Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
For good mood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ویڈیو کے نیچے سبسکرائب کے بٹن پہ کلک کریں
00:08بیل کے آئیکن پہ کلک کیجئے تاکہ ہر نئی ویڈیو کی نوٹفکیشن آپ کو مل جائے
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:06موسیقی
02:10موسیقی
02:22مجھے پناہ دے دو میں بچ کر آ گیا ہوں
02:25تمہارے آنے سے پہلے ہی ہمارے بیچ معاہدہ ہو چکا ہے
02:30یا مشرقی ان کے پاس لٹایا جا رہا ہے
02:35میری مدد کرو
02:36رکھ جاؤ ابو جندل
02:39رسول اللہ کے حقوم سے ہمارے اور ان لوگوں کے بیچ میں
02:43سلح کا معاہدہ ہوا ہے
02:45اور اب ہم اس کے خلاف نہیں چاہ سکتے
02:48حالانکہ انہوں نے مجھے خوشکبری دینے کو بھی کہا ہے
02:51کہ میں آپ کو بتا دوں
02:54سبر رکھیں ابو جندل
02:56اللہ آپ کے لئے ضرور کوئی راستہ نکال لے گا
03:00سبر رکھیں ابو جندل
03:03میرا بھائی ابو جندل ایسا ہی ہے
03:12ہمیشہ دیڑ سے آتا ہے
03:21لے جاؤ اسے اب اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:45اگر کوئی والدین کی اجازت کے بغیر
03:50محمد کے پاس چاہتا ہے تو انہیں اسے قریش کو واپس کرنا پڑے گا
03:54لیکن اگر کوئی محمد کو چھوڑ کر قریش کے پاس آتا ہے
03:58تو ایسا نہیں ہوگا
03:59آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی اس میں جیت ہو گئی
04:03اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہار گئے
04:06تم نے شاید سنا نہیں
04:08میں نے کیا کہا
04:09تو بتائیے مجھے
04:11جب سے لوگ مسلمان ہوئے ہیں
04:12ان میں سے کتنے لوگ اپنا دین چھوڑ کر آپ کے پاس واپس آئے ہیں
04:15اور تب سے کتنے لوگ آپ کو دین چھوڑ کر
04:17اسلام اپنا چکے ہیں
04:19آپ کو ڈر تھا
04:21اس لئے آپ نے اشرت رکھی
04:22تاکہ باقی لوگ بھی آپ کو چھوڑ کر نہ چلے جائیں
04:24تو اس لئے طرف رسول اللہ
04:26نے اس بات کا کوئی ڈر نہیں
04:28اس لئے آپ کی بات کو مان لیا
04:30واللہ ہی اس سے آپ لوگ کا خوکلا پن جاہر ہو گیا ہے
04:34اور جھوٹ سامنے آ گیا ہے
04:36اور دوسری طرف رسول اللہ نے جو حق ہمیں سکھایا ہے
04:39اس پر ہمارے یقین اور پڑ گیا ہے
04:41اس سے کم سے کم ان صحابہوں کی تعداد تو نہ بڑے گی
04:43جو ہمارے بیچ سے ہے
04:44اگر اس شرط کی وجہ سے
04:46اگر رسول اللہ سے لوگ نہیں جڑیں گے
04:48تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اسلام بھی نہ اپنائیں گے
04:51اور تھوڑے سمیں میں ہی ان کی تعداد
04:52اس شہر میں بڑھتی جائے گی
05:00موزدین کا انتظار کروں گا سوئی لیب نابر
05:30کیا ہوا تمہیں
05:42کیا دیکھتا نہیں کہ ہم نے تم لوگوں کی بیڑیا کھول دی ہیں
05:46یا تم اس کے عادی ہو گئے ہو
05:49تو کیا ہم باہر جا سکتے ہیں
05:52ہم نے تمہیں یہاں بیٹھ رہنے کے لیے تو آجاد نہیں کیا
05:54کیا ہم رسول اللہ کے پاس جا سکتے ہیں
05:57ہاں شوق سے مدینہ جا سکتے ہو
05:59لیکن وہاں جا کر صرف تمہیں
06:01ناکامی اور مایوسی ہی ہاتھ لگنے والی ہے
06:03ہاں شکریہ
06:05ہاں شکریہ
06:07موسیقی
06:19موسیقی
06:31موسیقی
06:33موسیقی
06:35موسیقی
06:37موسیقی
06:39موسیقی
06:41موسیقی
06:43موسیقی
06:45موسیقی
06:47موسیقی
06:49موسیقی
06:57موسیقی
06:59موسیقی
07:01موسیقی
07:03موسیقی
07:11موسیقی
07:13موسیقی
07:13مقصی
07:15موسیقی
07:22ہمیں ان سب کو واپس بھیجنا پڑے گا
07:24جو بغیر والدین کی اجازت کے یہاں آئے ہیں
07:26مجھے رسول اللہ کے پاس لے چلو
07:29یہ دونوں لوگ تمہیں واپس لے جانے آئے ہیں
07:33جیسے کہ ہمارا اور قریش کے بیچ معایدہ ہوا ہے
07:36یہ انسان بغیر والدین کی اجازت کے یہاں آیا ہے
07:39اسے ہمارے ساتھ واپس بھیجو
07:40ہم اسے لینے آئے ہیں
07:52میں ان کے دین کو نہیں ماننا چاہتا
07:57تم نے سنا نہیں رسول اللہ نے کیا کہا
07:59ابو بصیر
08:00ہمارا اس قوم کے ساتھ معایدہ ہے
08:03اور ہم ان سے کیا گیا وعدہ توڑ نہیں سکتے
08:07اللہ ضرور ہمارے بیچ کو یہ ایسا راستہ نکالے گا
08:10جس سے آپ جیسے لوگوں کو راحت ملے گی
08:22موسیقی
08:52موسیقی
09:02موسیقی
09:22یا رسول اللہ
09:31آپ نے اپنا وعدہ پورا کیا
09:34اور اللہ نے آپ کی عصت رکھی
09:35آپ نے مجھے میری قوم کے حوالی کیا
09:38اور میں وہاں سے بچ کر نکل آئے
09:40معایدہ اپنی جگہ برقرار ہے
09:42اور اس میں کوئی کوتا ہی نہیں ہوئی
09:45لیکن میرے اور میرے جیسے لوگوں کا
09:47قریش کے ساتھ کوئی معایدہ نہیں ہے
09:49اب میں ساحل کی طرح آزاد ہوں
09:53اور اب وہ کروں گا
09:55جسے دیکھ کر قریش ناخوش ہو جائیں گے
09:57اب مظلوموں کو بھی اپنی طاقت دکھانے کا
10:01وقت آ گیا ہے
10:02موسیقی
10:19موسیقی
10:31موسیقی
10:35موسیقی
11:02آخر کار
11:04آخر کار
11:07حل ودائے مکہ
11:10جب تک ہم رسول اللہ کے ساتھ
11:12اللہ کی تاریخ کرتے ہوئے
11:13دوبارہ تمہیں یہاں دیکھنے میں
11:15موسیقی
11:32موسیقی
11:36موسیقی
11:38موسیقی
12:07موسیقی
12:08موسیقی
12:37موسیقی
12:45موسیقی
12:47موسیقی
12:49موسیقی
12:53موسیقی
13:23موسیقی
13:53ڈروں مت
13:57ہم لوگ تمہیں نقصان نہیں پہنچائیں گے
14:01ہماری جنگ قریش کے ساتھ ہے
14:04یہ مالِ غنیمہ تب ہماری ہے
14:07اور یہ اس جائداد کا معافضہ ہے
14:11جو قریشوں نے ہم سے دھوکے سے لے لی ہے
14:14یہ اوٹ تمہیں مکہ واپس لے جائیں گے
14:19اور دوبارہ اس بات کا خیال رکھنا
14:21کہ ہمیں قریش کے کاروہ کے ساتھ نہ دکھو
14:23اب جاؤ
14:27آپ کا بیٹا بھائیزید
14:46آپ کا بیٹا بھی ان میں شامل ہے
14:48تم میرے بیٹا پر ہی کیوں انجام لگاتے ہو
14:50وہاں اور بھی تو ہے
14:51ہاں لیکن وہ سہیل ابن عمر کا بیٹا ہے
14:55اور الولید ابن الولید
14:56خالد کا بھائی
14:57بھائی آش ابن عربیہ
15:01اور سلامہ ابن حشام
15:03اکرمہ کے چچا
15:04کیا ہی برے چچا ہیں
15:06تم نے انہیں ازاد ہی کیوں کیا
15:09ہمیں تو لگا تھا جو شرطیں
15:11ہم نے محمد کے ساتھ کی ہے
15:12اس سے ہمیں فائدہ ہوگا
15:13وہ شرط
15:15ہمیں لگا کہ اس سے انہیں نقصان ہوگا
15:19ہمیں لگا
15:21ابا یزید نے اپنے دماغ کا استعمال کر کے
15:24وہ کام کر ڈالا
15:25جو آج تک کوئی محمد کے خلاف نہ کر سکا
15:28مگر ہمیں کیا بتا تھا
15:30کہ وہ شرطیں ہمارے ہی خلاف ہو جائیں گی
15:33اور اگر یہی حال رہا
15:35تو ہمارا کاروبار برباد ہو جائے گا
15:38وہ کہے گا
15:41میں نے اپنا وعدہ نبھایا
15:43مگر یہ لوگ میرے اختیار میں نہیں ہیں
15:46ہم خود کو کیوں ذمہ تاہراتے ہیں
15:50اس سے بھجنے کا کوئی تو راستہ ہوگا
15:52کیوں نہ فوج بھیج کر انہیں بندی بنا لیں
15:54تو کیا تم دھوٹوں سے لڑوگے
15:57انہیں کہاں ڈھولوگے
15:58وہ تو پرچھائیوں کی طرح ہے
16:01جب تم انہیں دھونڈنے جاتے ہو
16:03وہ کہیں نہیں ملتے
16:04مگر جب تم انہیں چھوڑ دیتے ہو
16:06تو وہ کسی بھی جگہ کسی بھی وقت ظاہر ہو جاتے ہیں
16:09سنو اب آیا سید
16:11تمہاری وجہ سے ہم اس حال میں ہیں
16:16کیونکہ تم نے ہی وہ شرط لگائی تھی
16:18اور اب تم ہی ہمیں اس سے باہر نکالو
16:20ڈھولو کوئی راستہ
16:36آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی اس میں جیت ہو گئے
16:50اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہار گئے
16:53اور وہ دن دور نہیں جب مسلمان اندر اور باہر دونوں طرف سے داخل ہوں گے
17:00اور آپ محسوس کرو گے کہ مکہ آپ کے لئے تنگ ہو گیا ہے
17:03میں اسے ان کا انتظار کروں گا سویل اگرابر
17:05آخر ابو جندر
17:08تم نے خود کو ثابت کر دیا
17:11ثابت کر دیا کہ تو میرے ہی بیٹے ہو
17:15تم گم منانے کی جگہ ہس رہے ہو
17:22الولید میرا بھائی
17:24میں نے کبھی نہ سوچا تھا کہ وہ اتنا جا باز نکلے گا
17:27یو اللہی
17:28مجھے اس پر شر مانی چاہیئے تھی لیکن میں اس پر فکر کرتا ہوں
17:31مگر یہ کیسا ہو سکتا ہے
17:32ہوتا ہے
17:34ہوتا ہے
17:35یا محمد
18:00قریش نے مجھے بھیجا ہے کہ میں ابو بصیر اور اس کے گروہ کے بارے میں آپ سے بات کروں
18:05وہ لوگ ہماری پریشانی کا سبب بن چکے ہیں اور وہ ہمارا کاروان بھی لوٹ لیتے ہیں
18:10خودائبیا میں جو قرار ہوا تھا اس کے حساب سے
18:13جو کوئی بھی اپنے والدین کی اجازت کے بینا آپ کے پاس آئے گا
18:17آپ اسے واپس کر دیں گے
18:19مگر آپ قریش اس شرط کو ہٹانے کی خواہش رکھتے ہیں
18:22اور گزارش کرتے ہیں کہ اس گروہ کو آپ اپنے نگہبانی میں رکھ لیں
18:26اور اپنی قوم کے ساتھ شمار کر لیں
18:28ہمیں ان کی کوئی ضرورت نہیں ہے
18:30موسیقی
18:43موسیقی
18:45السلام علیکم
18:47موسیقی
18:53موسیقی
18:55موسیقی
18:59رسول اللہ نے آپ کو سلام بھیجا ہے
19:08اور مدینہ آنے کا پیغام بھی دیا ہے
19:10جہاں آپ لوگ ان کے ساتھ رہی ہیں
19:12قریشیوں نے جو شرط رسول اللہ کے ساتھ نے رکھی تھی
19:15اس کو ہٹا لینے کی انہوں نے گزارش کی ہے
19:18اللہ اکبر
19:20موسیقی
19:24کہا ہے ابو بصیر
19:27کافی دنوں سے آپ کی حالت ایسی ہی ہے
19:45موسیقی
19:57موسیقی
20:01موسیقی
20:13موسیقی
20:15موسیقی
20:27موسیقی
20:31موسیقی
20:43موسیقی
20:45موسیقی
20:47موسیقی
20:49موسیقی
20:59موسیقی
21:01موسیقی
21:03موسیقی
21:15موسیقی
21:17موسیقی
21:19موسیقی
21:21موسیقی
21:37موسیقی
21:39موسیقی
21:55موسیقی
21:57موسیقی
22:09موسیقی
22:11موسیقی
22:13موسیقی
22:27موسیقی
22:29موسیقی
22:31موسیقی
22:33موسیقی
22:34موسیقی
22:35موسیقی
22:36موسیقی
22:37موسیقی
22:38موسیقی
22:39موسیقی
22:40موسیقی
22:41موسیقی
22:42موسیقی
22:43موسیقی
22:44موسیقی
22:45موسیقی
22:46موسیقی
22:47موسیقی
22:48موسیقی
22:49موسیقی
22:50موسیقی
22:51موسیقی
22:52موسیقی
22:53موسیقی
22:54موسیقی
22:55موسیقی
22:56موسیقی
22:57موسیقی
22:58موسیقی
22:59کیسے یہ گناہ معاف ہوگا
23:01زیادہ نہ سوچو عمر
23:03آپ نے رسول اللہ پر تنقید نہیں کیا
23:05انہیں تو اللہ اور اس کے رسول کی خاطر غصہ کیا تھا
23:08حالانکہ آپ گلتی پر تھی
23:10اور رسول اللہ بھی آپ سے خفا نہیں تھی
23:12کیونکہ وہ جانتے ہیں
23:14عامال کا دار و مدار
23:16نیت سے پتہ چلتا ہے
23:18اور ہمارے فیصلے ویسے بھی مشوروں پر ہوتے ہیں
23:21جس کا اللہ نے اپنے رسول کو حکم دیا ہے
23:23آپ کے غصے کے پیچھے بھلائی کی چھپیتی
23:26اور آپ نے بھی اطاعت کیا ہے عمر
23:28آپ واقعیل زبدیق ہیں
23:31ہمیشہ سچ بولنے والے
23:32اور آپ الفاروق سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے والے
23:56ان کی واپسی کے لیے
24:05جتنی بھی سواریاں اور کشتیوں کی ضرورت ہے
24:08میں بندوبست کرنے کا حکم دیتا ہوں
24:10ہمیں ان کے جانے کا بڑا افسوس رہے گا
24:13کیونکہ ہمارے ساتھ یہاں انہوں نے کافی وقت گزارا ہے
24:16ایوہ الملک
24:18اللہ آپ کو جزائے خیر دے
24:19جیسا رسول اللہ کو آپ سے امید تھی
24:21آپ نے اپنا زمہ پورا کیا
24:24اب ہمیں اجازت دیں
24:25انتہ سبا یوہ الملک
24:35بیٹھ جاؤ عمر
24:37یہ جو آدمی ابھی یہاں سے گیا ہے
24:46یوہ الملک
24:47کیا ہوا
24:48وہ محمد کا ایک صحابی ہے
24:53ہاں
24:54جعفر اور اس کے ساتھی
24:55اس کو نبی نے اپنے ساتھیوں کے سلسلے میں یہاں بھیجا تھا
24:59جو یہاں ٹھہرے ہوئے ہیں
25:00کیا وہ لوگ واپس جا رہے ہیں
25:04یہ انسان
25:11جو محمد کا صفیر ہے
25:14امری بنے امییل ومری
25:16اس نے ہمارے بہت سارے بزرگوں اور بڑوں کا قتل کیا ہے
25:20اس جنگ میں جو ہمارے اور ان کے بیچ ہوئی تھیں
25:23میرے لوگوں کو میرے یہاں آنے پر اعتراز ہے
25:26لیکن
25:27لیکن اگر آپ اس انسان کو میرے حوالے کر دیں
25:36تو اپنے لوگوں کے قتل کی بدلے میں میں اس کا قتل کر دوں گا
25:40ہو سکتا ہے اس کے عوض میں میرے لوگ مجھے معاف کر دیں
25:43معاف کر دیں سیدی
25:47والا ہی میرا ارادہ آپ کو نراز کرنے کا ہرگز نہ تھا
25:51ورنہ میں کبھی ایسی بات نہ کہتا
25:52جو فرشتہ موسیٰ پر وہی لاتا تھا وہی رسول پر وہی لاتا ہے
25:59اور تم اس سے اسی کا سفیر مانگ رہے ہو قتل کے واسطے
26:02کیا ہوا تم دماغ سے فرغے ہو
26:06کیا ایسا ہی ہے یو الملک
26:12میری بات مانو عمر
26:14واللہ ہی وہ اللہ کے لبی ہیں
26:17ان کی اطاعت کرو
26:18وہ اپنے مخالفوں پر فتح پائیں گے
26:22جس طرح موسیٰ نے فیرون اور اس کے لشکر پر فتح پائی تھی
26:25کیا ان کی جگہ پر آپ اسلام میں میری بیعت قبول کریں گے
26:30موسیقید
26:37موسیقید
26:38موسیقی
27:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:18محمد رسول اللہ کی طرف سے
27:21کسرا فارس کے بادشاہ کے نام
27:23اس شخص پر سلامتی ہو
27:26جو حق کے راستے پر ہے
27:28اور اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاتا ہو
27:32اور جو گواہی دے کہ اللہ کے سیوا کوئی معبود نہیں
27:34مجھے ساری امت کو خبردار کرنے کیلئے بھیجا گیا ہے
27:37اور میں آپ کو اسلام کی دعوت دیتا ہوں
27:39انکار کرنے پر سارے مجوشیوں کا گناہ آپ کے سر پر ہوگا
27:43موسیقی
27:55موسیقی
27:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:20محمد رسول اللہ کی طرف سے
28:23نجاشی حبشہ کے بادشاہ کے نام
28:25آپ پر سلامتی ہو
28:28ساری تعریف اللہ ہی کے لیے ہے
28:30جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے
28:32اور جو حقیقی بادشاہ پاک ذات
28:35سلامتی
28:36امن دینے والا اور نگیوان ہے
28:39اور میں گواہی دیتا ہوں
28:41کہ عیسیٰ ابن مریم
28:43اللہ کے رسول ہے
28:44جنہیں کواری پاک دھامن
28:46مریم کو عطا کیا گیا تھا
28:48اور ان کا کلمہ ہے
28:50اور وہ حاملہ ہو گئی تھی
28:52ان کو اللہ نے اپنی روح سے پیدا کیا
28:54جس طرح آدم کو اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا تھا
28:57میں آپ کو ایک اللہ کی دعوت دیتا ہوں
28:59جس کا کوئی شریک نہیں ہے
29:01اور اس کی اطاعت کرتے ہوئے
29:03مجھ پر اور میری قطاب پر ایمان لے آؤ
29:05کیونکہ میں
29:06اللہ کا رسول ہوں
29:08اور میں آپ کو
29:09اور آپ کے لوگوں کو
29:10اس ایک خدا کی طرف رضو کرتا ہوں
29:13یہی بہتر ہے
29:14کہ آپ میری سلام مان لیں
29:16کون ہے تمہارا سردار
29:39اپنے کچھ لوگوں کو ساتھ لو
29:44اور میرے ساتھ آؤ
29:45کہاں
29:47لیکن ہماری کیا گلتی ہے
29:49سوال نہ کرو
29:50جیسا کہا ہے ویسا کرو
29:51اور میرا سمان
29:55جو باقی لوگ یہاں موجود ہیں
29:57ان کے حوالے کر دو
29:58اب چلو میرے ساتھ
29:59ساتھ لوگوں کو ساتھ لوگوں کو ساتھ
30:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:33محمد رسول اللہ کی طرف سے
30:36مکاقس
30:37مصر کے بادشاہ کے نام
30:39آپ پر سلامتی ہو
30:42اور میں آپ کو
30:43اسلام کی دعوت پیش کرتا ہوں
30:59موسیقی
31:09موسیقی
31:11موسیقی
31:15موسیقی
31:17موسیقی
31:29موسیقی
31:33موسیقی
31:37موسیقی
31:39جو بھی انسان تمہاری قوم سے نبی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے
31:49اس کا قریبی رشتہ دار یہاں کون ہے
31:53میں ان کا قریبی رشتہ دار ہوں
31:58آگے آؤ
32:00باقی لوگ پیچھے کھڑے رہیں
32:03اور میری بات سنیں
32:04میں اس بارے میں کچھ معلومات کرنا چاہتا ہوں
32:07اگر یہ انسان جھوٹ بولتا ہے
32:15تو تم لوگ مجھے بتاؤ کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے
32:19اس کا نصب کیسا ہے
32:23وہ آلہ نصب کا ہے
32:29کیا تم میں سے پہلے کبھی کسی نے ایسا دعویٰ کیا
32:33نہیں
32:33کیا اس کے خاندان سے کوئی بادشاہ رہا ہے
32:37نہیں
32:38جو لوگ اس پر ایمان لاتے ہیں وہ مالدار ہیں یا گریب
32:42زیادہ تر گریب لوگ ہیں
32:44ان کی تعداد بڑھ رہی ہے یا گھٹ رہی ہے
32:48بڑھ رہی ہے
32:53کیا کوئی انسان ایمان لانے کے بعد اس کے دین سے پلٹا ہے
32:58نہیں نہیں
33:01کیا اس دعویٰ سے پہلے کبھی اس نے جھوٹ بولا ہے
33:06نہیں
33:06کیا اس نے کبھی کسی کو دھوکا دیا ہے
33:09نہیں
33:10لیکن ابھی ہم نے ان کے ساتھ سولے کا معایدہ کیا ہے
33:13نہ معلوم وہ کب تک چلے گا
33:16کیا کبھی اس سے جنگ کی ہے
33:30ہاں
33:32تو کیا نتیجہ رہا جنگ کا
33:36ہمارا ان سے جنگ کا نتیجہ برابر کا تھا
33:39کبھی ہم جیتے
33:40کبھی وہ جیتے
33:42وہ کیا کہتا ہے
33:46کہتا ہے
33:51ایک اللہ کی عبادت کرو
33:55اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو
33:57وہ سب چھوڑ دو جس پر تمہارے
33:59بڑے یقین رکھتے تھے
34:02اور حکم دیتا ہے
34:05صلاة اور
34:07زکاة کا
34:08تم نے کہا
34:22وہ عالی خاندان سے ہے
34:23تو سارے رسول
34:25اپنی قوم کے اچھے خاندان سے ہوتے ہیں
34:28تم نے کہا
34:30کہ اس سے پہلے کسی نے ایسا دعویٰ نہیں کیا
34:33اس کا مطلب وہ کسی کی
34:36تقلید نہیں کر رہا ہے
34:38اس کے خاندان سے کوئی بادشاہ نہیں گزرا
34:43اس کا مطلب ہے
34:45کہ وہ کسی بادشاہت کا
34:46طلبگار نہیں ہے
34:48تم نے یہ بھی بتایا
34:54کہ دعویٰ سے پہلے کبھی
34:55اس نے جھوٹ نہیں بولا
34:57تو جان لو کہ جو لوگوں کے لئے
35:00جھوٹ نہیں بولتا
35:01وہ اللہ کے لئے جھوٹ کیوں بولے گا
35:03اس پر ایمان لانے والے زیادہ تر
35:05گریب لوگ ہیں
35:06اور ایسا سارے نبیوں کے ساتھ ہوا ہے
35:08تو یہ ایمان کی علامت ہے
35:13جو دلوں کو روشن کر دیتی ہے
35:15اس نے کبھی گداری نہیں کی
35:17تو جان لو سارے نبی اسی طرح ہوتے ہیں
35:19جو دھوکہ نہیں دیتے
35:20تم نے مجھے یہ بھی بتایا
35:24کہ وہ ایک اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے
35:26اور بدھ پرتی سے منع کرتا ہے
35:33جو بھی تم نے مجھ سے کہا
35:36اگر وہ سچ ہے
35:37تو جہاں میں کھڑا ہوں
35:39وہاں پر بھی اس کی حکومت ہوگی
35:40یہ اس کا خط ہے
35:47اس کو بلند آوات سے پڑھو تاکہ سارے لوگ سن لیں
35:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:01محمد رسول اللہ کی طرف سے
36:05ہر قلیس روم کی بادشاہ کے نام
36:08اس پر سلامتی ہو جو صحیح راستے پر چلتا ہے
36:11اس کے علاوہ
36:13میں آپ کو اسلام کی دعوت دیتا ہوں
36:17اس کو تسلیم کرو
36:19اور اللہ آپ کو اس کا دوگ ناظر دے گا
36:22انکار کی صورت میں
36:24سارے روم یوگا گناب کی سر ہوگا
36:27اس نے سارے بادشاہوں کو خطوط بھیجے ہیں
36:30جبکہ ان کے ساتھ ہمارا ماملہ بھی تک
36:32پوری طریقے سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچا
36:34وہ کوئی خواب دیکھ رہا ہے
36:36حیرت کی کیا بات ہے
36:37وہ پہلے بھی اپنے صحابہ سے
36:39فارس روم مصر اور یمن پر حکومت کی بات کرتے تھے
36:42جب ان کی تعداد مٹھی بڑھتی
36:44اور ہم انہیں جب چاہے مسل سکتے تھے
36:46اور ہمارے باپ دادا ان کا مزاک اڑھایا کرتے تھے
36:48صحیح کہا
36:49مان لو اگر ایک بار کو سارے عرب ایک ساتھ مل کر
36:51ان کا دین قبول کر لیتے ہیں
36:53تب بھی عرب کی کیا برابری ہے ان ملکوں سے
36:55ان کے بادشاہوں سے اور ان کے فوجوں سے
36:57تم انہیں کمزور سمجھتے ہو
36:59اگر سارے عرب اکٹے ہو جائیں
37:04تو ہم بھی ان ملکوں کی طرح
37:05طاقتور ہو جائیں گے
37:06ہم نے ان سے زیادہ مشکلیں اور جنگ کی تکلیفیں برداشت کی ہیں
37:11تم عرب کی جنگوں کا فارض اور روم کی جنگوں سے
37:16کیسے مقابلہ کر سکتے ہو
37:17عربی فوج اچانک حملہ کرتی ہے
37:19جبکہ بڑے ملک
37:21الگ الگ نظام ہیں
37:22ترتیب ہیں
37:23اور جنگ کا ایسا ساز زمان ہے
37:24جو ہم جانتے تک نہیں ہیں
37:26اگر یہ واقعی اللہ کے نبی ہیں
37:28تو ضرور یہ دن ان کے ذریعے
37:29سارے ملکوں تک پہنچے گا
37:31اگر یہ واقعی نبی ہوتا
37:32تو اپنے دشمنوں کو ختم کرنے کیلئے
37:34اپنے رب سے دعا کرتا
37:35اور خدا ان مشکلوں سے نجات دلا دیتا
37:37اگر وہ واقعی ایسی دعا کرتے
37:39جیسا کی آپ نے کہا
37:40تو عرب مسلمان ہونے سے پہلے ہی
37:42ہلاک ہو گیا ہوتا
37:43تو کیا وہ کبھی کہہ سکتے تھے
37:44کہ اللہ کا دین فیل رہا ہے
37:46اور لوگ اس میں داخل ہو رہے ہیں
37:48اور کیا آپ نے ساتھیوں سے یہ کہہ سکتے
37:51کہ اللہ انہیں فارس روم مصر
37:53وغیرہ کی سلطنت دے گا
37:55تم تو ان کی پیر بھی کر رہے ہو
37:57نہیں
37:58میں بس حالاتوں کا جائزہ لے رہا ہوں
38:00فرض کرو کہ وہ اسباب کی جگہ
38:02صرف دعاوں پر جنگیں جیت لیتے
38:04تو ان کے صاحبہ ان کی موت کے بعد کیا کرتے
38:07جنگ لڑتے
38:08تم کہتے ہو کہ عربوں کی جنگ کا
38:10روم اور فارس کی جنگوں سے کوئی مقابلہ نہیں
38:12اس سے پوچھو جنگ کے بارے میں
38:13دیکھو انہوں نے کیا کیا
38:14جب سے وہ یطرب گئے
38:25موسیقی
38:55موسیقی
39:25موسیقی
39:55موسیقی
40:25موسیقی
40:55موسیقی
41:25موسیقی
41:55موسیقی
42:00موسیقی
42:05موسیقی
42:10موسیقی
42:15موسیقی
42:19موسیقی
42:24موسیقی
42:54موسیقی
43:03موسیقی
43:04موسیقی
43:09موسیقی
43:13موسیقی
43:14موسیقی
43:16موسیقی
43:26موسیقی
43:28موسیقی
43:58موسیقی