Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00قیامت میں جو بچے گا وہ میرے نبی پاک کی برکت سے بچے گا
00:03لیکن رسول کریم علیہ السلام نے فرمایا
00:06ظلم کر کے نہ آنا
00:08تمہاری باقی کمیوں پہ میں پردے ڈلوا دوں گا
00:11ظلم کر کے نہ آنا
00:13اب بنے گا کیا
00:14میں نے پوچھا رب کریم سے مولا
00:16تو بتانا
00:17رب کریم نے فرمایا دنیا تو غافل ہو سکتی ہے
00:20اللہ غافل نہیں ہے
00:21ان لوگوں سے جو دنیا میں ظلم کر رہے ہیں
00:24فرمایا میں ظالموں کو اس طرح لٹکاؤں گا
00:27کہ لوگوں کی آنکیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
Be the first to comment
Add your comment