Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Barbarossa Episode 98 in Urdu Dubbed | 22 - Oct - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو
00:01کیسے آپ سب امید کئے تو آپ سب خیریت سے ہوگے
00:05اگر آپ ترکش ڈراما سیریز آل شنک کے اپیسوڈ ویڈو ڈاب میں دیکھنا چاہتے ہیں
00:10تو ہمارے ڈیلی موشن چینل آل سیریز 2024 کو وزٹ کریں
00:16خوش آمدید ہمارے عزیز دوست برہ کپتان
00:25بہت شکریہ کمال کپتان
00:28ہمیں خبر ملی کہ آپ مودون جنگ کے لیے جا رہے ہیں
00:31اس لیے ہم آپ کے ساتھ شامل ہونے کے لیے آگئے
00:35جزاک اللہ
00:36سفر کی تھکاوٹ ہوگی
00:38چل کے آرام کر لیجی
00:39فتح کی تیاریاں ہی ہمیں آرام بخشتی ہیں اوروچ رئیس
00:44تو آئیے پھر
00:46مل کے جنگ کا حکمی منصوبہ ترطیب دیتے ہیں
00:49آجائیں
00:58مودون سے ہمارے جاسوسوں نے اہم خبر بھیجی ہے
01:04مسیحی ریاستوں سے جن بیڑوں کا مطالبہ کیا ہے وہ روانہ ہو چکے ہیں
01:21پکل مودون پہ جائیں گے
01:23جب تک وہ سمندر میں مودون کی حفاظت کریں گے اس وقت تک
01:26وہ ترک یہ قلعہ ہرگز حاضر نہیں کر سکتی
01:29کیا آپ کو واقعی یقین ہے کہ ترک ان کو عبور کر کے قلعے تک نہیں پہنچ سکتے
01:34براد کپتان بھی شامل ہو گیا ہے ان کے ساتھ
01:37ان لوگوں کو اس بات کا بلکل بھی اندازہ نہیں ہے کہ انہیں کتنی بڑی طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہے
01:42وہ اپنے چند جہازوں کے ذریعے ہمیں ذرہ برابر بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے
01:47وہ مودون جزیرے کے سمندر میں ہی محاصرہ نہیں کر پائیں گے
01:51قلعے تک پہنچنا تو ممکن ہی نہیں ہوں گا ان کے لئے
01:53اتنی صلیبی سلطنوں تو گا ان کے ساتھ اتحاد بلکل اچھی علامت نہیں ہے
02:00اگر وہ سمندر میں موجود رہے تو خلافتہ کرنا دور کی بات ہے
02:03ہم محاصرہ بھی نہیں کر سکیں گے
02:06کیا ہمیں گلی بولو سے بیڑے کی ترخواست کرنی چاہیے
02:09بحری کمک آنے تک اس قلعے کو بچانے کیلئے وہ حفاظتی اقدامات بڑھا دیں گے
02:15اور گیبریل کلے کا پہنہ سخت کر دے گا
02:19فتح تقریباً ناممکن ہو جائے گی
02:23کیلیمس کا بحری بیڑا خوشکی پہ مقابلے کے لیے ملاہوں اور سپاہیوں کو لے کر جائے گا
02:29سمندر میں سلیویوں کو روکنے کے لیے جو ہم کرنے والے تھے
02:32وہ اب بھراک اور کمال کپتان کے جہاز کریں گے
02:35لیکن ان لوگوں کی تعداد دشمنوں کے مقابلے میں کم ہے
02:39یہ وقت کم تعداد کی وجہ سے پریشان ہونے کا نہیں
02:44کمال کپتان اور میں دو الگ اطراف سے جا کر
02:48ان کے بحری بیڑے کو آگے بڑھنے سے روکیں گے
02:50سپینزا کے مقام پر مقابلہ کریں گے ہم
02:57اور ایک وسیع بحری جنگ کا آغاز ہو جائے گا
03:00میں بوہرہ روم کے ہسپانوی ریاست کے بیڑے آپ کی مدد کے لیے بھیجوں گا
03:12اور اس بیڑے کا سربراہ خود میرا بھائی پیٹرو ہوگا
03:17آخری بار ہم نے اندلس میں مسلمانوں کا خون باہیا تھا
03:23کافی عرصہ ہو گیا
03:24اب میری تلوار بہت بیتاب ہو رہی ہے
03:28ان مسلمانوں کا قتل عام کرنی کے لیے
03:31ٹھیک ہے مگر آپ کیا کریں گے
03:36کیا اس جنگ میں ہمارے ساتھ نہیں ہوں گے
03:41ضرورت نہیں
03:44جو بیڑا میں فرہم کروں گا وہ کافی ہوگا اس کے لیے
03:46آپ لوگ ترکوں کو کچھ ہی کانے لگائیں
03:50ارچ اور خزر اگر میرا مطالبہ نہیں مانتے
03:54تو میں جنگ میں شامل ہونے کے بارے میں ضرور سوچوں گا
03:57وہ تمہارا کوئی بھی مطالبہ قبول نہیں کریں گے
04:01ذہن نشین کر لوئے سے
04:03آپ میری فکر مت کریں عظیم دوج
04:07اگر وہ لوگ راضی نہ ہوئے
04:10تو میں اچھی طرح جانتا ہوں کیا کرنا ہے
04:12آپ لوگ کل کی جنگ میں انہیں شکست دیں یہ کافی ہے
04:15اور آخری وار میں سنبھال لوں گا
04:19شب خیر
04:21ہم اپنے کپتان مختلف جہازوں پر معمور کریں گے
04:46لیکن سپیانزہ میں مقابلے کے لیے ایک ماہر کپتان کی ضرورت ہوگی
04:50کارا حسن آپ کے حوالے کریں گے
04:52میرے عملے کے لیے باقی موجود کپتان کافی ہیں
04:54آپ لوگوں کی کیا ترتیب ہے
04:57آپ لوگ کلے میں کیسے داخل ہوں گے
05:00مدون میں ہمارے جاسوسوں کو
05:03کلے میں داخل ہونے کے لیے خفیہ راستے ملے ہیں
05:08یہ راستے کافی قدیم معلوم ہوتے ہیں
05:10اور آگے کیا ہے نہیں جانتے
05:13مگر کلے پہ حملہ کرنے کے لیے یہ راستے موضوع رہیں گے
05:19روچ آغا اور میں ان راستوں سے دو مختلف مقامات سے داخل ہوں گے
05:25اور پھر کلے پر اچانک دھاوہ بول دیں گے ہم
05:30پہلے ہم کلے میں داخل ہو جائیں پھر
05:32دفاع بھی کر لیں گے
05:34مگر
05:35کلے پر ہماری فتح
05:37آپ کا دشمن کے بیڑے کو سمندر برت کرنے پر منحصر ہے
05:41ضرورت پڑی تو جان دے دیں گے
05:43پھر ان کے بیڑے کو ہرگز
05:45گزرنے نہیں دیں گے
05:47ہم اس مبارک راہ سے فتح آبی کے بغیر نہیں لوٹیں گے انشاءاللہ
05:53اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
05:56آمین
06:02ایلیاز صحیح سلامت ہے اللہ کا بہت شکر ہے
06:09ہمارے فرزندان جکنن فتح آب لوٹیں گے انشاءاللہ
06:14خدا کا رہ سیو
06:15انشاءاللہ
06:32پھوپی جان
06:36بہت پشبان ہوں میں
06:44اگر آپ مجھ سے راضی ہو جائیں
06:53تو آپ سے معافی مانگ کر دعائیں لینا چھاتی ہوں آپ کی
06:59تمہیں ہمیشہ اپنی اولاد سمجھا ہم نے
07:19اسے لیے دل ٹوٹا ہمارا
07:22خیر تمہیں غلطی کا احساس ہو گیا
07:30تو تمہارے لیے دعا کو ہیں ہم
07:35کہ اللہ تمہاری غفلتیں معاف فرمائے
07:40یا اللہ تیرا بہت بہت شکر ہے
07:55پیاری پیٹھی
08:10تم دونوں بھی معاف کر دو مجھے
08:15تمہارے ساتھ بھی بد سلو کی ہے میں نے
08:19ہم بہنی ہیں اسما
08:22بہنوں میں ایسی باتیں ہو جایا کرتی ہیں
08:24مریم صحیح کہہ رہی ہے اسما
08:28ہم ہمیشہ تمہاری بہنوں کی حیثیت سے ساتھ کھڑے ہیں
08:32بس یہی کافی ہے کہ تم آئندہ خیال رکھو گی
08:35چاپش
08:43چاپش
09:05آگا رئیس خیزر آگا آپ
09:17کیا ہمیں دروازے پر ہی کھڑا رکھو گے میرے شیر
09:26ہرگز نہیں آگا آئیں آجائیں
09:29میں شربت بیش کرتا ہوں آپ لوگوں کو
09:33کیا کچھ کھائیں گے کہیں تو کچھ پکا دوں میں
09:35نہیں رہنے تو یہ بھی کھانے کا وقت نہیں ہے
09:38پات کرنے ہیں تم سے
09:39کل ہم مودون کے محاصرے کیلئے جا رہے ہیں
09:45احتیاطی تعدابیر کر لیے
09:46سپائیوں کو ذمیدانیاں بھی سوپتی ہیں
09:49مگر ان میں سے ایک جعباز موجود نہیں تھا
09:54کیوں نہیں آئے تم
09:55کس مو سے آتا آگا
09:58آپ نے معاف کر دیا مگر
10:00میں خود کو معاف نہیں کر سکتا
10:02آگا نے جب تلوار تھامنے کیلئے کہا تھا
10:05میں انہیں انکار کر کے چلتا بنا
10:08تمہیں کیسے اپنی تلوار لے کے
10:11جنگ میں شامل ہونے آ جاتا
10:13واضح ہے کہ
10:19تم نے اپنی تلوار کو دیکھ کے
10:23خود سے ہی یہ سمجھ لیا کہ
10:24تم شامل نہیں ہو سکتے ہو
10:25جب میں نے تم سے ملہ بننے کیلئے کہا تھا
10:32تو وہ تمہارا امتحان تھا
10:34مگر تمہارا امتحان لیا جا چکا ہے
10:36اور گیبریل کی چال میں فس کر سخت آزمائی سے گزر چکے ہو
10:40اور یہی وجہ ہے کہ
10:43اس قلعے پر
10:46حملہ کرنا تمہارا حق ہے
10:49آج سے ہمارے تمام اختلافات ختم
10:58ہمیں متحد ہو کے ایک دوسرے کی شانہ بشانہ دشمن کو مات دینی ہے
11:02فوراں اس جگہ کو چھوڑ کے
11:09کلے لوٹاؤ
11:11ہمارا مقصد
11:13اور گھر ایک ہونا چاہیے
11:15آگا زخم
11:19سلا نہیں کیا
11:19جلدی چلو اب
11:20گزارش نہیں
11:22حکم ہے یہ
11:23کہو جیسا آپ کا حکم
11:24جیسا آپ کا حکم
11:26جیسا آپ کا حکم آگا
11:45مریم
12:05تمہارے جنگ پہ جانے سے پہلے ملاقات کرنا جاتی تھی
12:14ہماری غیر موجود کی میں
12:19یہ جگہ تم سب کے حوالے ہے
12:21ہمارے گھر کی
12:23ہمارے بطن کی
12:24میرے پھول کی
12:31اور تو اور ہماری شمشیر کی
12:33اچھی طرح حفاظت کرنا
12:34سمندر پار فتح کیلئے جا رہے ہو تم
12:40اور تم نے جو کچھ میرے سپورت کیا ہے
12:42اس کی حفاظت کرتے ہوئے تمہاری منتظر رہوں گی میں
12:46گلے ناز
12:49شمشیر وفا
12:51اور بے قراری کے ساتھ
12:54جب میں نے پہلی بار سمندری سفر کیا تھا
13:10تب یہ صدف سمندر کی گہرائی سے نکالی تھی میں نے
13:14آج بھی اس میں لہروں کی آواز گونچتی ہے
13:25جب بھی سنتا ہوں تو وہ دن یاد آ جاتے ہیں مجھے
13:32تم جب بھی
13:41سمندر کے پار اوفق کو دیکھتے ہوئے میرے بارے میں سوچو
13:47تو اسے اپنے کان سے لگا لینا
13:58سمندر اسے گزر کے میری آواز تمہارے دل تک پہنچے گی
14:11آج یہ عظیم سلیبی لشکر
14:24موڈون میں جنگ کرے گا
14:27ہتن کر دو انہیں
14:39اگر ہم انہیں روکنے میں ناکام رہے
14:42تو ہمارے ہزاروں سپاہی شہید ہو جائیں گے
14:46کئی جہاز سمندر میں ٹوپ جائیں گے
14:48عثمانی موڈون فتح نہیں کر پائیں گے
14:52ہمت رکھنا کارا حسن
15:00جلدی
15:02برہ کپتان کے جہاز تک پہنچ چکے ہیں وہ
15:06سمندر میں کیا
15:09موڈا کپتان کے پیارہ
15:12ٹوپ جائز گیا
15:14دفتان کے جمعی
15:15ٹوپ جائز گیا
15:18ٹوپ جائز ۚ
15:23ٹوپ شکی
15:24ٹوپ سمندر میں
15:29ٹوپ جائز گیا
15:33السلام علیکم ورحمت اللہ
15:38السلام علیکم ورحمت اللہ
15:42یارب
15:47کلمت اللہ کی سربلندی کے لیے
15:50ان مجاہدین کو ان بہادروں کو
15:54ہمارے تمام دشمنوں پر غالب فرما
15:57آمین
15:58ان کے دلوں کو ہمت
16:01اور بازوں کو قوت عطا فرما
16:04آمین
16:06آج مشرقی بحرہ روم پر
16:10اور کل تمام سمندروں کو فتح کرنے کی
16:14توفیق عطا فرما
16:16آمین
16:17یارب ہمارا مقصد صرف تیری رضا حاصل کرنا ہے
16:22ہم جس عظیم مقصد کے لیے نکلے ہیں
16:25ہمیں اس سفر پہ دائمی فتح نصیب فرما
16:29آمین
16:30آمین یارب
16:31آمین
16:46آمین
16:48آج یہ عظیم سلیبی لشکر موڈون میں جنگ کرے گا
17:14آپ سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنی جان کی بازی لگا کر یقینی بنائیں قلعے کی حفاظت کو
17:22موڈون مشرقی بہرہ روم میں انتہائی اہمیت کا حمل ہے
17:38ہم موڈون کو ترکوں کا کبھی نہیں ہونے دیں گے
17:41فتح ہماری ہے
17:51بہرہ روم ہمیشہ صرف ہمارا رہے گا
17:58بہرہ روم ہمارا رہے گا
18:00ہم چنگل کے راستے موڈون قلعے کی طرف جائیں گے
18:04یار علی اور بلبل میرے ساتھ ہوں گے
18:06اور تم الیاس اور پیری کے ہمرا جاؤ
18:08قلعے تک دو راستے جاتے ہیں
18:10ہم کہاں ملیں گے
18:12ہم قلعے میں راستوں کے اختتام پر اپنی افواج کو متحد کریں گے
18:16اللہ نے چاہا تو ہم جلد قلعے کو ضبط کر لیں گے
18:20لیکن یہ سب کچھ برا کپتان اور کمال کپتان کے سمندر میں انہیں شکست دینے پر مناصر ہے
18:28اگر وہ کامیاب نہ ہوئے تو ہم قلعے میں قید ہو جائیں گے
18:31اور کبھی نہیں نکل سکیں گے
18:33یا تو ہم شہید کہلائیں گے
18:35یا غازی جان کی بازی لگا کر وہ قلعہ فتح کرنا ہے
18:39سمندر میں ہمارے جاہز دشمن کے بیڑے کو روکیں گے
18:43ہم اس قلعے کو فتح کر کے اپنا پرچم لہرائے بغیر نہیں لوٹیں گے
18:49وقت آ گیا ہے
18:51جراد مبارک ہو سب کو
19:05موڈان مشرقی بوہرائے روم کا سب سے اہم قلعہ ہے
19:11اگر ہم نے اسے کھو دیا
19:13تو ہم سب کے سامنے رسوہ ہو جائیں گے
19:18سمندر میں ہمارے بیڑوں سے کمال کپتان اور برراک کپتان مقابلہ کریں گے
19:24میرے اندازے کے مطابق اروچ اور خزر خشکی پر جنگ لڑیں گے
19:28اور ان کا استقبال کرنے کے لئے ہم یا موجود ہوں گے
19:31تمام تیل کے کنستر دیواروں کے پاس رکھ دو
19:37توپے تیار کرو
19:43ہمارے بہری بیڑے انہیں سمندر میں ہی غرق کر دیں گے
19:47اور غزر اور اروج کو میں اس قلعے کی دیواروں میں ہی چندوں گا
19:51ہم لوگ اس راستے تک پہنچ گئے ہیں
19:54چلو اندر چلیں
19:56چلتے ہیں
19:57ہم لوگ اس راستے تک پہنچ گئے ہیں
20:00چلو اندر چلیں
20:02چلتے ہیں
20:03ہم لوگ اس راستے تک پہنچ گئے ہیں
20:06چلو اندر چلیں
20:08چلتے ہیں
20:10ہم لوگ اس راستے تک پہنچ گئے ہیں
20:12چلو اندر چلیں
20:14چلتے ہیں
20:15ہتم کر دو انہیں
20:29اروج آگا دوسرے راستے سے داخل ہو گیا ہوں گے
20:43ہمیں بھی فوراں چلنا چاہیے چلیں
20:46ہم کہیں ہوا کی کمی کی وجہ سے نہ مر جائیں
21:05باقی سب تو ہم سمال لیں گے رئیس
21:09خزر بھی داخل ہو چکا ہوگا
21:10کمال کپتان نے بھی سمندر میں محاصرہ کر لیا ہوگا
21:14سپائیوں ہمیں اپنی رفتار بڑھانی ہوگی
21:17جندی چلو
21:19جواب کا حکم رئیس
21:20کمال کپتان اور برا کپتان
21:27یہ عثمانیوں کے بہترین کپتانوں میں سے ہیں
21:31لیکن کیا انہیں یہ اندازہ نہیں کہ ہماری طاقت کے آگے ٹک نہیں سکتے
21:36کمال کپتان اور برا کپتان
21:38یہ عثمانیوں کے بہترین کپتانوں میں سے ہیں
21:43لیکن کیا انہیں یہ اندازہ نہیں کہ ہماری طاقت کے آگے ٹک نہیں سکتے
21:49بات سنو
21:51تمام جہاز ان لوگوں کو آگے بھرکڑ گھرڑ لیں گے
21:57ان کے جہاز گھرک کر دیں گے ہم
22:01جہاں تک کمال اور برا کپتان کے سروں کی بات ہے وہ خود الگ کروں گا میں
22:07تمام جہاز حملے کے لئے تیار ہو جائے
22:10چلو جلدی کرو
22:12چلو
22:14چلو چلو جلدی کرو
22:16حملے کے لئے تیاری کرو
22:21تمام جہاز ہماری طرف ہی بڑھ رہے ہیں برا کپتان
22:37اگر انہوں نے گھیر لیا تو ہم نہیں نکل سکیں گے
22:41اشارے کے ذریعے تمام جہازوں کو تیاری کا حکم دو
22:45ہم ان کے قریب جا کے ان سے مقابلہ کریں گے
22:51مگر کیسے کریں گے کپتان
22:54یہ تو موت کو دعوت دینا ہے
22:56اگر ہم انہیں روکنے میں ناکام رہے
22:59تو ہمارے ہزاروں سپاہی شہید ہو جائیں گے
23:03کئی جہاز سمندر میں ٹوپ جائیں گے
23:05عثمانی مودون فتح نہیں کر پائیں گے
23:08ان سب کو بچانے کے لئے
23:11اگر ہماری جان بھی چلی جائے تو کوئی دکھ نہیں
23:14اس لئے ہم انہیں
23:16ہر صورت آگے بڑھنے سے روکیں گے
23:18ہمارا حکم جہازوں تک پہنچا دیا جائے
23:22حملے کے لئے پوری طرح تیار ہو جائیں
23:24ہمارا ہو جائیں
23:26موسیقی
23:50برق کپتان سلیوی جہازوں کی طرح بڑھ رہے ہیں
23:52وہ کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کپتان
23:54وہ اپنی جان قربان کر رہے ہیں
23:58ہمارے بھائی بھڑک اور فرزن کارا حسن
24:03ہمیں فوراں رفتار بڑھا کر ان کی مدد کے لیے جانا ہوگا
24:08جلدی فوراں آگے بڑھیں
24:11جلدی کرو شاہ بھائی
24:19شاہ باز بہدرو
24:27گول آرہا ہے
24:29وہ ہم پر حملہ کر رہے ہیں
24:47آگے نہیں بڑھ سکتے کپتان
24:49سلیوی جو حضور گھیل لیا ہے انہیں
24:53ہمائے گھگیا
25:03ہمائے گھر رہا ہمائے گھر
25:04ہمائے اب
25:05ہمائے injection
25:08ہمائے پیورا
25:14ہمائے پیوراں کنا کارا حسن
25:16جلدی
25:17برہ کپٹان کی جہاز تک پہنچ چکے ہیں وہ
25:21شاواز بہدروں حمد رکھنا
25:27اس دالی مکو آگے نہ پڑھنے
25:30برہ کپٹان
25:45انہوں نے چاروں طرف سے گھیل لیا ہے ہمیں
25:51وہ جہاز غرق کر کے گزر جائیں گے
25:53وقت آگیا ہے کاراسن
25:56جہاز پر موجود باروت کو استعمال کرنے کا
25:59جب جہاز میں دھماکہ ہوگا
26:01تو دشمن کے جہاز بھی تباہ ہو جائیں گے
26:03وہ موڈوں نہیں پہنچ پائیں گے
26:05اور تم جہاز پر موجود تمام ملہوں کے ہمراہ
26:07دھماکہ ہونے سے پہلے چلے جانا
26:09کیا ایسا کبھی ہو سکتا ہے برہ کپٹان
26:11کہ اب جبکہ آپ جامشہ عادت نوش کرنے جا رہے ہیں
26:15تو آپ کے سپاہی آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں
26:17بہری جنگ کا یہی حصول ہوتا ہے
26:18کپٹان سب سے آخر میں جہاز چھوڑتا ہے
26:20سب کو اس کے پاس داری کرنی ہوگی
26:23چلو
26:27یاللہ
26:29بؤلام
26:30jiane
26:34لہی
26:36اگ
26:38سابت
26:40سکتان
26:42جنگ
26:42یا
26:43یا
26:44بنگ
26:45بای
26:47بنگ
26:48امدگ
26:49تو
26:49یا
26:50یا
26:50یا
26:52امدگ
26:54till
26:54یا
26:56produces
26:58آآآآآآآآ
27:28پرات کپتان
27:51تم تو سمندری شیر کی مانند ہو
27:54پھر تو میں کیوں لگا کے
27:56اتنے کم جہازوں سے مقابلہ کر سکتے ہو
27:58آپ کے حکم کے تعمیل ہو چکی ہے کپتان
28:03ہمارے سپائیوں نے جہاز چھوڑ دیا ہے
28:06تم کیوں نہیں گئے ان کے ساتھ
28:09آپ
28:12یہاں ظالموں سے مقابلہ کر کے شہید ہو جاتے
28:15تمہیں واپس لوٹ کر
28:17کمال کپتان کا سامنا کیسے کرتا
28:19مجھے آپ کے ہمرا
28:22جام شہادت نوش کا نازیب دیتا ہے
28:26کیا آپ اکواس کر رہے ہو تم دونوں یہ
28:30کیسی شہادت
28:32ہم عثمانی سپائی ہیں
28:35ہم اپنی جان دے دیتے ہیں
28:38مگر دشمن کو فتحیاب نہیں ہونے دیتے
28:41یاد رکھنا ہم تب تک شہید نہیں ہوں گے
28:47جب تک تم لوگوں کو جہنم واصل نہیں کر دیتے
28:50موسیقی
29:00موسیقی
29:04موسیقی
29:06موسیقی
29:08موسیقی
29:20برراک کپتان دشمن کو روپنے کے لیے
29:23شہید ہو گئے ہیں
29:27اللہ ان کی شہادت قبول فرمائے
29:32آمین
29:33موسیقی
29:34زندہ سپاہیوں کو سمندر سے لے آؤ
29:37جو آپ کا حکم کپتان
29:39موسیقی
29:57سپاہیوں
30:00بھرا کپتان نے
30:02دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
30:04شیروں کی طرح جام شہدت نوش کیا
30:05وہ بودون کی فتح کی خاطر شہید ہو گئے
30:09اب ہمارا فرض ہے کہ
30:11بودون میں فتح کا پرچم بلند کریں
30:14اور ان کی آرواہ کو سکون پہنچائیں
30:16بات بات کھول دیں
30:19بودون کی جانب پڑھیں
30:20شباز میرے شیروں
30:27میں نے کہا تھا نا
30:35یہ راستہ
30:36قلعے کے اندر ہی جاتا ہے
30:38ورنہ یہاں جالنا بچھے ہوتے
30:57موسیقی
31:08موسیقی
31:10موسیقی
31:27ایلیاز
31:29کچھ نظر نہیں آ رہا آگا
31:54کہیں آگے سے راستہ بند تو نہیں ہے
31:57جاسوس کبھی خلط معلومات فراہم نہیں کرتے
31:59ایلیاز
31:59سبر رکھو
32:00یقیناً یہ راستہ قلعے کے اندر ہی نکلے گا
32:03ہر طرف مکڑیوں کے جال بنے ہوئے ہیں
32:05ایلیاز
32:10تم جنگ کی شروعات سے پہلے ہی مارے جاؤگے اس طرح
32:16ہم کسی باغ میں چہل قدمی نہیں کر رہے ہیں
32:19دشمن کے علاقے میں ہیں
32:21ہر طرف جال بچھے ہوں گے
32:23مہتات رہے ہیں سب
32:24خیال سے
32:25میں نے کہا تھا نا
32:32یہ راستہ
32:33قلعے کے اندر ہی جاتا ہے
32:35ورنہ یہاں جال نہ بچھے ہوتے
32:37خفیہ راستوں پر موجود ہمارے سپاہی مارے جا چکے ہیں
32:47یقینہ نوروچ اور خضر انہی رستوں کے ذریعے داخل ہوں گے
32:53تو تمہیں کس بات کے انتظار ہے گیبریل
32:57کچھ کرتے کیوں نہیں
32:59جاؤ جا کر رکھو انہیں
33:00آپ بلکل بے فکر رہے ہیں عظیم دوج
33:04وہاں سے صرف ان کی لاشیں ہی باہر آئیں گی
33:10اس طرف کہا جا رہے ہو گیبریل
33:20ہم لوگ یہاں ہیں
33:22اوروچ گات سے بچ نکلا
33:36حملہ
33:39ہم آاتے میں چلتے ہیں
33:45جب یہ وہاں آئیں گے تو شکنجے میں بھج جائیں گے
33:47یہاں بھی بھاگ جاؤ تم
34:06میری شمشیر سے نہیں بچ سکتے تم گیبریل
34:08اب نہیں بچ سکو کہ تم
34:10حملہ کرو
34:13ہم تو ان کا محفرہ کرنے والے تھے لیکن انہوں نے ہمیں ہی کھیل لیا یہاں
34:23آاتے تک جانے کا ایک اور راستہ بھی ہے
34:25فوراں وہاں چلتے ہیں یہ ہم سے نہیں بچ پائیں گے
34:28آئیے میرے ساتھ
34:29میری شیئر
34:39آنا
34:41آاتے کی طرف گیا ہے گیبریل جھلدی چلیں وہاں
34:43کمال کپتان بھی پہنچنے والے ہوں گے
34:45ہمیں فوراں کے لئے کا بحاصر کرنا ہے چلتے ہیں
34:51سپایوں
34:53موسیقی
35:05موسیقی
35:11موسیقی
35:17موسیقی
35:47جناب گیبریل گمک ہماری طرف آ رہی ہے
35:54اس کا مطلب ہے کہ کمال کپتان اور براک کپتان کو ہم نے سمندر میں غرق کر دیا
36:18اب تم لوگ ہرگز نہیں بچ سکتے
36:21چچا
36:24اب تم لوگ تنہا رہ گئے
36:31میرے شکنجے میں زخمی بھیڑوں کی طرح پھس چکے ہو
36:36تمہانی موت کا وقت آ گیا ہے
36:40موسیقی
37:10موسیقی
37:12موسیقی
37:14موسیقی
37:16موسیقی
37:18موسیقی
37:20موسیقی
37:22موسیقی
37:24موسیقی
37:26موسیقی
37:28موسیقی
37:30موسیقی
37:32موسیقی
37:34موسیقی
37:36موسیقی
37:38موسیقی
38:08موسیقی
38:38موسیقی
38:50موسیقی
38:52موسیقی
38:54موسیقی
39:00موسیقی
39:12موسیقی
39:16موسیقی
39:28موسیقی
39:32موسیقی
39:48موسیقی
39:52موسیقی
40:04موسیقی
40:06موسیقی
40:08موسیقی
40:22موسیقی
40:24موسیقی
40:26موسیقی
40:32موسیقی
40:34موسیقی
40:36ڈٹے رہنا کوئی مدان چھوڑ کر نہیں جائے گا
40:50موتون ان کا نہیں ہو سکتا
40:52کیل امس کو ڈان ڈی ای کو کی غزب سے مطارف کرانے کا وقت آ چکا ہے
40:56وہی رکو
40:58اس کا موتون بھری جائیں تکیجے
41:06جہاز پر کوئی موجود نہیں
41:17لگتا ہے یہ کوئی چال ہے ان کے
41:19اس میں بارود بھی ہو سکتا ہے
41:22اپنے جہاز کی رفتار کم کرو جلدی
41:23جلدی
41:24آہستہ کرو آہستہ
41:26رفتار ہمتی
41:27خیدر آقا کی رفتار کم نہیں ہوئی ہے
41:32ہمیں فورد خیدر کو اشارہ کرنا چاہیے
41:34جلدی وقت کم ہے مہت
41:35جالدی
41:36خیدر آہستہ
41:38آہستہ
41:39آہستہ
41:40آہستہ
41:41آہستہ
41:42آہستہ
41:43آہستہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended