Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00یہ حدیث آپ نے بھولنی نہیں
00:02یہ تنہانیوں میں یاد رکھنے کی روایت ہے
00:06یہ تنہانیوں میں پڑھنے کی روایت ہے
00:09اللہ کے حبیب علیہ السلام نے فرمایا
00:11لوگوں میں تمہیں بتاؤں
00:14قیامت کے دن اللہ تعالیٰ بندوں سے پہلا سوال کیا فرمائیں گے
00:18اور بندے اس کا جواب کیا دیں گے
00:21یا رسول اللہ کرم فرمائیے بتائیے
00:24تو قریم فرمانے لگے اللہ تعالیٰ
00:27قیامت کے دن بندوں سے سب سے پہلا سوال
00:30اگرچہ بعض اور حدیث میں اور سوالات بھی آئے ہیں
00:34قیامت میں جو سب سے پہلے ہوں گے
00:36لیکن اس حدیث میں یہ والا سوال غزور نے بیان فرمایا
00:39غزور فرمانے لگے
00:41اللہ قیامت کے دن اپنے بندوں سے سب سے پہلا سوال یہ فرمائے گا
00:46کیا تم میری ملاقات کو پسل کرتے تھے
00:50ہوئے ہوئے ہوئے
00:52کیا تمہارا ملنے کو جی چاہتا تھا
00:55کبھی اے حقیقت منتظر نظر آنا لباس مجاز میں
00:59اقبال کہتے ہیں تیرے کرم اتنے ہیں دل کرتا ہے تجھے دیکھیں
01:03کبھی کبھی اے حقیقت منتظر نظر آنا لباس مجاز میں
01:08لاکھوں سجدیں تڑپ رہے ہیں میری جبین نیاز میں
01:13تمہارا دل کرتا تھا مجھ سے ملنے کو
01:16حضور فرماتے ہیں بندے ارز کریں کہ مالک بڑا دل کرتا تھا
01:20تو پھر اللہ فرمائیں گے یہ گفتگو کی معنویت تو دیکھو
01:25یار اس کا غسم تو دیکھو
01:27اللہ پھر پوچھیں گے کیوں دل کرتا تھا تمہارا
01:31دل کرتا تھا تو کیوں کرتا تھا
01:35ارز کریں گے مالک اس لیے کہ ہمیں امید تھی
01:37کہ تو معاف بھی کر دے گا رحمت بھی فرمائے گا
Be the first to comment
Add your comment