Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

People
Transcript
00:00یہ چھے کلمے کہاں سے آیا اور کس نے ایجاد کیا
00:03یہ کوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نہیں تھے
00:06صحابہ کرام کے دور میں نہیں تھے
00:07یہ بات کی ایجادات تھی
00:09کہ جتنے بھی ہمارے عقائد ضروریہ ہیں
00:12انہیں کلمات میں چھے کلموں کے اندر مقید کر کے
00:15لوگوں کو بچوں کو یاد کروا دیا جائے
00:17ترجمہ کے ساتھ تاکہ کم از کم اجمالی طور پر
00:20وہ چیزیں ہمارے ذہن میں حاضر رہیں
00:22تو یہ بات کی ایجاد ہے
00:24یہ اور کس نے ایجاد کی
00:25یہ کوئی پرڈکولر شخص نہیں ہوتا ہے
00:26یہ اس زمانے میں کسی نے کی
00:28وہ فقہہ نے اس کی اجازت دی
00:30اس طریقے سے اجتماعی طور پر
00:32آپ منصوب ضرور کر سکتے ہیں
00:33لیکن اس کے موجود کا نہیں پتا چلتا
00:35عمومی طور پر
Be the first to comment
Add your comment