Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Barbarossa Episode 93 in Urdu Dubbed | 14 - Oct - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو
00:01کیسے آپ سب امید کئے تو آپ سب خیریت سے ہوگے
00:05اگر آپ ترکش ڈراما سیریز
00:07آل شنگ کے اپیسوڈ
00:09ویدو ڈاب میں دیکھنا چاہتے ہیں تو
00:11ہمارے ڈیلی موشن چینل
00:12آل سیریز 2024 کو وزٹ کریں
00:30اگر آپ ترکش ڈیلی موشن چینل
01:00اگر آپ ترکش ڈیلی موشن چینل
01:07اگر آپ ترکش ڈیلی موشن چینل
01:09ب Perez
01:09change
01:18之后
01:21atters
01:22standing
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:14جنب مغربی بندرگاہ پر آپ کے لئے کشتی تیار ہے آپ جلدی پہنچیں
02:20ٹھیک ہے
02:23اسے زندہ ہرگز پت چھوڑنا تم
02:29ہمارا انتقام لینا اس سے
02:32تم بے فکر ہو جاؤں میں وعدہ کرتا ہوں انتقام لوں گا اس سے
02:38شاہن نے ہمیشہ حق کے راستے میں جہاد کیا ہے اور حق کے راستے پر ڈٹا رہا ہمیشہ
02:52شاہن نے ہمیشہ حق کے راستے میں جہاد کیا ہے اور حق کے راستے پر ڈٹا رہا ہمیشہ
03:07شاہن نے شہادت پائی ہے
03:17اللہ اس کے درجات بلند کرے انشاءاللہ
03:23آمین
03:24آمین
03:25اب شہباز سے شاہن کبھی انتقام لینا ہوگا میں
03:31یہ کرز رہا ہم لوگوں پر
03:35سپائیوں سے کوئی خبر نہیں آئی کیا
03:40وہ غددار شہباز پکڑا نہیں گئے ابھی تک
03:44ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے لیکن وہ اس کے تاقب میں ہیں
03:49پہلے اپنے بھائی شاہن کو سپردخواہ کر دیتے ہیں
03:57اس وقت تک سپاہی بھی واپس آ جائیں گے
04:02اورش رئیس
04:02تازیت قبول کیجئے
04:05جزاک اللہ
04:07کمال کپتان نے آپ کو فوراں طلب کیا ہے
04:09خیریت کیا بات ہے
04:11حمزہ صاحب کے حوالے سے ہے
04:13شہزادِ کورکت کے مشیر حمزہ صاحب شہید ہو گئے
04:34اب ہمیں شہزادِ کورکت اور سلطنت کے غزب کا سامنا کرنا پڑے گا
04:39جو کلے میں اس کو ایک غطار سے نہ بچا سکے
04:42دیکھتے ہیں وہ شہزادِ کے غزب سے خود کو کیسے بچا پاتے ہیں
04:47آہ میرے حمزہ
05:03تمہیں پال پوس کر بڑا کیا
05:06سلطنت کا بہاد اور خدمتگار بنایا
05:10لیکن
05:12اب تمہیں سلطنت کے پرچم میں لپٹا ہوا
05:17دیکھ رہا ہوں میں
05:18سلطنت سلامت رہی
05:24حملے میں ملویس لوگ اگر نہ پکڑے گئے
05:28تو ہمارے سر سلامت نہیں رہیں گے
05:30کیا پکڑا گیا وہ شہباز
05:32سپاہی ابھی بھی اس کے تاکپ میں ہیں
05:34جلد یا بدیر پکڑ لیں گے
05:36اگر اسے گرفتار نہیں کیا تو جانتے ہونا کیا ہوگا
05:38کچھ نہیں ہوگا تسلی رکھیں
05:40اس حملے کی
05:43شہباز کے ساتھ منصوبہ بندی کرنے والا گیبریل ہماری قید میں ہے
05:46اس کے جنگجو غلاموں کا فیس بدل کر کیلمس میں داخل ہوئے تھے
05:55اور یہ ساری منصوبہ بندی گیبریل نے
05:58شہباز کے ساتھ مل کر کی تھی
06:00شیطانی چالے چلتے ہو تم
06:04مگر ہماری شمشیر سے علج بیٹھے ہو گیبریل
06:07اب خود کو بچانے ہی پاؤگے
06:09جس شخص نے غلام اندر داخل کیے
06:15شہباز کی مدد کرنے والا بھی وہی ہے
06:18اگر اس حملے میں میرا ملوث ہونا ثابت ہو گیا
06:28تو تیار ہوں میں ہر سزا کے لیے
06:31جب ہماری سپاہی شہباز کو پکڑ کر یہاں لائیں گے
06:35تو حقائق کھل کر سب کے سامنے آ جائیں گے
06:42کارا حسن
06:43حکم کیجئے کپتان
06:49غلام کے لیمس میں کون لائے تھا
06:51کیسے اور کس جہاز پر لائے گئے تھے
06:53ہر چیز کی تحقیقات کرو
06:54فوراں
06:55جو آپ کا حکم کمال کپتان
06:57اگر اس میں تمہاری شمولیت ثابت ہوئی
07:01تو پہلے گردن اتاریں گے
07:03پھر مودان کی ہیٹ سے ہیٹ بجھا دیں گے ہم
07:07لے جاؤ
07:07گیبریل چاہے جو بھی کہے
07:18منصوبہ ساز یہی ہے چچا
07:20اس کا سر کلم کر دینا چاہیے
07:23عدالت کے طرح زوپر دلیل رکھی جاتی ہے
07:26فقط شبات نہیں
07:27پہلے اس شہباز کو پکڑا جائے گا
07:30غلاموں والے مسئلے کی تحقیق کی جائے گی
07:35پھر گیبریل کیس میں ملوث ہونے کا ثبوت ملنے کے بعد
07:38اس قام میں شامل ہر شخص کو ہم
07:41عبرت کا انشان بنا دے گے
07:42یہ مسئلہ حساس ہے
07:57تم خود اس معاملے کو دیکھو
08:00حمزہ اور شاہین کی تدفین عزاز کے ساتھ ہوگی
08:04اپنے ہاتھوں سے لہت کے ثبوت کروں گا
08:08تم بلکل بے فکر ہو جاؤ
08:10جزاک اللہ درویش بابا
08:12کہلے میں اس کا رستے بند ہونے سے پہلے
08:26ہمیں مغربی بندرگاہ سے نکلنا ہوگا چلو
08:29تم مزید نہیں بھاگ سکتے شہباز
08:32یہاں سے صرف تمہاری لاش ہی جائے گی
08:34ایسا ہے
08:36مجھے تو تمہارا
08:39اروج رئیس بھی کبھی نہیں پکڑ سکا
08:42تو پھر تم لوگ کیا بگاڑ لوگے میرا
08:44توٹ پڑو
08:45بات سنو
08:50ہمیں اس میں نہیں علجنا
08:51ساحل کی جانب چلو
08:52فاران
08:53شہباز ساحل کی طرف بھاگ رائے پکڑوں سے
08:59چلو جلدی اب اسے پکڑتے ہیں
09:13شہباز کو ہر صورت لانا ہوگا
09:18اس کے اعتراف کے بعد
09:19اس پہلو کی ہر بات واضح ہو جائے گی
09:21میں جانتا ہوں کہ یہ حملہ تم نے ہی کیا ہے
09:25بہتر ہے معافی مانگ لو
09:27جان بخش دیں گے تمہاری
09:29اگر غلاموں کا میرے ذریعے داخل ہونا ثابت ہو جائے
09:36تو ہر سزا قبول ہے مجھے
09:38معافی نہیں مانگوں گا
09:40میں یہاں صلاح کے لیے آیا تھا مگر
09:47مجھے گھولی بھی لگی
09:49اور اب تفتیش کی جا رہی ہے مجھ سے
09:50اور تو اور میرے سپاہی بھی مارے گئے
09:53یہ منصوبہ جس نے بھی ترتیب دیا تھا
09:58اس سے مجھے بھی حساب لینا ہے
10:00آ جائے
10:03تحقیقات مکمل ہو گئے یہ کمال کپتان
10:09کہلے ہم اس میں غلام لانے والا شخص
10:13تحقیقات اچھی طرح کی گئے ہیں اروج رئیس
10:18ایلیاز ہے
10:19ایلیاز ہے
10:28کیسے ہو سکتا ہے
10:33ہماری جہاز غلام کیسے لائے گئے
10:37یقین ان کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
10:39تحقیقات اچھی طرح کی گئی ہیں اروج رئیس
10:42اس کے علاوہ جس جہاز سے غلام لائے گئے ہیں
10:45وہ شہباز کے پرانے جہازوں میں سے ایک ہے
10:48مطلب کے ایلیاز نے ہی
10:50شہباز کی مدد کی تھی اس منصوبے میں
10:54دیکھا سب کچھ واضح ہو گیا
10:57ثبوتوں کی روشنی میں ایلیاز مجرم ہوا
11:01سخت سزا ملنی چاہیے ایلیاز کو
11:06تم لوگوں نے ایلیاز کو فسانے کے لیے
11:09ضرور کوئی کھیل کھیل ہے
11:10رک جاؤ
11:18ایلیاز ہمارا چھوٹا بھائی ہے کمال کفتان
11:22وہ ہم سے غتاری نہیں کر سکتا
11:25وہ شہباز کی مدد نہیں کر سکتا کبھی
11:27چاہے اس کی جان چلی جائے
11:29لیکن وہ کبھی بھی ہم پر حملہ نہیں کرے گا
11:32یہ بات واضح ہے کہ استعمال کیا گیا ہے اس کو
11:35شواہدے کی شخص کے خلاف ہے
11:38اور وہ ایلیاز ہے
11:39ایلیاز کو حاضر کیا جائے
11:48ختم ہو گیا
11:54سب ختم ہو گیا اسما سب ختم
11:55ان غلاموں کو میں ہی کیلمیز ملایا تھا
11:57اب ہر کوئی مجھے اس کا ذمہ دار ٹھہرائے گا
11:59ہم کس کھیل اور کس مصیبت میں پھز گئے ہیں اسما
12:02پریشان مت ہو ایلیاز
12:04سب جانتے ہیں کہ تم حملہ نہیں کر سکتے
12:07اورچاغہ اور غیزر آغا
12:09تمہارے ساتھ کچھ پورا نہیں ہونے دیں گے
12:11ایلیاز
12:13کمال کپتان نے تمہیں طلب فرمایا ہے
12:19مسئلہ کیا ہے
12:22حملہ کرنے والے غلاموں کے بارے میں ہیں
12:24باقی تمہیں کپتان بتائیں گے
12:27ہمارا کوئی قصور نہیں
12:29ان کے دشمن ہونے کا حمل نہیں تھا
12:32اسے لے چلیں
12:34مجرم نہیں ہوں میں
12:35مجھے پھسایا گیا ہے میں نے کچھ نہیں کیا
12:38چھوڑا مجھے
12:39میں نے کہا چھوڑا
12:40ایلیاز
12:41چھوڑ دو مجھے
12:42مجھے نہیں ہوں میں
12:43ایلیاز
12:44اب تم یہاں سے بھاگ کر کہیں نہیں جا سکتے شہباز
12:50آپ چلے جائیں
12:51میں ان لوگوں سے نمٹنے کے بعد آپ کے پاس آ جاؤں گا
12:54شابش
12:56کمال کپتان کے آنے کی وجہ سے ہمارا منصوبہ ناکام ہو گیا
12:59اب ہم کیا کریں گے ہاں
13:01کمال کپتان اگر جان گیا کہ اس کے پیچھے ہمارا ہاتھ ہے
13:04تو معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے ہم ہوں گے
13:06مجھے ایلیاز پسند تھا مگر
13:09وہ ایسا کرے گا میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا
13:13کیونکہ تمہاری سوچ بازنتینیوں جیسی ہے
13:17مجھے ایلیاز پسند تھا
13:19مجھے ایلیاز پسند تھا
13:21مجھے ایلیاز پسند تھا
13:23مجھے ایلیاز پسند تھا
13:25مجھے ایلیاز پسند تھا
13:27مجھے ایلیاز پسند تھا
13:29مجھے ایلیاز پسند تھا
13:31مجھے ایلیاز پسند تھا
13:33مجھے ایلیاز پسند تھا
13:35مجھے ایلیاز پسند تھا
13:37مجھے ایلیاز پسند تھا
13:39مجھے ایلیاز پسند تھا
13:41مجھے ایلیاز پسند تھا
13:43حملہ کرنے والے غلام تم لے کر آئے تھے کہ لیوز نے
13:49وہ ظالم قضاکوں کے قبضے میں تھے قضاک ان پر ظلم کر رہے تھے
13:55انہیں ظلم سے بچانے کے لیے رقم ادا کی اور یہاں لے آیا
13:59مجھے بالکل علمی تھا کہ ایسا ہو جائے گا
14:02علیاز کی رحمدلی کو استعمال کیا گیا ہے یہ واضح ہے
14:09تمہارا جہاز شہباز کے جہازوں میں سے ایک تھا
14:14کیا مطلب ہے اس بات کا
14:16میں نہیں جانتا تھا کہ وہ شہباز کا جہاز تھا
14:25تمام ثبوت مجرم ثابت کر رہے ہیں علیاز کو
14:28میرے سپائیوں کی موت کا سبب بھی یہی ہے
14:31سزا کا مطالبہ ہے میرا
14:33تم سب نے مل کر مجھے فسایا ہے جال بچایا ہے میرے خلاف
14:37شہباز کے جہاز کے ذریعے اپنے آدمی کیلمس میں داخل کیے ان لوگوں نے
14:42دشمن کا کھیل بازی نہیں ہوا کیا ابھی
14:44علیاز نے تمہارا منصب سنبھالنے کے فوراں بعد شہباز کو کماندار بنا دیا تھا کیلمس کا
14:55یہ دونوں اسی وقت سے ساتھ کام کر رہے ہیں
14:59میرے سپاہی شہباز کے پیچھے گئے ہیں جب وہ شہباز کو لے کر آئیں گے
15:08اس وقت حقیقت سب پہ واضح ہو جائے گی قبال کپتان ہمیں محلت دی جائے
15:13دلائل علیاز کے خلاف ہیں شہباز کی گرفتاری ہونے تک علیاز زندان میں رہے گا لے جاؤ اسے
15:29مجرم نہیں ہوں میں خزر آگا اروچ آگا میں مجرم نہیں ہوں
15:33مجھے فسایا جا رہا ہے میں نے کچھ نہیں کیا جانے دے مجھے چھوڑ دے مجھے
15:39مجرم نہیں ہوں میں اروچ آگا میں مجرم نہیں ہوں
15:52چھوڑ دو مجھے میں نے کچھ نہیں کیا چھوڑو
15:59اب جبکہ مجرم گرفتار ہو چکا
16:07تو مجھے یہاں رکھنے کا کوئی جواز نہیں تمہارے پاس
16:10میں چاہتا ہوں کہ الیاز کو جلد سے جلد کڑی سزا دی جائے
16:20ورنہ
16:22ورنہ
16:29ورنہ کیا
16:31کیا کرو کہ تم
16:33ہاں
16:37ہماری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دھمکی دینے کی عوقات ہے تمہاری ہاں
16:42ملون انسان
16:44تمہاری جان اتنی آسانی سے نہیں چھوڑیں گے ہم
16:51ہاں میں جس لمحے بھی تمہارے ملوے سونے کا ثبوت ملے گا چاہے بلا واسطہ ہی کیوں نہ ہو
16:57مودون کو تباہ کر کے تمہارے ٹکڑے جانوروں کو کھیلا دیں گے ہم
17:03سمجھ آئی میری بات
17:05لیٹھاؤ
17:09میرے سباہی جل شہباز کو یہاں لے آئیں گے
17:17اس کے بعد دشمن کا کھیل آشکار ہو جائے گا
17:21اور یہ بھی واضح ہو جائے گا کہ اپریل کا اس منصوبے سے تعلق ہے یا نہیں
17:25آپ سے میری گزارش ہے کہ اس وقت تک کسی قسم کی سختی نہ کی جائے الیاز پر
17:31اگر ہماری جگہ کوئی اور ہوتا تو ان دلائل کی بنیاد پر الیاز کو فانسی چڑھا دیتا
17:35ہم انصاف کے تقاضے پورے کر رہے ہیں
17:39مگر ہر طرف یہ خبر بہت جلد پھیل جائے گی
17:43اس کے بعد
17:45شہزادِ کورکو طور سلطنت کو وضاحت پیش کرنا ہوگی ہمیں
17:49بہتر یہی ہے کہ جلد از جلد شہباز کو تلاش کر کے الیاز کی بے گناہی ثابت کریں
17:55شکریہ آپ کا
17:57چلتا ہوں میں
18:25ہٹو چلتی ہٹو
18:29اب تم یہاں سے بھاگ کر کہیں نہیں جا سکتے شہباز
18:35آپ چلے جائیں
18:37میں ان لوگوں سے نبٹنے کے بعد آپ کے پاس آ جاؤں گا
18:40شاباش
18:41شاباش
19:01مقابلے کے لئے تیار ہو جاؤ
19:03آج تمہاری طاقت کا انتحان لوں گا میں
19:07تمہارے سامنے تمہارے خون کا پیاسہ کھڑا ہے
19:09اب تمہارے خون کا پیاسہ کھڑا ہے
19:11اب میں تمہارے خون پی جاؤں گا سانسار
19:15چلو آجاو
19:17واہ
19:23جاؤں گا
19:25واہ
19:36واہ
19:38واہ
19:39واہ
19:40واہ
19:43واہ
19:44وا greater
19:46موسیقی
20:16موسیقی
20:21دیکھتا ہوں تم کتانے داکاتوار ہو دیکھاو بینی داکاتو
20:26ہم جالا میری مدت فرما
20:32میتو میری چوروگا
20:34ابھی بٹاتا ہونگا تمی
20:46موسیقی
21:16موسیقی
21:26آپ دکھا تمہیں
21:28تمہیں خود پر پڑے ناز تھا،؟
21:33میں یار ایلی ہوں
21:36یار ایلی نام ہے میرا
21:37یار ایلی ہوں میں
21:46چلو
21:48وہ بھاگ رہے ہیں
21:56چلو کشتی میں بیٹھو
21:57کشتی میں سراغ کر دیا ہے
21:59ایلیاس
22:11یہ لوگ ایسا کیسے کر سکتے ہیں
22:13چھوڑ دو اسے
22:15اس نے کچھ نہیں کیا
22:16راستہ چھوڑیں خاتون
22:18دخل اندازی مت کریں اس میں
22:19جھوٹ بولا تھا انہوں نے
22:21میں نے کچھ نہیں کہا
22:23غلاموں کی اصلیت نہیں جانتا تھا میں
22:24ہم نے ایک ذاتوں نے خریدا تھا
22:26مسلمان اور مظلوم سمجھ کر
22:28دھوکہ ہوا ہے ہمارے ساتھ
22:30وہ جال تھا ہمارے لیے
22:31چھوڑ دیں ایلیاس کو
22:33جانے دیں
22:34اسے لے جاؤ یہاں سے
22:35میں یہ الزامات خبول نہیں کروں گا
22:37میں رہا ہو کر آؤں گا
22:38سبر رکھو اسما
22:39ایلیاس کو کیسے زندان میں
22:53ڈال سکتے ہیں آپ
22:54میرے شوہر کا حملے سے
22:58کچھ لینا دینا نہیں
22:59بتائیں یہ ہے آپ کا انصاف
23:02اصل دشمن آزاد گھوم رہا ہے
23:04اور آپ نے ایلیاس کو گرفتار کر لیا
23:06اور لوگ آپ کو عظیم کپتان کہتے ہیں
23:11ہم آپ کو ریاستی روایت کی پازدار
23:17سمجھ دیتے ہوں ماں خاتون
23:18یا پھر آپ عثمانی آداب فراموش کر بیٹھی ہیں
23:21آپ کی مات ایت خاتون
23:22یوحد سے تجاوز کر رہی ہیں
23:24بات سنو ہماری
23:37بھولو مت یہ اسکندریہ نہیں ہے
23:40اور نہ سلطنت کے اشخاص سڑکوں پر پلنے والے بچے ہیں
23:44اپنی حد میں رہو
23:45بہتہ روکا
23:46ایلیاس نے کچھ نہیں کیا
23:48وہ بے گناہ ہے
23:49شاید بغیر کسی جرم کے اسے مار بھی ڈالیں گے
23:53دیکھ نہیں رہی آپ
23:54کہاں کا انصاف ہے یہ
23:57ایلیاس کی خیلقواہ تم تنہا نہیں ہو
24:00وہ ہمارے فرزند جیسا ہے
24:03اس کے قید ہونے کی کئی وجوہات ہیں
24:05اور ہم سب جو اس کے لیے کر سکتے ہیں
24:08وہ کر رہے ہیں
24:09تمہاری
24:11اور ہماری ذمہ داری ہے
24:13کہ فیصلہ ہونے تک انتظار کریں
24:15آئندہ
24:18اگر کسی سے بھی بدتمیزی کی
24:20تو معاف نہیں کریں گے ہم
24:22یاد رکھنا اس کو
24:39کیسی ہے یہ
24:45زخم بہت خدرناک ہے
24:50میں خوف زدہ ہوں کہ
24:52زخم کوئی دائمی نقصان نہ کرے
25:09میں کلمس کی تباہی کا منتظر تھا
25:15اور تم بس اپنی جان بچا کر
25:17واپس آگئے یہاں
25:18سب برباد کر دیا تم نے
25:20کمال کپتان کے آنے کی وجہ سے
25:23ہمارا منصوبہ ناکام ہو گیا
25:24اب ہم کیا کریں گے ہاں
25:26کمال کپتان اگر جان گیا
25:27کہ اس کے پیچھے ہمارا ہاتھ ہے
25:29تو معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے ہم ہوں گے
25:31وہ نہیں جان پائے گا
25:38چونکہ ثبوتوں کی روشنی میں
25:40الیاس مجرم ثابت ہوا ہے
25:41اور اسے میرے سامنے پکڑ کے
25:43زندان لے گئے ہیں
25:44اور جلد ہی اس کا سر کلم کر دیا جائے گا
25:48لیکن اگر شہباز گرفتار ہو گیا
25:54تو ہم سب بھی نقاب ہو جائیں گے
25:56اور ہمارے اتحاد کا علم ہو جائے گا انہیں
25:58اس وقت ہم کیا کریں گے گیبریل
26:01آپ بلکل بے فکر ہو جائیں جناب
26:03ہمارے لوگ شہباز کو لے کر
26:06جلد ہی یہاں پہنچ جائیں گے
26:07اور شہباز کے یہاں آنے کے بعد
26:10میں اس کے ساتھ مل کر تمام ثبوت مٹا دوں گا
26:13آج کا دن میری زندگی کے خوشگوار دنوں میں سے ایک ہے
26:22میں نے اپنا انتقام لے لیا
26:24میں نے کلمس کو خون میں نحلایا
26:25مگر سزا الیاس کو ملے گی
26:27اب ہم وہ دون جا کر
26:29الیاس کی موت کا انتظار کریں گے
26:32ہماری فتح کی خوشی میں
26:37شاہین کی موت کی خوشی میں
26:41الیاس کی موت کی خوشی میں
26:44شہباز کو کیسے نہیں پکڑ سکے تم لوگ
26:47تم سب کے ہوتے ہوئے وہ آخر کیسے فرار ہو سکتا ہے
26:50سب کچھ پہلے سے مرتب تھا رئیس
26:52دوسروں نے بھی اس کی مدد کی ہے رئیس
26:55مگر
26:56میں نے سانسا کو قتل کر دیا
26:59میری طرف سے وہ جہنم میں جائیں
27:02مجھے صرف شہباز چاہیے ہر قیمت پا
27:04کمال کپتان سے شہباز کو پکڑنے کی بولت لیے ہم نے
27:08الیاس کا بچنا اسی طرح ممکن ہے
27:10ہمارے پاس وقت بہت کم ہے آگا
27:13کچھ کرنا ہوگا ہمیں
27:15مجھے الیاس پسند تھا مگر
27:22وہ ایسا کرے گا میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا
27:26کیونکہ تمہاری سوچ بازنتینیوں جیسی ہے
27:30ذرا عثمانیوں کی ماملہ فہمی کی طرح دیکھو
27:36الیاس نے بھیڑ ہوتے ہوئے بھی شیر بننے کی کوشش کی
27:40اور شیطانوں نے اسے اپنے جال میں پھاسا لیا
27:44مگر ہم بغیر ثبوت کے سلطنت اور شہزادے کے سامنے یہ ثابت نہیں کر سکتے
27:48شہباز کو جب وہ لائیں گے
27:51اس وقت سیاہ اور سفید واضح ہو جائے گا
27:53آ جائیں
27:56کیا شہباز کو گرفتار کر لیا آپ نے
28:05میرے سپاہی اس تک پہنچ گئے تھے لیکن وہ فرار ہو گیا
28:09آپ کیسے نہیں پکڑ سکے ارج
28:12یقیناً آپ مسئلے کی حساسیت کا اندازہ نہیں کر پا رہے
28:15مجھے مسئلے کی نزاکت کا اچھی طرح اندازہ ہے
28:18بس تھوڑا وقت چاہیے مجھے
28:21حمزہ صاحب کی تطفیم سے قبل یہ معمل حل ہونا چاہیے
28:28شہزادے تک یہ خبر ضرور پہنچے گی
28:31پھر وہ جلدہ جلد مجرم کو سزا دینے کا مطالبہ کریں گے
28:36وقت محدود ہے
28:37علیہ سے بات کروں گا میں
28:40مسئلے کی تحقیق کر کے سراغ لگانے کی کوشش کروں گا
28:44یقیناً شہباز تک پہنچنے کا کوئی راستہ مل جائے گا
28:46ہم چلد شہباز کو پکڑ کر لے آئیں گے
28:49اور اگر نالا سکے تو پھر
28:51ہم انصاف کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے
28:54لیکن ہمیں مزید وقت ترکا ہے اس کے لیے
28:56اس سے پہلے کہ سلطنت کا غضب ہم پر ٹوٹے
28:59یہ مسئلہ حل کرنا ہوگا
29:01آپ کو مزید محلت دے رہے ہیں
29:03پکڑ کر لے آئیں شہباز کو
29:05بہت شکریہ
29:16میرے بھائی ہم جانتے ہیں کہ تم بے قصور ہو
29:20لیکن یہ ثابت کرنے کے لیے ہمیں شہباز کو پکڑنا ہوگا
29:24ایلیاس
29:24اب تم شروع سے سارا معاملہ بیان کرو تفصیل سے
29:28پوپی جان کیا ہوا
29:29بیٹا
29:31جانتے ہیں تم مسائل سے دوچار ہوں مگر
29:34ایزابیل کو کچھ ہوا ہے کیا
29:46پیاری بیٹی
30:03شکر ہے بہت شکر ہے یا اللہ تیرا
30:07شکر ہے
30:10آپ کا زخم بہت گہرا ہے ایزابیل خاتون
30:15حرکت کرنے سے آپ کو تکلیف ہو سکتی ہے
30:17ہماری پیاری دوختر اب خطرے سے گزر چکی ہے
30:26یقیناً آرام کے بعد مزید بہتر ہو جائے گی
30:29صحیح کہا نہ میں نے
30:45کیا بات ہے تبیبہ
30:48کیا کوئی مسئلہ ہے میری صحت سے متعلق
30:52یہ سننا یقیناً آپ کے لئے بہت تکلیف دے ہوگا
31:00لیکن آپ کو صورتحال سے آگاہ بھی کرنا ہے
31:09دراصل گولی نے آپ کی تولیدی صلاحیت کو نقصان پہنچایا ہے
31:17یعنی
31:31یعنی آپ کبھی ماں نہیں بن سکیں گی
31:44ہاں
31:46کیا
31:47نہیں
31:56نہیں
31:57نہیں
31:58یہ نہیں ہوں سکتا
32:00میرے ساتھی کیسے ہوں سکتا ہے
32:03ہماری پیاری بیٹی ہمت مت ہارو تم
32:08ہرگز نہیں
32:10اللہ ہر چیز پہ قادر ہے
32:12اس کا کوئی نہ کوئی حل ضرور ہو گئے ہیں نا
32:14بتاؤ ہمیں تبیبہ
32:16لیکن کیوں
32:21وہ مقاتو نہ سکی ہوا میرے ساتھ
32:26نہ میں کبھی اچھی بیٹی بن سکیں نہ بہن
32:29اب کیا ماں بھی نہیں بن پاؤں گی میں
32:34کیا کبھی کوئی اولاد نہیں ہوگی میرے
32:39غمگین نہ ہو بیٹی یہ سب اللہ کی طرف سے ہے
32:44اس کی رحمت سے نا امید نہیں ہوتے
32:47اسابیل اسابیل ما تو تو تم زخمی ہو اسابیل
32:52موسیقی
32:54موسیقی
33:10موسیقی
33:12یہ کیا ہو گیا
33:14ہم
33:18یہ کیا ہو گیا
33:20اسابیل
33:20بیٹی کہاں جا رہی ہو اس حال میں
33:23ایزابیل بیٹی کہاں جا رہی ہو اس حال میں کوئی بھی میرے پیچھے نہیں آئے گا خبردار
33:36بیٹی
33:53کمال کپتان الیاس کو بچانے کے لیے کچھ نہیں کر سکتے کیا بھائی
34:02ایسے بات نہ کریں کہ آپ کمال کپتان کو جانتے نہیں ہیں
34:06وہ اصولوں کے خلاف کوئی بھی کام نہیں کرتے
34:11اور ویسے بھی الیاس کے لیے کافی محلت دے دی انہوں نے
34:15اس ملون شہباس کے فرار ہو جانے سے سب کچھ برباد ہو گیا ہے
34:23کیا ہوا
34:27کمال رئیس نے مزید محلت دی ہے
34:30اگر اس دوران شہباس کو گرفتان نہیں کر پائے ہم
34:33تو الیاس کو کمال کپتان بھی نہیں بچا پائیں گے
34:36پوپی جان کیا ہوا
34:41بیٹا جانتے ہیں تم مسائل سے دوچار ہو مگر
34:46ایزابیل کو کچھ ہوا ہے کیا
34:49آنکھیں تو کھول دیئیں اس نے مگر زخمیں ہیں وہ
34:53حالت خراب ہے اس کی
34:55ساحل کے جانب گئی ہے
34:57ہمیں فکر ہے اپنے ساتھ کچھ برا نہ کر لیں
35:00صرف تم ہی جا کے روک سکتے ہو اسے
35:02میں پہلے الیاس سے بات کر کے پھر شہباس کے پیچھے جاؤں گا
35:07مراد بھی میرے ساتھ جائے گا
35:09اس غلام فروش کو پہچان سکتا ہی ہے
35:12ٹھیک ہے میریشیر
35:15خبر کے انتظار کروں گا
35:32ایزابیل
35:56تم تنا کیا کر رہی ہو یہاں
36:00کیا ہوا ہے
36:03یہ میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا تھا
36:10تاکہ شادی کے بعد ہماری علاہت اس سے کھیلے
36:14اور اپنے بابا کی طرح سمندری شیر بنے
36:20وہ قراب ایسا نہیں ہو سکے گا
36:26کیوں نہیں ہو سکے گا
36:29مجھے لگنے والی کولی کی بچہ سے اروچ
36:34ہماری کبھی اولاد نہیں ہو پائے گی
36:38موسیقی
36:54ایسابیل نظری اٹھاؤ آنکھوں میں دیکھو میری
37:07نہیں دیکھ سکتی میں
37:10شادی کے بعد تمہیں مجھ سے اولاد نہیں ملے گی
37:14تم کبھی بابا نہیں بن سکو گے
37:17تمہیں اس خوشی سے محروم رکھنے کا کوئی حق نہیں مجھے
37:22نہیں دیکھ سکتی میں
37:23ایسابیل
37:33زندگی میں بہت سے انتہان آتے ہیں
37:38ہم دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
37:42اور یہ کافی ہے ہم دونوں کے لیے
37:45مل کر ایک اچھا سا گھر بنائیں گے
37:48مجھے اور کچھ نہیں چاہیے تمہارے سفاہ
37:53اللہ اگر ہمیں اولاد نہیں دینا چاہتا
37:59اس کی رضا میں راضی رہیں گے
38:01اس کی مسلحت ہے
38:03میں ہمیشہ ہماری اولاد کا خواب دیکھتی تھی
38:09مگر اب اس کا خواب بھی نہیں دیکھ پاؤں گی
38:15وہ خوشی ہمارے ہاتھوں سے چھین لی گئی
38:23اور اب واپس نہیں آئے کی کبھی
38:27کبھی نہیں
38:53موسیقی
38:55موسیقی
38:59موسیقی
39:01موسیقی
39:03موسیقی
39:05موسیقی
39:07موسیقی
39:09موسیقی
39:11موسیقی
39:13آغا
39:14ایلیاز
39:15آغا میں مجرم نہیں ہوں
39:16میں نے انہیں غلام سمجھا اور مظلوم سمجھ کر مدد کی
39:19میں ایسا کر کے اروچ آغا کو خوش کرنا چاہتا تھا
39:21ٹھیک ہے ایلیاز تم پرسکون ہو جاؤ
39:23آغا
39:25مجھ بے گناہ کو فانسی دے دیں گے کیا
39:27میں نے کچھ نہیں کیا
39:29میں حملہ کیوں کروں گا میرا کوئی گناہ نہیں ہے
39:31ایلیاز خود کو سمالو کچھ نہیں ہوگا تمہیں
39:33میرے بھائی ہم جانتے ہیں کہ تم بے قصور ہو
39:37لیکن یہ ثابت کرنے کے لیے ہمیں شہباز کو پکڑنا ہوگا ایلیاز
39:41اب تم شروع سے سارا معاملہ بیان کرو تفصیل سے
39:44غلام فروخت کرنے والا وہ قضاق
39:48مجھے یقین ہے کہ وہ اس منصوبے میں شامل ہیں
39:52کیا تمہیں اس کا چہرہ یاد ہے؟
39:58تم ان لوگوں پر کیوں ظلم کر رہے ہو؟
40:02یہ ہمارے غلام ہیں
40:04تمہیں کوئی مسئلہ ہے کیا؟
40:06کیا اتنا سونا ان سب کے لیے کافی ہے؟
40:08ہاں یہ کافی ہے
40:14انہیں ان کے نئے مالک کے حوالے کر دو فوراں
40:18اب اپنا پیٹ بھرنے کے لیے جائیں گے ہاں
40:20اس کے گال پر
40:24دائیں جانب زخم کا نشان ہے آقا
40:26کون ہو سکتا ہے مراد؟
40:28تم جانتے ہو اسے؟
40:30وہ زخمی دانیال ہے
40:32وہ ہی لہریا اس کے آس پاس مندلاتا ہے
40:34غلاموں کی تجارت کرتا ہے
40:36کہاں ملے گا یہ بدوقت دانیال؟
40:38سنٹورینی جزیر پر
40:40وہاں قضاقوں کا ایک بڑا گروہ ہے
40:42لیکن اس کو تلاش کرنا یا وہاں سے باہر نکالنا بلکل آسان نہیں ہوگا
40:46اگر وہ زمین کے اندر بھی چھپ جائے تو ڈھونڈ نکالوں گا اس کو
40:58آگا
41:02میں یہاں سے رہا تو ہو جاؤں گا نا؟
41:06انشاءاللہ الیاز
41:10بے فکر ہو جاؤ تم
41:12بس اپنے آپ کو مضبوط رکھو
41:14وقت بہت کم ہے
41:16ہمیں فورم نکلنا ہوگا
41:18چلتا ہوں
41:20آگا
41:26آپ کے ساتھ بتتمیزی کی میں نے
41:28اور شاید یہ سب جو میرے ساتھ ہوں
41:30بھول جاؤ اسے الیاز
41:32اب ہمارا واحد مقصد تمہیں بچانا ہے
41:36اس بارے میں مت سوچو تم
41:38یہ میرے لئے موت سے زیادہ تکلیف دے ہیں آگا
41:40معلوم نہیں خود کو کیسے ماف کروں گا
41:42میں ہی خود کو کیسے ماف کروں گا
41:46الیاز
41:50تمہیں حمد سے کام لینا ہے
41:52ایک بھائی دوسرے بھائی کو
41:54مشکل میں تنہ نہیں چھوڑتا
41:56فکر نہ کرو
41:58چلتا ہوں میں
42:04چلتا ہوں میں
42:20الیاز کو غلام فروخت کرنے والے قضاق کا نام زخمی دانیال ہے
42:24اگر اس نے اطراف کر لیا تو مسئلہ حل ہو جائے گا
42:26اور پھر شہباز کو بھی پکڑ سکتے ہیں ہم
42:28کل تک انتظار کریں گے
42:30اگر وہ الیاز کو بچانے کے لئے ثبوت نہ لیا تو
42:34جو کرنا ہے وہ کریں گے
42:36چھوڑو مجھے
42:38محسری پاشا کا معامل ہوں میں
42:40اور ہم بھی بابا اروج کے صفاحی ہیں
42:42لے سلو اسے
42:44جلدی
42:46زندان کے چابی
42:48محافظ سے چُرا کر لائی ہوں
42:50تم نے ایسا کیوں کیا ہے اسماں
42:52تمہیں یہاں سے نکالنے کیلئے
42:54وہ نہ حق تمہیں مار دیں گے
42:56اسے گرفتار کر لو
42:58کیابریال
43:00دیماغ ٹھیک ہے
43:02اس کا کیا مطلب ہے
43:04اس کا مطلب یہ ہے
43:06کہ جو کھیل ہم کھیل رہے ہیں
43:08کھیل رہے ہیں
43:10اس کی کامیابی کے لیے
43:12ضروری ہے
43:14کہ لیاس کے ساتھ تمہیں بھی مرنا ہوگا
43:16اس کی کامیابی کے لیے ضروری ہے
43:18کہ لیاس کے ساتھ تمہیں بھی مرنا ہوگا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

1:07:08