Skip to playerSkip to main content
13. 1/3, Topic: Milad u Nabi | Syed Hamid Saeed Shah Sahib Kazmi | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
.
.
.
#DuroodSharif #QaseedENoor #MiladEMustafa #Conference #YaqoobHayat #HillviewIslamicCentre #IslamicEvent #GlasgowScotland #SpiritualGathering #PeaceAndBlessings #Sep2025 #GlasgowEvents #IslamicConference #scotlandevents #MuhammadUmairRizvi #SyedHamidSaeedKazmi
Transcript
00:00الحمدللہ
00:01الحمدللہ وکفا
00:05و السلام علی عباده اللذین استفا
00:10اما بعض فاعوز باللہ من الشیطان الرجیم
00:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:20وما ارسلناکہ الا رحمتا للعالمین
00:26صدق اللہ مولانا العلیہ العدیم
00:29وصدق رسولہ النبی الامین
00:33ونحن علی سالک
00:37لمن الشاہدین والشاکرین
00:40والحمدللہ رب العالمین
00:46واجب التعظیم علماء اکرام
00:53لائقصد تقریم مہمانان اکرامی
00:57اور مکرم او معزر حاضرین امیفیل
01:01مولانا حافظ امتیاز صاحب
01:09اور مولانا حافظ امتیاز صلی اللہ علیہ وسلم
01:15اور مجھے امتیاز صلی اللہ علیہ وسلم
01:17اور مجھے امتیاز صلی اللہ علیہ وسلم
01:19مجھے یقیناً جو کمانڈ اپنی لینگویج پہ ہے
01:33وہ کسی ایلین لینگویج پہ نہیں ہو سکتی
01:36اور وہ شخص جو ایک بیسیکلی ایک اوریٹر ہو خطیب ہو
01:42تو اس کے لیے بڑا مشکل ہوتا ہے
01:45کہ وہ اپنی الوکوینس کو
01:48اپنی فساحت کو
01:49اپنی روانی کو
01:50اپنی گفتگو کی زور کو
01:53وہ اس طرح بیان نہ کر پائے
01:56تو وہ بڑا مشکل میں محسوس کرتا ہے
01:58تو میں اپنی رہا بڑا میں
02:02چاہیٓ انbeھرم جبkg ہوتا ہے
02:04جاتا ہیں جو اٹھے ہیں
02:06اور اٹھے ہیں
02:07لیکن اسے لئے منelly کیiami مفضل
02:09رہا ہم رہا کو دنی
02:10اس سے اندینوں نے Lö passwords
02:11جوCoJa
02:21لی الفیہ صورتہ ہے
02:21انگلیسپ
02:23آپ دیکھیں
02:24جب میں اردو بول رہا ہوں
02:25پاکستان میں اردو میں
02:26تخلیر کروں گا میں
02:28تو وہاں جب بچے چھوٹے بیٹھے ہوں
02:30تو آئی کانٹ ایڈرس تیم
02:32آئی کانٹ دیم انڈرسٹینڈ
02:34مائی فیلوسفی
02:36مائی ٹیچنگز
02:37آئی کانوٹ کنوی مائی میسیج
02:40ٹو دیم کیونکہ ایک لیول آف انڈرسٹینڈنگ
02:42ہوتا ہے وہ صرف لینگویج
02:44کا بیریئر نہیں ہوتا وہ انٹیلیکٹ
02:46کا انویزڈم کا بیریئر بھی ہوتا ہے
02:48بہرحال
02:49مجھے یہ بتایا گیا
02:54کہ یہاں پر کچھ دوستوں کے ذہن
02:56میں یہ سوال ہے کہ میلاد بنانا
02:58کیوں ضروری ہے
02:59میں پہلے تو
03:01مجھ سے پہلے ماشاءاللہ
03:03ویری
03:04کمپریہنسیف سپیچ
03:07ویس ڈیلیورڈ بائی
03:09دس رسپیکٹیول اوریٹر
03:10انہوں نے بتایا بار بار وسیلے کا ذکر کیا
03:14آپ نے کبھی غور کیا
03:15کہ اللہ تبارک و تعالیٰ سینٹ
03:17پروفیٹس
03:19فور آور گائیڈنس
03:20ہمیں وہ براہ راست ہدایت بھی دے سکتا تھا
03:28لیکن اس نے ڈائریکٹ ہدایت نہیں دی
03:31اس کو کوئی مجبوری نہیں تھی
03:34اس کے لیے کوئی مجبوری نہیں تھی
03:49کوئی ایشو نہیں تھا
03:50کوئی پروبلم نہیں تھا
03:51وہ ہر ایک کو ڈائریکٹ ہدایت دے سکتا تھا
03:53اور یہ بھی ذہن میں رکھی ہے
03:56کہ ایک ہے دینے والا
03:57ایک ہے لینے والا
03:58اصل اختیار دینے والے کا ہوتا ہے
04:02لینے والا
04:04تو مجبور ہوتا ہے
04:05کہتے ہیں نا
04:06بیگرز have no choice
04:07جو بھیق مانگ رہا ہو
04:10اس کو تو یہ حق نہیں ہوتا
04:12وہ کہہ دی میں تو یہ لوں گا بھیق میں یہ نہیں لیتا
04:14اس کو تو جو مل جائے لے اسے لینا ہے
04:17تو اصل اختیار ہوتا ہے دینے والے کا
04:20اور دینے والا ہو بھی مختارے کل
04:22ہو بھی قادر مطلق
04:24تو اس کے اختیار کا عالم کیا ہوگا
04:26اور یہ بھی ذہن میں رکھیں
04:29کہ
04:29ہدایت
04:31guidance
04:32it is the main thing
04:34which is necessary for humankind
04:36ویسے تو ہم ہر چیز اللہ سے مانگتے ہیں
04:40we ask
04:41each and everything
04:42to اللہ تبارک و تعالی
04:45please give us
04:47wealth, health
04:49prosperity, happiness
04:52joys
04:53we enable us to lead a life of eleganties
04:57and so many things
04:58ہر چیز اللہ سے ہی مانگتے ہیں
04:59لیکن جو چیز مانگنے کا
05:02اس نے حکم دیا ہے
05:03وہ ہدایت ہے
05:04اہدن السراط المستقیم
05:06دیکھیں ہم
05:09دولت مانگتے ہیں
05:10وہ ہمیں دولت بے شمار دیتے ہیں
05:12بے حساب دے دے
05:13لیکن ہدایت نہ دے
05:14پھر کیا ہوگا
05:15وہ دولت
05:17اللہ کی نعمت ہے نا
05:18ہم اس نعمت کا
05:21سودہ
05:21اس کے تہر و غزب سے کریں گے
05:23گناہ کی راہوں پہ خرص کریں گے
05:25برائی کے کاموں میں لٹائیں گے
05:27حرام کاموں میں لگائیں گے
05:30تو اس لئے اس نے فرمایا
05:31کہ اے میرے بندوں
05:32دولت بھی
05:32مجھ سے مانگنا
05:34پہلے مجھ سے
05:34ہدایت مانگ
05:36تم اسے صحت مانگتے ہو
05:38جوانی مانگتے ہو
05:39شباب مانگتے ہو
05:40طاقت مانگتے ہو
05:41میں تمہیں شاندار قوی ہے
05:42کل جوان بنا دوں
05:43لیکن ہدایت نہ دوں
05:45پھر کیا ہوگا
05:46یہ جوانی بھی
05:47گناہ کی راہوں پہ لٹا ہوگئے
05:49میں یہ جوانی کے نشے میں
05:52طاقت کے نشے میں
05:53مجھے بھی لکارنے لگو گئے
05:55اس لئے ہے میرے بندوں
05:56صحت اور جوانی بھی
05:57بعد میں مانگنا
05:58پہلے مجھ سے ہدایت مانگو
06:00تو جو main thing ہے
06:01the very important
06:02and main thing
06:03which is necessary
06:04for human kind
06:05and our betterment
06:07and for our relief
06:08and for the betterment
06:09of life hereafter
06:10وہ ہدایت ہے
06:12اس کے لئے بھی
06:14اللہ نے نبی بھیجے
06:15direct نہیں دی
06:16اب یہ ذرا سوچئے
06:18کہ انسان مجبور ہے
06:21وہ قادر ہے
06:23اور وہ قادر مطلق ہے
06:26جو چاہے سو کرے
06:26وہ دینے والا ہے
06:27اس کی قدرت بھی زیادہ
06:29ایک sentence
06:30ایک جملہ میں کہتا ہوں
06:31اگر آپ اس کو
06:32اون کر لیں
06:33ذہن میں بٹھا لیں
06:34تو بہت سی مشکلات سے
06:35جان چھوٹ جائے
06:36ذرا سوچئے
06:37وہ قادر ہو کے
06:38تمہیں direct دیتا نہیں
06:40تم آجز ہو کر
06:41direct لے کیسے سکتے ہو
06:43وہ قادر ہو کر
06:46direct دیتا نہیں
06:48تو ہم آجز ہو کر
06:50direct لے کیسے سکتے ہیں
06:52اب اللہ تعالیٰ نے
06:55ہماری ہدایت کیلئے بھیجا
06:56آپ سوال یہ پیدا ہوتا ہے
06:57کہ جو پیغامبر ہے
06:58the messenger
06:59the prophet
06:59we should accept his message
07:02ہم نے اسے پیغام لینا چاہیے
07:04تو why we emphasize
07:06and we
07:08force
07:11to love
07:12the holy prophet
07:13اور ظاہر ہے
07:14محبت جو ہے
07:14وہ مجبوری سے ہوتی بھی نہیں
07:16زور دینے سے
07:18تو محبت نہیں ہوتی
07:19تو محبت کو
07:20آخر ہم اتنا زیادہ
07:21emphasize کیوں کرتے ہیں
07:23زور کیوں دیتے ہیں
07:24بہہ وہ
07:24پیغامبر ہیں
07:26وہ اللہ کا
07:27message لے کے آئے ہیں
07:28ہمارے لیے
07:28ہدایت لے کے آئے ہیں
07:29ہمیں ان سے
07:30ہدایت لینے نہیں چاہیے
07:31message لے لینا چاہیے
07:32اور اس پر عمل کرنا چاہیے
07:34اس کی
07:34محبت کی ضرورت کیا ہے
07:36میں عرض کروں گا
07:38کہ پہلی بات
07:38تو یہ ہے
07:39کہ
07:40دنیا میں
07:42میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:43کی محبت کی
07:44کیا اہمیت ہے
07:45قبر میں کیا ہے
07:46آخرت میں کیا ہے
07:47ذرا اس کو
07:49step 5 لے لیں
07:50وہ وقت
07:52جات کی جہے
07:53جب میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:54اپنے صحابیوں کے ساتھ
07:56مدینے سے چلتے ہیں
07:58احرام بان کے
07:59بہت عرصہ ہو گیا
08:01مکہ نہیں گئے
08:03کعبت اللہ کی زیادت نہیں ہوئی
08:05تواف نہیں کیا
08:06عمرہ نہیں کیا
08:07تو عمرے کا احرام بان کے چلتے ہیں
08:10اور مکہ پہنچتے ہیں
08:11اور مکہ کے اندر جو مشرقین ہیں
08:14وہ کہتے ہیں کہ
08:15you would
08:16take over
08:18مکہ
08:19just by the excuse of
08:21performing عمرہ
08:22عمرے کے بہانے
08:24تم مکہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہو
08:25تو ہم اتنے بے وقوف نہیں ہیں
08:26تمہیں اجازت دے دیں
08:27اب وہ negotiations ہو رہی ہیں
08:30سیدنا عثمان غنی
08:31was sent to negotiate with them
08:33in the mean while
08:36مشرقین مکہ نے سوچا کہ ہو سکتا ہے
08:39جنگ لڑنی پڑے
08:40میدان میں اترنا پڑے
08:43تو ہمیں
08:44ذرا پچا تو چلنا چاہیے
08:46کہ ہمارا مقابلہ کن سے ہے
08:47اور ان کا status کیا ہے
08:49ان کا level کیا ہے
08:50تو there was a person
08:52among them
08:53whose name was
08:54عروہ ابن مسعود سقفی
08:56afterwards he accepted
08:57this name and became
08:58صحابی
08:58but at that time
08:59he was among the مشرقین
09:01he was very seasoned
09:03he has
09:05explored the whole world
09:07سلاتین بادشاہوں کے
09:09قیسر و قسرہ کے
09:10درباروں سے گزرا تھا
09:11دنیا دیکھی تھی
09:12بڑا تجربہ تھا
09:14تو مشرقین مکہ نے
09:16اس سے کہا
09:16عروہ ابن مسعود سقفی سے
09:18کہ بھائی
09:19یہ جو لوگ آئے ہیں
09:20ان میں بہت سے مہاجر ہیں
09:21who have migrated
09:22from مکہ
09:23and they have gone to
09:24مدینہ
09:24and they are
09:25now here
09:26to perform عمرہ
09:27because they belong
09:29to مکہ
09:29basically
09:29تو جب آپ
09:30ان سے ملنے جائیں گے
09:31تو they would feel
09:32attraction towards you
09:33they would come to you
09:35and ask about
09:36the situations
09:37about their neighbors
09:38about the
09:39social conditions
09:41each and everything
09:41تو آپ وہاں جائیں
09:43آپ وہاں سے
09:44جب ان سے ملیں گے
09:45تو آپ اتنے
09:46ترباکار ہیں
09:46تو ذرا دیکھنا
09:47observe کرنا
09:48کہ اگر ہمارا
09:49ان سے مقابلہ
09:50کرنا پڑ جائے
09:51تو
09:52result
09:53کیا نکلے گا
09:53اور وائب نے
09:55محسوس
09:55سقفی جاتے ہیں
09:56اور
09:57as it was
09:58accepted
09:59expected
10:00کہ بھئی
10:01وہ لوگ
10:02ملیں گے
10:02اور آئیں گے
10:03ایسے ہی ہوا
10:03انہوں نے
10:04سارا جناب
10:04مسلمانوں کا
10:05جو پڑاؤ تھا
10:07وہ گھوما
10:07دیکھا بھالا
10:08واپس آکے
10:09مشرقی نے
10:10مکہ کو بتایا
10:11کہ میرا
10:11observation میں یہ ہے
10:12میرا experience یہ ہے
10:13کہ if you go
10:15to fight
10:17against the Muslims
10:17you won't be able
10:19to
10:20to become
10:22dominant
10:23تم ان پر غالب
10:24نہیں آ سکوگے
10:25تم ان کو
10:26ہرا نہیں سکوگے
10:27تو
10:28انہوں نے پوچھا کیوں
10:30اوروہ ابن
10:33محسوس
10:33ثقافی نے
10:33بتایا
10:34کہ بات یہ ہے
10:35کہ میں نے
10:36دنیا دیکھی ہے
10:36بڑے بڑے
10:37بادشاہوں کا
10:38دب دبا
10:39ان کا
10:39جاہو جلال
10:39ان کی شان
10:40و شوقت
10:40ان کی طاقت
10:41دیکھی ہے
10:42لیکن جس طرح
10:44مسلمان
10:44اپنے نبی سے
10:45محبت کرتے ہیں
10:46اور جس طرح
10:48مسلمان
10:49اپنے نبی
10:50کا احترام
10:50کرتے ہیں
10:51یہ منظر
10:52میں نے
10:52دنیا میں
10:52کہیں نہیں
10:53دیکھا
10:53and then
10:56he explained
10:57وضاحت کی
11:00the prophet
11:01or the muslims
11:02addresses
11:03the muslims
11:05they remain
11:06so silent
11:07so motionless
11:09بالکل
11:09بے حصو حرکت
11:10اس طرح
11:11سر جھکا کے
11:12بیٹھے ہوتے ہیں
11:13ان کو دیکھیں
11:13تو لگتا ہے
11:14کہ
11:14perhaps birds
11:15are sitting
11:16on their heads
11:16پرندے
11:18ان کے سروں
11:18پر بیٹھے ہوئے ہیں
11:19اور ان کو
11:21یہ خطرہ ہے
11:21کہ ذرا سی حرکت
11:22ہوگی
11:22ذرا زور سے
11:23سانس لیں گے
11:23پرندے
11:24اڑ جائیں گے
11:24اتنے زیادہ
11:26calm and quiet
11:26ہو کر
11:27اتنے زیادہ
11:28motionless
11:29ہو کر
11:29اتنے زیادہ
11:30ساکیت
11:30و سامیت
11:31ہو کر
11:31وہ ان کی
11:31بات
11:32سنتے ہیں
11:32اور دوسری
11:34طرف
11:34جب وہ
11:35مسلمانوں
11:36کے نبی
11:36وضو کرتے ہیں
11:37تو وضو
11:38کے پانی
11:39کا ایک
11:39ایک
11:39قطرہ
11:40لینے
11:40کے لیے
11:40اور اس
11:41کو اپنے
11:41چہرے پر
11:42اور سینے
11:42پر
11:42ملنے
11:43کے لیے
11:43وہ ایک
11:44دوسرے سے
11:44اتنے
11:45علشتے ہیں
11:45اتنے
11:46جھگڑتے ہیں
11:47اس وقت
11:57احترام
11:57کرتے ہیں
11:57اس لیے
11:58تم ان کو
11:58ہرا نہیں
11:58سکتے
11:59میں سوچنے
12:00لگا
12:00آپ پوچھنے
12:00والے بھی
12:01خوب ہیں
12:01جب بتانے
12:02والے بھی
12:02خوب ہیں
12:03حدیث تو
12:03یہاں
12:04ختم ہو گئی
12:04نا
12:05میں سوچنے
12:06لگا
12:06کہ جو
12:07پوچھا تھا
12:08ان کو
12:08کیا یہ نہیں
12:09کہنا چاہیے
12:09تھا کہ
12:10بھئی ہم نے
12:10تمہیں
12:10بھیجا تھا
12:12کہ جا کے
12:12ذرا جائزہ
12:13لے کے آؤ
12:13کہ اگر
12:14زنگ لڑنی
12:14پڑے تو
12:15کیا نتیجہ
12:15نکلے گا
12:17تو بھئی ہمیں
12:17آ کے بتانا
12:18کیا چاہیے تھا
12:19تمہیں بتاتے
12:20کہ بھئی مسلمانوں
12:21کی تعداد
12:22کتنی ہے
12:22what is the number
12:23of the Muslims
12:23there
12:24how many
12:25of them
12:28are
12:28young
12:29کتنے جوان
12:31ہیں
12:31کتنے بوڑے ہیں
12:32کتنے کھلاری ہیں
12:33کتنے اناری ہیں
12:34کتنے کمزور ہیں
12:35کتنے طاقتور ہیں
12:36اور ان کے پاس
12:37ویپنز کی
12:38اسلحے کی کیا صورت ہے
12:39تلوارے کتنی ہیں
12:40تیر کتنے ہیں
12:41نیزے کتنے ہیں
12:41گھوڑے کتنے ہیں
12:42اونٹ کتنے ہیں
12:43سازو سامان کتنا ہے
12:44بھئی یہ بتاتے
12:45تو ہمیں پتہ سلتا
12:46کہ ان سے جنگ لڑنے
12:47کی نتیجہ کیا نکلے گا
12:48تم نے نہ یہ بتایا
12:49کہ ان کی تعداد کتنی ہے
12:51نہ یہ بتایا
12:52ان میں بورے کتنے ہیں
12:53جوان کتنے ہیں
12:53نہ یہ بتایا
12:54ان کے پاس ویپنز کتنے ہیں
12:55بس آ کے یہ بتا رہے ہو
12:57تم مسلمانوں کو
12:58ہرا نہیں سکتے
12:59کیونکہ وہ اپنے نبی سے
13:00محبت بہت کرتے ہیں
13:01یہ کیا بات بنی
13:02کسی نے نہیں کہا
13:04اعتراض نہیں کیا
13:06کیوں
13:06وہ کافر تھے
13:08وہ کافر ہو کر جانتے تھے
13:22ہم مسلمان ہو کے نہیں جانتے
13:23ہمیں نہیں معلوم ہونا چاہیے
13:27دوسری بات چاہے کہ دیکھئے
13:29اگر آپ کہیں سرویس کر رہے ہیں
13:30تو یہ آپ کے آفیسر ہیں
13:32وہ آپ کو کوئی کمانڈ دیں گے
13:34آپ کو ماننا ہوگا نا
13:35it would be an obligation for you
13:37you would have to
13:38accept the commands of your seniors
13:41your officers
13:42لیکن وہ ایک مجبوری ہے
13:44آپ کو ماننی ہے
13:46تو اگر
13:48ویسے کوئی حکم ماننا ہو
13:50تو وہ مجبوری ہوتی ہے
13:51لیکن جب کسی سے محبت کرتے ہیں
13:54تو اس کا حکم ماننا مجبوری نہیں ہوتی
13:57وہ دل سے چاہت ہوتی ہے
13:59وہ خواہش ہوتی ہے
14:00وہ تمنا ہوتی ہے
14:01ہمیں یہ ضرور کرنا ہے
14:02تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
14:05اگر محبت نہیں کرو گے
14:06تو اسلام کے حکام پر
14:08عمل کرنا مشکل ہو جائے گا
14:09تمہیں حکم دیا
14:11کہ تم نماز پڑھو
14:12اب جناب یہاں پر
14:14سکوٹلینڈ میں
14:15تو ماشاءاللہ جتنی سندھی پڑھتی ہے
14:16تو ایسے میں آدمی کے لئے
14:18وضو کرنا
14:19بستر سے نکلنا
14:19نماز پڑھنا
14:20اور پھر مسجد میں آنا
14:21تو ایک بہت ہی بڑی مشکل
14:22لیکن اگر
14:24محبت کرتے ہوگے
14:26تو ایسی صورت میں
14:28پھر محبوب کو رازی کرنے کے لئے
14:30تو پھر آدمی کو
14:31کوئی چیز تکلیف نہیں دیتی
14:32کوئی مشکل نہیں ہوتی
14:34اسی طرح
14:36روزے رکھ رہے ہیں
14:38اب جناب یہاں پر
14:40ماشاءاللہ جب گرمیوں میں
14:41روزے ہوتے ہیں
14:42تو میرا خیال ہے کہ
14:43اٹھارہ بیس گھنٹے کے روزہ
14:45ہوتا ہوگا
14:46اکیس گھنٹے کا بھی
14:49اب اکیس گھنٹے تک
14:51آدمی بھوکا پیاسا ہے
14:52چیزیں
14:53ایوریسنگ is available
14:55on the table
14:56صرف ہاتھ بڑھانے کی دیر ہے نا
14:59پیاس بھوٹائی جا سکتی ہے
15:01بھوک بھوٹائی جا سکتی ہے
15:02لیکن نہیں
15:03آدمی ہاتھ روکے بیٹھا ہے
15:04ادھر سے ازان کی آواز آئے گی
15:07پھر روزہ کھولیں گے
15:09یہاں پر ایک تو یہ بات ہے
15:11کہ اگر
15:12جسمانی خواہشات
15:13اور اپنی ضروریات کی طلب اور محبت زیادہ ہے
15:16تو آدمی روزہ کیسے رکھ سکتا ہے
15:17لیکن دوسرا جو میسیج ہے روزہ کا
15:20یہاں پر یہ بھی میں ارز کرتا ہے
15:22سالوں وہ بھی سمجھئے
15:22یہاں پر پریکٹیکلی میسیج یہ ہے روزہ کا
15:26کہ اگر ہم
15:27سخت بھوک میں اور شدید پیاس میں
15:30ایک گھونٹ پانی پینے کے لیے
15:32ایک لکمہ روٹی کھانے کے لیے
15:33اگر اللہ کی اجازت کے منتظر ہیں
15:36تو کوئی بڑا کام
15:37اس کی اجازت کے بغیر کیسے کر سکتے ہیں
15:39اصل فلوسفی تو روزہ کی یہ تھی
15:42ہم نے اس کو
15:43تو سامنے رکھا نہیں
15:45بہرحال
15:45کہنے کا مطلب یہ ہے
15:47کہ اگر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
15:48محبت کریں گے
15:49تو ہمارے لیے
15:50اس دنیا میں عمل کرنا آسان ہوگا
15:52اور یہاں پر ہمیں طاقت ملے گی
15:54ہماری طاقت عشق رسول میں ہے
15:56قبر میں
15:57کیا فائدہ ہے
16:00آپ کو پتہا
16:01قبر میں ہم جاتے ہیں
16:02سوال ہوتے ہیں
16:03من ربو کا
16:04تیرا رب کون ہے
16:05اگر بندہ مومن ہے
16:07مسلمان ہے
16:08کلمگو ہے
16:09کہ دیا ربی
16:09اللہ میرا رب اللہ ہے
16:11اگر اللہ کو ماننا کافی ہوتا
16:13تو فرشتے کہتے ہیں
16:15تو اللہ اللہ کرنے والا ہے
16:16اس کی جان چھوڑو
16:17کسی اور قبر میں سلتے ہیں
16:19لیکن نہیں
16:20فرشتے وہ یا یہ کہتے ہیں
16:23کہ اللہ کو رب کہنے والے تو بہت ہیں
16:25یہودی بھی اللہ کو رب کہتے ہیں
16:27نصرانی بھی اللہ کو رب کہتے ہیں
16:30اللہ کو رب کہنے والے تو بہت ہیں
16:33یہ بتا مادینوں کا تیرا دین کیا ہے
16:35کس دین میں ہو کے اللہ کو رب کہتا ہے
16:36اگر بندہ مومن ہے
16:39مسلمان ہے کلمہ گو ہے کہتا ہے
16:40دینِ الاسلام میرا دین
16:42اسلام ہے
16:44اچھا کیا خیال ہے کہ آپ کیا قبر میں
16:47جھوٹ بولنا ممکن ہوگا
16:49یہاں دنیا میں ہم پریکٹس کریں
16:51مرس بہم پہنچائیں
16:52دروگ گوئی اور کس بیانی میں نام پیدا کریں
16:55اور قبر میں فرشتوں کو بھی چکر دے جائیں
16:57وہ ایک صاحب لطیفہ سنا رہے تھے
17:00کہ جناب قبر میں آئے
17:01ایک پرلے درجہ کا جھوٹا
17:03کذاب دروگ گو تھا
17:05وہ قبر میں پہنچا اس کے پاس آئے سوال کرنے
17:07تو انہوں نے کہا کہ
17:09ابھی آگ سے پہلے ایک اور ٹیم آئی تھی
17:11فرشتوں کی وہ بھی یہی سوال کر رہی تھی
17:13اب آپ آگئے ہو کسی اور نے بھی آنا ہے کیا
17:16but it is simply a joke
17:17there is no reality in it
17:19اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے
17:21قبر میں جھوٹ بولنا ممکن نہیں ہوگا
17:24جب بندے نے کہا میرا دین اسلام ہے جھوٹ بول سکتا ہے وہ
17:27نہیں
17:28اور ہم جانتے ہیں کہ ہمارا دین اسلام ہو نہیں سکتا
17:31جب تک کہ ہم اللہ کو ایک نہ مانے
17:33وحدہ لا شریک نہ مانے
17:34اپنی ذات اور صفات میں یقتہ منفرد اور منتاز نہ مانے
17:38ہمارا دین اسلام نہیں ہو سکتا
17:40جب تک ہم تمام نبیوں اور رسولوں کو نہ مانے
17:43اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
17:45اللہ کا آخری نبی آخری رسول نہ مانے
17:47ہمارا دین اسلام نہیں ہو سکتا
17:49جب تک ہم فرشتوں کے وجود کو نہ مانیں
17:52جب تک ہم اللہ آسمانی کتابوں کو نہ مانیں
17:55جب تک قیام قیامت کو سزا جزا کو حشر نشر کو
17:59یہ تمام
Be the first to comment
Add your comment

Recommended