Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جب اللہ حضرت علیہ رحمہ نے جب لکھا نا صبح و تیبہ میں ہوئی
00:03یہ جو پتلا ہے جو
00:04تو میں اکثر بات سوچا کرتا تھا
00:06حضور علیہ السلام کی جو ولادت ہے
00:09وہ تو مکہ مکرمہ میں ہوئی ہے
00:11تو اللہ حضرت لکھ رہے ہیں صبح و تیبہ میں ہوئی
00:14بڑھتا ہے بڑا نور کا
00:17صدقل نور کا آیا ہے تارا نور کا
00:19تو یہ میرے ذہن میں سوالات پیدا ہوتے تھے
00:22تو حضور کی ولادت تو مکہ مکرمہ میں ہوئی ہے
00:24تو ہو سکتا کہ پھر نبی کریم علیہ السلام
00:26ہجرت کر کے بدین منور تشریف لیا گئے
00:29تو ہو سکتا آلہ حضرت نے
00:30نصبہ سے صبح و تیبہ لگ دیا
00:32یہ ذہن میں سوال آتا تھا
00:34پھر جب پڑھنا شروع کیا
00:36تو ایک حدیث باق سامنے ہے
00:38اور آپ میرے امام کی نظر دیکھیں آپ
00:40آلہ حضرت نے کیا کمال کریا
00:42یعنی ولادت ہوئی ہے مصطفیٰ جان رحمت کی
00:45مکہ مکرمہ میں
00:46آلہ حضرت فرمارہ ہے آلہ حضرت جس سے
00:48مجدد کے صبح و تیبہ میں ہوئی
00:50اور نور کا باڑا بٹ رہا ہے
00:52نور کی خیرات بٹ رہی ہے
00:55یہ کون سا نور کا تارہ ہے
00:56جو نور لینے آیا ہے
00:58تو ایک حدیث باق مسرد
01:00امام احمد بن رحمبل کی
01:02مدینہ تعیبہ میں ایک یہودی
01:04مبارک و صبح ہوئی نے جیسے ہی
01:06مبارک و وہ نبی الرحمت آگئے
01:09وہ آخری نبی آگئے
01:10تو اس سے لوگوں نے کہا کہ
01:12بھئی تجھے کہا سے پتا پڑا کہ نبی آخر
01:14آخری نبی اللہ کے نبی آگئے ہیں
01:16اس نے کہا میں مجھے نہیں پتا
01:17میں نے اپنے باپ دادا سے سنا ہے
01:19اور میرے باپ دادا نے ان کے باپ دادا سے سنا ہے
01:21اور انہوں نے انبیاء سے سنا ہے کہ جب
01:23نبی آخر الزمہ آئیں گے
01:25تو ستارہ تو ہوگا ستارہ تو وہ سارے طلوع ہوتا ہے
01:27آسمان پر
01:28لیکن ستارے کی سیرت ابنہ حشام وغیرہ میں لکھا ہے
01:31سیرت ابنہ اسحاق کے اندر لکھا ہے
01:33اور سیرت نگاروں نے لکھا ہے
01:35کہا اس ستارے کی روشنی ایسی تھی
01:37کہ عام ستاروں سے بہت زیادہ یہ روشن تھا
01:40تو اس نے کہا میں نے آج رات
01:43صبح صادق کے وقت وہ ستارہ طلوع ہوتے ہوئے دیکھا
01:46تو میں سمجھ گیا کہ نبی آخر الزمہ مکہ میں آگئے ہیں
01:48آل حضرت نے وہی سے وہ حدیث دھائی
01:51اور فرمایا صبح تیبہ میں ہوئی
01:54بٹتا ہے بڑا نور کا
01:56صلح پیدا تو وہ مکہ میں ہوئے
01:58لیکن صدقہ لیلے نور کا آیا ہے تہرہ نور کا
02:01زندگی کے تمام شعبوں میں
02:04دینی رہنمائی حاصل کرنے
02:06اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
02:08ہمارے یوٹیوب چینل
02:10اسلامیک ڈیجیٹل سٹوڈیو کو سبسکرائب کرنے
02:13اور بیل آئیکن بھی پریس کرنے
02:15ہمارا آئی ڈی ایس
02:17قرآن سے بھی ملاتا ہے
02:21ہمارا آئی ڈی ایس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended