Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00جو رسک تیرا ہے وہ کہیں اور جا کیسے سکتا ہے
00:03جب تقسیم کرنے والی رب کی ذات ہے تو تو چھین کے کھانا چاہتا ہے
00:08ایک بات آپ کو بتاؤں
00:10بددیانتی کر کے کسی کے بچوں کے پیسے گھر لے آوگے نا
00:15تو گھر میں دولت آئے گی سکون نہیں آئے گا
00:19قرار نہیں آئے گا شور نہیں ختم ہوگا
00:23روٹی بھی ملے گی ایسی والا کمرہ بھی ملے گا
00:26پر نین جب ہی آتی ہے جب خدا جائے
00:28آتی نین
Be the first to comment
Add your comment