- 2 months ago
Barbarossa Episode 101 in Urdu Dubbed | 28 - Oct - 2025 | All Series 2024
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00اسلام علیکم دوستو کیسے آپ سب امید کئے تو آپ سب خیریت سے ہوگے
00:05اگر آپ ترکش ڈراما سیریز آل شنگ کے اپیسوڈ ویدو ڈاب میں دیکھنا چاہتے ہیں تو
00:11ہمارے ڈیلی موشن چینل آل سیریز 2024 کو وزٹ کریں
00:30موسیقی
01:00تم جب بھی
01:02سبندر کے بار اوفق کو دیکھتے ہوئے میرے بارے میں سوچو
01:07تو اسے اپنے کان سے لگا دیتا
01:15موسیقی
01:17موسیقی
01:21موسیقی
01:23موسیقی
01:25موسیقی
01:41موسیقی
01:43موسیقی
01:45موسیقی
01:47موسیقی
01:49موسیقی
01:51موسیقی
01:53موسیقی
01:55موسیقی
01:57موسیقی
01:59موسیقی
02:01موسیقی
02:03موسیقی
02:05موسیقی
02:07موسیقی
02:09موسیقی
02:11موسیقی
02:13ہمارے ہاتھوں لگے زخم میرے لیے کلاب کے بھول کی مانت ہے
02:29مجھے تم بہت پسند آئی ہو حسین لڑکی
02:34میں تمہارا مو نوش لوں گی بچ ساتھ
02:36لے کر چلو انہیں یہاں سے
02:41آج ہماری دعوت کے خاص مہمان ہی ہے
02:44لے جاؤ انہیں
02:46چھوڑو چھوڑو چھوڑو
02:48چھوڑو ہمیں چھوڑو میرے کہاں
02:52ہمارے تاجر جاسوسوں سے خبر موصول ہوئی ہے
03:06ڈان ڈیئگو نے سمندر میں حملوں سے حفاظت کے لیے پہرا سخت کر دیا ہے
03:13ہم جیجل میں کیسے داخل ہوں گے رئیس
03:16الجزائر کے امیر سلیم تومی جیجل میں بھی تجارت کرتے ہیں
03:21ہم ان سے ایک تجارتی کاروان کا مطالبہ کریں گے
03:25اور اس کے ساتھ داخل ہو جائیں گے
03:27لیکن پھر بھی ہمارے تاجر جاسوسوں کو اپنی آنکھیں کھلی رکھنی شاہی ہے پیری
03:32اگر انہیں جیجل میں داخل ہونے کا کوئی بھی طریقہ نظر آئے تو فوراں خبر کر دیں ہمیں
03:37بہتر ہے
03:38میں فوراں پیغام بھیجوا دیتا ہوں نے
03:41پتہ نہیں اسمہ اور باقی خواتین کس حال میں ہوں گی
03:54وہ ظالم لوگ یقینا کچھ نہ کچھ برا کر رہے ہوں گے
03:57آغا آخر ہم کب پہنچیں گے وہاں
04:00بس بھی کر دو میری شیر
04:04تم نے صبح سے ایک ہی رٹ لگائی ہوئی ہے
04:07انشاءاللہ ہم وہاں آسانی سے داخل ہو جائیں گے
04:10اور انہیں بچا لیں گے
04:13کل ہی کی بات ہے کہ میری زوجہ میرے ساتھ تھی اور آج ظالموں کی قیب میں ہے
04:20میں انتہائی دلبرداشتہ ہو رہا ہوں آغا
04:23تمہارے خیال سے ہم پہ کیا گزر رہی ہے علیہ الس
04:27کوچ بابا جزیرے کا مسئلہ حل کرنے کے بعد
04:33ایزابل سے بادہ کیا تھا
04:35ہم شادی کرنے والے تھے
04:37پھر دشمن نے اسے زخمی کر دیا
04:41اب ماں نہیں بن سکتی وہ
04:44بہت مشکل سے سمجھ لی تھی کہ
04:52دشمن نے اسے اخواہ کر لیا
04:57تم اکیلے یہ سب برداشت نہیں کر رہے
04:59وہ میرے دل کے ٹکڑے کو اپنے ساتھ قید کر کے لے گئے ہیں
05:07انہوں نے میری محبت کو دور کر دیا ہے مجھ سے
05:12اور میرا دل زخمی کر دیا ہے
05:15ہم سب کے دل اس وقت عذیت سے گزر رہے ہیں
05:22مگر
05:24ہم اسے اپنے مقصد کی رکاوٹ ہرگز نہیں بننے دے سکتے
05:29کیونکہ اگر ہم نے اسے اپنے اوپر حاوی کر لیا
05:32تو پھر ہماری پھپی جان اور خواتین کو کون بچائے گا
05:36بتاؤ علیہ الس
05:37ایک مسئلہ حل نہیں ہوتا کہ دوسرا آجاتا ہے اور دشمن ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے
05:42حدف جتنا عظیم ہوتا ہے دشمن بھی اتنے ہی زیادہ ہوتے ہیں علیہ الس
05:49ہم آگے بڑھیں گے
05:52دشمن رکاوٹیں ڈالے گا
05:54مگر
05:56اہم یہ ہے کہ
05:59ہمیں اپنی آخری سانس تک ان کا مقابلہ کرنا ہے
06:02آج یہ مشکل آئی ہے
06:06کل اس سے بھی بڑی مشکل آ سکتی ہے
06:08اور اسی لیے
06:11ہمیں ثابت قدم رہتے ہوئے
06:14آنے والی ہر مشکل کا سامنا کرنے کے لیے خود کو تیار رکھنا ہے علیہ الس
06:17ہمیں جٹان کی طرح مضبوط رہنا ہوگا میری شیر
06:22چاہے وہ ہماری خواتین کو نقصان پہنچانے کے لیے کتنی بھی منصوبہ بندی کر لیں
06:27انشاءاللہ ہم اس سے پہلے اپنی خواتین کو آزاد کروالیں گے
06:32اور اس وقت تک
06:35سبر سے اور توقع سے کام لینا ہے
06:38جی بہتر آگا
06:41موسیقی
06:58تم لوگ کچھ کھا کیوں نہیں رہی
07:11تم ہمارے اس دعوت کی خاص مہمان ہو تکلف نہ کرو
07:18چلو کھالو
07:20یقیناً یہ لوگ اس طرح کی میز پر اس سے پہلے بیٹھی نہیں ہوں گی کبھی
07:25اسی لیے تکلف کر رہی ہیں
07:28ہمیں تم جیسے ساپوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے کی آتت جو نہیں ہے
07:32مگر تم
07:35اپنے ہی پالتووں کے ساتھ ایک ہی میز پر بیٹھ کے کھانا کھاتے ہو
07:39یہ دیکھ کے حیران ہوں
07:44واضح ہے کہ تم لوگوں کو میری دعوت پسند نہیں آئی
07:46مگر مجھے یقین ہے
07:51تمہیں شہنشاہ کی زیافت بہت اچھی لگے گی
07:55کیونکہ کل میں تم لوگوں کو تحفی کے طور پر پیش کروں گا انہیں
07:59اگر تم ارچ اور خضر کو دھمکانا چاہتے ہو
08:04تو ہمیں یہاں روک لو مگر
08:07انہیں جانے دو یہاں سے
08:10چاہو تو ہمیں موت کی گھاٹ اتار دینا کوئی پرواہ نہیں
08:13میری والدہ بھی تمہارے جیسی ہی تھی
08:19بہت رہم دیل تھی وہ
08:23اولاد کیلئے کچھ بھی کر سکتی تھی
08:26ایک مشکل وقت میں انہیں کھو دیا
08:33تم مجھے ان کی یاد دلاتی ہو مہتر ماہ
08:36شکریہ تمہارا
08:38ہم جیسی ماں کی
08:42تم جیسی سنگ دل اولاد
08:44کبھی نہیں ہو سکتی
08:46یہی وجہ ہے کہ میں تم پر رہم کر سکتا ہوں
08:56لیکن
09:00تم جیسی پر رہم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
09:06ہمیں تمہارے رہم کی کوئی ضرورت نہیں
09:10مگر جب تم ہمارے رہم اکرم پہ ہوگے
09:12تو ہم سے بھی اس کی امید مت کرنا
09:15کیونکہ اب ہم اپنے ہاتھ صرف شمشیر بلند کرنے کیلئے استعمال کریں گے
09:18تم میں ایک تلوار کی مانند ہو
09:25تیز اور بہت شاندار
09:30یہی تلوار تمہارا سر قلم کرے گی
09:34پھر دیکھتے ہیں کہ تمہاری زبان ایسے چلتی ہے یا نہیں
09:37بہت خوب
09:41تم مجھے پسند آئی
09:43تم لوگوں نے شہر پر اروج رئیس کی غیرموجودگی میں حملہ کیا
09:50ان سے مردوں کی طرح مقابلہ کرنے کے بجائے خواتین کے سری دھمکارے انہیں
09:55آخر اتنے بزدر ہوتے ہوئے یہ اسپانوی منصب کیسے مل گیا تمہیں
10:02لیکن خیر ہمارے حضرات جب یہاں لڑنے آئیں گے
10:06تو تم دیکھ لوگے کہ سمندر کے بہادو شیر ہوتے کیسے ہیں
10:09وہ تمہارا سر قلم کر دیں گے
10:12تمہارا شہر
10:21کیا نام تھا اس کا آن
10:24الیاس
10:25الیاس کا
10:29اگر سر قلم کر دوں میں
10:32اور اسے تمہارے سامنے پیش کروں تو کیا
10:37تمہارا نظریہ میرے حوالے سے تبدیل ہو جائے گا کیا
10:42تم اس کا بال تک بھی کا نہیں کر سکتے
10:45صرف الیاس کا نہیں
10:46تمہیں خزر کا
10:48اور تمہیں اروج کا سر لاکھے دیں گے ہم دیکھتی جاؤ پس
10:53بس بہت ہو گیا
10:56تم بچ ذاتوں کو کیا لگتا ہے کہ ہماری شمشیر سے بچ جاؤ گے
11:03تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ روزہ کا خون بہایا تم نے
11:11میں اس کے خاطر پوری دنیا کو چلا کر راکھ کر سکتا ہوں
11:17یہ تمہارے لیے فقط ایک نمونہ تھا دیا گو
11:22آگے تمہارے ساتھ کیا ہوگا دیکھ لوگے تم
11:25لے جاؤ انہیں یہاں سے
11:27روزہ
11:38موسیقی
11:40موسیقی
12:08موسیقی
12:16اگر کوئی اطلاز نہ ہو تمہیں تو اس سے پہلے جزیرے والا مسئلہ
12:20حل کرنا چاہتا ہوں میں پھر اس کے بعد ہم رشتہ استیباز میں
12:25منسلک ہو جائیں گے
12:26موسیقی
12:27موسیقی
12:28موسیقی
12:29موسیقی
12:30موسیقی
12:31موسیقی
12:32موسیقی
12:33موسیقی
12:34موسیقی
12:35موسیقی
12:36موسیقی
12:37موسیقی
12:38موسیقی
12:39موسیقی
12:40موسیقی
12:41موسیقی
12:42موسیقی
12:43موسیقی
12:44موسیقی
12:45موسیقی
12:46موسیقی
12:47موسیقی
12:48موسیقی
12:49موسیقی
12:50موسیقی
12:51موسیقی
12:52موسیقی
12:53موسیقی
12:54اور اپنے بابا کی طرح سمندری شیر بنے
13:00وقت رب ایسا نہیں ہو سکے گا
13:08زندگی میں بہت سے
13:11انتہا نہ دیں
13:14خدا اگر ہمیں اولاد نہیں دینا چاہتا
13:17اس کی رضا میں راضی رہیں گے
13:19اس کی مسلحت ہے
13:21تمہیں اس خوشی سے محروم رکھنے کا کوئی حق نہیں مجھے
13:24تم کبھی بابا نہیں بچ سکو گے
13:29اگر میں سمندروں میں کشتی چلانے والا
13:32ایک عام سم اللہ ہوتا تو سکون سے رہتا
13:34لیکن
13:35ہم نے
13:36اپنے سروں پر ایک بھاری ذمہ داری لیے
13:39حق کے راہ میں مشکلات آتی ہیں
13:41یہ ہی ہمارا مقدر ہے
13:51آپ بھی میری طرح سو نہیں پا رہے ہیں
13:53آپ کے دل کا جہاز بھی توفان میں گھرا ہے
13:59یہ ایزابیل اور میری اولاد کا جہاز ہے
14:04کیا مطلب ہے میں کچھ سمجھا نہیں آگا
14:12نہیں کچھ نہیں
14:17بس یوں ہی کہہ دیا میں نے
14:19ایزابیل نے ایک کھلونا بنایا تھا
14:24تاکہ جب ہماری اولاد ہو
14:27تو اس سے کھلے وہ
14:30سمندر سے محبت کریں
14:32حادثے کے بعد اس نے وہ کھلونا سمندر میں پھک دیا
14:43کیا کرتی
14:46نہ امید ہو گئی
14:50وہ کھلونا دوبارہ بنا رہا ہوں میں
14:53تاکہ وہ امید کا تاون نہ چھوڑے
14:57ہم دونوں ایک ساتھ خوش رہے ہیں بس
15:05یہی کافی ہے
15:07ہماری لئے
15:09جدائی ہونے سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے
15:15تمہارا کے خیال ہے
15:19جب مجھے معلوم ہوا کہ میری اولاد نہیں ہو سکے گی
15:36تو مجھے لگا کہ اروج کی اور میری خوشی ادھوری رہ جائے گی
15:40اب جبکہ ہمارے درمیان اتنا فاصلہ ہے
15:44تو اب سمجھ پا رہی ہوں میں
15:45کہ اصل خوشی تو
15:49دو دلوں کے ایک ہونے میں ہے
15:52ہم ایک دوسرے کا ساتھ ہے
15:58ایسے کوئی خلا نہیں جو محبت سے پور نہ کی جا سکتی ہو
16:01ایک دوسرے کا ساتھ
16:06خزر کے ساتھ کی عادت ہو گئی تھی
16:10اور اب اس تک رسائی بھی مشکل لگ رہی ہے مجھے
16:15جب آپ ایک دوسرے سے دور ہوتے ہیں
16:18تو دل میں دوسرے کی قدر بڑھ جاتی ہے
16:21دیکھا جائے تو ہم ایک سمندر کے ہی فاصلے پر ہیں
16:29مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ
16:31جتنی بھی کوشش کرلو چاہے
16:33میں کبھی بھی پہنچ نہیں سکوں گا اس کے پاس
16:37ایک سپاہی کا دل فالات سے بھی سخت
16:41اور گلاب سے نازک ہوتا ہے
16:43اور وہ اپنی
16:46محبت کو ہوا سے بھی محفوظ رہنا چاہتا ہے
16:56اور جب وہ اس سے دور ہو جائے
16:58تو اسے کھوتے نہیں کا خوف ہوتا ہے
17:01درست کہا آپ نے
17:07مگر بلاخیر
17:12ایک سپاہی کے دل کے
17:14نازک ہونے کا سبب ایک گلاب ہی ہوتا ہے
17:17میری دعا ہے کہ
17:24ہم جلدی سے پہنچ کر ان سب کو بچا لیں
17:28امید کا جہاں سنوا ہے خسر
17:33انشاءاللہ کوئی دوفان اسے روک نہیں سکے گا
17:37سالہ سال میں نے کئی دوفانوں کا
17:44اور کئی دشواریوں کا مقابلہ کیا ہے
17:47پھر ایک دن خسر آیا
17:51اور مجھے محبت کا احساس ہوا اس سے
17:56اس نے مجھے اپنے دل میں چکا دی
18:04لیکن ڈان ڈی ایکو نے جو ظلم کیا ہے
18:08اس سے خسر کو کتنی
18:11تکلیف پہنچی ہوگی
18:15کاش خسر کو میری وجہ سے
18:18تکلیف نہ پہنچتی
18:21اسے یہ عذیت نہ ہوتی
18:27یقیناً امید کا جہاز پہنچنے والا ہے
18:34تسلی رکھو تم
18:35مل کر اس جہاز کا انتظار کرتے ہیں
18:40دعا ہے کہ کوئی دفان اس کی راہ کی رکاوٹ نہ بنے
19:10آخر وہ ظالم کیلمس پر کیسے دھاوہ بول سکتے ہیں
19:30ہماری خواتین کو اسیر بنا کر کیسے لے جا سکتے ہیں
19:33اوروچ اور خزر پہ دشمن نے سمندر میں حملہ کیا
19:36اس لیے انہیں تاخیر ہو گئی
19:38کیلمس میں سپاہیوں نے بھرپور مضاہمت کی مگر
19:40وہ سب مار دیئے گئے
19:44اللہ ان کی مغفرت فرمائے
19:47کمال کپتان میں مزید نہیں رکھ سکتا یہاں
19:51آپ مجھے ایک جہاز موہیا کر دیجئے
19:55اروچ اور خزر وہاں سامال لیں گے
19:58ہمیں آپ کی یہاں ضرورت ہے آپ یہی رک جائیں
20:01میں یہاں اپنی ذمہ داری پوری کر چکا ہوں
20:04اور
20:05یہ ارغمال خواتین میں میری بیٹی مریم بھی شامل ہے
20:09میں یہاں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے نہیں بیٹھ سکتا
20:12مجھے وہاں ان بہادروں کے ہمراہ ہونا چاہیے
20:15اس مشکل گھڑی میں میرا ان کے ساتھ ہونا ضروری ہے
20:18برائے میربانی مجھے جہاز دے دیجئے
20:20مودون کی فتا کے بعد
20:22جب ہم مشرقی بہرہ روم کے حاکم بنے ہی تھے
20:25تو یہ ڈانڈیا کو کہاں سے نازل ہو گیا
20:27ہمیں اورج اور خضر دونوں کی اشد ضرورت تھی
20:31انہیں الجزائر بھیجنا بہت ضروری تھا
20:33تقدیر کمال کپتان تقدیر
20:40اورج اور خضر نے کئی سرزمینوں کو فتح کیا ہے
20:45کئی دشمنوں کو گھٹنے ٹکوائے ہیں
20:49اسی لئے آج ہم بہرہ روم کے حاکم ہیں
20:53شاید ان کی تقدیر میں اگلا مقام
20:56مغربی بہرہ روم فتح کرنا ہے
20:59تمام تر مشکلات
21:01تمام مذیتیں
21:03ہو سکتا ہے
21:04ان بہادروں کے اس مقام پر
21:07پہنچنے کی راہ موار کرنے کے لیے
21:09نشانیوں جیسا کچھ ہے
21:11مگر
21:13ہر مشکل کے بعد آسانی
21:16اور ہر رات کے بعد سویرہ ہوتا ہے
21:19کیا معلوم
21:22شاید خضر اور اروج کی تقدیر میں
21:25اگلا مقام
21:28اجزائری درج ہو
21:31بابا اروج
21:59خوش آمدید میرے عزیز دوست
22:01آپ نے ہمیں شرف بخشا
22:03بہت شکریہ
22:04سلامت رہے امیر سلیم
22:07ما شاء اللہ
22:09آخری بار جب یہاں آئے تھا تو کچھ بھی نہیں تھا
22:12آپ کی محنت نظر آ رہی ہے
22:14ہم نے اپنی پوری کوشش کی
22:16اور میں یہ بات بھی کبھی نہیں بھولوں گا
22:18کہ اس میں آپ کی محنت بھی شامل ہے
22:19سالوں پہلے قضاقوں نے ہمارے جہازوں کا محاصرہ کر لیا تھا
22:23مگر بابا اروج نے ہمیں ان سے بچا لیا
22:25اگر آپ نے مدد نہ کی ہوتی تو آج ہم یہاں نہ ہوتے
22:28اللہ کی مدد شامل تھے اس میں
22:31آپ کے بھائی
22:34آپ کے دوست
22:35سب کو یہاں خوش آمدید
22:36حکم کیجئے آپ یہاں کس لیے آئے ہیں
22:39کیا آپ کو سرمایہ چاہیے
22:41جہاز چاہیے
22:42یا تیجارتی مسئلہ ہے
22:43آپ جو مطالبہ کریں
22:44انتقام لینے آئے سلیم
22:46کیسا انتقام حیریت تو ہے
22:49ہمارے وطن کیلیمس پہ حملہ ہوا ہے
22:53ہمارے جعباز شہید ہوئے ہیں
22:56اور ہماری خواتین کو یرگمال بنا لیا گیا ہے
22:59اس لیے کچھ عرصہ الجزائر میں قیام کرنا ہے ہمیں
23:02ایسا کرنے کی جرت کس نے کی
23:05آپ کی مدد کروں گا میں
23:07چلیں ہم اس بدزاد کو سبق سکھا کر آتے ہیں
23:10فراز شپائیوں کو سیار کرو
23:12جو آپ کا حکم امیر حضرت
23:14یہ کام ٹانڈیا کو نہیں کیا ہے
23:20ڈانڈیا گونے
23:25آپ نے پھر ان سے قیمت کا مطالبہ کیا
23:43مگر ابھی بھی کوئی خبر نہیں
23:46اور اچھا ہی بیڑا بھی پہنچ جائے گا
23:51اگر انہوں نے دیا تدہ نہیں کی
23:53تو اپنی خواتین کو گواں دیں گے
23:56فیصلہ ان پر منصر ہے
23:58اے
24:04تم کھٹ کھٹائے بغیر جو داخل ہوئے ہو
24:08تو بہت اہم خبر لائے ہوگے
24:10امید ہے
24:11عام ہے بھائی حد سے زیادہ عام ہے
24:14اوروچ اور خزر الجزائر آ گئے ہیں
24:16کیا
24:18یعنی ان کے اب تک خاموش رہنے کی وجہ
24:22یہی رہی ہوگی
24:23ان لوگوں کی جہاز دیکھے ہیں ہمارے آدمیوں نے
24:26جب وہ بندرگاہ کے نزدیک پہنچ رہے تھے
24:29واضح ہے کہ انہوں نے دیت نہ عدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
24:33اور یہ بھی واضح ہے کہ وہ یقیناً
24:37الجزائر سے ہم پر حملہ کریں گے
24:39اب ہم کیا کریں گے
24:42اب کیونکہ ان لوگوں نے ایک قدم اٹھا لیا ہے
24:48اس کا مطلب ہے کہ مجھے بھی حرکت میں آنا ہوگا
24:51میں ان لوگوں کو دکھا دوں گا
24:53کہ ڈان ٹی ایکو کو شکست دینا اتنا آسان نہیں ہے
24:56انہیں ایسا سبق سکھاؤں گا کہ
24:58وہ لوگ سمجھ جائیں گے کہ ان سے کئی ہاتھ آگے ہوں میں
25:02اور وہ دیت اپنی لاچارگی کی صورت میں عدا کریں گے
25:06ڈان ٹی اگو بہت خطرناک آدمی ہو رج
25:17پورا بہی رائے روم اس کے نام سے ڈرتا ہے
25:20اگر آپ نے الجزائر سے اس پر حملہ کیا
25:23تو ہم بھی مشیبت سے دوچار ہو جائیں گے
25:25یہ بلکل اچھا نہیں ہوگا
25:28اس کی دشمنی ہم سے ہے سلیم
25:32آپ کو نقصان نہیں پہنچائے گا بے فکر رہے ہیں
25:35آپ تجارت کرتے ہیں اس کے ساتھ
25:38ہمیں ایک کاروان دے دے کافی ہے
25:40ہم اس کاروان کے ذریعے خفیت اور پججل میں داخل ہو کے
25:44خواتین کو بچا لیں گے
25:46کیا آپ کو لگتا ہے اسے معلوم نہیں ہوگا
25:49کہ آپ لوگ الجزائر میں موجود ہیں
25:51ہاں اس وقت کیا کریں گے ہم
25:53آپ کی مدد کرنے پر مجھے بھی نقصان پہنچے گا
25:56اگر آپ ہماری مدد کریں گے
26:01تو کیا آپ کو اکیلہ چھوڑ دیں گے ہم
26:04اگر ڈان ڈیاگو حملہ کرتا ہے تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے
26:07ہمارے ہوتے ہوئے وہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
26:10خزیر یہ جگہ مشریقی بوہرائے روم کی طرح نہیں ہے
26:14کیونکہ یہاں ہسپانوی ہر جگہ قابض ہیں
26:17اور ڈان ڈیاگو ان کا سب سے طاقتور امیر البحر ہے
26:20چاہے آپ سے چالیس گنا زیادہ مدد مل جائے
26:23میں تب بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا
26:25اور اس کی وجہ سے ہماری تجارت پر بھی منفی اثر ہوگا
26:30دیکھیں سلیم
26:37یہ ہماری ناموس کا مسئلہ ہے
26:40ہماری خواتین ہیں اس کے پاس
26:42اگر ہم نے فوری طور پر کوئی قدم نہ اٹھایا
26:44تو وہ انہیں نقصان بھی پچھا سکتا ہے
26:46اس لئے ہمیں الجزائر سے ہی جانا پڑے گا
26:50اور کاروان میں چھپکے جانے کے علاوہ راستہ نہیں ہے کوئی اور
26:53آپ میری مجبوری سمجھے ہو رج
26:59میں نے الجزائر کو یہاں تک پہنچانے کیلئے کافی مشکلات کا سامنا کیا ہے
27:03اور اب میں اسے کسی بھی صورت خطرے میں نہیں دھکیل سکتا یہ سن لیں آپ
27:09اس کامیابی اور مال و دولت کی وجہ سے
27:12اہد وفا بھول گئے ہیں آپ واضح ہیں
27:15دوست کے بجائے
27:19ظالم کا انتخاب کر رہے ہیں
27:21جہاز مہیا کر سکتا ہوں
27:24سرمایہ دے سکتا ہوں
27:26اگر آپ چاہیں
27:27تو ماہر صفاہی بھی آپ کو دے سکتا ہوں میں
27:29اہد وفا کی بات ہے
27:31تو یہی ہے میرا اہد وفا
27:33مگر مجھ سے کسی اور چیز کی امید نہ رکھیں
27:35آپ لوگوں کی وجہ سے
27:36الجزائر کو دعو پر نہیں لگا سکتا میں
27:38ہمارے گھر کی خواتین ڈان ڈیاگو کے شکنجے میں ہیں
27:41اس سے پہلے کہ وہ انہیں کوئی نقصان پہنچائے ہمیں انہیں بچانا ہے
27:46اور اس کے لیے الجزائر میں ایک دن قیام کرنا ہوگا ہمیں
27:51اور ہم کریں گے
27:53آپ کو چاہے عد وفا یاد ہو یا نہیں
27:56ہم وہی کریں گے جو ضروری ہے
27:59چلو
28:01کیا ہوا آگا؟
28:02کیا ہمیں کاروان دیں گے امیر سلیم؟
28:04کاروان تو دور کے بعد وہ تو یہ بھی نہیں چاہتا کہ ہم یہاں رہیں
28:07کیا ہوا آگا؟
28:23کیا ہمیں کاروان دیں گے امیر سلیم؟
28:25کاروان تو دور کے بعد وہ تو یہ بھی نہیں چاہتا کہ ہم یہاں رہیں
28:30وہ ڈان ڈیاگو سے تعلق آتھار آپ نہیں کرنا چاہتا
28:35یہ آپ کی تمام مدد کیسے فراموش کر سکتے ہیں آگا؟
28:39جب آپ کو دیکھا تھا تو کیسے کہہ رہا تھا کہ جو آپ کہیں گے وہ کرے گا؟
28:42آخر کیسی دوستی ہے یہ؟
28:43اس طرح کے لوگوں کو صرف مال و دولت سے ہی غرض ہوتی ہے ایلیاز
28:47ججل میں داخل ہونے کے لیے خود کوئی راستہ تلاش کرنا ہوگا ہمیں
28:50اس سے پہلے کہ ڈان ڈیاگو ہماری خواتین کو کوئی نقصان پہنچائے
28:55انہیں بازیاب کروانا ہوگا ہمیں
29:00رئیس
29:02ہمارے تاجر جاسوسوں کی جانب سے خبر آئی ہے
29:06بندرگاہ کے قریب کزاکوں کی کشتیاں دیکھی گئی ہیں
29:10اور وہ ججل سامان لے کے جا رہی ہیں
29:12میرے خیال سے ہم ان کے ذریعے ججل میں داخل ہو سکتے ہیں
29:17کشتیاں تو بہت چھوٹی رہیں گی پیری
29:20اتنے آدمی کیسے جائیں گے؟
29:22اور اگر چلے بھی گئے
29:24تو اتنے سارے لوگ ایک ساتھ نظروں میں آ جائیں گے
29:27تو پھر میں پیری اور الیاز جاتے ہیں
29:30کشتیوں میں جا سکیں گے ہم تینوں
29:32اور آسانی سے داخل ہو جائیں گے ججل میں
29:35بھیز بدل کر جائیں گے ہم
29:37اور معلوم کریں گے کہ خواتین کہاں ہیں
29:39وہ ڈان ڈی ایگو
29:41ان کے ساتھ کیا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے معلوم ہو جائے گا
29:43مناسب ہے اور میں یہاں رکھ کے وہاں آنے کا کوئی اور طریقہ تلاش کرتا ہوں
29:52آغا
29:54ہم آپ کے اور سپاہیوں کے منتظر رہیں گے وہاں
29:59لیکن اگر آپ وقت پر نہ بہت سکے
30:02تو پھر ہم اپنی خواتین کو بچانے کے لیے جانے داؤ پر لگا کر حملہ کر دیں گے
30:07یا انہیں بچا لیں گے
30:10یا پھر وہاں شہید ہو جائیں گے ہم
30:13ڈان ڈی ایگو
30:22ہمیں شہنشاہ کے پاس بھیج رہا ہے
30:25اور روچر خضر کی جانب سے بھی خبر نہیں آئی کوئی
30:29یقیناً وہ ہمیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہوں گے مگر
30:34ہر گزرتے لمحے کے ساتھ میرا امید کا دامن چھوٹ رہا ہے
30:39آپ نے کہا تھا دو شادیاں دھوری برکت لائیں گی
30:43تو کیا آپ یہ جدائی دھوری تکلیف ساتھ لائے گی
30:46جب تک ہم لوگ یہاں ہیں امید ہے بچ جائیں گے
30:51لیکن اگر ہز پانیاں چلے گئے
30:54تو ہم کبھی بھی نہیں بچ سکیں گے
30:57زندان ایک ایسی جگہ ہے جہاں صبر کا امتحان لیا جاتا ہے
31:05صبر کرنا ہے خود کو مضبوط رکھنا ہے
31:10اور روچر خضر ہمیں بچا لیں گے ان کے رحم و گرم پر نہیں چھوڑیں گے
31:14ہمیں شہنشاہ کے پاس لے جانے آئے ہو کیا تم
31:31نہیں
31:32ابھی اس کا وقت نہیں آیا تم لوگ ان کے پاس جانے سے کتنی خوف زدہ ہو اچھی طرح اندازہ ہے مجھے
31:38مگر تم میں سے ایک خاتون ہے جو جانے سے بچ سکتی ہے
31:45اور وہ ہے مریم
31:48یہ کیا بول رہے ہو تم
31:53بتاتا ہوں مریم
31:55اگر تم میرا ساتھ قبول کرنے کے لئے راضی ہو جاؤ تو تمہیں ان کے پاس نہیں بھیجا جائے گا
32:01اگر تم میرا ساتھ قبول کرنے کے لئے راضی ہو جاؤ تو تمہیں ان کے پاس نہیں بھیجا جائے گا
32:08تم نے آخر ایسا سوچا بھی کیسے بچ ساتھ
32:11بس بہت ہو گئی تمہاری کھٹیاں حرکتیں
32:14دور ہٹو ہماری بیٹی سے
32:16تفاہ ہو جاؤ یہاں سے شیطان
32:18خضر تمہیں بچا نہیں سکے گا
32:20لیکن اگر تم قبول کرلو تو بچ جاؤ گی
32:23تم اس بڑھے شنشاہ کا توفہ نہیں
32:25میری ملکہ بنو گی
32:27سوچو ذرا
32:29سوچو ذرا
32:59سوچو
33:08سوچو
33:11سوچو
33:12سوچا
33:21سم
33:24تمہیں مار ڈالوں گی میں
33:32تو مار دو نا
33:36میں جب بھی تمہیں دیکھتا ہوں میرا دل بے قابو ہو جاتا ہے
33:40میں یہ خنجر تمہارے دن میں نہیں گھوپ سکی
33:42بکر خزر تمہیں برکل نہیں چھوڑے گا
33:46تمہاری خلید زبان کار دے گا
33:50وہ لوکل جزائر پہنچ چکے
33:58چیچل پر حملہ کر کے تم لوگوں کو بچانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
34:07ہم نے تم سے کہا تھا کہ وہ ہمیں ہرگز نہیں چھوڑیں گے
34:10وہ ہمیں کسی بھی صورت آزاد کروالیں گے دیکھ لینا
34:13اور اس یقین کو خاک میں ملا دیں گے
34:16اینام، اروج، خزر، الیاس اور ان کے ساتھ موجود ہر شخص
34:21یہاں پہنچنے سے پہلے ہی مارے جائیں گے
34:23جب تم لوگ ربانہ ہو چکے ہوگی
34:26تو راستے میں تمہیں ان کی موت کی خبر ملے گی
34:29وہ اگر یہاں تک پہنچ گئے ہیں
34:31تو تم لوگوں کے جال میں نہیں بھسیں گے
34:34تمہیں لگے گا شکاس دیدی پر حجانہ کھم نہ کریں گے
34:38تم ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
34:40وہ تو دیکھا جائے گا
34:42چلو
34:45گھٹیا انسان
34:50ٹھیک ہوں
34:58ٹھیک ہوں میں
34:59یا میرے مالک
35:01ان کی حفاظت فرمانہ پروردکار
35:04ہمیں ان کی غم سے بطمانہ میرے مالک
35:08خزرک کا ساکھ کا بھیس پدل کر وہاں جائے گا
35:18اگر ہم وقت پر نہ پہنچ سکے
35:22تو وہ خود ہی حملہ کر دے گا
35:24کوئی راستہ ڈوننا ہے ہمیں
35:26ضرورت پڑی تو کسی کاروان کے ذریعے
35:28خفیہ طور پر وہاں داخل ہوں گے
35:30سلیم تو فرمانہ نہیں کرے گا
35:36اورج
35:36وہ ہمارے کسی کام کا نہیں ہے
35:39یہ قدیم ہسپانوی مشروب ہے حضرات
35:42لطف اندوز ہو
35:43تم نے ہمیں آخر سمجھا کیا ہے
35:49جو ہمیں یہ پیش کر رہے ہو
35:50ایسے تمہیں لوگوں جو یہ پیتے اور جوا کھلتے ہو
35:54آخر کیا ہو رہا ہے یہاں
35:55بتاؤ مجھے
35:56کیا ہو گیا ہے
35:57یہ غیر قانونی نہیں
35:59اگر تمہیں بسن نہیں تو دفع ہو جاؤ
36:01میرے تمہیں
36:02یہ کیسا شور ہے وہاں پر
36:18ان مسلمانوں کو غلام بنا کر
36:21ہسپانیوں کو بیچ رہے ہیں
36:22تم سلیم تومی کے معاون نہیں ہو کیا
36:28آخر تم مسلمانوں پر یہ ظلم کیسے ہونے دے سکتے ہو
36:32امیر سلیم یہاں ہر قسم کی تجارت کی اجازت دیتے ہیں
36:36اور ہمیں صرف منافع سے غرض ہے
36:39اور اس سے آپ کا کوئی تعلق نہیں
36:42ڈانڈی ایگو کے آدمی ہیں یہ
36:48کیا تم ان مسلمانوں کو ڈانڈی ایگو کے ہاتھوں فروغ کر رہے ہو
36:52اندلس کے مسلمانوں کی جان لینے میں مصروف ہے وہ
36:56ہر جگہ شر پھیلا رہا ہے
36:58اور تم لوگ برابر کی شریک ہو اس کے گناہ میں
37:00تم ٹھیک تھا ہو
37:24شکر ہے کہ ٹھیک ہوں
37:27چلو اٹھو آرام سے
37:28لے کر جاؤ اسے جلدی
37:30انہیں ڈانڈی ایگو نے بھیجا ہوگا یہ واضح ہے
37:35یہ ہسپانوی ہیں اروج اس کا مطلب انہیں بھیجنے والا ڈانڈی ایگو ہے
37:39اس سے معلوم ہو گیا ہے کہ ہم یہاں ہیں
37:42اور وہ سمجھ رہا ہے کہ ہمیں یہاں سے نکال باہر کر سکتا ہے
37:45کیا ہو رہا ہے یہاں ہاں
37:53ڈانڈی ایگو کہ آدمیوں نے حملہ کیا تھا میر حضرت اور سبب یہ لوگ ہیں
37:58تم جس دن سے آئے ہو ہمارے لیے مصیبت کھڑی کر رہے ہو یہاں
38:04ڈانڈی ایگو میرے خلاف ہو جائے اس سے پہلے چلے جاؤ تم
38:07یہی بہتر ہوگا تمہارے لیے
38:08تمہاری سرزمین پہ یہ مصیبتیں ہماری وجہ سے نہیں
38:11بلکہ اس کی وجہ سے ہیں جس کے ساتھ تم تجارت کر رہے ہو
38:15دیکھ لیا ڈانڈی ایگو نے کیا کیا ہمارے ساتھ
38:18کہ اب بھی
38:19اسی کا ساتھ دینے کا ارادہ ہے آپ کا
38:22میں یہاں تجارت کرتا ہوں
38:24جو منافع بخش ہوگا وہی کروں گا
38:26اور تم مجھے منافع نہیں
38:28نقصان پہنچا رہے ہو
38:29اب میں سمجھ گیا کہ تم اپنے دوستوں کا ساتھ دینے کے بجائے کیوں دے رہے ہو
38:35اس ظالم کا ساتھ
38:35ہر طرف حرام فیل انجام دیے جا رہے ہیں
38:39ان بدبختوں کے ساتھ سودا کرتے ہو تم مظلوم مسلمانوں کا
38:43دولت نے تمہاری آنکھوں پر پٹی بانتی ہے
38:46دین بھی پیش دیا
38:50تمہارا اس سے کیا تعلق ہاں کیا غرض ہے
38:55کہ میں تم سے پوچھ رہا ہوں کہ تم کلیمس میں کیا کرتے ہو اور کیا نہیں
38:58یہاں صرف مال اور تجارت کی اہمیت ہے
39:02اور جو مجھے صحیح لگ رہا ہے میں بس وہی کر رہا ہوں
39:05تو ٹھیک ہے پھر
39:07تمہارے اصولوں کی ہم بھی پاسداری کریں گے
39:11ان سب کو خرید رہا ہوں میں
39:13چلو مراد قیمت دو اسے
39:16نہیں بیچوں گا میں انہیں
39:24تمہارا مسئلہ کیا سونا نہیں تھا
39:27قیمت دے رہا ہوں تمہیں
39:29ان مظلوموں کو میں
39:31اس پت ذات کا غلام نہیں بن رہتوں گا
39:34یہ غلام میری ملکیت ہیں
39:36میری مرضی میں جس کو بھی بیچنا چاہوں
39:39یہ سب ہسپانویوں کے ہیں
39:40فیراز
39:43جب تک یہ صحیح سلامت نہیں پہنچ جاتے
39:45تمہیں ان کی نگرانی کرنی ہے
39:47کیسا آپ کا حکم امیر حضرت؟
39:51چلتے رہو چلو رکنا بالکل نہیں
39:54بات سنو رچ
39:56حد سے تجاوز کر رہے ہو تم
39:58مشکلات پیدا کرنا کافی نہیں تھا
40:00کہ اب میری حکومت میں مداخلت کرنے لگے
40:02ہم دوست تھے اس لئے اب تک خاموش ہوں
40:04مگر اب سبر جواب دی چکا
40:06یہاں کوئی اور تماشا کرنے سے پہلے
40:09چلے جاؤ الجزائری سے
40:10تمہارے کارناموں نے میرے خصے میں مزید اضافہ کر دیا ہے سلیم
40:22اب میں سیلف ڈانٹی ایگو کا کام تمام نہیں کروں گا بلکہ
40:26تم سے بے حساب لوں گا
40:40اسمہ
40:46مریم
40:48ہم نے اوروچ اور خیزر کے خاندان کے خواتین کو یہ ارکمال بنا لیا
40:56میں سمجھ گیا ہوں کہ وہ کیا کر رہا ہے
41:00ان لونسیوں کو توفیق طور پر بھیجنے والا تھا
41:02مگر وہ نہیں ملے تو ہماری خواتین کو بھیج رہا ہے
41:05خیزر پیری الیاس ججل میں ہمارا انتظار کر رہے ہیں
41:08اگر ہمیں ذرا بھی تاخیر ہو گئی تو وہ ان پر خود دھاوا بول دیں گے
41:13اور یہ موت کے موں میں جانے کے برابر ہے
41:16اس بورے شہنسائی کی محل میں کئی ساری عورتیں موجود ہیں
41:19آپ کے بھائی کا پہلا عشق ہے یہ
41:22اور وہ ہے مریم
41:26ہم یہاں جان قربان کرنے آئے ہیں
41:28اور ایسا ہی کریں گے
41:30تو اب بس ایک ہی چیز باقی ہے
41:34ان تینوں کے سر کلم کرنا ہوں
41:38تیاری چیز با پہلیے
41:40اور کلم کرنے آئے ہیں
41:41تنوں کے سر کنے آئے ہیں
41:42تنوں کے سر کنے آئے ہیں
41:44اور کھنی آئے ہیں
41:46ہے
41:47شکریہ
42:00اور کھنی آئے ہیں
42:01پہنی آئے ہیں
Be the first to comment