Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00الحمد لله الحمد لله وقفا والصلاة والسلام على سيد الانبیاء والمرسلين
00:08اما بعد فعوذ باللہ السبين عنی بن نشید
00:11فعال الرجیب بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:15محتم سامی آج کے برے بھی ہم بات کریں گے کہ
00:21جنگِ ہنین کا واقعہ کب عبا کیسے ہوا
00:26جنگِ ہنینِ وسلمانوں کی کفار کی تعداد کیا تھی
00:30کتنی تھی فتح کس کو ہوئی شکست کس کو ہوئی
00:33فتح کی صورت میں کیا ہوا شکست کی صورت میں کیا ہوا
00:36یہ سارا آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے
00:38محتم سامی فتح بقا کے بعد
00:41مشرقی عرب کی شان و شوقت کا قریب قریب زمانہ جو تھا ختم ہو چکا تھا
00:47لوگ جوگ در جوگ اسلام میں چلے آ رہے تھے
00:51اسلام قبول کر رہے تھے
00:53یہ دیکھ کر قبیلہ بنو حوازن اور قبیلہ بنو سقیر
00:57دونوں کے قبائل کے سرداروں کا ایک اجتماع ہوتا ہے
01:00انہوں نے ابت میں مشورہ کیا
01:02کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:04اپنی قوم قریش کو مغلوب کر کے مطمئن ہو گئے
01:08لہذا اب ہماری باری ہے
01:10تو کیوں نہ ہم پیش قدمی کر کے
01:12حملہ آور ہو کر ان مسلمانوں کا قلعہ کما کر دیں
01:16چنانچہ قبیلہ بنو حوازن اور سقیر
01:19دونوں نے قبائل نے
01:22مالک بن عوف کو اپنا باشا بنا کر
01:25مسلمانوں سے جنگ کی تیاریاں شروع کر دیں
01:28یہ خبر پا کر
01:31دس شوال آٹھ ہجری بمطابق 630 اسوی کو
01:35دس ہزار مخادرین اور انسار
01:38اور دو ہزار مکہ کے نو مسلم
01:41اور اسیب و مشرقین جو اسلام قبول نہ کرنے کے باوجود
01:45اپنی خواہ سے مسلمانوں کے رفیق جنگ بن گئے تھے
01:48کل تقریباً بارہ ہزار آدمیوں کا لشکر
01:51ساتھ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:54مقام ہنین میں پہنچ گئے
01:56جب دشمن مقابلہ میں سب آرائی کا وقت آیا
02:00تو اپنے مہاجرین کا بچم ردی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تھما دیا
02:04اور انسار میں بنی خزرج کا علم بردار
02:07رد حباب منظر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بنایا
02:10اور اس کا جنڈہ عسیر بن حفیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو انعاد فرمایا
02:14اور خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:17بنفس نفیس بدن پر ہتیار سجا کر
02:20ڈبل زرہ پہن کر
02:22اور سر پر آہنی ٹوپی رکھ کر
02:24اپنے خجر پر سوار ہوئے
02:25اور اسلامی فوج کی کمان سنبھالی
02:28مسلمانوں کے دلوں میں
02:31اپنے لشکر کی اکثریہ دے کر
02:32کچھ گھمڑ بھی ہو گیا تھا
02:34یہاں تک کہ بعض لوگوں کی زبان سے
02:37بغیر انشاءاللہ کہیں یہ لفظ نکل گیا
02:39کہ آج ہماری قوت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
02:43مسلمانوں کا اپنی فوج کی عددی اکثریت
02:46اور عسکری طاقت پر بھروسہ کر کے فخر کرنا
02:49اللہ تعالیٰ کو بسند نہ آیا
02:52لہذا مسلمانوں پر خدا کی دفع سے
02:55یہ تازیانہ عبرت لگا
02:58کہ جب جنگ شروع ہوئی تو اچانک
02:59دشمن کے ان ٹولیوں نے
03:01جو کہ گوریلا جنگ کے لیے پہاڑوں کی مختلف
03:04گھاٹیوں میں گھات لگائے بیٹی تھی
03:06اس زور و شور کے ساتھ
03:08انہوں نے تیر اندازی شروع کر دی
03:10کہ مسلمان تیروں کی بارے سے
03:12بدھواس ہو کر بھاگنا شروع ہو گئے
03:14اور اس ناغھانی تیر
03:17بارانی کی بوچھاڑ کی وجہ سے
03:19ان کی صفیں درم برم ہو گئیں
03:20اور تھوڑی ہی ریر میں مسلمانوں کے قدم
03:23اکھڑ گئے اور حضور نبی کریم
03:25صلی اللہ علیہ وسلم اور چند
03:26محاضرین و انسان کے سوا تمام
03:28لشکر مدان جنگ سے بھاگ چکا تھا
03:30اس خطرناک صورتحال
03:33اور نازو گڑی میں حضور نبی کریم
03:35صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر سوار ہوئے
03:37آگے بڑھے اور
03:38برندوا سے آگے شیر پڑھا
03:40یعنی میں نبی ہوں
03:45یہ کوئی جھوٹی بات نہیں ہے
03:46اور میں عبد المطلب کا فرزن دوں
03:51بالاخر
03:52حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم
03:54پہلے رتعباس
03:55عباس رضی اللہ تعالی نے
03:57باواز سے بلند بھاگے ہوئے لوگوں کو جمع کیا
04:00حضور رضی اللہ تعالی کی
04:02عباس بہت بلند تھی
04:03آپ نے فرمایا
04:05یا معاشر الانسار
04:07یا اصحاب
04:08بیت العزوان
04:09کہہ کر پکارا
04:10حضور رضی اللہ تعالی نے کیے للکار
04:13اور پکار سن کر
04:14تمام جانسار مسلمان صحابہ واپس آگے
04:17اور پچم نبوت کے نیچے جمع ہو کر
04:19ایسی جانساری اور بہادری کے ساتھ لڑنے لگے
04:22کہ تھوڑی ہی دیر میں
04:24میدان جنگ کا نقشہ ہی بدل گیا
04:26اور نتیجہ یہ نکلا
04:27کہ شکست کے بعد بھی مسلمان فتحیاب ہو گئے
04:30میدان جنگ کا نقشہ ہی بلکل بدل دیا گیا
04:33اور پچم اسلام سر بلند ہو گیا
04:36ہزاروں کفار قتل ہوئے
04:38گرفتار ہوئے
04:39اور بہت سے تلوار کا لکمہ بن گئے
04:42اور بے شمار مال غنیمت
04:44مسلمانوں کے ہاتھ میں آیا
04:45اور کفار عرب کی تاکت و شوکت کا
04:48بلکل جنازہ نکل گیا
04:50جنگ ہنین میں
04:51مسلمانوں کے اپنی کسرت اتعادات پر
04:54غرور کے انجام میں
04:55شکست اور پھر فتح و نصرت کا حال
04:58اللہ تعالی نے
05:00قرآن مجید میں ان الفاظ کے ساتھ
05:02بیان فرمایا
05:02اللہ نے فرمایا
05:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:08لَقَدْ نَسَرَكُمُ اللَّهُ فِي بَمَاتِنَ كَسِيرَةٍ وَيَوْمَ حُنَيْنِ
05:14اِذْ أَعْجَبَتْكُمْ كَسُرَتُكُمْ فَلَنْ تُغْنِ عَنْكُمْ شَيْا وَضَاقَطْ عَلَيْكُمْ الْأَرْضُ بِمَا رَحُمَتْ سُمَّ بَلَّيْتُمْ مُدْبِرِينَ
05:23سُمَّنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَنْزَلَ جُنُودًا لَمْ تَرَوْغَا وَعَزَّبَ الَّذِينَ غَفَرُوا وَذَلِكَ جَزَاءُ الْكَافِرِينَ
05:34سورة طعبہ رقوع نمبر چار
05:36ترجمہ
05:38بے شک اللہ تبارک و تعالی نے بہت جگہ تمہاری مدد کی اور خاص طور پر غزوِ حنین کے دن
05:45جب تم اپنی تعداد پر اپنی کسرت پر اترا گئے تھے
05:49تو وہ تمہارے کچھ کام نہ آئی
05:51اور زمین وسیع ہونے کے باوجود تم پر تنگ کر دی گئی
05:55پھر تم پر ایک بہت بڑی دہشت آگئی
05:59پھر تم پیٹ دے کر بھاگ گئے
06:01پھر اللہ تعالی نے تمہاری تسکین کے لیے
06:04اپنے رسول اور مسلمانوں پر وہ رشکر اتارے جو تم نے نہ دیکھے
06:10اور کافروں کو عذاب دیا اور منکروں کی یہی سزا ہے
06:14اس طرح غزوِ حنین میں مسلمانوں کو فتح ہوتی ہے
06:17مطلب سامین جنگِ حنین کا یہ واقعہ دلیل ہے
06:21کہ مسلمانوں کو میدانِ جنگ میں
06:23فتح و کامرابی، کامیابی، فوجوں کی کسرت
06:26اور سامانِ جنگ کی فراوانی سے نہیں ملتی
06:28بلکہ فتح اور کامیابی کا دار و مدار
06:31در حقیقت اللہ تعالیٰ تعالیٰ کے فضل پر ہے
06:34اگر وہ ربی کریم اپنا فضلِ عظیم فرما دے
06:37تو چھوٹے سے چھوٹا لشکر بھی
06:39بڑی سی بڑی فوج پر غالب آ سکتا ہے
06:41اور ان کو ہرا سکتے ہیں
06:42اور اگر اس کا فضل و کرم شامل حال نہ ہو
06:45تو بڑے سے بڑا لشکر بھی
06:47چھوٹی سی چھوٹی فوج سے
06:48مغلوب ہو کر شکست کھا جاتے ہیں
06:50لہذا مسلمانوں پر لازم ہے
06:53کہ کبھی بھی اپنی لشکر کی
06:55کسرت پر اعتماد نہ رکھیں
06:56بلکہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے
06:59فضل و کرم پر بھروسہ رکھیں
07:01اللہ تبارک و تعالیٰ
07:02انسانوں کی مدد طبی کرتا ہے
07:04جب انسانوں کا اللہ تبارک و تعالیٰ پر یقین ہوتا ہے
07:07اسی لئے کہا جاتا ہے
07:09یا الَّذِينَ آمَنُوا اِذَا لَقِیْتُمْ فِيَةً
07:12فَاسْبُدُوا وَذْكُرُوا اللَّهَ قَسِيرًا لَا لَكُمْ تُفْلِحُونَ
07:14اے مانگروں
07:16جب تمہارا کسی گفار کی جماعت سے مقابلہ ہو
07:18تو گبرانہ نہیں
07:19فَاسْبُدُوا ثامد قدم رہو
07:31موسیقی
Comments

Recommended