- 2 days ago
Barbarossa Episode 94 in Urdu Dubbed | 15 - Oct - 2025 | All Series 2024
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00اسلام علیکم دوستو کیسے آپ سب امید کئے تو آپ سب خیریت سے ہوگے
00:05اگر آپ ترکش ڈراما سیریز آل شنک کے اپیسوڈ ویدو ڈاب میں دیکھنا چاہتے ہیں تو
00:11ہمارے ڈیلی موشن چینل آل سیریز 2024 کو وزٹ کریں
00:16شہزاد کورکت کے مشیر حمزہ صاحب شہید ہو گئے
00:25اب ہمیں شہزاد کورکت اور سلطنت کے غزب کا سامنا کرنا پڑے گا
00:29جو کلیمیس کو ایک غدار سے نہ بچا سکے
00:33دیکھتے ہیں وہ شہزادے کے غزب سے خود کو کیسے بچا پاتے ہیں
00:38تحقیقات مکمل ہو گئے یہ کمال کبتا
00:40کہلے ہم اس میں غلام لانے والا شخص
00:43الیاز ہے
00:50دلائل الیاز کے خلاف ہیں
00:52شہباز کی گرفتاری ہونے تک الیاز زندان میں رہے گا
00:57لے جاو اسے
00:58اب تم یہاں سے بھاگ کر کہیں نہیں جا سکتے شہباز
01:01آپ چلے جائیں
01:03میں ان لوگوں سے نمٹنے کے بعد آپ کے پاس آ جاؤں گا
01:07شہباز
01:07لیکن اگر شہباز گرفتار ہو گیا
01:10تو ہم سب بھی نکاب ہو جائیں گے
01:12اور ہمارے اتحاد کا علم ہو جائے گا انہیں
01:14اس وقت ہم کیا کریں گے گیپریل
01:17آپ بالکل بے فکر ہو جائیں جناب
01:19ہمارے لوگ شہباز کو لے کر جلد ہی یہاں پہنچ جائیں گے
01:23اور شہباز کے یہاں آنے کے بعد میں اس کے ساتھ مل کر تمام ثبوت مٹا دوں گا
01:29مجھے لگنے والی کولی کی بچہ سے اروج
01:32ہماری کبھی اولاد نہیں ہو پائے گی
01:36اس کے گال پر
01:46دائیں جانب زخم کا نشان ہے آقا
01:53کون ہو سکتا ہے مراد
01:55تم جانتے ہو اسے ہیں
01:56وہ زخمی دانیال ہے
01:58وہی لہریہ اس کے آس پاس منڈلاتا ہے
02:01غلاموں کی تجارت کرتا ہے
02:03کہاں ملے گا یہ بدبختانیار
02:06سنٹورینی جزیرے پر
02:25گیبریل میرے دوست
02:26ایک بار پھر وہ مجھے نہیں بکڑ سکے
02:29اس کھیل کی پر ساتھ ہم چیت گئے
02:31اسے گرفتار کر لو
02:39گیبریل دماغ ٹھیک ہے
02:45اس کا کیا مطلب ہے
02:48اس کا مطلب یہ ہے کہ جو کھیل ہم کھیل رہے ہیں
02:52اس کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ الیاز کے ساتھ تمہیں بھی مرنا ہوگا
02:58یہ بات کہاں سے آگے گیبریل
03:01خزر تاکب میں ہے تمہارے
03:03اگر اس نے تمہیں پکڑ لیا
03:06تو ہم سب بے نقاب ہو جائیں گے
03:09الیاز بچ جائے گا اور
03:13انہیں معلوم ہو جائے گا کہ منصوبہ بندی ہم نے کی تھی
03:17اور میں ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا
03:27اس لیے میں تمہارا سر کلم کر کے
03:31اس معاملے کو یہیں ختم کر دوں گا
03:34رکو رکو رکو
03:35گیبریل رکو
03:36تم غلط انسان کو قتل کر رہے ہو
03:38کیونکہ میرے علاوہ بھی ایک اور آدمی ہے جو اس سارے معاملے کا گواہ ہے
03:44کون ہے وہ
03:52الیاز کو غلام ظاہر کر کے قضاق فروق کرنے والا
03:57زخمی دانیال
03:58وہ بھی سارے منصوبے سے واقف ہے
04:01خیزر اسے لازمی تلاش کرے گا گیبریل
04:04اگر وہ پکڑا گیا تو پھر
04:06ہر چیز آشکار ہو جائے گی
04:09تم اپنے پیچھے گواہ کیسے چھوڑ سکتے ہو پیارو
04:16جناب اندازہ نہیں تھا کہ حالات یہ رخی اختیار کر لیں گے
04:21کیا مطلب کہ تمہیں اندازہ نہیں تھا پیارو
04:23زخمی دانیال کو
04:25قضاقوں کے اس گروہ میں صرف میں ہی قتل کر سکتا ہوں
04:29گیبریل
04:29اس طرح ہماری ملی بھگت بے نقاب نہیں ہوگی
04:33اور مجھے مرنا بھی نہیں پڑے گا
04:36خلط آدمی کو قتل کر رہے ہو
04:38گیبریل
04:39چھوڑ دو مجھے
04:40خزر سے پہلے میں اسے قتل کر سکوں
04:42برنہ ہمارے حملے کا راز کھل جائے گا
04:45وہ دو ان کو ہمارے سروں پر الٹا دیں گے
04:48مجھے
04:50موسیقی
05:20گھڑے ہو جاؤ
05:33وہ زخمی دانیال پیاروں کو بھی جانتا ہے نا؟
05:36اب تم دونوں ایک ساتھ جاؤ گے اور اس دانیال کا قصہ تمام کرو گے
05:52خزر ہر سراغ کو تلاش کرنے کی کوشش کرے گا
05:57اس لیے تمہیں اور پیاروں کو بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے
06:01دانیال کو قتل کر کے روح پوش ہو جانا اور ہرگز مودون کا روح مت کرنا
06:12اور کہا جائیں گے ہم
06:19الجزائر کے شمال میں واقع ججل چلے جانا
06:23بوہر ہے روم میں اسپانیا کے حاکے میں اللہ ڈان ڈیائیگو سے ملاقات کرنا
06:29جانا وہ میرا پرانا دوست ہے
06:33تمہیں بنا دے گا
06:36اور تمہیں وہاں سے کوئی نہیں لے جا سکے گا
06:38ایلیاس کو غلام فروخت کرنے والے قضاک کا نام زخمی دانیال ہے
06:47اگر اس نے اطراف کر لیا تو مسئلہ حل ہو جائے گا
06:51اور پھر شہباز کو بھی پکڑ سکتے ہیں ہم
06:53ایلیاس کو بچانے کا وحید ہے
06:55ایلیاس کو غلام فروخت کرنے والے قضاک کا نام زخمی دانیال ہے
07:01اگر اس نے اطراف کر لیا تو مسئلہ حل ہو جائے گا
07:04اور پھر شہباز کو بھی پکڑ سکتے ہیں ہم
07:06ایلیاس کو بچانے کا وحید راستہ
07:09اس قضاک کو گرفتار کرنا ہے
07:12کیا تم جانتے ہو کہ وہ کہاں ملے گا؟
07:14میں جانتا ہوں اسے
07:16وہ سنٹورینی جزیر پر ہوگا وہاں سے پکڑیں گے اسے
07:19خفیہ طور پر کرنا ہوگا ہمیں یہ
07:25میں پیری اور مراد جائیں گے وہاں
07:28سپائیوں کو نہیں لے کے جائیں گے
07:30کمال کپتان سے بات ہوئی ہے
07:32بہت کم وقت ہے ہمارے پاس
07:34اور یہ آخری موقع ہے
07:36تمہیں کسی بھی طرح شہباز اور اس قضاک کو گرفتار کر کے لانا ہے
07:40آغا ایلیاس بہت پریشان ہے
07:42آپ جا کر ملنے اسے
07:44یہ سب کچھ اس کی ہی خفلت کے باعث ہو رہا ہے مگر
07:50اسے اکیلہ نہیں چھوڑ سکتے
07:53میں جاتا ہوں اس کے پاس
07:56تم قضاک اور شہباز کو لے کر آؤ جلدی
07:59موسیقی
08:11موسیقی
08:15موسیقی
08:17موسیقی
08:19موسیقی
08:33موسیقی
08:47کیا سمجھو میں ایلیاس
08:49کیا سمجھو
08:50خزن نے تم سے کہا کہ بیڑا حوالے مت کرنا لیکن تم نے کر دیا
08:54اور مجھے کیابریل کی قید میں چھوڑ دیا
08:56خواتین سے ان کی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں
08:59مگر تم نے کچھ نہیں کیا
09:01شاہین کی ذمہ داری بھی شہباز کو دے لی گئے
09:05مگر تم خاموش رہے ہیں
09:06تمہاری وجہ سے خاندان دو حصوں میں تقسیم ہو گیا ایلیاس
09:10پھر بھی تم ٹھٹائی سے کہہ رہے ہو کہ یہ سب خاندان کے لی کیا تم نے
09:17میں اب بھی وہی ایلیاس ہوں آغا
09:19مگر آپ مجھے سمجھ نہیں رہے
09:22آغا
09:24یا تو ایسا منصب دیں جس سے میری عزت پر بات نہ آئے
09:27یا میں خود اپنا جہاز لے کر
09:30سمندر کا دفاع کرنے نکل جاؤں گا
09:33خوش میں رہ کر بات کرو ایلیاس
09:36کل ہم دشمن سے جزیرہ واپس حاصل کرنے تک جنگ کریں گے
09:40مزید اختلافات پیدا نہ کرو
09:42خود کو بچاؤ منصب کی لالچ سے
09:44میں جو کہہ رہا ہوں وہ منصب کی لالچ نہیں
09:47بلکہ حق ہے میرا
09:49اور اگر آپ نے مجھے میرا حق نہ دیا
09:52تو مجھے کوئی اور راستہ اختیار کرنا پڑے گا
09:55چلے جو یہاں سے
09:59دفاع ہو جاؤں
10:06لالچ سی وجہ سے انسان کی آنکھوں پر پردہ پڑ جاتا ہے لیاس
10:17انسان گمراہی میں مبتلا ہو جاتا ہے
10:20آنکھوں سے پٹی اتارو لیاس
10:24اور ترک کرتو اپنا ارادہ
10:26میرا فیصلہ حتمی ہے آنکھا
10:30میں اپنی روزی اپنے جہاز اور اپنے سپائیوں کے ساتھ کماؤں گا
10:34دوسروں کے جہاز کا معمولی ملہ بننے کے بجائے
10:38اپنے جہاز کا کپتان بنوں گا میں
10:41مصر جاتا ہے
10:51مصر جاتا ہے
10:56مونا
10:57خفات
10:59شاخ سے ٹوٹے پتے کے نصیب کا
11:14دائیون ہوا کی رفتار کرتی ہے
11:17مت بولا
11:29اللہ تمہیں ہر پریشانی سے دور رکھے میرے بھائی
11:32آغا
11:50میرے شہر
11:53آغا انہوں نے مجھے دھوکہ دے گا
11:59جال میں فسالیہ میں بے قصور ہوں
12:01میں آپ کو مارنے کی کوشش کیوں کروں گا بھلا
12:04میری رحم دلی کا فائدہ اٹھایا گیا
12:06بے گناہ ہوتے ہوئے فانسی دے دیں گے آغا
12:09تمہیں کچھ نہیں ہوگا میرے شہر
12:12کچھ نہیں ہوگا
12:14کہ تمہارے جیسا شہر
12:16اس طرح آسو بہتا ہے
12:17یہ کیا حالت بنا رکھے اپنی
12:18میں ندامت کے بوچ تلے دب کیا ہوں
12:21آپ نے کہا جہاز مت خریدو
12:24مشکلات میں گھر جاؤ گے
12:25میں نے آپ کی بات نہیں سنی
12:27جس کی وجہ سے میں نے
12:29خود کو اور آپ سب کو مشکل میں ڈال دیا
12:31کاش میں نے آپ کی بات مان لی ہوتی
12:35خود کو تکلیف مت دو میری شہر
12:39جو ہو چکا بھول جاؤ اسے
12:42یہ وقت رونے کا رہی ہے
12:43بلکہ
12:45ثابت قدمی سے کھڑے رہنے کا ہے
12:47آغا
12:51میں نے آپ کو کبھی بھی دکھی
12:53یا پھر
12:53غلط ثابت نہیں کرنا چاہا
12:56میں آپ کو اپنی نیک نیتی کا
12:59ثبوت دینا چاہتا تھا بس
13:00اسی لئے انہیں یہاں لے آیا
13:01منصب بھی آپ کی خاطر قبول کیا
13:04سب کچھ آپ کے لیے کیا میں نے
13:06طاقتور بن کر بھی آپ کو ہی فائدہ پہنچانا چاہتا تھا
13:10مجھے لگا کہ حق کی راہ پر ہوں
13:11اور اس طرح ہمارے مقصد کے لیے
13:12کارمت ثابت ہو سکتا ہوں
13:14لیکن شاید غلط تھا میں
13:15آنکھوں پر پردے پڑ گئے تھے میرے
13:19آپ نے انہیں اٹھانا چاہا مگر
13:22میں نے آپ کی بات نہیں مانی
13:25آغا
13:27آپ نے شاک سے ٹوٹے پتے کی بات کی تھی
13:31اسی کی مانند ہوں میں
13:34ہوا مجھے اڑاتی ہوئی
13:38زندان تک لے کر آ گئی
13:40ہانسی تک پہنچا دیا
13:43خزر آغا نے جب تماشا مارا تو مجھے بہت غصہ آیا
13:47کاش کے وہ مجھے اتنا مارتے کہ میں اپنی زد سے باز آ جاتا
13:53آپ بھی ماریں مجھے آغا
13:55میں اسی کا مستحق ہوں ماریں مجھے
13:57میرے شیئر دنیا آزمائش کی جگہ ہے
14:03تم نے سپاہی کے طور پر آزمائش قبول لیں گی
14:07اس لئے اس مصیبت میں بھز گئے
14:11اب اس کو اپنے لئے آزمائش سمجھو
14:14مگر یہ واضح ہے کہ
14:18تم نے اس سے سبق حاصل کر لیا ہے
14:21تمہاری پیشمانی بتا رہی ہے
14:25اب اس کا نتیجہ تمہاری نجات ہوگی لیاس
14:28خود کو غمگین کر کے دکھی نہ کرو ہمیں
14:31آغا
14:35اگر مجھے بھانسی دی جائے
14:37اور پھندہ میرے گلے میں ہو
14:40تو مجھے دونوں جہانوں میں ماف کر دیجئے گا
14:44یہی کافی ہے
14:45کچھ نہیں ہوگا تمہیں لیاس
14:47بے فکر رہو
14:49خضر شہباز کو گرفتار کرنے کیا ہے
14:52انشاءاللہ جلد ہی اسے لے کر آ جائے گا
14:55اور سبوت ملنے کے بعد
14:57تم باعزت بری ہو کر زندان سے نکل جاؤگے
15:02جو جہاز تم نے خریدا وہ شہباز کا تھا
15:06اس میں بھی کوئی چال ہے یقین ہے
15:08کس نے بچا تھا
15:10تمہاری مدد کس نے کی تھی
15:12مسیح پاشر کے معاون نے میری مدد کی تھی
15:15اسی نے جہاز دلوایا
15:18تمہاری مدد کس نے کی تھی
15:20مسیح پاشا کے معوین نے میری مدد کی تھی
15:23اسی نے جہاز دلوایا
15:25انہوں نے لیریوز جسیرے پر چال بچھایا تھا
15:29اور کام کس نے دیا تھا تمہیں
15:31وہ بھی مسیح پاشا کے معوین نے دلوایا
15:34اس سب کے پیچھے وہ ہی ہے
15:37ضرور وہ بھی اس کھیل میں شامل ہے
15:40وہ میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتا ہے
15:43آقا میں اپنے ہاتھوں سے اس کے چھکڑے کروں گا
15:46اس کی ضرورت نہیں پڑی گی میری شہ
15:48میں لے لوں گا اس سے حساب
15:51پہلے جا کر اس کا موں کھلواتا ہوں
15:55جب وہ اعتراف کر لے گا تو اس کے بعد شہباز کی ضرورت نہیں پڑی گی ہمیں
15:59انشاءاللہ تمہیں بچا لوں گا میں
16:02گبرانی کی ضرورت نہیں
16:06حوصلہ رکھو
16:08موسیقی
16:18موسیقی
16:20موسیقی
16:22موسیقی
16:34موسیقی
16:36موسیقی
16:38دانیال بورا
17:00چھوڑو مجھے
17:04مسیح پاشا کا مومین ہوں میں
17:06اور ہم بھی بابا اروج کے صفاحی ہیں
17:08لے چلو اسے چلدی
17:10یہ تم کیا کر رہے ہو اس کے ساتھ
17:12چھوڑ دو اسے
17:13میرے بھائی کو خطان نہیں کہہ سکتا کوئی
17:15شہباز کے ساتھ کام کرنے کا اعتراف کرو گے تم
17:20رکے اروج
17:30موسیقی
18:00برسوں پہلے یہاں سے پانچ کزاکوں کو لے کر گیا تھا
18:09یہ جگہ ابھی بھی ویسی ہی ہے
18:12اسمانیوں کو اتنی غلص جگہ پر کیا کام ہے پیری
18:23تربیت کی غرصے ہی بھیجا گیا تھا ہمیں
18:27قابل مللہ کزاکوں کی دلدل میں ہی پروان چڑھتے ہیں
18:33پھر وہ سمندروں کے کپتان بنتے ہیں
18:35تم دانیال کو اس غلص جگہ پر کیسے تلاش کرو گے مراد
18:39اس مشلی کی چٹنی کہاں سے ملے گی
18:43تمہارے پاس ہے کیا
18:45یہ بالکل جناب میرے پاس موجود ہیں
18:57ہم میں نہیں جانتا ہی کیسے کیا
19:01سمندر میں رہنے والا ماہیگیر
19:04مشلی منڈی میں مر جاتا ہے
19:06آپ کے جانے کے بعد یہاں بہت کچھ بدل گیا ہے نقشہ ساز
19:10ہر دروازے کی کچھ خفیہ الفاظ ہیں
19:12دانیال یقینن یہی ہوگا
19:14خزر آگیا
19:29کیا تمہارے لوگ اندر موجود ہیں
19:32ہاں بالکل
19:35وہ جلد ہی دانیال کو مار دیں گے
19:37ٹھیک ہے
19:40یہی جگہ ہے
20:08کیا تمہیں یقین ہے کہ دانیال یہی ملے گا
20:11وہ غلیز اسی غلازت کے ڈھیے میں ملے گا
20:13بے چند پارے جاؤکی
20:16تو بھی چند پارے جاؤکہ
20:36مجھے
21:06لانیال کا پیچھا کرو بھاگنے نہ پائے جلدی کرو خیزر
21:36بے وکوف انسان آخر کیسے بچ کر بھاگ گیا دانیال
22:05ہاں ہمارے آدمی اس کے پیچھے ہیں مگر خیزر بھی پیچھا کر رہا ہے اس کا
22:10خیزر نے اسے پہلے پکڑ لیا تو ہم تباہ ہو جائیں گے
22:13جلدی پیارو جلدی
22:16وہ یقینین اس طرف گیا ہے
22:23امید ہے ہمارے پہنچنے سے قبل اس دانیال کو کچھ نہیں ہوگا
22:28اگر ہم اسے زندہ نہ پکڑ پائے تو الیاس کو نہیں بچا پائیں گے
22:31جلدی چلو شاب باش
22:35تمہارے پاس بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں ہے دانیال
22:39بیکار کی کوشش مت کرو دانیال
22:44پھس چکے ہو تم اب نکلنے کا کوئی راستہ نہیں
22:48تمہیں لیاس کے بھائی خزر ہونا
22:54مجھے مت ماننا میں نے کچھ بھی نہیں کیا
22:58یہ سب شہباز کا کام ہے
23:00ہم یہی چاہتے ہیں کہ تم اپنی زبان سے اعتراف کرو
23:04تاکہ ہم شہباز کو پکڑ سکیں
23:05ڈھرو مت ہم ماریں گے نہیں تمہیں
23:08خود کو ہمارے حوالے کر دو
23:11دیکھو ہم نہیں بلکہ وہ مارنا چاہتے ہیں تمہیں
23:15اگر تم بغیر مضاہمت کے مان لے تو ہماری بات
23:19تو وعدہ کرتا ہوں
23:21تمہاری جان بخش دوں گا میں
23:23دانیال
23:37ہمیں تمہاری ضرورت ہے دانیال
23:42ان لیاس کو بچانے کے لیے ہمیں تمہاری ضرورت ہے
23:44دانیال مر گیا
23:53انہوں نے آخری ثبوت بھی کھو دیا
23:57اب نہ تو وہ مجھے گرفتار کر سکتے ہیں
24:01اور نہ ہی الیاس کو سزا ملنے سے بچا سکتے ہیں
24:04تو چلو پھر
24:07ہم ججل جلتے ہیں
24:08ڈان ڈییگو سے مل لیں
24:10الیاس کی موت کا جشن بھی وہی منائیں گے
24:14الیاس کی بے گناہی ثابت کرنے والا
24:17واحد ثبوت مر گیا
24:18اب ہم کیا کریں گے
24:44سنا ہے تم جہاز خریدنے میں لوگوں کی مدد کرتے ہو
24:48تم
24:50جہاز کے تاجر بن گئے
24:54اور ہمیں معلوم ہی نہیں ہوا
24:56تم کیا کہہ رہے ہو یہ
24:58کام کرو اپنا سمجھے
25:00سنا ہے تم لوگوں کو خرید و فروخت کا کام بھی دیتے ہو
25:07تاجر بھی ہو کیا
25:09آخر تم لوگ کیا کرو یہ
25:10کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
25:12بابا اروج تمہیں سمجھا دیں گے
25:13اب چلو ہمارے ساتھ
25:15چھوڑو مجھے
25:18مسیح پاشا کا معامل ہوں میں
25:20اور ہم بھی بابا اروج کے صفاحی ہیں
25:22لے سلو اسے
25:23چلدی
25:23فوراں کیلے میں اس خبر بھیجو
25:27انہیں بتاؤ کہ قزاک دانیل مر چکے
25:30تاکہ وہ جان لے کہ آخری ثبوت بھی مٹا دیا گیا ہے
25:35خزر کیوں میں ٹوٹ جائے گی اور الیاس کو
25:37پاس ہی دے دی جائے گی
25:38جو آپ کا حکم جناب
25:39جاؤ
25:39اب ججل پہنچنا چاہیے ہمیں
25:44اگر انہیں خبر ہو بھی گئی کہ ہم وہاں ہیں
25:47تو ڈان ڈی ایگو کی پنا سے ہمیں کوئی نہیں لے پائے گا
25:49ٹھیک ہے
25:51تمام بات بند کھول دو
25:56ججل کی جانے
26:07جب تک الیاس کو بچا نہیں لیتا
26:11میری تلوار تم لوگوں کا پیچھا نہیں چھوڑے گی
26:14شہباز کہا ہے
26:19بتاؤ مجھے کہا ہے شہباز
26:21وہ یہاں نہیں ہے ججل چلا گیا
26:24ججل
26:24دنیا کے دوسرے کونے سے بھی پکڑ کے لے آنگا اسے
26:28ہمیں فوراں ججل روانہ ہونا ہے
26:33وہاں سے شہباز کو پکڑ کر کیلیمس روانہ ہوں گے
26:37اگر ججل کی طرف گئے ہیں
26:39تو وہاں کے حاکم کی حفاظت میں ہوں گے
26:42وہاں شہباز کو پکڑنا آسان نہیں ہوگا
26:46کون ہے وہ
26:48ججل کا حاکم
26:49ڈان ڈی ایگو
26:52آپ نے ڈان ڈی ایگو کہا
26:55آخر آپ کیا کرنے کی کوشش کر رہو روچ رئیس
27:13شہباز کا جہاز تم نے دلوایا تھا الیاس کو
27:16الیاس نے ہم سے جہاز مانگا
27:18تو میں نے اس کی مدد کی
27:19وہ شہباز کا جہاز ہے یہ معلوم نہیں تھا مجھے
27:22اتنے ساری جہازوں میں
27:24تمہیں صرف شہباز کا جہاز ہی ملا تفت بخت
27:26الیریوس جزیر پر کام دلوانے والے بھی تم ہی تھے
27:31اور وہی سے غلام خرید ایلیاس نے
27:33آپ مجھ سے کیا کہنے کی کوشش کر رہے ہو روچ رئیس
27:36تم ہی ہو شہباز کے ساتھ کام کرنے والے خطار
27:38اعتراف کرو جن کا
27:40شہباز کے ساتھ کام کرنے والا آپ کا بھائی ہے میں نہیں ہوں
27:44الیاس ہی وہ غدار ہے
27:46ہمت کیسے ہوئی میرے بھائی کو غدار کہنے کی
27:48ہر جرم کا اعتراف کرو گے تم
27:54میں تمہاری زبان کٹ دالوں گا
27:59روچ رک جاؤ
28:00یہ تم کیا کر رہے ہو اس کے ساتھ
28:04چھوڑ دو اسے
28:05میری بھائی کو غدار نہیں کہہ سکتا کوئی
28:07شہباز کے ساتھ کام کرنے کا اعتراف کرو گے تم
28:12رکے ہو روچ
28:13کیا چاہتے ہیں اس مومن سے
28:18الیاس کو جہاز
28:23اسی بدبخت نے فراغم کیا تھا
28:26الیاریوز چسیرے پر اسی نے کام دلوایا تھا
28:29سارے ثبوت اس کے خلاف ہیں
28:32مجھے اس سے اگلوانی دیجئے
28:35یہ کیسا بوتان ہے ہاں
28:38بھائی کی غدار تم ہم پر ڈا
28:41بھائی غدار نہیں ہے
28:43اصل غدار شہباز اور تمہارا معفید ہے
28:46لیکن تمہاری آنکھیں بند ہیں
28:48تم نے شہباز کو بھی ہمیشہ بچائے مجھ سے
28:51مگر یاد رکھو
28:52اس سے ہر چیز کا اعتراف کرواؤں گا
28:54اور جان سے مار توں گا اسے
28:56یہ آدمی غدار شہباز کے ساتھ ملا ہوا ہے
29:21جلد یا بدیر یہ بات آشکار ہو جائے گی
29:25اسے میرے حوالے کرتے ہیں
29:27یہ خود اعتراف کرے گا اپنے گناہوں کا
29:29اولوچ یہ سراسر الزام ہے ہم پر
29:34معاون کے ذریعے
29:35مجھ پر الزام تراشی کر رہے ہو مگر
29:38میں یہ نہیں ہونے دوں گا
29:41ثبوت کے بغیر معاون کے ساتھ آپ ایسا نہیں کر سکتے
29:44شہباز کی گرفتاری کے بعد سچ سامنے آ جائے گا
29:47اس کے بعد آشکار ہو جائے گا کہ یہ غدار ہے یا نہیں
29:50اور جب وہ وقت آئے گا تو یہ
29:56اور پاشا اس کی بھاری قیمت عطا کریں گے جان لے سب لوگ
30:00شہزاد کورکوت حالات سے آگاہ ہو چکے ہیں اور ہمیں خبر بھیجی ہے
30:06جل سے جل مجرم کا سر کاٹ کر انہیں ارسال کیا جائے
30:08ہاتھوں سے وقت فسلتا جا رہا ہے شہباز کو پکڑ کر یہاں لائیں ورنہ
30:12ایلیاز کو کوئی نہیں بچا سکے گا
30:14اور آئندہ ایسا کوئی مسئلہ ہم نہ دیکھیں
30:18چلو یہاں سے
30:26مگر اس وقت ہمارا اولین مقصد شہباز کو پکڑ کے ایلیاز کو بے قصور ثابت کرنا ہے
30:32مگر اس وقت ہمارا اولین مقصد شہباز کو پکڑ کے ایلیاز کو بے قصور ثابت کرنا ہے
30:46کل تک انتظار کریں گے
30:48اگر وہ ایلیاز کو بچانے کے لئے ثبوت نہ لائیا تو
30:52جو کرنا ہے وہ کریں گے
30:56زندان کے چابی محافظ سے چُرا کر لائی ہوں
30:59تم نے ایسا کیوں کیا ہے اسمہ
31:01تمہیں یہاں سے نکالنے کیلئے
31:12خیزر آقا کی جانب سے
31:14اب تک کوئی خبر نہیں آئی ایلیاز
31:17وقت کم رہ گیا ہے
31:19مجھے ڈر ہے وہ تمہارے ساتھ کچھ کر نہ دیں
31:22انتظار کے سیوہ کوئی اور چارہ نہیں ہے اسمہ
31:25ہے ایلیاز
31:27زندان کے چابی محافظ سے چُرا کر لائی ہوں
31:38تم نے ایسا کیوں کیا ہے اسمہ
31:40تمہیں یہاں سے نکالنے کیلئے
31:42وہ ناحق تمہیں مار دیں گے
31:46اسے پکڑو
31:47خیزر آقا پہلے ہی شہباز اور اس قضاق کے پیچھے گئے ہیں
31:51بروچ آقا معاون کو سنبھال لیں گے
31:54معاون نے اپنی زبان نہیں کھولی
31:56خیزر آقا کے بھی ابھی تک کوئی خبر نہیں آئی
31:58نہیں آئی اگر ثبوت نہ ملا تو پھر
32:00بے وجہ فانسی پر چڑ جاؤ گی
32:04اگر میں زندان سے فرار ہوا تو
32:06مزید پریشانی میں فز جاؤں گا
32:08اگر انتظار کیا تو تمہیں جان سے مار دیں گے
32:12کیا اس سے بڑا کوئی مسئلہ ہے
32:14میں یہ قبول نہیں کر سکتی
32:16کہ تمہیں بے گناہ فانسی پر چڑھا دیا جائے
32:19ایک اہم خبر ہے رئیس
32:31خیزر رئیس جس قضاق دانیل کے پیچھے تھے
32:34وہ مارا گیا
32:36کیسے مر گیا وہ
32:38الیاز کی بے گناہی اس پر منصر تھی
32:40خیزر کی کوئی خبر؟
32:42کوئی خبر نہیں ہے رئیس
32:44یہ دشمن کا کھیل بھی ہو سکتا ہے
32:48خیزر کی تصدیق کے بہر یقین نہیں کر سکتا میں
32:51خیزر جس قضاق کے پیچھے گیا ہے وہ مارا گیا ہے
33:01اس بات کی تصدیق جب تک خیزر نہ کر دے یقین نہ کریں
33:03دشمن کی چال ہو سکتی ہے یہ
33:05یہ چال نہیں ہے غروج
33:07ہمارے جاسوس نے تصدیق کی ہے
33:09ہلاک ہونے والے کا نام دانیال تھا
33:11شہباز کی گرفتاری اور الیاز کی نجات کا دارومدار اسی شخص پر تھا
33:15خیزر کی کوئی خبر نہیں
33:17ہسپانیا کا طاقتور امیر البہر
33:20اس سے زیادہ بے رحم آدمی بوہرہ روم نے نہیں دیکھا
33:23اس کا واحد مقصد
33:25بوہرہ روم کو مسلمانوں سے خالی کرنا
33:28اور ہسپانیا کی حکمرانی قائم کرنا ہے
33:30جہاں عملہ کرتا ہے وہاں
33:32یا تو مسلمانوں کو قتل کرتا ہے
33:34یا غلام بنا لیتا ہے
33:36وہ الجزائر کے شمال میں ججل جزیرے پر رہتا ہے
33:39اور اگر پورے بوہرہ روم پر تسلط چاہتے ہیں
33:43تو الجزائر تک رسائی حاصل کرنا ضروری ہے
33:45اور اس مقصد کہ یہ ڈان ڈی ایگو جیسے درندوں سے
33:48ان سرزمینوں کو پاک کرنا ہوگا
33:51بگر اس وقت ہمارا اولین مقصد
33:53شہباز کو پکڑ کے علیاز کو بے خصور ثابت کرنا ہے
33:57خزر آقا اوز دانیل نامی غزاک کو پکڑنے گئے تھے
34:03کیا وہ کامیاب ہو گئے؟
34:05مار دیا گیا ہے اس کو
34:07اس کے ذریعے شہباز کے خلاف گواہ مل جاتا
34:12خزر آقا اوز دانیل نامی غزاک کو پکڑنے گئے تھے
34:16کیا وہ کامیاب ہو گئے؟
34:18مار دیا گیا ہے اس کو
34:20اس کے ذریعے شہباز کے خلاف گواہ مل جاتا
34:26اب کیا ہوگا؟
34:28اس مووین کا کیا ہوا؟
34:30ارودش آقا اس سے اطراف کروا پائے؟
34:32اس مووین کو کچھ بھی نہیں معلوم
34:34کیا مطلب کچھ نہیں جانتا وہ؟
34:36وہ سرسر جھوٹ بول رہا ہے
34:38مجھے فسانے والا وہی شخص ہے
34:40مکمل طور پر ملوث ہے وہ
34:42اس میں
34:46مان لیا شہباز فرار ہو گیا
34:48وہ غزاک دانیل بھی مر گیا
34:50مگر وہ مووین ہماری پہنچ میں ہے
34:58اس سے اگلوانے کی کوشش کریں
35:00کمال کپتان ایک منصف انسان
35:08ان سے کہیں جو ضروری ہے وہ کریں
35:10ہر کوئی اپنی پوری کوشش کر رہا ہے
35:12الیاس
35:14تمہارے بھائی دل و جان سے کوشش آئے
35:16مگر ابھی کچھ حاصل نہیں ہوا
35:18شہزادِ کرکت نے ایک حکم بھیجائے
35:22کہ مجرم کو جلد از جلد سزا دی جائے
35:30خیر کچھ بھی ہو جائے پر امیت رہنا تم
35:32ہمت مدھارنا
35:34میرے بھائی مجھ پر یقین کر کے
35:36ہر سراغ کے پیچھے گئے
35:38لیکن وہ سالم دشمن ایک ایک کر کے
35:40تمام ثبوت مٹائے جا رہے ہیں
35:42اور میں بے قصور مارا جاؤں گا
35:44کارا حسن آقا
35:46ہر شے اس مووین پر منصر ہے
35:48اس سے پوچھ گچ کیجئے
35:50حقیقت آشکار ہو جائے گی
35:52پاشا کے مووین کو گرفتار کرنا
35:54کوئی آسان بات ہے کیا الیاس
35:56تمہارے اوروچ آقا نے پھر بھی اسے پکڑا تھا
35:58اس کا مو کھلوانے کے لئے
36:04تو وہ بھی مصیبت میں گھر جائے
36:06انتظار کرو الیاس انتظار
36:26نہ میں اپنے آقا کو مشکل میں ڈالوں گا
36:30اور نہ ہی شرمندہ ہونے دوں گا
36:32آجائیں
36:46درویش حسین صاحب آپ سے ملاقات کی خواہش مند ہے کامال کپتان
36:50بھیج دو انہیں
36:52اس سے بخوبی واقف ہے ہم
36:54تو پھر کیوں آپ نے اسے زندان میں رکھا ہوا ہے
37:08کیوں لے آئے اسے ایسے مقام پر جہاں اس کے سامنے موت ہے
37:12عدل کا تقاضہ ہے عدل کا
37:18آپ تو ریاست سے واقف ہیں
37:20اور جانتے ہیں کہ سلطنتِ آلیہ کی بنیاد عدل و انصاف پر مبنی ہے
37:26دنیا ایک باغی چاہے
37:28اور ریاست دیوار کی مانند
37:30اور دنیاوی نظام میں توازن کے لئے
37:32انصاف نہ گزیر ہے
37:34مزید باران شہزادِ کرکت کے مشیر بھی شہید ہو گئے
37:38اگرچہ الیاز بے قصور ہے
37:41تو بھی اس نے عددار ہوتے ہوئے غفلت پڑتی
37:44اب جبکہ تمام دلال اسی کی طرف اشارہ کرتے ہیں
37:47تو ہم حکومت کے سامنے اس کی بے گناہی کیسے ثابت کریں گے
37:50صرف ہم سے نزبت کی بنیاد پر قانون کی خلاف فرضی نہیں کی جا سکتی
37:56اگر ہم نہ ہوتے تو اب تک وہ زندہ نہ ہوتا
37:59ہمارا مقصد اسے موت کے گھاٹ اتارنا نہیں
38:04اس کے برعکس باعزت بری کروانا ہے
38:08جزاک اللہ
38:10سلامت رہیں
38:13آپ کی خالص نیت اور نیکی رادے دیکھ کر
38:17میرے دل کو بہت تسکین ملی ہے
38:20جزاک اللہ
38:22لیکن مجھے یہ فکر لاحق ہے
38:24کہ حقیقی مجرم جلد پکڑ لیے جائیں
38:27تاکہ ان کی گواہی سے ہمارا الیاس موت کے پھندے سے بچ جائے
38:34ہم نے الیاس کے لیے بریت کی راہ ہموار کی ہے
38:39اس وقت جو اسے کرنا چاہیے
38:41ہم پہ کامل اعتماد کر کے صبر کرنا ہے
38:44ہماری عدالت کبھی بے گناہ کے لیے غیر منصفانہ نہیں رہی
38:48الیاس اگر صبر کرے گا
38:52تو اللہ کی طرف سے اس امتحان میں سرخ روح ہو جائے گا
38:55انشاءاللہ
38:57انشاءاللہ
38:59الیاس رکھو
39:06واپس جاؤ اندر
39:07میں بے خصور ہوں
39:08میں غدار کو پکڑ کے اس سے اعترافیں جرم کرواؤں گا
39:11انشاءاللہ
39:26الیاس رکھو
39:27الیاس رکھو
39:41الیاس
39:43مت کرو ایسا
39:44تم خود کو بہت بڑی مشکل میں ڈال رہے ہو
39:45مت بھاگو
39:54ارچ آگا کے ہاتھوں سے بھاگ نکلے تم
39:56لیکن مجھ سے تم ہر کس نہیں بچ سکتے
39:58تمام غداروں کے نام اکلواؤں گا تم سے
40:00الیاس نے قید صرف ہراروں کے خود کو آگ میں جھوکا ہے
40:03اگر اس نے گریفتاری پیش نہ کی
40:05تو ہم اسے جرم کا اعتراف مانیں گے
40:07تو تم لوگوں نے یہاں بھی ڈھونڈ لیا ہمیں
40:09تم ہم سے بچ کر کہ ہی نہیں جا سکتے
40:11مگر تم شکاری ہونے کے باوجود
40:13شکار بن گئے خسر
40:15اب تم یہاں
40:17اور الیاس رکھو
40:19اور الیاس رکھو
40:21اور الیاس کے لیمیس میں مارے گا
40:23اور یہ سب میری بدولت ہوگا
40:25میں گریفتاری نہیں دوں گا
40:27کسی حکم کی پرواہ نہیں ہے مجھے
40:29پکڑ لو اسے
40:31پکڑ لو اسے
40:33پکڑ لو اسے
40:35پکڑ لو اسے
41:05پکڑ لو اسے
41:07پکڑ لو اسے
41:09پکڑ لو اسے
41:11پکڑ لو اسے
41:13پکڑ لو اسے
41:15پکڑ لو اسے
41:17پکڑ لو اسے
41:19پکڑ لو اسے
41:21پکڑ لو اسے
41:23پکڑ لو اسے
41:25پکڑ لو اسے
41:27پکڑ لو اسے
41:29پکڑ لو اسے
41:31پکڑ لو اسے
Recommended
42:33
|
Up next
43:11
44:13
37:56
31:12
1:03:19
43:50
40:04
33:06
Be the first to comment