Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00امام غزالی رحمت اللہ نے لکھا ہے
00:02ایک بددو آیا دیاتی سادہ بندہ
00:04امام غزالی فرماتے ہیں
00:06بددو تھا سادہ بندہ تھا
00:08نبی پاک کی بارگاہ میں آیا
00:09اچانک سلام لی اور پتا کیا کہتا ہے
00:12کہتا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:14قیامت والے دن عصاب کس نے لینا ہے
00:16تو محبوب کریم نے نظر مبارک اٹھائی
00:18اور زیر اللہ وہ حضور بھی مسکرائے
00:20فرمایا عصاب اللہ تعالی نے لینا ہے
00:23تو اس نے کندے پہ چادر رکھی
00:25اور مسکرانے لگا
00:26تو حضور فرمانے لگے تو کیوں مسکرارہ ہے
00:28کہنے لگے یا رسول اللہ پھر خیر ہے
00:30اگر اللہ نے لینا ہے
00:31تو محبوب فرمانے لگے کیا مانا
00:34کہنے لگے محبوب
00:35کریم جب غالب آتا ہے نا
00:38تو پھر معافی کرتا ہے
00:40کریم جب غالب آتا ہے نا
00:43اس نے جب غالب آنا ہے نا
00:44کسی بزرگ سے کسی نے کہا تھا
00:46کہ بطور مثال پوچھتا ہوں
00:48اگر آپ کا عصاب قیامت کے دن
00:50آپ کے ماں باپ کے ذمہ رکھا جائے
00:52تو بزرگ کہنے لگے نہیں نہیں
00:53رب بھی ٹھیک ہے میرا مالک
00:55ماں باپ سے زیادہ پیار کرتا ہے
00:57کریم جب غالب آتا ہے نا
01:00تو وہ کرم ہی کرتا ہے
01:02اس شخص نے یہ بات کی
01:04تو رسول پاک علیہ السلام سے
01:06بات کر کے وہ چلا گیا
01:07حضور فرمانے لگے دیکھو بندہ سادہ تھا
01:10بات کتنی گہری کر گیا ہے
01:11کتنی ٹھیک کر گیا ہے کیا کمال کر گیا
01:14یہ شخص
01:15اس نے کہا کریم جب غالب آتا ہے
01:17کریم جب غالب آتا ہے
Be the first to comment
Add your comment