
19:51مشکلات کبھی کم نہیں ہو سکتی اگر اس نے ہمارے لیے مشکل پیدا کی تو ہم
19:58جانتے ہیں کہ اسے جنگ کیسے لڑنی ہے
19:59اب ہمیں اپنی توجہ مودون پر مرکوز کر دینی چاہیے
20:02ہم مودون پر حملہ خوشکی کے راستے کریں گے
20:06ایک بڑا حملہ کر کے مودون کو تباہ کر دیں گے انشاءاللہ
20:10لیکن ہم یہ ہے کہ
20:12وہ سمندر سے کوئی بھی مدد حاصل نہ کر سکے
20:15برا کپتان راستے میں ہیں جلدی آؤں گے
20:18ہم برا کپتان کے ساتھ مل کر
20:20دشمن کے جہاز غرق کر کے جزیرے کا محاصرہ کریں گے
20:23انہیں مدد حاصل نہیں ہوگی
20:25آ جائے
20:27رئیس ڈان ڈی ایگو آیا ہے
20:33یعنی وہ درندہ آگیا جس کے منتظر تھے ہم
20:39جی جیل پر خون ریزی کا حساب لینے آیا ہے ہم سے
20:45ہمارے جہاز کے تین سپائیوں کو گولی بی ماری ہے اس نے
20:47اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اسے اپنی جان پیاری نہیں ہے
20:52رئیس
20:54یقیناً وہ ہمیں اقصانہ چاہتے ہیں
20:57ہمیں مودون کے سفر سے قبل
20:58جذبات میں کوئی خلطی نہیں کرنی چاہیے
21:01میں جا کے استقبال کرتا ہوں اس کا
21:03ظاہر ہے ایک مناسب جواب تو دیں گے اسے
21:05میں بھی آپ کے ساتھ چلتا ہوں پیری
21:08اگر کوئی حرکت کرے گا تو میں جانتا ہوں کہ اس زبان میں بات کرنی ہے
21:11ملاہوں کو سخمی کرنے کی تمہاری حمد کیسے ہوئی؟
21:25ملاہوں کو سخمی کرنے کی تمہاری حمد کیسے ہوئی؟
21:37انہوں نے اپنی حد سے تجاوز کیا اس لیے ایسا کیا میں نے
21:41تم بھی اپنی حدود نہ بھولا
21:44تم ان سپاہیوں کا بدلہ لینے آئے ہونا جو ہم نے ججیل میں مارے تھے
21:53مگر تمہاری طاقت ہماری اتنی تعداد کو مارنے کے لیے کافی نہیں
21:59اگر میں کسی دن حملہ کرنے کے لیے یہاں آ گیا
22:03تو پھر میں تمہیں دکھاؤں گا کہ میں کتنا کچھ کرنے کی طاقت رکھتا ہوں
22:11یہ میرا سب سے پسندیدہ مشروب تھا
22:33روزہ نے اپنے ہاتھوں سے دیار کیا تھا
22:36تمہاری یہ بیزتی میرے صبر کا امتحان لے رہی ہے
22:41کیا ہو رہا یہاں
22:46دلوار نیچے کرو
22:50ڈان دیئے گو
23:00اپنے ساتھ برائی لے کر پھر یہاں آ گئے تم
23:06ہمارے مللہوں کو کیسے مار سکتے ہو تم
23:09پیری تو تم بھی یہاں موجود ہو
23:12تم مجھے جانتے ہو
23:16تم نے اپنے سپاہیوں کو سکھایا نہیں کہ ڈان دیئے گو سے کوئی ہاتھیار نہیں رہ سکتا
23:21سپاہیوں
23:26ڈان ڈیئے گو کے کسی ہتھیار کو ہاتھ نہ لگایا جائے
23:30کیونکہ یہ اتنی جسارت نہیں رکھتا کہ رئیس پر استعمال کرے ان کو
23:46تو جناب انتوان بھی موجود ہے یہاں
23:53انتوان نہیں
23:55مراد
23:56اچھا تو مسلمان ہو گئے ہو تم یعنی
24:00چلو اب بتاؤ ہمیں انہوں نے تمہیں مسلمان ہونے کے لیے کتنے سونے کے سکھے دیا ہے
24:09ہاں یا پھر اس کے برابر ایسا کیا سادھا کیا ہے انہوں نے
24:14جو تم مسلمان ہو گئے تم ہمیشہ سے ہی لالچی تھے
24:18سونے سے صرف تم جیسے لوگوں کو خریدا جا سکتا ہے سمجھی روزا
24:22تم جیسے دلدل کے کیڑے رائے حق کو کبھی نہیں دیکھ سکتے جو میں دیکھ چکا ہوں
24:28ان دلس کے مسلمانوں سے ہم پہلے بھی یہ لفاظی سن چکے ہیں بوسائیڈن
24:43اور پھر وہ موت کے گھاٹ ادار دیئے گئے
24:48یقیناً تمہارا انجام بھی یہی ہوگا
24:52پیڈرو
24:58چلو آجاؤ ڈان ڈی اگو
25:01اوروچ رئیس تمہارے منتظر ہیں
25:04سپاہی یہی پہ رکھیں گے
25:06کیا بات ہے کیا بات ہے کیا ہی بات ہے
25:28یہ جگہ رودوش سے حاصل کرنے میں کتنے دن لگے
25:31تمہاری زمین کو خون آلود کرنے سے تو کمی وقت لگا ہمیں
25:37تو ٹھیک ہے پھر
25:39اس کا مطلب یہ ہوا کہ مجھے تم لوگوں سے چھیدنے میں زیادہ مشکل نہیں ہوگی
25:43اگر قیمت ادا کر دو تو بات اور ہے
25:47پہلے تم ہماری سپاہیوں کا خون بہانے کا حساب دوگے
25:51وہ تو کچھ بھی نہیں تھے
25:55میں نے اپنی توپوں کے ذریعے اوروں کے بھی ٹکڑے کیے ہیں
26:01ان سپاہیوں کے جو تم نے پیچھے چھوڑے تھے
26:07ہمارے اتنے بہدروں کو مار کے
26:17آخر کس مو سے آئے ہو تم یہاں
26:20مجھے عثمانیوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہے کمال کپتان
26:23مجھے تمہارے ان انتہادیوں سے غرض ہے
26:27ان لوگوں نے میرے مارے ہوئے سپاہیوں سے کئی گناہ زیادہ قتل کیے ہیں ججل میں
26:33انہوں نے میری پناہ میں موجود مہمانوں کو یرغمال بنا کے ان کا خون پہایا ہے
26:38جون ٹی ایکو کے غرور کو ٹھیس پہنچائی ہے
26:42اور اب انہیں اس کی قیمت چکانی پڑے گی
26:46بتاؤ کیا چاہتے ہو تم
26:48تم نے
26:51کافی وقت پہلے باچھا کی زمین سے ان دلوسیوں کو اخواہ کیا تھا
26:57میرے ان مردہ سپاہیوں کے بدلے
27:01تمہیں ان تمام ان دلوسیوں کو اب مجھے لوٹانا پڑے گا
27:05اور جہاں تک میری بیزتی کرنے کا سوال ہے
27:11دس
27:14دس ہزار سو انہیں کسی کی ادھا کرنے ہوں گے
27:17تم لوگوں کے سامنے بوہرہ روم میں
27:29ہسپانیا کا امیر ڈاؤن ڈی ایگو موجود ہے
27:32ڈاؤن ڈی اگو لطائف نہیں سناتا
27:36بلکہ سب کو رولاتا ہے
27:38تم اچھی طرح جانتے ہو ہمیں
27:41چاہے پورا جہان بھی خلاف ہو جائیں
27:44ہم کسی مسلمان کو دشمن کے حوالے نہیں کرتے
27:46خاص طور پر تم جیسے ظالموں کے
27:49مزید یہ کہ
27:51دس ہزار سونی کے سکے تو کیا
27:53مٹی کا ایک سرنا بھی نہیں دیں گے تمہیں
27:56ان سمندروں میں تم جیسے
27:58مشہور ظالم بہت دیکھے ہیں ہم نے
28:00اگر تم ان سب کو بھی
28:02اکھٹا کر کے لیا ہویا
28:03تو بھی کسی قسم کی قیمت ادا نہیں کروا سکتے ہم سے
28:07تم لوگوں کی قوت میرے مقابل
28:11کھڑے ہونے کے لیے ہر کس کافی نہیں ہے
28:13تم لوگوں نے میری سرزمین پہ خون ریزی کی
28:17اسی لیے اب تم میری مطلوبہ قیمت
28:19ہر صورت ادا کرو گے
28:20ورنہ میں اپنی تلوار کے سر
28:23یہ حساب دے لوں گا تم سے
28:24اگر ہم نے خون نہیں بھایا ہوتا
28:28تو کیا کرتے تم
28:29شہباز کو ہمارے حوالے کرتے تھے
28:32اپنی رضا مندی سے
28:33ظاہر ہے نہیں کرتا میں
28:34سمجھتے کیا ہو تم خود کو
28:36تم ہو کون جو میں اپنی پناہ میں موجود
28:38مہمانوں کو تمہارے حوالے کروں گا
28:40جانتا تھا میں
28:41کہ انہیں حوالے نہیں کرو گے تم
28:44اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے وہاں پر دھاوہ بول دیا
28:47یہ اکمی فیصلہ ہے تم لوگوں کا
28:53بلکل
28:54اب باقی گفتگو تلوار کے ذریعے ہوگی
28:58ٹھیک ہے پھر
29:02جان جی ایگو نے آج تک کسی کو
29:12اپنے غرور کو ٹھیس نہیں پہچانے دی
29:14تمہیں بھی اس کی اجازت نہیں دوں گا
29:20خیر ابھی میں جا رہا ہوں
29:27کچھ معاملات سنبھال نہیں مجھے
29:30اس کے بعد کہل اللہ کر کے اپنی روح کو پر سکون کروں گا
29:35اور جاگنے کے بعد
29:37اگر تم لوگ میرے مطالبے پر راضی نہ ہوئے
29:41تو میں خود حساب لینا چانتا ہوں
29:44یاد رکھنا
29:47یہ تمہاری زندگی کی سب سے بڑی عزیت ہوگی
29:51ہماری نظر میں تمہاری کوئی حیثیت نہیں
30:07دفعہ ہو جاؤ اپنے ساتھی کیابریل کے پاس
30:10جلدی اب ادیر ہم وہ دون کے لافتہ کر کے اس کے سر پر ڈھا دیں گے
30:14اگر اتنی حمد ہے تو ہمارا سامنا کر کے دکھانا
30:21اور اگر نہ کر سکے
30:23تو پھر مانے جاؤ گے
30:26تمہاری طرح صرف میز پر خنجن نہیں ماروں گا
30:33بلکہ تم دونوں کا سینہ چاک کروں گا
30:51بات سنو میری
30:55ہم تمہاری مہمان نوازی میں کوئی قصر نہیں چھوڑیں گے
30:59مگر اپنی حد مت بھولنا
31:02تم غصہ کیوں ہو رہی ہو آخر
31:05اگر اندر حضرات کا معاہدہ نہ ہوا تو ویسے ہی جنگ چھڑ جائے گی
31:09بوہرہ روم میں مہترم ڈان ڈیئیگو ہسپانیا کے امیر ہیں
31:15ان کے تاغن سے ہم مزید طاقتور ہو جائیں گے
31:19اور اچھو اور غزر سے وہ بھی اپنا انتقام لینے کی خواہش رکھتے ہیں
31:24اگر ہم اپنی تمام طاقتوں کو متحد کر لیں
31:29تو ترکوں کو بوہرہ روم کی زمین میں دفن کر دیں گے
31:33یہ قلعہ تو بڑا ہے بہت
31:49کافی شاندار
31:50اگر ہم نے کبھی یہاں حملہ کیا تو بہت فائدہ ہوگا ہمیں
31:56بات سنو میری
32:00ہم تمہارے مہمان نوازی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے
32:05مگر اپنی حد مت بھولنا
32:07تم حصہ کیوں ہو رہی ہو آخر
32:11اگر اندر حضرات کا معاہدہ نہ ہوا تو ویسے ہی جنگ چھڑ جائے گی
32:15شاید اس کے لئے میں رہتے رہتے تم دونوں باہر کی دنیا کو بالکل بھول گئیں
32:23یاد کرو کہ دنیا جنگ باروت اور خون ریزی سے بھری ہوئی ہے
32:30اب مت بھولنا اسے
32:32جس دنیا کی تم بات کر رہی ہو وہ کئی بار ہماری شمشیروں کا مزہ چک چکی ہے
32:38میرا مشورہ ہے اپنی گردن کی حفاظت کرنا
32:41آج سے پہلے کسی عورت نے میرا سامنا کرنے کی جرت نہیں کی
32:52تمہاری یہ بہاتوری
32:53سر کلم کرواتی کی تمہارا
32:57دعا ہے کہ تمہارا وہ دوست
33:01جنگ شروع کرنے جیسے ہماکت نہ کر بیٹھے
33:04ورنہ ہم خواتین مل کر تمہیں چیر ڈالیں گی
33:11مجھے تم دونوں سے مل کے بہت خوشی ہوئی
33:16مگر جنگ جلد شروع ہو جائے
33:18یہ دعا ہے میری
33:20کیونکہ تم جیسی حسین عورتوں کی
33:25قیمت ہمیں غلاموں کی بازار میں بہت اچھی مل جائے گی
33:30غزر کے جہاز آخر کلمس کیسے پہنچ سکتے ہیں
33:41حالات ایسے ہو گیتے جناب کے ہم انہیں روک نہیں سکے
33:47یعنی تم لوگ ناکام ہو گئے
34:01اور تم اعمقوں کی وجہ سے میرا منصوبہ بھی ناکام ہو گیا
34:05شہباز اور پیاروں نے تمہاری کوتاہی کی وجہ سے اپنے چرم کا اطراف کر لیا
34:10میرے بھائیوں جیسے ساتھی پیاروں کو بھی مار دیا ان لوگوں نے
34:15خزر اور عروج بہت جلد جنگ کے لیے مہدان پہنچنے والے ہیں
34:18تمہیں اپنے ایس کو تاہی کا بھاری عذاب چھکا نہ ہوگا
34:23گیپریال
34:24اس آدمی کو مارنے کے بجائے
34:37بہتر ہوگا تم اس تلوار سے اپنی جان لے لو
34:39کیونکہ ہماری اس ناکامی کے تم ہی ذمہ دار ہو
34:43تم کیلے میں اس حاصل کرنے والے تھے
34:45مگر اب ترک مدون کے محاصرے کے لیے آ رہے ہیں جانتے ہو
34:48آنے دیں
34:49ویسے بھی ان کا منتظر ہوں میں
34:51آنے دیں تاکہ میں اپنے پنچوں سے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں ان کے
34:55تم نے پہلے بھی بلکل ایسا ہی کہا تھا گیپریال
34:58اور نتیجہ تمہارے سامنے ہے
35:00میں ویندک کا ایک عظیم امیر البحر ہوں
35:02یہ مت بھولیے جناب ڈوج
35:03مجھے کبھی شکست نہیں ہوتی
35:05میں اپنی پوری قوت سے
35:08مدون کی حفاظت کی تیاریاں کروں گا
35:10عیسائی ریاستوں کو بھی خبر بھیجوا دیجئے
35:13کہ وہ اپنے بیڑوں کے ذریعے ہماری مدد کریں
35:15ہم آخر کیسے قائل کریں گے انہیں
35:17مدون صرف ویندک کے لیے ہی نہیں
35:20بلکہ مشریقی بوہرہ روم میں ان کے لیے بھی عام ہے
35:24ترک اگر یہاں حملہ کرتے ہیں
35:26تو کل وہ روم، فرانس اور
35:28ہسپانیا پر بھی یقیناً حملہ کریں گے
35:31اور سلیبی ریاستیں ہرگز ایسا نہیں جائیں گی
35:35میری آپ سے درخواست ہے جناب ڈوچ
35:38مان جائیے
35:38ترکوں کے پاس اتنی طاقت نہیں
35:41کہ وہ اتنی عظیم مسیح ریاستوں کا مقابلہ کر سکیں
35:44اور میں مدد کے لیے
35:48ڈان ڈییگو سے ملاقات کروں گا
35:50تم ڈان ڈییگو کی بات کر رہے ہو بھی تک
35:52اس پر اعتماد کیا تھا
35:55مگر خزر نے اس کی سرزمین پر خون کی ندیہ بہا دی
35:58جناب
35:59بوہر اے روم میں مہترم ڈان ڈییگو ہسپانیا کے امیر ہیں
36:04ان کے تعاون سے ہم مزید طاقتور ہو جائیں گے
36:07اوروچ اور خزر سے
36:10وہ بھی اپنا انتقام لینے کی خواہش رکھتے ہیں
36:13اگر ہم اپنی تمام طاقتوں کو متحد کر لیں
36:18تو ترکوں کو بوہر اے روم کی زمین میں دفن کر دیں گے
36:22ڈان ڈییگو کا ہمیں دھمکی دے کے چلے جانا
36:36اس کی جانب سے سخت حملے کا پیش خیمہ ہے
36:39وہ گیبریل کے ساتھ بھی اتحاد کر سکتا ہے
36:42ہمارا واحد حدف مودون کو فتح کرنا ہے
36:46صرف ڈان ڈییگو کی دھمکی کے وجہ سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ہو
36:49خزر درست کہہ رہا ہے
36:52ہم مودون کی فتح کے لیے اپنی تیاریاں منسوخ نہیں کریں گے
36:56جو سپاہی ہم یہاں پیچھے چھوڑ کر جائیں گے
36:59وہ احتیاطی تعدابیر بڑھیں گے
37:00لیکن فتح کے لیے ہمیں جابازوں کی ضرورت ہے
37:04اس لیے اکثریت ہمارے ساتھ ہوگی
37:06کیلیمس میں جن سپاہیوں کو ہم چھوڑ کر جائیں گے
37:09وہ بہت ماہر اور بھروسہ مند ہوں گے
37:12میں یہیں ٹھہروں گا بابا ارچ
37:13اس ڈان ڈییگو کو اچھا سبق سکھانا چاہتا ہوں
37:16شہر کی پیرداری سمحل لوں گا
37:18میں بھی رکوں گا آغا
37:20اسکندر آغا کی شانہ بشانہ لوگوں کی حفاظت کروں گا یہاں
37:23اگر وہ کوئی حرکت کریں گے تو ہم انہیں پوری طاقت سے رکیں گے
37:26جزاک اللہ
37:27بالکل ٹھیک ہے
37:30ہماری خیر موجودگی میں کیلیمس کی حفاظت تم دونوں کی ذمہ داری ہے
37:34ڈان ڈییگو بہت شاطر ہے ہر چیز کے لیے تیار رہنا
37:37اور ہمارے لوٹ آنے تک
37:40کیلیمس پہ ایک پرندہ بھی پرنا مار سکیں
37:42جو آپ کا حکم بابا ہوئی
37:43جیسا آپ کہیں
37:44کیلیمس کا بیڑا تیار ہے
37:46اور کل ہم لوگ مودون کی طرف روانہ ہو جائیں گے انشاءاللہ
37:50جاسوسوں سے موصل ہونے والی معلومات کے مطابق
37:53مودون قلعے کے جانب آگے بڑھیں گے ہم
37:55مودون قلعہ مشرقی بہرہ روم میں ان خیر مسلموں کے لیے
38:00بہت اہمیت کا حامل ہے
38:02جو مودون پر حکومت کرتا ہے وہ مشرقی بہرہ روم کا بھی حاکم ہوتا ہے
38:07ہر کوئی
38:08یہ بات ذہن میں رکھ کر بیدان مدرے گا
38:11انشاءاللہ
38:13بہت جل مودون پر فتا کا پرچپ بلند کریں گے
38:23اتنے غور سے گیلمس کا نقشہ دیکھنے کا کیا مطلب
38:37حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں کیا
38:40مگر بھولیے گا مت کہ وہ وہاں سخت حفاظتی اقدمات کریں گی
38:47کرنے دو انہیں
38:49صحیح وقت پر حملہ کر کے چند چھوٹی کشتیوں سے میں
38:54وہ کر سکتا ہوں جو ایک بڑا بہری بیڑا بھی نہیں کر سکتا
38:58اگر وہ میری مطلوبہ کی مطادہ نہیں کریں گے
39:01تو جان لیں گے ٹانٹی ایگو کس گہر کا نام ہے
39:11میں نے دیکھ کے جاس نے ہمارا راستہ روکا ہے
39:13گیبریل بھی موجود ہے اس میں
39:15یہاں لے آؤ اسے
39:18ڈانڈی ایگو خود کیوں نہیں آئے میرے جاس پہ
39:32یہ حدود میں نے دیکھ کی ہے
39:35اور یہ ڈانڈی ایگو کا جاس ہے
39:37وہ ہی رہے روم کا سب سے بڑا بیڑا
39:40میں نے دیکھ اس کے سامنے کچھ نہیں
39:42خزر کو ججل پہ حملہ کرنے سے کیوں نہیں روک سکے
40:09جن لوگوں کو میں نے آپ کے بھروسے پر حفاظت کے لیے آپ کے پاس بھیجا تھا
40:16انہیں کیوں نہیں بچا سکے آپ
40:17خزر کو کیسے لے جانے دیا
40:19کیا آپ کو اس کے خمیازے کا انتاظہ بھی ہے
40:23ملکل ہے
40:26اور میں اس کی وضاحت مانگنے کے لیے
40:30کہنا مز گیا تھا گیبریل
40:32اور
40:35اوروچ اور خزر سے قیمت کا مطالبہ کیا ہے
40:39جس پر وہ اب تک راضی نہیں ہوئے
40:43ابھی تک تو نہیں
40:46مگر تمہیں پتا ہے
40:49میں اپنا حساب برابر کرنا اچھی طرح جانتا ہوں
40:52میں بھی ایسا ہی سوچ رہا تھا بلکل
40:57مجھے یقین تھا اس بات کا
40:59اور پوری امید تھی کہ آپ ایسا ہی کریں گے مگر
41:03مگر
41:05رہنے دیجئے ڈیاگو
41:10ایک بڑی جنگ کا آغاز ہو رہا ہے
41:14وہ لوگ موڈون پہ حملہ کرنے کے لیے
41:19جنگ کی تیاریاں شروع کر چکے ہیں
41:20آپ بھی ہمارا اس جنگ میں ساتھ دیں
41:23تاکہ ہم مل کر ترکوں سے انتقام لے سکیں
41:26مجھے انتقام لینے کے لیے تمہاری کیوں ضرورت ہوگی
41:32اگر انہوں نے میرا مطالبہ پورا نہ کیا تو
41:36میں ویسے بھی جو ضروری ہوا کروں گا
41:38مگر ابھی تک آپ نے
41:40کچھ کیا کیوں نہیں
41:42اپنی سرزمین پہ میرے بھیجے گئے دو آدمیوں کی حفاظت نہ کر سکے
41:46یہی جنگ چھیڑنے کا سبب ہے
41:48اس سے آپ کی ساکھ خراب ہو سکتی ہے ڈانڈیاگو
42:02میں اپنی ساکھ کی حفاظت کرنا چانتا ہوں
42:06اور بلکل ایسا ہی کروں گا
42:10ذرا سوچیئے ڈانڈیاگو
42:12اگر ہم نے مودون میں انہیں شکست دے دی تو وہ کمزور پڑ جائیں گے
42:18ذرا غور کریں
42:19اس کے بعد ہم بوہرہ روم سے خیزر اور ارج کا نام انہیں شان بٹا دیں گے
42:24لیکن اگر ہم مودون میں شکست کھا گئے
42:29تو مشرقی بوہرہ روم ترکوں کا ہو جائے گا
42:33عیسائی ریاستیں بھی ہماری مدد کرنے کے لیے تیار ہیں
42:37اگر آپ چاہتے ہیں کہ بوہرہ روم میں ایک عظیم امیر البحر کے طور پر آپ کو یاد رکھا جائے تو
42:46تو
42:49تو مجھے امید ہے کہ آپ میرا ساتھ دینے سے انکار نہیں کریں گے
42:57اتنی صلیبی سلطنت کا ان کے ساتھ اتحاد بالکل اچھی علامت نہیں ہے
43:14اگر وہ سمندر میں موجود رہے تو خلافتہ کرنا دور کی بات ہے
43:18ہم محاصرہ بھی نہیں کر سکیں گے
43:20آپ لوگ ترکوں کو چکانے لگائیں
43:23اروچ اور خزر اگر میرا مطالبہ نہیں مانتے تو میں جنگ میں شامل ہونے کے بارے میں ضرور سوچوں گا
43:29آج یہ عظیم صلیبی لشکر مودون میں جنگ کرے گا
43:34ختم کر دو انہیں
43:45اگر ہم انہیں روکنے میں ناکام رہے
43:51تو ہمارے ہزاروں سپاہی شہید ہو جائیں گے
43:55کئی جہاز سمندر میں ٹوپ جائیں گے
43:58عثمانی مودون فتح نہیں کر پائیں گے
44:01اوروچ
44:08گھات سے بچ نکلا
44:10گھات
Be the first to comment
Add your comment

Recommended