00:00ڈانٹ سننے گا
00:01ہاں
00:01کہ نگر پھر بھی وہ لڑکی میرے دل سے گلامت کی جائے گا
00:04کہ آپ کی عزت پر کوئی آنچ نہ ہے
00:07لیکن میں اپنی
00:07مجھے یہ بات سمجھنے نہیں آئی
00:09کیا
00:10آپ کے لئے سب کچھ کرنے کے لئے تیار
00:12آپ کی بہو رہتی
00:13اب وہ کس چکر
00:16حادیہ تو کاشان کی محبت کے جال میں پرس چکی ہے
00:19اب کاشان حادیہ کو کہتا ہے
00:22کہ اسے اپنے گھر والوں سے ملواؤ
00:23اس پہ حادیہ کہتی ہے
00:25کہ اس کے بابا بہت غصے والے ہیں
00:27کیا ان کا غصہ برداشت کر لوگے
00:29اس پہ کاشان کہتا ہے
00:30تمہارے لئے تو میں سب کچھ برداشت کر لوں گا
00:33تمہارے باپ کی ڈانٹ بھی
00:35اس پہ حادیہ پلان بناتی ہے
00:36کہ آج وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ مارکٹ جائے گی
00:40تو وہاں آ کر ان سے مل لینا
00:41کاشان بھی ایسا ہی کرے گا
00:43وہ مارکٹ میں حادیہ کے ماں باپ سے ایسے ملے گا
00:47جیسے اس جیسا شریف انسان کوئی ہے ہی نہیں
00:50اس پہ حادیہ کا باپ پریشان ہو جائے گا
00:53اور وہ اپنی بیوی سے کہے گا
00:55کہ پتہ نہیں اب یہ لڑکا کیا چاہتا ہے
00:57پہلے تو اتنا بتتمیز تھا
00:58اور اب اتنا شریف مجھے سمجھ نہیں آ رہا
01:01دوسری طرف بطول کی منگنی والے دن بھی
01:03کاشان اپنی ماں کے ساتھ حادیہ کے گھر آئے گا
01:06اور حادیہ کو اپنی ماں سے ملوائے گا
01:08وہ اپنی ماں سے پوچھے گا
01:10کہ آپ کی بہو آپ کو کیسے لگی
01:12تو کاشان کی ماں حیران ہو جائے گی
01:14کون سی بہو تو وہ حادیہ کے بارے میں بتائے گا
01:16جس پہ اس کی ماں کہے گی
01:18کہ تم اس کے قابل نہیں ہو
Comments