Skip to playerSkip to main content
Watch the detailed promo review of Laadli Episode 71 featuring Bilal Qureshi and Asad Malik. Get insights into the upcoming twists, emotional moments, and drama highlights from HUM TV’s trending serial Laadli. Stay tuned for all the updates, reviews, and predictions about your favorite Pakistani dramas.

👉 Don’t forget to like, comment, and subscribe for more drama reviews & promo breakdowns.

📌 Hashtags:
#Laadli #LaadliEpisode71 #BilalQureshi #AsadMalik #HUMTV #PakistaniDrama #DramaReview #PromoReview #LaadliPromo

📌 Tags:
Laadli Episode 71 Promo Review, Laadli Episode 71 HUM TV, Laadli Promo Review, Bilal Qureshi Laadli, Asad Malik Laadli, HUM TV drama review, Pakistani drama 2025, Laadli Episode 71 review, Laadli drama updates, HUM TV Laadli promo


#SumaiyyaBukhsh #GreenTV #Sharakat #MominaIqbal #JunaidKhan #review #Youtube #foryoupagereels

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہے ہیں ڈراما سیر لارڈری جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:07بہت آنے والی ہے انٹریسٹنگ آپ دیکھیں گے کہ ناظر و پرویز کے بارے میں سوچتی رہتی ہے
00:14اور کہتی ہے کہ اس کے پاس تو بہت سارا پیسہ آ گیا ہے وہ دیکھو اس کے پاس کتنا پیسہ ہے
00:21کہ اس نے ایک گھر لے کر اپنی بہن کو دے دیا اور آپ تو وہ پتہ نہیں کہاں سے چیزیں
00:28اپنی بہن کو لا کر دے گا اسی لیے مجھے اب اس سے بات کرنی چاہیے
00:32ادھر آپ دیکھیں گے کہ وہ سوچ رہی ہوتی ہے تو اوپر سے روحان آ جاتا ہے
00:37روحان کہتا ہے کہ تم ناظر کس کو سوچ رہی ہو کیا ہوا تو وہ کہتی ہے کہ نہیں
00:41بس میں ویسے ہی بیٹھی تھی بس کچھ سوچ رہی تھی تو وہ کہتا ہے کہ میں آفیس جا رہا ہوں
00:47شاید میں لیٹ ہو جاؤں اس پر وہ کہتی ہے کہ ٹھیک ہے تم جاؤں
00:50ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب روحان چلا جاتا ہے آفیس تو بلاخر بلاخر ناظر اپنے آپ کو
00:56روک نہیں پاتی تو وہ پرویز کو کال کر بیٹھتی ہے جب پرویز اس کے کال دیکھتا ہے
01:01تو کہتا ہے کہ یہ لڑکی مجھے کیوں کال کر رہی ہے جب اس کی وہ کال اٹھاتا ہے
01:06تو کہتا ہے کہ کیا کام ہے تو مجھے کیوں کال کر رہی ہوتا وہ کہتی ہے کہ پرویز
01:11مجھے تم سے ملنا ہے اور کوئی بات کر رہی ہے تو اس پر وہ کہتا ہے کہ مجھ سے
01:15تم کیوں ملو گی اور میرے سے تمہیں ایسا کیا کام ہے کہ تم نے مجھ سے بات کرنی ہے
01:19میرے پاس ٹائم نہیں ہے وہ کہتا ہے کہ نہیں جب بھی تم مجھے ٹائم دوگے
01:23تو میں تم سے ملنے آ جاؤں گی وہ کہتا ہے کہ ٹھیک ہے میں تمہیں سوچ کر
01:27بتاؤں گا جب وہ کال بند کر دیتا ہے تو ناظر کے بارے میں سوچنا شروع کر
01:31دیتا ہے وہ کہتا ہے یہ ایک لالچی لڑکی ہے اس نے تو اب شادی بھی روحان سے
01:36اسی لئے کی تھی کہ وہ اسے نیچے دبا کر رکھے گی اب جب اس نے دیکھا
01:40کہ میرے پاس پیسہ آگیا اور میں نے اپنی بہن کو گھر وگرہ بھی لے لیا
01:44دیا ہے تو اس لئے مجھے پکا یقین ہے کہ یہ میرے پیسے کے پیچھے بھاگ کر
01:48میری طرف آئے گی چلو دیکھتے ہیں کیا بات کرتی ہے دوسری طرف آپ یہ
01:52بھی دیکھیں گے کہ ابرش اپنے کمرے میں رو رہی ہوتی ہے تو وہاں پر
01:55اچانک سندس اس کے کمرے میں آ جاتی ہے اور ابرش کو دیکھتی ہے
01:59روتا ہے بہا تو کہتی ہے کہ ابرش کیا ہوا تمہیں تم کیوں رو رہی
02:02ہو تو وہ اٹھ کر سندس کے گلے لگ کر اور زیادہ رونا شروع
02:06ہو جاتی ہے وہ کہتی ہے کہ بسکر ابری کیا ہوا ابھی تو تمہاری
02:09نینی شادی ہوئی ہے تم کیوں اتنا رو رہی ہو تھا وہ کہتی ہے کہ
02:12آپ جانتی ہیں کہ نازوں نے میرے ساتھ کیا کیا تو وہ کہتی ہے کیا
02:15وہ کہتی ہے کہ وہ ہمارے کمرے میں آئی تھی تو وہ ارحم سے ایک
02:19ڈالے رہی تھی کہ اگر اس کی آنکھ میں کبھی آنسو ہے تو ارحم بھی میری آنکھ
02:24میں ہی آنسو لائے گا اب سندس بابی میں تو بخور ڈر گئی ہوں یوں تو یہ
02:29مقابلہ بازی شروع ہو گئی ہے اگر ایسا ہوا تو ہماری زندگییں کیسے
02:33گزیں گے اس پر آگے سے سندس بولتی ہے کہ بس کرو رونا تم نازو کو جانتی
02:38نہیں ہوں وہ ہے یا ایسی وہ سب بابیوں کی زندگیوں سے تباہ و برباد کر کے
02:42رکھ دی وہ یہی چاہتی ہے کہ جیسے اوروں کے ساتھ اس نے کیا ویسے ہی
02:45تمہارے ساتھ ہو میں تمہیں ایک با یاد رکھوا دوں تمہیں ایک با یاد
02:50ہمیشہ رکھنا تم کبھی بھی نازو پر اعتبار نہیں کرنا کیونکہ نازو
02:54تمہاری دو سوکار بھی تمہارے ساتھ اس نے کیسا سلوک کیا وہ کہتی
02:57ہے کہ وہ ایسا ہمارے ساتھ کیوں کر رہی ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی
03:01تھا وہ اس کو سندس کہتی ہے کہ آپ تم اس کے مقابلے میں غریب ہونا اس لیے
03:05وہ تمہیں نیچہ ہی دکھانا چاہتی ہے اس لیے تمہیں میں یہ کہہ رہی
03:08ہوں کہ اس سے بس ہوشیار رہو اور میں جانتی ہوں کہ ارحم تمہارا
03:12بہت ساتھ دیکھا اور تو ارحم بہت اچھا ہے وہ کبھی بھی تمہاری آنکھ
03:15میں آنسو نہیں آنے دے گا اس پر آپ دیکھیں گے کہ ابرش خوش ہو جاتی
03:19اور کہتی ہے کہ بابی آپ بہت اچھی ہیں اگر آپ نہ ہوتی تو میرا ساتھ
03:22کون دیتا وہ کہتی ہے کہ ٹھیک ہے میں اب چلتی ہوں ادھر آپ دیکھیں گے
03:25کہ وہ چلی جاتی ہے اور ادھر نازو بار بار کال کرتی ہے پرویز
03:29کو بالاخر پرویز اسے کہتا ہے کہ ٹھیک ہے تو مجھے ہوتل میں ملنے آجو
03:33ادھر نازو تیار ہو کر ہوتل میں چلی جاتی ہے وہاں پر اس کا انتظار
03:37کرنا شروع ہو جاتی ہے جو وہاں پر بیٹی بھی ہوتی ہے چاہنے کہ ایک
03:40بہت بڑی سے گاڑی آتی ہے اور اس کے اندر سے پرویز نکلتا ہے اور
03:44پرویز کو وہ دیکھ کر اس کے گاڑ دیکھ کر حیران ہو جاتی ہے وہ کہتی
03:48That's why I think so much.
04:18foreign
04:46in this case, this is the way we can see it.
04:52We know that this is the way we can see it.
04:54That is why we can see that this is the way it goes.
04:59We can see it.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended