Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:03Mutsam sámin
00:04حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:06کو ملت ابراہیمی کے اتباع
00:08کا کام یا حکم کیوں دیا گیا
00:10یہاں بیکشی بھا یہ بھی پیدا ہوتا ہے
00:12کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:14کی شریعت تو تمام ملتوں اور عدیان
00:16کے لیے ہے اور ان کو منصوب کرنے والی
00:18ہے جو اس سے پہلے آ چکے تھے
00:19پھر بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:21کو ملت ابراہیمی کے اتباع
00:24کا حکم کیوں دیا گیا آپ ضرور
00:25اس سوال کا جواب جاننا چاہیں گے
00:27تو ہم آپ کو جواب دیے چلتی ہیں
00:29اس سوال کا جواب یہ ہے کہ ملت ابراہیم
00:32یا علیہ وسلم کے اتباع
00:33کا حکم اس حیثیت سے نہیں ہے
00:35کہ وہ ملت ابراہیم ہیں
00:37بلکہ اس اعتبار سے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:40کی شریعت ہے اور
00:41ملت ابراہیمی بھی اس کا ایک لقب ہے
00:43اور یہ لقب اس لیے ہے کہ یہ دونوں
00:45ملتیں آپس میں اصولاً اور فروراً
00:47اصل میں ملتی جلتی ہیں
00:48یعنی دونوں ملتوں کے بہت سے اقام ایک طرح کی ہیں
00:51اسی لیے اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا
00:53کہ اتبعو ملت ابراہیم
00:57یعنی ابراہیم علیہ وسلم کے
00:59ملت کی اتباع کرو یہ نہیں فرما
01:01اتبعو ابراہیم
01:02کہ ابراہیم علیہ وسلم کا اتباع کرو
01:05یا ان کی اتباع کرو
01:06بلکہ ان کا جو مذہب تھا جو ان کی شریعت
01:09تھی ان کو
01:10یا ان کے بارے میں ان کو پیروی کرنے کا
01:13ان کے اوپر چلنے کا ہمیں حکم دیا گیا تھا
01:15الغرض حضور نبی کریم
01:17صلی اللہ علیہ وسلم کو
01:18حرد ابراہیم علیہ وسلم
01:19بہت قربی ہے
01:20نسب کے اتباع سے بھی اور شریعت کے اتباع سے بھی
01:23نسب کے اتباع سے ایسے
01:26کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:29ابراہیم علیہ وسلم کی اولاد میں سے ہیں
01:33اور شریعت کے اتباع سے اس لیے
01:34کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت
01:37ابراہیم علیہ السلام کی شریعت سے
01:39بہت ملتی جلتی ہے
01:40حصول میں بھی اور فراہ میں بھی
01:43اسی لئے اللہ نے فرمایا
01:44وَاتَّبِعُمِ اللَّدَ عِبْرَاہِمَ حَنِفَ
01:46ٹھیک ہوگی مہتم صامی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended