00:00Hey Lesa!
00:24Hey Lesa!
00:25Hele Barbarossa!
00:27Hey Lesa!
00:28Hey Lesa!
00:29Hey Lesa!
00:30Hey Lesa!
00:31Barbarossa!
00:40سولوی صدی کے عوائل میں بہرائے روم کے متلاتم پانیوں نے
00:45امیر البحر باربروسہ خیر الدین پاشا کا اروج دیکھا
00:50جو ایک بے خوف، جنگچو اور غیر معمولی منصوبہ ساز تھے
00:55انہوں نے مسلمان سلطنتوں کا بھرپور دفاع کیا
00:59اور ان سے متصل سمندروں پر غلوہ حاصل کیا
01:03جس سے سلطنتِ روم پر خوف داری رہا
01:06ان کی بےمثل صلاحیتوں نے
01:09نہ صرف تجارتی سرگرمیوں کی حفاظت کی
01:12بلکہ مسلمانوں کی بحری پرتری کو بھی برقرار رکھا
01:16مسلمانوں کی تاریخ میں سرفروش، جہاسرانوں
01:20اور باربروسہ جیسے بحری جنگچوں کی بہت سی مثالیں موجود ہیں
01:25جنہوں نے اپنی بہادری اور منصوبہ سازی کی غیر معمولی صلاحیتوں کے ساتھ
01:30سمندروں پر حکمرانی کی اور کامیابی کے نئے باب رقم کیے
01:36میں ویندک کا شہری ہوا اور اس وجہ سے اگر تم نے حملہ کیا تو
01:45امن تمہاری وجہ سے خراب ہوگا
01:51مگر تمہارے ساتھ میری جنگ اب شروع ہوئی ہے شاہی
01:55میری زخمی روح کا واحد علاج اسلام پر ایمان لانا ہے
02:01میں بھی ایک مسلمان بننا چاہتا ہوں
02:12شاہ صنم کے حوالے سے ہم شرمندہ ہیں تم سے
02:15تم نے ہمیں کئی بار بتایا کہ وہ غدار ہے
02:18مگر ہم نے ذرا بھی اہمیت نہ دی
02:20اس نے ہماری رحم دلی کا ناجائز فائدہ اٹھایا
02:23اس سے پہلے کہ شاہباز اور گیبریل کوئی گربڑ کریں
02:26ہمیں کچھ کرنا ہوگا
02:27ہم مودان کا محاصر کریں گے
02:29انہوں نے اس غدار شاہباز کو پناہ دے گا
02:33امن مہائدے کی کھلی خلاف فرضی کی ہے
02:36اس وقت ریاست کو جو کرنا چاہیے وہ یہ ہے کہ
02:40ہمارا ساتھ دے اس معاملے میں
02:42کیونکہ چاہے آپ جتنی بھی کوشش کر لیں
02:47مجھے پیچھے ہٹنے پر قائل نہیں کر سکتے ہیں
02:50ایلیاز اپنے بھائیوں سے الگ ہو کر ایک نیا جہاز خریدے گا
02:57اس کے بعد مسیح پاشا کا معاون باقی سب سنبھل لے گا
03:01میں یہ کھیل اس طرح سے کھیلوں گا کہ
03:05ایلیاز اپنے جہاز میں ہمارے آدمیوں کو لے کر کیلمیز میں داخل ہوگا
03:09اس کے بعد کیلمیز میں قیامت پر پا ہوگی
03:12کیا اتنا سونا ہی سب کے لیے کافی ہے
03:16اللہ کے لیے ہماری مدد کریں
03:19ہاں یہ کافی ہے
03:25انہیں ان کے نئے مالک کے حوالے کر دو فورم
03:27شکر ہے اللہ کا
03:29اب اپنا پیٹ بھرنے کے لیے جائیں گے ہم
03:31شاہ باش بہت اچھا کام کیا
03:43ایلیاز ہمارے آدمیوں کو لے جائے گا جن کو وہ غلام سمجھتا ہے
03:46اس کے بعد ہمارا خونی کھیل شروع ہوگا
03:54جلدی کرو سپائیو
03:56تیز ہاتھ چلاو شاہ باش
03:57دن چڑ گئے اور ابھی تک ہم نے سفر کا آغاز نہیں کیا
03:59جلدی کام نمٹا ہمیں نکلنا ہے
04:01جلو جلو جلدی کرو
04:04جلدی کرو سنینی خزر میں اتنے کیا کہا ہے
04:06بہت بہت کام ہے ہمارے پاس
04:08مریوں
04:09شاہباز شاہباز
04:10جلدی کرو جلدی کرو
04:11بہت اچھے بہت خوب
04:17اپنے چہرے کے لیے کتنی اداس تھی تم
04:20دیکھو گلاب کی طرح کھل گیا ہے
04:25تم وہ دون کا محاصرہ کرنے جا رہے ہو خزر
04:28کیا میں بھی جلوں
04:33یہ محاصرہ کافی طبیل ہوگا
04:35اور کافی مشکل بھی
04:37تمہارا یہی رہنا بہتر ہے
04:41اسی بات سے تو خوف ستا ہوں میں
04:43پہلی بار اتنے بڑے محاصرے کے لیے رخصت کر رہی ہوں تمہیں
04:49جب تم وہاں اپنی جان خطرے میں ڈال کر محاصرہ کرو گے
04:53یہاں میرے لیے سانس لینا مشکل ہو جائے گا
04:56روایت کے مطابق
05:03اگر کوئی سپاہی جنگ پر روانہ ہوتے وقت
05:07اپنی تلوار یہ خنجر زوجہ کو دے کر جائے
05:10تو کہا جاتا ہے کہ وہ اس جنگ کو فتح کیے بغیر واپس نہیں لوٹتا
05:15ہم نے ابھی تک شادی تو نہیں کی ہے لیکن
05:21بہت جلدیک ہو جائیں گے
05:24تم میری واپسی تک
05:27اس سے اپنے تکیے کی نیچے رکھ لینا
05:29تم ہر وقت مجھے اپنے ساتھ محسوس کرو گی
05:33تمہارے ساتھ ہونے کا یہ احساس
05:36مجھے بھی طاقت دے گا
05:39یہ لوگ کون ہیں؟
06:01معصوم ہیں یہ
06:04قضاک انہیں غلام بنا رہے تھے اس لیے میں
06:06کیلمس لے آیا انہیں
06:08اجازت نہیں دے سکتے ہم
06:09باہر سے اندر کوئی داخل نہیں ہوگا اوروچ رئیس کا حکم ہے
06:11سنا نہیں بے قصور مظلوم لوگ ہیں یہ
06:15راستہ چھوڑو ہمارا انہیں اوروچ آگا کے پاس لے جاؤں گا میں
06:18یقیناً وہ خوش ہوں گے
06:20کیا ہو رہا ہے یہاں الیاس؟
06:23میں نے ان مظلوموں کو غلامی سے بچایا
06:25اور انہیں کیلمس لے کر آگیا مگر یہ داخل نہیں ہونے دے رہے
06:28ہر جگہ حفاظتیں پابندیاں ہیں الیاس
06:31اس وجہ سے کسی کو اندر نہیں لائے جا سکتا
06:34تمہیں ان کی حالت نظر نہیں آ رہی کیا
06:37ان سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے بھلا؟
06:39جہاز میں ایسے اور بھی لوگ موجود ہیں
06:41اوروچ آگا سے بات کرلوں گا میں
06:43وہ ضرور خوش ہوں گے کہ میں نے مدد کی ہیں ان لوگوں کی
06:46حمزہ صاحب اور پاشا حضرت کے بھی سخت احکامات ہیں
06:49ہم اجازت نہیں دے سکتے
06:51مگر تمہارا کفیل بنوں گا میں
06:55ان کی اچھی طرح تلاشی لوں گا میں
06:58اور پھر انہیں داخل ہونے دیں گے ہم
07:00شکریہ اللہ راضی ہو
07:02کوئی بات نہیں
07:04تم سب کا مسلح کر دوں گا میں
07:14حملے کی تیاری کرو
07:16جہاز اور تمام سپاہی روانگی کیلئے تیار ہیں
07:20مہدون میں ایک مشکل جنگ ہماری منتظر ہے
07:23مدون میں جاسوسوں کو پیغام بھیجوا دیا ہے
07:26ہمیں اندر سے ضروری مدد فراہم کریں گے
07:28انشاءاللہ
07:34تمہیں تو ابھی آرام کی ضرورت ہے
07:36میں بھی آپ کے ساتھ جانا چاہوں گا
07:38تمہارے زخم ابھی بھرے نہیں
07:40تم آرام کرو تاکہ تمہارے زخم پوری طرح بھر جائے
07:42مگر روح شفایاب ہو چکی ہے میری
07:46درویش بابا کے وسیلے سے مسلمان ہو گیا ہوں میں
07:49ماشاءاللہ
07:55اور اب میرا نام انتوان نہیں بلکہ مراد ہے
08:01آپ نے مجھ سے کہا تھا
08:03کہ میری محبت کو قتل کرنے والوں نے ہی ہمیں اسیر کیا تھا
08:07آپ درست تھے
08:11اسی لئے میں بھی ان ظالموں کو ان کے انجام تک پہچانا چاہتا ہوں رج
08:16اللہ تمہیں اس راستے پر ثابت قدم رکھے میرے بھائی
08:20ہمارے درمیان ایک بار پھر خوش آمدید مراد بھائی
08:26تم نے اس راہ میں ہماری بہت مدد کی ہے
08:32اب تم ہمارے مسلمان بھائی بن چکے ہو مراد
08:36تم بھی کرنے کے باوجود محاصری کی تیاریاں مکمل کر لیوں روچ رئیس
08:57آپ کو بتا چکا ہوں کہ میں محاصرہ کروں گا حمدہ صاحب
09:01میرے الفاظ ریاست کے الفاظ ہیں
09:05اور ریاست کی نافرمانی کرنا آپ کو زیب نہیں دیتا
09:09میں نے ریاست کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے گیبریل کو آزاد کیا
09:13مگر اس نے اپنی دشمنی جاری رکھی اور اس غدار شہباز کو اپنے قلعے میں پناہ دیا ہے
09:19میں ان کے حملے کا انتظار نہیں کر سکتا خدا کے بڑھنا ہوگا میں
09:24خدا کے بڑھنا ہوگا میں
09:26یہ ریاست کی حکومت علی نہیں
09:28اس کے برقس میری خواہش ہے کہ ریاست مجھ پر اعتماد کرے
09:32اگر آپ وہاں جائیں گے
09:34تو میں آپ کو نہیں رکوں گا
09:36مگر
09:38ریاست آپ لوگوں پر دباؤ ڈالے گی
09:40پھر میں آپ کا دفاع نہیں کر سکوں گا
09:42آگا کر رہا ہوں آپ کو
09:44بہت شکریہ
09:50گیبریل آیا ہے اوروچ
09:52آگا رئیس کو مدد کرنا پسند ہے
10:14سب کو خوشدلی سے خوشامدیت کہیں گے
10:16موسیقی
10:34موسیقی
10:38موسیقی
Comments