Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00میں صبر کرتا رہتا ہوں تو بچے میپ لگا لیتے ہیں
00:02اس کو غیب ہے کدھر جانا ہے کدھر نہیں جانا ہے
00:06لے جاتا ہے کہ نہیں
00:07لیفٹ ہو جاؤ رائٹ ہو جاؤ
00:09کس نے بتایا اسے
00:10اس کی بات ماننا ہے اسلام کے کفر
00:13اللہ اکبر
00:14اولد گئی نا بات
00:15پھر وہ بتاتا ہے کہ آپ پانچ گھنٹے
00:18چار منٹ میں فلان جگہ پہنچ جائیں گے
00:20تو اتنی دیر میں بندہ پہنچ جاتا ہے
00:22اینڈ ٹائم پہ تو یہ بات ماننا ہے اسلام کے کفر
00:24میکنگ مجھے افسوس اس بات کا ہے
00:27کہ ڈاکٹر کالٹرہ سون ماننے والے
00:29میپ کی باتیں ماننے والے
00:30کل اتنے بجے بارش ہو جائے گی یہ ماننے والے
00:33اگر کہا جائے کہ رسول پاک نے
00:35یہ غیب کی خبر دی ہے
00:36تو لوگ گڑ جاتے ہیں
00:37اللہ حضرت فرماتے ہیں یوں نہ کرو
00:40جسے کوئی سائنس دان پڑھائے
00:42اگر وہ بہت ساری باتیں بتا سکتا ہے
00:44تو جسے راب رحمان پڑھائے
00:46اللہ نے سب سے زیادہ غیب کی خدانوں کی چابیاں
00:49اپنے نبی کو عطا فرمائیے
Be the first to comment
Add your comment