Skip to playerSkip to main content
  • 3 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00اللہ رسول نے آپ کے کپڑے دھونے اس طرح کرنے کے حکم بیوی کو نہیں دیے
00:04جس پر آپ اس کو مارتے ہیں گالی دیتے ہیں گرب ہوتے ہیں
00:07اللہ رسول نے آپ کے گھر کی زبائی کرنے کا حکم اس کو نہیں دیا
00:10یہ سب اس کا احسان ہے آپ پر
00:13کہ آپ کا گھر سوار کے رکھتی ہے
00:14آپ کے کپڑے پریس کرتی ہے
00:16آپ کو کھانے کھلاتی ہے
00:17اور سارا دن ایک خادمہ بن کے پورے گھر کو سمالتی ہے
00:21یہ اس کا احسان ہے
00:22اگر وہ آپ کے ساتھ اتنا احسان کر رہی ہے
00:25تو گنتی کریں آپ کتنا احسان کرتے ہیں اس کے ساتھ
00:28یہی بھئی کما کے لاتے ہیں اور مہینے کا خرچ چلا دیتے ہیں
00:31نہیں ذاتی احسان کتنا کرتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment