Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00نیک نظر نہ آئیں نیک بننے کی کوشش کریں
00:03نیک مشہور ہونے کے چکر میں نہ بڑھیں
00:07کہ لوگوں کو پتہ چل جائے میں بڑا نیک آدمی ہوں
00:09نیک بننے کی کوشش کریں
00:11مومن تو نیکیاں چھپاتا ہے
00:13مومن تو اپنی نیکی کا اپنے اللہ کے ساتھ راز رکھتا ہے
00:18مومن کی خواہش تو ہوتی ہے
00:20یہ میرے اور میرے رب کے درمیان رہے
00:22ایمان والوں سے کہاں ایمان لے آؤ
Be the first to comment
Add your comment