Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00دادا صاحب نے لکھا ہے فرماتے ہیں ایک بادشاہ تھا وہ مسلم اس نے ایک درویش کو قید کر دیا بے گناہ ہی قید کر دیا بے گناہ
00:07بادشاہ بھی اللہ اللہ کرتا تھا رات کو نہ اسے خواب میں نبی کریم علیہ السلام کا دیدار ہوا
00:14تو حضور فرمانے لگے تو نے رب کے ایک دوست کو قید کر دیا ہے
00:19تو وہ آدھی رات کو اٹھا تحجد سے پہلے اور بادشاہ نے خود آ کے
00:25تالہ کھولا جیل کا اور اس درویش کو ازاد کیا جب وہ جانے لگے
00:32وہ درویش سمجھ وہ بھی ساری بات گئے جانے لگے تو بادشاہ کہنے لگا میں نے آپ کو ازاد تو کر دیا
00:39تو میرے لیے کوئی حکم ہو تو بتائیے گا
00:42تو پلٹ کے کہنے لگے جس کے لیے محبوب آ کے سفارشیں کریں وہ پھر دنیا داروں سے سوال کرے گا
00:49اللہ کے محبوب جس کی سفارشیں کریں وہ پھر دنیا داروں سے سوال کرے گا
00:55گردن کو جھکا دیتا ہے خیرات کا پتھر جہاں میں مانگنے والوں کے سر کبھی اونچے نہیں ہوتے
Be the first to comment
Add your comment